صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 24 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
شرعی احکامات
1
2
3
4
ترک معمولات یازندگی کی یکسانیت سے نجات
روزے پر ایک سنجیدہ قسم کا اعتراض یہ ھے کہ روزہ رکھنے سے انسان کی زندگی کے معمول(Routine)میں خلل(Disturbance)ایجاد ھو جاتا ھے اور اسکی روزمرّہ زندگی موجودہ نظم (Discipline)سے خارج ھوجاتی ھے لھٰذا بھت سے ...افراداپنے روزہ نہ رکھنے کی وجہ یہ بتاتے ھیں
قرآن میں روزہ کا حکم
قرآن نے جس آیھٴ کریمہ میں روزے کا حکم بیان فرمایا ھے اسی آیت میں دو مطلب کی اور بھی وضاحت کی ھے ۔اوّل یہ کہ روزہ ایک ایسی عبادت ھے جسے امّت مسلمہ سے قبل دیگر امّتوں کے لیے بھی فرض قرار دیا گیا تھا”کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِینَ مِنْ قَبْلِکُمْ“
اھل مغرب کی روش اور اس کا انجام
اھل مغرب نے بجائے اصلاح کے ترک کی روش کو اختیار کیا یعنی انھیں منحرف شدہ عیسائی مذھب ،ساکت، جامد ،بے ھدف اور بے روح نظر آیاتو بجائے اسکے کہ وہ دین کو زندہ ،متحرک اور باھدف بناتے انھوں نے اسے ھی ترک کر دیا۔
روزہ کا ظاھر وباطن
انسان جسم اور روح سے مرکّب ھے،جسم روح کی فعّالیت کا وسیلہ اور روح جسم کی حیات ھے۔اگر جسم سے روح نکل جائے تو جسم مردہ اور بے حرکت ھو جاتا ھے ، اور دوسری طرف روح کی فعّالیت کا سلسلہ متوقّف ھو جاتا ھے
فلسفہٴ روزہ
ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اس کی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے
اقسام مُطھرات اور ان کے احکام
مطھرات کسے کھتے ھیں ؟ وہ چیزیں جو نجاست کو پاک کرتی ھیں انھیں مُطھرات کھا جاتا ھے اور وہ بارہ ھیں ۔ (۱) پانی (۲) زمین (۳) سورج (۴) استحالہ (۵) انقلاب (۶) انتقال (۷) اسلام (۸) تبعیت(۹) عین نجاست کا زائل ھو جانا (۱۰) نجاست کھانے والے حیوان کا استبراء
احکام تقلید
ھر مسلمان کے لئے اصول دین کو از روئے بصیرت جاننا ضروری ھے کیونکہ اصول دین میں کسی طور پر بھی تقلید نھیں کی جا سکتی یعنی یہ نھیں ھو سکتا کہ کوئی شخص اصول دین میں کسی کی بات صر ف اس وجہ سے مانے کہ وہ ان اصول کو جانتا ھے ۔
اقسام نجاسات اوران کے احکام
نجس چیزیں دس ھیں : )۱( پیشاب (۲) پاخانہ (۳) منی (۴) مردار ( ۵) خون (۶۔۷) کتّا اور سور (۸) کافر (۹) شراب (۱۰) نجاست خور حیوان کا پسینہ ...
پانی کی اقسام واحکام
...پانی کی دو قسمیں ھیں(۱)مطلق (۲)مضاف
اسلام میں نماز کی ابتدا کے بارے میں روایات
تاریخ اور روایات کے مطابق سب سے پہلا حکم جو حضرت محمد (ص) پر نازل ہوا وہ نماز پڑھنے کا تھا ۔ بعثت کے ابتدائی دنوں میں ایک دن جب نبی اکرم (ص) مکہ سے باہر تشریف فرما تھے تو حضرت جبرائیل آۓ اور اپنا پاؤں پہاڑ پر مارا ۔ پاؤں .مارنے سے وہاں ایک چشمہ پھوٹ پڑا
بیت الخلا ء کے احکام
آب قلیل سے پیشاب اور پاخانہ کے مقام کو پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟...
حجاب اور ادیان مختلف
{ آشوزرتشت }اپنی نصیحتوں اورمشوروں کے ذریعے حجاب کی اھمیت کو اجاگر کرتے ھوۓ کہتے ہیں :
برائی پر پابندی
ازدواجي رشتہ کے تحفظ کے لئے اسلام نے دوطرح کے انتظامات کیے ہيں : ايک طرف اس رشتہ کى ضرورت ،اہمیت اوراس کى ثانوى شکل...
کنیزوں سے نکاح
کافر عورتیں جو قید ہوکر آئیں ان سے بھی ان کی مالک کی اجازت سے نکاح کیا جاسکتاہے ۔ان کا حق مہر اور دوسری ضروریات آزاد عورت کی نسبت کم ہوتی ہیں۔
عورتوں کے احکام
حیض فطرت کے مطابق ہر عورت کے لیے مخصوص ایام ہوتے ہیں جن میں وہ خون دیکھتی ہے۔ خون کی تین صورتیں ہیں حیض استحاضہ نفاس۔ حیض سرخ رنگ سیاہی...
وہ عورتیں جن سے نکاح حرام ہے
تم پر حرام ہیں تمہاری مائیں تمہاری بیٹیاں تمہاری بہنیں تمہاری وہ مائیں جو تمہیں دودھ پلا چکی ہیں تمہاری پھوپھیاں،تمہاری خالائیں، تمہاری بھتیجیاں، تمہاری بھانجیاں اور تمہاری دودھ شریک بہنیں تمہاری بیویوں کی مائیں اور جن بیویوں سے تم مقاربت کر چکے ہو
کیا جنسی خواہش ذاتاً گناہ ہے؟
اسلام میں شوہر اور بیوی کی باہمی محبت کو خدا کے وجود کی روشن علامات سمجھا جاتا ہے:
اسلام اور تسليم
مشہور لغت داں، ابن منظور کے بقول اسلام اور تسليم يعني: اطاعت شعاري۔
زکوٰة آیات کی روشنی میں
نيکي ان کے لئے ہے جو راہ خدا ميں قرابت دار، مسکين، يتيم، مسافر، سائل اور غلام کو مال ديں۔
روزہ آیات کی روشنی میں
اےايمان والو! تم پر روزے فرض کر دئے گئے ہيں۔
نماز آیات کی روشنی میں
نماز صاحبان ايمان پر وقت کى پابندى کے ساتھ لکھ دى گئي ہے۔
طہارت آیات کی روشنی میں
پروردگار نے ابراہيم کاچند کلمات(اصول طہارت)کے ذریعہ امتحان ليااور انہوںنے اسے مکمل کرديا
تقلید کے شرائط
کیا ایسے مجتہد کی تقلید جائز ہے جس نے مرجعیت کے منصب کو نہ سنبھالا ہو اور نہ ہی اس کی توضیح المسائل موجود ہو؟
اسمائے باری تعالیٰ اور آیات الہی کو مس کرنا
ان ضمیروں کو چھونے کا کیا حکم ہے جو ذات باری تعالیٰ کے نام کی جگہ استعمال ہوتی ہیں جیسے جملہ ”باسمہ تعالیٰ“ کی ضمیر۔
وضو کے احکام
میں نے نماز مغرب ادا کرنے کی نیت سے وضو کیا ہے تو کیا میں اسی وضو سے قرآن کریم (کے حروف) کو چھوسکتاہوں...
پانی کے احکام
بغیر کسی پریشر کے نیچے کی طرف بہنے والے قلیل پانی کا نچلا حصہ ، اگر نجاست سے مل جائے تو کیا...
تقلید بدلنا
ہم نے میت کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے اب تک غیر اعلم سے اجازت پر عمل کیا تھا ، پس اگر اس سلسلہ میں اعلم کی اجازت شرط ہے...
اجتہاد اور اعلمیت کے اثبات نیز فتاویٰ حاصل کرنے کے طریقے
دو عادل افراد کی گواہی کے ذریعے کسی مجتہد کی صلاحیت مرجعیت ثابت ہوجانے کے بعد آیا اس سلسلے میں دیگر افراد...
احتیاط، اجتہاد اور تقلید
کیا تقلید صرف عقلی مسئلہ ہے یا اسکے ثبوت پر شرعی ادلہ بھی ہیں ؟
احکام نماز
نماز دینی اعمال میں سے بھترین عمل ھے
دعوت جھاد
یہ با ت مسلم ہے کہ تمام تو ار یخ ا س بات پر متفق ھیں کہ بیعت عقبہ (ھجرت سے دو تین سال قبل ) تک پیغمبر اکر م صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی جانب سے ذرہ برابر بھی جنگی ارا دے...
خدا اپنے بندے کی بات سنتا ہے
قرآن کریم میں خدا وند متعال ارشاد فرماتا ہے کہ " وَ إِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُواْ لِي وَ لْيُؤْمِنُواْ بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ "اے پیغمبر (ص) جب میرے بندے...
نماز بہترین عمل ہے
نماز دینی اعمال میں سے بہترین عمل ہے۔اگر یہ درگاہ الٰھی میں قبول ہو گئی تو دوسری عبادات بھی قبول ہو جائیں گی اور اگر یہ قبول نہ ہوئی تو دوسرے اعمال بھی قبول...
تقيہ ايك فطري، عقلي، دينى اور اخلاقى ضرورت
تقيہ كا جواز اس بات كى بہترين دليل ہے كہ اسلام ايك جامع اور لچك دار دين ہے اور ہر قسم كے حالات سے عہدہ برا ہوسكتا ہے...
تقيہ قرآن مجیدكى روشنى ميں
حضرت عمار كا واقعہ اور اس كے بارے ميں آيات كا نزول، جان ومال كا خوف در پيش ہونے كى صورت ميں تقيہ كے جواز كى دليل ہے...
تقيہ سنت رسول (ص) کی روشنی ميں
جناب ابوذر (ص) سے مروى ہے كہ حضور كريم (ص) نے فرمايا :'' عنقريب تمہارے اوپر ايسے حاكم مسلط ہوں گے جو نماز كا حليہ...
وسوسہ اور اس کا علاج
چند سالوں سے ميں وسواس کے شر ميں مبتلا ہوں، يہ چيز ميرے لئے بڑي تکليف دہ ہے...
نشہ آور چيزيں
کيا ايسے مشروبات جن ميں الکحل کا استعمال ہوتا ہے نجس ہيں؟
کافر کے احکام
بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کي کيا رائے ہے؟
میت کے احکام
کیا میت کے غسل ، کفن اور دفن میں مماثلت اور ہم جنس ہونا شرط ہے یا نہیں بلکہ زن و مرد میں سے ہر ایک دوسرے کی میت کے یہ کام انجام دے سکتاہے؟
غسل جنابت کے احکام
کيا وقت کے تنگ ہونے کي صورت ميں مجنب شخص تيمم کرکے نجس بدن اور لباس کے ساتھ نماز پڑھ سکتاہے يا نہيں بلکہ ضروري ہے کہ بدن اور لباس کو پاک کرے اور غسل کرے اور پھر نماز کي قضا بجالائے؟
نجاسات کے احکام
کيا خون پاک ہے؟ ج:جن جانداروں کا خون اچھل کر نکلتا ہو انکا خون نجس ہے۔
عورتوں کے احکام
اگر ميري والدہ خاندان نبوت سے ہو تو کيا ميں بھي سيداني ہوں؟ پس کيا ميں بھي اپني ماہانہ عادت کو ساٹھ سال تک حيض قرار دوں اور ان ايام کے دوران روزہ اور نماز سے پرہيز کروں؟
باطل غسل کے احکام
اس شخص کا کيا حکم ہے جو بالغ تو ہو چکا ہو ليکن غسل کے واجب ہونے نيز اس کے طريقے سے بے خبر ہو اور اسي طرح دس سال گزر گئے...
واجب اور مستحب نمازيں
مستحب نمازيں بہت سي ہيں جنہيں نفل کہتے ہيں اور مستحب نمازوں ميں سے روزانہ کے نفلوں کي بہت زيادہ تاکيد کي گئي ہے
اہميت اور شرائط نماز
نماز پنجگانہ شريعت اسلاميہ کے اہم واجبات ميں سے ہيں، بلکہ يہ دين کا ستون ہيں اور ان کا ترک کرنا يا سبک سمجھنا شرعاً حرام اور عذاب کا موجب ہے۔
تيمّم کے احکام
وہ چيزيں جن پر تيمم صحيح ہے، جيسے مٹي، چونا اور پتھر و غيرہ، اگر يہ ديوار پر چپکے ہوں تو کيا ان پر تيمم صحيح ہے؟ يا ان کا سطح زمين پر ہونا ضروري ہے؟
1
2
3
4
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن