صدراحمدی نژاد نےایکواڈور کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی
ایرانی صدر کا لاطینی امریکہ کےممالک ونیزوئلا اور نیکارا گوا میں زبردست تاریخی استقبال ہوا ہے صدر احمدی نژاد نے دونوں ممالک کےصدور کے ہمراہ کئی معاہدوں پر دستخط کئے اور اب احمدی نژادایکواڈور پہنچ گئے ہیں جہاں انھوںنےایکواڈور کے صدر رافل کورآ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی ہے صدرایکواڈور کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گےجس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغسمیت دیگر اہم معاملات پر بات چیت کی جائے گیوہ اپنےدورے کے آخری مرحلے میں بولیویابھی جائیں گے ایرانی صدر کے دھواں دھار اور طوفانی سفر سے امریکہ میں کھلبلی مچ گئی ہے اوربش نے وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس کو مشرق وسطی میں ایران کے خلاف اتحاد قائم کرنے کے لئے روانہکیا ہے لیکن عرب حکمرانوں کو اب معلوم ہوگیا ہے کہ امریکہ باوفا ساتھی نہیں ہے وہ اگر بعض عرب ممالک کی حمایت بھی کرتا ہے تو وہ صرف اپنے ذاتی مفادات کی خاطر ہے ورنہ اسے عربوں سے کوئی خاص لگاؤ نہیں ہے اور اس حساس موقع پر عرب حکمرانوں کو ہوشیار اور چوکنا رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ امریکہ اسلام کا اصلی دشمن ہے