صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
آئی آر آئی بی چیف :عالمی سطح پر امتیازی رویے ختم کئے جائيں
اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئي بی کے سربراہ عزت اللہ ضرغامی نے عالمی سطح پر سٹیلائٹ چينلوں کی تقسیم کے سلسلے میں امتیازی پالیسیوں کی مذمت کی ہے۔
جامعۃالمصطفی العالمیہ کے فارغ التحصیل طلبہ عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی میں
جامعۃالمصطفی العالمیہ کے فارغ التحصیل طلبہ کی نے عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے قم مرکز میں حاضر ہوکر اس عالمی شیعہ ادارے کی عالمی فعالیتوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
پلاسما کی تیار میں ایران خود کفیل
اسلامی جمہوریہ ایران خون سے پلاسما کی تیاری میں خود کفیل ہوگيا ہے۔
ڈاکٹر محسن رضائي: صہیونی ریاست حملہ کرنے کی جرات نہیں رکھتی
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر محسن رضائي نے کہا ہےکہ صہیونی ریاست ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرسکتی۔
علی اکبر صالحی : جرمن نشریاتی ادارہ معافی مانگے
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ جرمنی کے نشریاتی ادارے آکسل اشپرینگر معافی مانگے تو یہ دو جرمنی صحافیوں کی رہائي میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔
ایران نے ایک امریکی جاسوس خاتون کو جلفا سرحد پر گرفتار کرلیا ہے
ایرانی سرحدی سکیورٹی کے سربراہ میجرجنرل احمد گراوند نے جلفا سرحد پر ایک امریکی جاسوس خاتون کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خاتون ایرانی سرحد ی چوکیوں کی فلم اور تصاویر لے رہی تھی۔
تاریخی واقعات بیان کرنا صحابہ کی توہین نہیں ہے
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ تاریخی واقعات و مسائل کو بھلایا نہیں جا سکتا اور یہ مسائل بیان کرنا صحابہ کی توہین نہیں ہے۔
ایران کی زبردست کامیابیاں، مختلف آزمائشوں میں سرخروئی کا ثمرہ
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج تہران میں مقدس شہر قم کے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا
ایران نے میں دو ڈرون طیارے مارگرائے
اسلامی جمہوریہ ایران کےپاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر نے خلیج فارس میں دو ڈرون طیاروں کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
کروز میزائلوں کا کوسٹ لانچنگ سسٹم بحریہ کے حوالے
کل ایک تقریب کے دوران کروز میزائل کے ساحلی لانچر اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے حوالے کئے گئے۔
دشمن کی شرپسندی سے نجات کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسے مایوس کر دیا جائے
آپ نے فرمایا کہ گزشتہ سال کے فتنے کے دوران بعض افراد سے ایک بہت بڑی غلطی یہ ہوئی کہ انہوں نے دشمنوں کو پرامید کر دیا۔
اسلامی جموریہ ایران ایئر ڈیفنس میں خود کفیل
خاتم الانبیاء ایر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ یہ ہیڈ کوارٹر اب اپنی دفاعی مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
برطانوی سفیر کو نہ آنے دیا جائے
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک رکن پارلیمان علی اصغر زارعی نے کہا ہے کہ برطانوی سفیر کو ایران میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔
آیت اللہ العظمی سبحانی کی جانب سے رجب طیب اردوغان کو خراج تحسین
آپ جناب کو سلام اور سالار شہیدان ابا عبداللہ الحسین (ع) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے بارگاہ الہی میں آپ (ع) کے مقدس اہداف میں آپ کی روز افزون کامیابی کی التجا کرتا ہوں۔
ایران نے پٹرول سے سبسڈی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران میں پٹرولسے سبسڈی ختم کرکے پٹرول کی قیمت آزادکردی گئی ہے اب پٹرول کی قیمت مقامی کرنسی میں 500 سے لیکر 800 تومان مقرر کردی گئی ہے۔
تہران میں او آئی سی خواتین وزراء کے اجلاس میں 37 ممالک کی شرکت
ایوان صدارت میں خواتین امور کے مرکز کی سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی کانفرنس تنظیم کے 57 رکن ممالک میں سے 37 ممالک نے تہران میں خواتین وزراء کے تیسرے اجلاس میں شرکت کی ہے۔
پاکستان دہشتگردی کیمپ ختم کرے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان کاظم جلالی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی سرزمیں پر دہشتگردی کے انفرا اسٹرکچر ختم کردینے چاہیں۔
