• صارفین کی تعداد :
  • 1257
  • 7/10/2012
  • تاريخ :

ايران  کِے خلاف پروپيگنڈا کے نتائج

ایران  کِے خلاف پروپیگنڈا کے نتائج

گالوپ: امريکي لوگ ايران کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہيں/ 8 في صد سنہ 2001 سے 32 في صد آج تک!

جب کہ آج امريکي لوگوں کے 32 في صد ايران کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہيں کہ يہ اعداد و شمار آج سے ايک دھائي قبل سنہ 2001 صرف 8 في صدي تھا- يہ اعداد و شمار سنہ 2005 احمدي نژاد کے منتخب ہونے کے ساتھ ساتھ 14 في صد تک بڑھ گيا اور ايک سال کے بعد يہ اعداد و شمار 31 في تک پہنچ گيا-

انسٹي ٹيوٹ گالوپ امريکہ کا موجودہ سروے ديکھاتا ہے کہ اينٹي ايران کا پراجکت امريکہ ميں بڑھانے والا ہے اور امريکي لوگ ايران کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہيں-

عصر ايران کِے رپوڑٹ کے مطابق اس سروے کے مطابق امريکي   پوچھنے والوں ميں سے 32 في صد ايران کو دنيا ميں اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہيں.

اس سروِے ميں چين 24 في صد اور شمالي کوريا 10 في صد امريکہ کا دوسرا اور تيسرا دشمن ہيں-

اس بات کو ياد رہے سنہ 2011 کے سروے ميں امريکي پوچھنے والوں کے 25 في صد ايران کو امريکا کا  پہلا دشمن سمجھتے تھے-

يہ سروے 2 فروري سے 5 فروري تک (سنہ 2012) رينڈملي 1029 امريکي شہري کے درميان صورت پذير ہوا تھا جو 18 سال سے بڑے ہيں-

يہ سروِ ے ديکھاتا ہے کہ ريپبلکن پارٹي کو ڈيموکريٹس کي بہ نسبت زيدا تر چاہت کہ ايران پر حملہ کريں- جب کہ ڈيموکريٹس افغانستان کو امريکہ کا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہيں-

 جب کہ آج کل امريکي لوگوں ميں سے 32 في صد ايران کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہيں کہ يہ اعداد و شمار آج سے ايک دھائي سے پہلے سنہ 2001 صرف 8 في صد تھا- يہ اعداد و شمار سنہ 2005 احمدي نژاد کے ساتھ 14 في صد تک پہنچ گيا اور اس کے ايک سال بعد يہ اعداد و شمار 31 في صد تک بڑھ گيا-

سنہ 2003 امريکہ، عراق پر حملہ آور ہوگيا، امريکي لوگوں کي تعداد جو عراق کو دشمن سمجھتے تھے 30 في صد سے کم تھي- امريکي مڈيا خاص طور پر کنزرويٹو کہ انٹي ايران پر زور ديتے ہيں- ان مڈيا کي اکثريت کا تعلق واضح طور پر اسرائيل کا ہے اور کوشش کرتے ہيں کہ رائے عامہ کو ايران کے خلاف ادديپت کريں-

يہ صورت حال ديکھاتي ہے ايران کے مڈيا اور سياسي نظام کي کارکردگي، رائے عامہ کے فيلڈ ميں کمزور ہے اور اس فيلڈ ميں نئي منصوبہ بندي کرني چاہيئے-

شعبہ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ  تحریریں:

امريکي ڈرون اپنے عروج سے زوال کي طرف  جانے والے ہيں

آر کيو 170

سي آئي اے کے زيراستعمال ڈرون طياروں کي دو اقسام ہيں

امريکہ کي حکمراني ختم ہونے والي ہے