صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
آیت اللہ رفسنجانی: مسلمان اختلافات کو ہوا دینے...
آیت اللہ رفسنجانی: مسلمان اختلافات کو ہوا دینے والے عناصر سے ہوشیار رہیںمجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مسلمانوں...
بغداد میں یونیورسٹی کے نزدیک کاربم دھماکوں میں...
بغداد میں یونیورسٹی کے نزدیک کاربم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد105تک پہنچ گئی ہےہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں یونیورسٹی کے نزدیک کاربم دھماکوں...
پاکستانی سکیورٹی دستوں نے طالبان شر پسندوں کے...
پاکستانی سکیورٹی دستوں نے طالبان شر پسندوں کے تین ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہےہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے...
رہبر معظم: انقلاب اسلامی نے مسلمانوں کے اندر اسلام پر فخر و مباہات کرنےکی روح کودوبارہ زندہ کیا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےابن میثم بحرانی کی یاد میں منعقد ہونے والے دوسرے سمینار میں شریک...
صدراحمدی نژاد نےایکواڈور کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی
ایرانی صدر کا لاطینی امریکہ کےممالک ونیزوئلا اور نیکارا گوا میں زبردست تاریخی استقبال ہوا ہے صدر احمدی نژاد نے دونوں ممالک کےصدور کے ہمراہ کئی معاہدوں...
عراقی وزیر خارجہ : ایرانی سفارتکاروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے
عراقی وزیر خارجہ ہوشیا زیباری نے عراقمیں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں 5 ایرانی سفارتکاروں کیرہائی کا فوری مطالبہکیا ہے اور کہا ہے کہ ایرانی سفارتکاروں...
الہام : ایران ایٹمی پلانٹ میں تین ہزار سینٹریفیوجز نصب کرنے کا مکمل اعلان عشرہ فجر میں کرے گا
حکومت کے ترجمان غلامحسین الہامنے اپنی ہفتہ وار بریفنگمیں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عشرہ فجر میں ایٹمیپلانٹ میں تین ہزار...
جنرل رحیم صفوی :امریکہ اور اسرائیل، سوڈانی حکومت اور عوام کے اصلی دشمن ہیں
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل رحیم صفوی نے سوڈان کے وزیر دفاع انجینئر عبد الرحیم محمد حسین اور انکے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا...
قطری وزیر خارجہ : ایران خلیجی ممالک کا دوست اور خطے میں اہم ملک ہے
قطر کے وزیر خارجہ شیخ حمد بن جبر آل ثانی نے اپنے اٹلی کے ہم منصب ماسیمو ڈالما : کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
لاریجانی نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات...
لاریجانی نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات کی ہے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی نے سعودی عرب کے بادشاہ...
عراقی صدر جلال طالبانی کئی سال کے بعد شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں
عراقی صدر جلال طالبانی کئی سال کے بعد پہلے اعلٰی عراقی رہنما ہیں جو شام کے دورے پر دمشق پہنچے ہیں یہ دورہ ایک ایسے وقت پر کیا جا رہا ہے جب صدر...
ایران اور ونزوئلا نے دو ارب ڈالر کے مشترکہ فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے
ونزوئلا کے صدر ہوگو شاویز نے اعلان کیا ہے کہ تیل کی عالمی منڈی میں تیل کی اضافی مقدار کی وجہ سے اوپک کو تیل کی پیداوار میں کمی کرنا چاہیے...
حسینی : نطنز میں یورینیم کی افزودگی کا کام جاری ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد علی حسینی نےاپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عراق میں پانچ ایرانی...
عراق کے شہر کرکوک میں دہشت گردوں نے ایک مسجد کو شہید کردیا ہے
عراقی پولیس کے مطابق القاعدہ سے وابستہ سلفی تکفیری دہشت گردوں نے کرکوک میں ایک مسجد کو دھماکہ کرکے شہید کردیا ہے ایک دیگر واقعہ میں کرکوک شہر میں...
رائس : ایرانی قونصل خانے پر حملے کا حکم صدر بش نے دیا تھا
امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے کہا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں ایرانی قونصل خانے پر حملے اور ایرانی سفارتکاروں کو اغوا کرنےکا حکم امریکی...
خاویر سولانا :اسرائیل میں ایران کا مقابلہ کرنے کا دم نہیں ہے
کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ خاویر سولانا نےمیڈرڈ میں ایک پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف اسرائیلی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے...
روس نے عراق میں ایرانی قونصل خانے پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی ہے
کہ روس اور یورپی پارلیمنٹ نے عراق میں ایرانی قونصل خانے پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی ہے روسی وزارت خارجہ کے ترجمان میخائل کیمینن نے...
عراق میں سکیورٹی دستوں نے 47 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے
عراق میں تشدد کے مختلف واقعات کے دوران 7 افرادہلاک ہو گئے عراقی سکیورٹی دستوں نے 47 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے عراقی پولیس کے مطابق اسکندریہ...