صدر نے خواتین کے کردارکوسراہا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ سیاسی اور سماجی تحریکوں کی کامیابی ہمیشہ خواتین کے کردار کی مرہون منت رہی ہے۔
ایرانی ساختہ سوپر کمپیوٹر آنے والا ہے
علم و سائنس کے شعبے میں صدر کی مشیر ڈاکٹر نسرین سلطانخواہ نے بتایا ہے کہ ایران کے سوپر کمپیوٹر کے بارےمیں عنقریب تفصیلات سامنے آئيں گي۔
دہشتگردوں کو غیر ملکی حمایت حاصل
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو بیرون ملک سے جدید ترین سازوسامان ملتا ہے اور وہ ایران کی عظیم قوم سے کینے کی بنا پر اور انتقام لینے کے لئے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں۔
دہشتگردانہ واقعات دشمنوں کی بوکھلاہٹ کی علامت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے چابہار دہشتگردانہ واقعے پر ایک پیغام جاری کرکے کہا ہے کہ عاشورا کے پیرو عوام اورحکام پردہشتگردی کوئي ا ثر نہیں ڈال سکتی۔
دشمن نہيں چاہتے کہ عالم اسلام میں اتحاد ہو
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے چابہار شہر میں دہشتگردانہ واقعے میں کئي افراد کی شہادت پر ایک پیغام جاری فرمایا ہے۔
حلبچہ کے جوانوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک انسان دوستانہ اقدام کے تحت عراق کے شہر حلبچہ کے جوانوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
چابہار کے دہشتگردانہ واقعات میں بیرونی انٹلجنس سروسز ملوث
تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے چابہار کے دہشتگردانہ واقعات کی مذمت کی اور کہا کہ اس واقعے میں بیرونی انٹلجنس سروسس ملوث ہيں۔
چابہار کا واقعہ پاکستان میں تربیت حاصل کرنے والوں کا کام
ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار نے کہا ہے کہ چابہار میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائي پاکستان میں تربیت حاصل کرنے والے دہشت گردوں کا کام ہے۔
چابھار دہشتـگردی کی مذمت
دنیا کے مختلف ملکوں نےجنوب مشرقی شہرچاربھار میں گذشتہ روز ہونےوالے دہشتگردانہ واقعے کی مذمت کی ہے ۔
برطانوی سفارتخانے کے مقابل مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے طلباء نے آج تہران میں برطانوی سفارتخانے کے مقابل احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاجی مظاہرہ ایرانی ایٹمی سائنس دانوں پرقاتلانہ حملے کے خلاف ہوا ہے۔
ایشیائي امدادی کاروان ایران میں
غزہ کے عوام کے لیے امدادی سامان لے جانے والا ایشیا کا امدادی کارواں آج ایران کے شہر کرمان پہنچا جہاں اس کا شاندار استقبال کیا
ایران اور دنیا کے ملکوں میں یوم عاشورا
آج ایران اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عاشورا انتہائي عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور قریوں میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والا عزاداری کا سلسلہ آج پورے دن جاری رہا۔
اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل پر ایرانی نمائندے کی شدید تنقید
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے خزاعی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون اور سکیورٹی کونسل کے ارکان پر ایرانی سائنسدانوں کے قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے
ایران کی تجارتی ترقی میں نوگنا اضافہ
ایران کی تجارتی ترقی کےادارے کےسربراہ حمید صاف دل نےکہا ہےکہ ایران میں گذشتہ نوبرسوں کےدوران برآمدات کےشعبےمیں نوگنا اضافہ ہوا ہے۔
ہمسایہ ممالک کیخلاف کبھی طاقت استعمال نہ کرینگے
ایرانی وزیرخارجہ منوچہر متکی نے منامہ میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی سے متعلق منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک ہمسایہ مسلم ممالک کے خلاف کبھی طاقت کا استعمال نہیں کرے گا۔
ایران یلوکیک بنانے میں خود کفیل
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران یلو کیک بنانے میں خود کفیل ہوچکا ہے ۔
شہر حلہ؛ بس حادثے میں 10 ایرانی زائرین جاں بحق 22 زخمی
عراق کے طبی اور سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ عراق کے شہر حلہ میں دو بسوں میں تصادم کے سبب 10 ایرانی زائرین جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔
ایشیائی مقابلہ 2010 پر مبنی تصویری رپورٹ
ایرانی کھلاڑیوں نے میچ کے آخر میں چوتھویں جگہ حاصل کی. ایرانی کھلاڑیوں کی کوشش کا حاصل 20 طلائی ، 14 سلور اور 25 کانسی تمغے تھے
ایران اور ترکمنستان کے درمیان ریل پٹری کا کام آئندہ سال تک مکمل ہوجائے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران اور ترکمنستان کے درمیان ریل پٹری کے اہم پروجیکٹ پر کام جاری ہے اور یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل ہوجائے گا۔
بحریہ کو سمندر کی حدود میں خود کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: خلاقیت کو بحریہ کےمستقبل کے لئےعملی میدان میں لانا بہت ضروری ہے۔
مصر کو عربوں کے پامال شدہ حقوق بحال کرنے کی فکر کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ایک با خبر ذرائع نے مصری وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصری وزیر خارجہ کو اسرائیل کے ہاتھوں عرب اور مصری عوام کے پامال شدہ حقوق بحال کرنے کی زیادہ فکر کرنی چاہیے
لاریجانی کل شام کے دورے پر روانہ ہونگے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ایشیائی پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے شام روانہ ہونگے۔
عید غدیر اور ہفتہ بسیج
رہبر انقلاب اسلامی: مولائے متقیان کی حیات طیبہ کے ہر لمحے سے ہدایت و سعادت کا نور حاصل کریں
مغربی مکاتب فکر ناکام ہوگئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ مغربی مکاتب فکر انسان کو سعادت سے ہمکنار کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور مغرب میں طلوع کرنے والا ہر مکتب فکر کچھ ہی عرصے میں زوال پذیر ہوگيا ہے۔
ایران کی فوجی دفاعی صلاحیت سے اسرائیل خوف زدہ
ایک عرب اخبار نے لکھا ہے کہ صہیونی ریاست کی فوجی طاقت نیٹو سے زیادہ نہیں ہے بلکہ صہیونی ریاست ایران کی فوجی دفاعی صلاحیت بری طرح خوفزدہ ہے۔
شہيد ايڈورڈو انيلي كي ياد ميں
شہيد ايڈّورڈو انيلي كي شہادت كي دسويں برسي كل اصفہان ميں منعقد كيا جائے۔
اقوام متحدہ غیر جانب داری کے ساتھ کام کرے
ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کے سکریٹری جواد لاریجانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے یہ امید ہے کہ وہ غیر جانبداری اور انصاف کے ساتھ تمام ممالک کے مفادات کا خیال رکھے گی۔
سپریم لیڈر کا اجلاس
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دنیا بھر کے مسلمانوں اورایران کی فداکار اور مؤمن قوم کو عید الاضحی کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور عید قربان کی حکمت کے ادراک کو انفرادی اور قومی زندگی کے مختلف میدانوں میں مشکلات برطرف کرنے کا باعث قراردیا
مصائب سے عبور کرنے والی قومیں بلند و بالا اہداف سے قریب تر ہوجاتی ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملاقات کے لئے آنے والے اصفہان کے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں پرجوش عوام سے خطاب کرتے ہوئے ایمان اور الہی قدروں اور اصولوں کی پابندی کو ایرانی عوام کی کامیابیوں کا راز قراردیتے ہوئے
سرمایہ داری سقوط کے نزدیک
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹراحمدی نژاد نے کہا ہےکہ مادی اور بظاہر سرمایہ دارانہ نظام لیکن درحقیقت سرمایہ داروں کا نظام فکری اور عملی لحاظ سے ناکامی کے دھانے تک پہنچ چکا ہے۔
آیت الله خامنہ ای : حج توحید کی نشان
کعبہ، جو وحدت و عزت کا راز اور توحيد و معنويت کا مظہر ہے، موسم حج ميں مشتاق دلوں اور اميدوں کا ميزبان ہے اور رب جليل کی دعوت کو قبول کر کے پوری دنيا سے لبيک کہنے والے اسلام کی پيدايش کی سرزمين کی طرف آئے ہيں.
اسلامی جمہوریہ کا قیام تاریخی جد و جہد اور مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے
اردو ریڈیو تہران کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے زرعی جہاد کی وزارت کے ڈائریکٹروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران کا قیام انسانی تاریخ کے خوبصورت دور میں وقوع پذیر ہوا ہے
سوڈان کے ساتھ تعلقات میں فروغ ایران کی اصولی پالیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے افریقی دوست ممالک خاص طورسےسوڈان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسیوں کا حصہ قراردیا ہے۔
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن