صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 22 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
برطانیہ کے سابق سفیر: افغانستان میں امریکہ کی جنگي حکمت عملی تباہ کن تھی
برطانیہ کے اخبار گارڈین میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق افغانستان میں برطانیہ کے سابق سفیرشیررڈ کاوپر کولز نے کہا ہے کہ امریکی جنرل پٹریوس کی افغانستان میں جنگیحکمت عملی انتہائی غلط اور تباہ کن تھی۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بس حادثے میں 35 افراد ہلاک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 35 افرادہلاک اورلاپتہ ہوگئے ہیں۔
بحرین میں تشدد کا نہ رکنے والا سلسلہ
بحرین میں ابھی تک پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں جہاں سعودی قابض افواج اور بحرین کی افواج نے مختلف مقامات پر مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوۓ حملے کیۓ ہیں ۔
افغانستان میں تئيس طالبان ہلاک
افغانستان کی فوج نے تئيس خود کش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔ ان حملہ آوروں کا تعلق طالبان سے ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ سنيچر کے روز طالبان کے خلاف آپریشن میں تئيس خود کش حملہ آور ہلاک ہوگئے جبکہ چار کو گرفتار کرل
برطانوی ایٹمی پلانٹ کے قریب 5 مشتبہ افراد گرفتار
القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے قتل کے ایک دن بعد ذرائع ابلاغ نے برطانوی ایٹمی پلانٹ کے قریب 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
محمد عبد الحسین فرحان بحرین کا سب سے کمسن شہید
بحرین میں امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹر آل خلیفہ اور آل سعود کے بھیانک اور ہولناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے
اسامہ بن لادن ہلاک - امریکہ اور پاکستان نے تائید کردی
القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے سربراہ اسامہ بن لادن کوپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے قریب ایبٹ آباد میں ہلاک کردیا گیا ہے اسامہ بن لادن کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔
بحرین میں حالات بدستور کشیدہ
بحرین میں آل خلیفہ کا تشدد جاری ہے اور سکیورٹی فورسز نے مزید دسیوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
بحرین میں خلیج فارس تعاون کونسل کا مشترکہ فوجی اڈا
بحرین کی فوج کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہےکہ بحرین میں خلیج فارس تعاون کونسل کی مشترکہ فوج کا اڈا قائم کیا جاے گا۔
مصر ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خواہاں
مصرکے وزیراعظم نے کہا ہےکہ مصر اور ایران کی قدیمی تاریخ نے دونوں ملکوں کو رشتے میں جوڑ دیا ہے۔
آل خلیفہ کی حکومت نے 4 انقلابیوں کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے
بحرینی حکومت نے سعودی حکومت کے تعاون سے 4 سیاسی انقلابیوں کو پر امن مظاہروں میں شرکت کرنے کی پاداش میں قتل کرنے کا حکم صادر کیاہے ۔
بحرین میں اسلامی مقدسات کی ھتک حرمت کا امریکا ذمہ دار ہے
شیخ نبیل قاووق نے مصالحت پسند بحرینیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے بحرین میں مقدسات اسلامی کی ھتک حرمت اور جرائم کے سلسلے میں امریکا کو ذم ہدار ٹھہرایا ۔
شام میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی مشترکہ سازش کا انکشاف
عرب ممالک میں شام ایسا ملک ہے جو اسلامی مقاومت کا حامی اور امریکہ اسرائيل کا مخالف ہے.