صدر احمدی نژاد لاطینی امریکہ کے تین ممالک کے دورے پر کل...
صدر احمدی نژاد لاطینی امریکہ کے تین ممالک کے دورے پر کل رات روانہ ہوگئے ہیںایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد ونزوئلا، نیکاراگوا اور...
زیباری :عراقی حکومت اربیل میں اغوا ہونے والےایرانی سفارتکاروں...
زیباری :عراقی حکومت اربیل میں اغوا ہونے والےایرانی سفارتکاروں کی آزادی کے لئے کوشش کررہی ہےعراقی حکومت اربیل میں امریکی فوجیوں کے...
انڈونیشیا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئےہیں
جزیرے سولاویسی ہوگئےہیں جبکہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں جکارتہ میں حکام کے مطابق انڈونیشیا کے انڈونیشیا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث کم سے...
رائس : یورینیم افزودگی معطل کرنے کے بعد متکی سے ملاقات کرونگی
امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عراق میں...
حسینی:عراق کے شہراربیل میں ایران کے...
حسینی:عراق کے شہراربیل میں ایران کے قونصل خانے پر حملے کی ذمہ داری امریکہ پر عائدہوتی ہےوزارت خارجہ کے ترجمان نے اربیل میں ایرانی...
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجت الاسلام علی دوانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاریخ اسلام کے مایہ ناز استاد اورماہر مرحوم حجت الاسلام والمسلمین علی دوانی کے انتقال پر ایک پیغام مین...
احمدی نژاد :سامراجی طاقتیں انسان کو الہی اور معنوی قدروں سے دور کررہی ہیں
صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے تہران میں ایک علمی ثقافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں انسان کو الہی اور معنوی اہداف و مقاصد سے دور کررہی ہیں...
ایرانی صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو عرب امارات کے دورے کی دعوت
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید ال نہیان نے ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو عرب امارات کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے اور کہا ہے کہ امارات کی سرزمین پر ایران کے...
ہندوستان میں ملک کے سبھی ہوائی اڈوں پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں
ہندوستان میں خفیہ اداروں کی طرف سے ہائی جیکنگ کے خدشات ظاہر کرنے کے بعد ملک کے سبھی ہوائی اڈوں پر حفاظتی انتظامات سخت کردیئےگئے ہیںاطلاعات...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے صومالیہ پر امریکی...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے صومالیہ پر امریکی فضائی حملے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے امریکہ کی طرف سے جنوبی صومالیہ میں...
لاریجانی: ایٹمی حقوق کی حفاظت کے لئے پورا ملک تیار ہےایران
لاریجانی : ایٹمی حقوق کی حفاظت کے لئے پورا ملک تیار ہےایران کے اعلی مذاکرات کار اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی نے پاکستانی سینٹ کی خارجہ...
تاریخ اسلام کے مایہ ناز استاد حجت الاسلام والمسلمین علی دوانی کا انتقال ہوگیا ہے
تاریخ اسلام کے ایک مایہ ناز استاد اورماہر حجت الاسلام والمسلمین علی دوانی کا کل رات انتقال ہوگیا ہے مرحوم علی دوانی شہید مرتضی مطہری کے قریبی ساتھیوں میں...
رہبر معظم انقلاب اسلامی : باہمی اختلافات سے پرہیز کرنا مسلمانوں کی سب سے اہم ذمہ داری ہےرہبر معظم ان
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قمی عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات کے دوران عید سعیدغدیر کی مناسبت سے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ غدیر کا اسلامی اور تاریخی واقعہ ...
ڈاکٹر حداد عادل :قرآن کی حقیقت عالم اسلامی کے استحکام اور دوام کی رمز و کلید ہے
پارلیمنٹ کے اسپیکر حداد عادل نے آئی آر آئی بی کے بین الاقوامی ہال میں منعقد ہونے والے قرآنی تعلیمات کے سمینار سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ قرآن کریم...
ڈاکٹر خاموشی : قرآن مجید انسان کی ہدایت کا عملی نسخہ ہے
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر خاموشی نے قرآن کریم کی تعلیمات کے سلسلے میں ہونے والے ایک سمینار سے خطاب ...
مسلم دانشوروں کا کھلا خط
اسلامی اقدار کے خلاف نفرت پیدا کرنے اور پیغمبر اسلام(ص) ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ( ص) کی شان میں گستاخی کی کوشش کے خلاف ...
امریکہ اب تک اسرائیل کے خلاف سکیورٹی کونسل کی ساٹھ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد علی حسینی نے کہاہے کہ امریکہ ایسے وقت میں مشرق وسطیٰ کے علاقے میں امن قائم کرنے کی بات کررہا ہے کہ جب اس نے اسرائیل کے خلاف جو...
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن