• صارفین کی تعداد :
  • 1826
  • 1/13/2008
  • تاريخ :

تاریخ اسلام کے مایہ ناز استاد حجت الاسلام والمسلمین علی دوانی کا انتقال ہوگیا ہے

 

حجت الاسلام والمسلمین علی دوانی

تاریخ اسلام کے ایک مایہ ناز استاد اورماہر حجت الاسلام والمسلمین علی دوانی کا کل رات انتقال ہوگیا ہے مرحوم علی دوانی شہید مرتضی مطہری کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے انھوں نے فقہ اور تاریخ میں بہت سی کتابیں تحریر کی ہیں علی دوانی کی دوسالہ علماء تحریک اور علماء تحریک   پرگیارہ جلدوں پر مشتمل کتاب کافی معروف ہیں خداوند اس عالم ربانی پر رحمت و غفران نازل فرمائے اور اسے جوار اہلبیت (ع) اطہارمیں جگہ عطا فرمائے