اللہ اکبر بحرین میں آل سعود کی فورسزز نے مزید مساجد شہید کردیں
آل سعود اور آل خلیفہ کی بے دین فورسز نے گذشتہ دن بنی جمرہ، سترہ سٹی، اور بلاقدیم نامی شہروں پر عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے علاوہ مسجد خضر کو شہید کردیا
بحرینی انقلابیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
آل خلیفہ اور آل سعود کے گماشتے احتجاج کرنے والوں نہتے بحرینی عوام پر بدستور تشدد کر رہے ہیں۔
سبی، مسافر کوچ کو آگ لگادی گئی، 4 بچوں سمیت 14 افراد زندہ جل گئے
سبی( نامہ نگار) سبی کے قریب نامعلوم افراد نے پشاور سے کوئٹہ آنیوالی مسافر کوچ کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی
دیمک کھا گئے نوٹ: (SBI) ایس بی آئی نے جاری کی ہدایتیں
اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع میں اپنی ایک شاخ کے اسٹرانگ روم میں رکھے ایک کروڑ روپے کے نوٹوں کے دیمک کی نذر ہو جانے جیسے واقعہ کی شناخت نہیں ہونے دینے کے لیے بھارتی اسٹیٹ بینک (SBI) نے اپنی تمام شاخوں کو کرنسی نوٹوں کی سیکورٹی کے لیے اضافی ہدایات جاری کرتے ہ
پریس ریلیز، مجلس وحدت مسلمین پاکستان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عصر حاظر میں ملک وقوم کے کھوئے ہوئے وقار کی بحالی کے لیے نسل نو کی فکر اقبال کی روشنی میں تربیت کرنے کی ضرورت ہے
جرمن جوڑے کا گھر ٹرین کے ڈبوں میں
جرمنی سے تعلق رکھنے والی وینیسا سٹالبام اور مارکو سٹیپ نیاک کو ٹرینوں سے اتنی محبت ہے کہ انہوں نے پرانے ریل کے ڈبوں کو اپنے گھر کے ڈیزائن میں شامل کر لیا ہے۔
کیک کتے کی شکل کاعالمی ریکارڈ
برطانوی شہزادے ویلیم اور کیٹ میڈیلٹن سے محبت کرنے والے افراد ان کی شادی کی خوشی کا اظہار بھی الگ الگ انداز میں کر رہے ہیں
کچھ سوال آر ٹی آئی سے جڑے
سبھی سرکاری محکموں میںایک یا ایک سے زیادہ افسران کوپبلک انفارمیشن آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔
انڈیا ٹی وی سے تین اور ای ٹی وی سے دو کا استعفیٰ
کل پانچ لوگوں کے استعفے کی اطلاع ہے۔ انڈیا ٹی وی کے نوئیڈا آفس سے تین لوگوں نے ادارے کو الوداع کہہ دیا ہے۔
سعودی عرب، ریاض اور الشرقیہ میں عوامی مظاہرے
اطلاعات کے مطابق کل رات جزیرہ نمائے عرب کی مشرق میں واقع القطیف اور دارالحکومت ریاض میں سینکڑوں مظاہرین نے بے گناہ قیدیوں کی رہائی، سیاسی اصلاحات اور بحرین سے سعودی افواج کے فوری انخلاء کا بھی مطالبہ کیا۔
قذافی کو اقتدار چھوڑنا پڑے گا
برطانوی وزير اعظم، امریکی صدراور فرانسیسی صدر نے ایک بیان میں لیبیا پر نیٹو کے حملے جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قذافی کو اقتدار چھوڑنا پڑے گا۔
سعودی گماشتے انسانی حقوق کا مذاق اڑاتے ہیں
بحرین پر قابض آل سعودی فورسز نے انسانی حقوق کی پامالی کے متعدد ثبوت فراہم کئے ہیں اور تازہ ترین رپورٹوں کے مطابق انھوں نے 24 بحرینی بچوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
تنگ آمد بجنگ آمد ...کیا انتفاضہ شروع ہوگا ...؟
بحرین میں مسلسل گرفتاریوں اور ٹارچر میں شہیدوں ہو نے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے دنیا کے تقریبا اکثرتجزیہ کار یہ خدشہ ظاہر کررہے تھے کہ اگر صورت حال ایسی ہی رہی تو فورسز کو سرخ گلاب کے پھول پیش کرنے والی عوام تشدد کا جواب تشدد سے بھی دے سکتی ہے
بحرین میں اسکولوں پر حملے
بحرینی مصنف کریم المحروس نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے گماشتے جارح و قابض سعودی فورسز کی مدد سے اس ملک کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں پر حملے کر رہے ہیں اور ان حملوں میں اندھادھند گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔
بحرین کل میں انتفاضہ اللہ اکبر جاری ہے
کل رات کو بحرین کے مختلف علاقے اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونجتے رہے اور لوگوں نے اپنے جائز مطالبات پر زور دیتے ہوئے اللہ اکبر کی صدائیں غاصب اور قابض خاندانوں نیز مجرم عالمی ضمیر کی بہری سماعتوں تک پہنچادیں۔
یمنی صدرعلی عبد اللہ صالح کے خلاف عوامی مظاہرے جاری
یمن میں صدرعلی عبد اللہ صالح کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین کیا کہنا ہے صدر کو ہر حال میں اقتدار سے الگ ہونا پڑے گا۔
آل خلیفہ ـ آل سعود کی حراست میں دو مزید قیدی تشدد کی وجہ سے شہید
بحرین کے وزیر داخلہ نے بھی سرکاری فورسز کی حراست میں تشدد کی وجہ سے دو قیدیوں کی شہادت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ دو افراد جسمانی تشدد کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔.
بحرین میں انسانی حقوق کے فعال راہنما گرفتار
آل سعود کی حمایت یافتہ آل خلیفہ فورسز نے بحرینی عوام کو کچلنے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے انسانی حقوق کے شعبے میں فعال راہنما عبدالہادي الخواجہ کو زد و کوب کرکے گرفتار کرلیا ہے۔
بحرین سمیت دنیا کے تمام ممالک میں جمعه کو مظاہرے ہورہے ہیں
بحرین کی سیاسی اور انقلابی جماعتوں نے بحرینی قوم کو نجات دو (Save Bahraini Nation) کے عنوان سے مظاہروں اور ریلیوں کا اعلان کیا ہے جبکہ امریکہ اور لبنان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی آج مظاہروں اور ریلیوں کے پروگرامات کا اعلان کیا گیا ہے۔
اسلام میں ایسا کوئی جہاد نہیں جو خودکش بمبار بننے کی حمایت کرتا ہو
تحریک منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ اسلام امن و محبت، غریب پروری، باہمی گفت و شنید، ایک دوسرے کے معاملات کو سمجھنے، برداشت کرنے اور انسان کے عزت و احترام و اتحاد کا سبق دیتا ہے۔
اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور مسلمانوں کےخلاف برپا صلیبی جنگ میں شامل ہو گیاہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے ویٹی کن کے اس بیان کہ ”سیاسی اسلام “ کا فروغ سب سے بڑا خطرہ ہے ، پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف برپا صلیبی جنگ میں شامل ہو گیا ہے۔
پاکستان میں لڑکیاں بیچی جارہی ہیں
پاکستان میں لڑکیاں بیچی جارہی ہیں اور ایسی ہی بعض خریدی گئی لڑکیاں خود کش حملوں میں بھی استعمال ہو رہی ہیں۔
صوبہ لغمان اور صوبہ ننگر ہار میں امریکی پادری کی جانب سے قرآن جلانے کے خلاف مظاہره
صوبہ لغمان میں 300 کے قریب افراد نے مظاہرہ کیا اور پولیس پر پتھراﺅ کیا جبکہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور ہوائی فائرنگ کی ۔
قرآن کریم کی شان میں امریکی پادری ٹیری جونز کی بے شرمی اور گستاخی
پاکستان کی سینٹ نے ایک قرارداد پاس کرکے قرآن کریم کی شان میں امریکی پادری ٹیری جونز کے بے شرمانہ اور گستاخانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
بحرین میں ایک ننھے شہید کا جلوس جنازہ، حکومت مخالف مظاہرہ
بحرین کے عوام نے آج اس پندرہ سالہ شہید کے جلوس جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کی جس کو بحرینی سیکورٹی فورسز نےگولی مار کرشہید کردیا تھا۔
مفتی اعظم مصر: حسینی مشہد کو نقصان پہنچانے والوں کو ہلاک کردو
بعض انتہاپسندوں کی جانب سے مسجد امام حسین علیہ السلام پر حملہ کرنے اور اسے شہید کرنے کی افواہوں کے بعد مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر علی جمعہ نے نہایت شدید لب و لہجے میں کہا ہے کہا کہ جو لوگ بری نیت سے مشہد حسینی کے قریب جانا چاہیں
آل خلیفہ وزیر اعظم کی قرون وسطائی دھمکیاں
42 سال سے بحرین کے وزیر اعظم اور فرمانروا حمد بن عیسی آل خلیفہ کے چچا خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ نے کہا ہے کہ آل خلیفی حکومت قوم کو بھوک میں مبتلا کرکے کچل دے گی۔
بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہزاروں تماشائیوں کے خیر مقدمی نعروں کی گونج اور دنیا بھر میں موجود کرکٹ کے لاکھوں پرستاروں کی نگاہوں کے سامنے مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں انڈیا کی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2011ء کا تاریخی فائنل جیت کر ک
جاپان کو ایک بار پھر ایٹمی خطرہ
جاپان میں سونامی کے باعث تباہ ہونے والے ایٹمی بجلی گھر سے تابکاری مواد خارج ہو رہا ہے۔
لیبیا: راس لانوف پر قبضہ چھڑانے کیلئے قذافی فورسز کی شدید بم باری
لیبیا میں راس لانوف پر قبضہ کیلئے قذافی فورسز نے تازہ کارروائی میں شدید بمباری کی ہے۔
بحرین؛ پرامن مظاہرین پر حملہ آنسو گیس کا آزادانہ استعمال
ہزاروں بحرینی عوام نے بندرگاہ کی طرف جانے والی شاہراہ کو بند کردیا تھا کہ بحرینی پولیس اور تلواروں، خنجروں اور لاٹھیوں سے مسلح غنڈوں نے مل کر ان پر حملہ کیا آنسو گیس استعمال کی
سعودی حکمران شیعہ رہنما شیخ توفیق العامر کی رہائی
باخبر ذرائع کی اطلاع کے مطابق عوامی احتجاج کے نتیجے میں سعودی حکمران شیعہ راہنما شیخ توفیق العامر کی رہائی کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
شیخ یوسف القرضاوی: سلفی عناصر عوامی انقلابات کو بجھانا چاہتے ہیں
علمائے اسلام کے عالمی اتحاد کے سربراہ شیخ یوسف القرضاوی نے کہا ہے کہ سلفی قوتیں عرب اقوام کے عوام انقلابات کا چراغ گل کرنے کے درپے ہیں۔
بحرین؛ مذاکرات کے لئے شرائط کا اعلان
بحرین کے با استقامت عوام دهرنوں اور مظاہروں اور عظیم ریلیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب انھوں نے حکومت کے ساتھ مشروط آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی چار شرطوں کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی عرب میں پہنچنے والی بیداری کی لہر آل سعود کا ڈراؤنا سپنا
ادھر ایک انگریز روزنامہ نویس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے پرسوں (جمعہ کے روز) عوامی انقلاب کو کچلنے کے لئے سیکورٹی فورسز کے دس ہزار اہلکاروں کو شمال مشرقی شیعہ علاقوں میں متحرک کردیا ہے۔
کراچی: کورنگی میں دھماکا، دو افراد ہلاک، دو گرفتار، ایک گھر منہدم
کراچی کے علاقے کورنگی میں دھماکے سے ایک گھر منہدم ہوگیا، دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
سعودی عرب نے ملک میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے
سعودی عرب کےحکام نے دیگر عرب ممالک میں ہونے والے عوامی مظاہروں کے پیش نظر سعودی عرب میں حکومت خلاف مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ شیعیان اہل بیت (ع) نے بغیر مقدمہ چلائے برسوں سے قید افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن