صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 8 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
طلاق کے بعد بچے کے ليۓ ضروري فيصلے
بچے کی پرورش پر آپ اور آپ کے سابقہ جیون ساتھی کے درمیان طے پانے والے فیصلوں کا بہت گہرا اثر پڑتا ہے ۔
طلاق کے بعد میاں بیوی کے باہمی تعلق سے بچے کی خوداعتمادی
جو بچے یہ دیکھتے ہیں کہ ان کے والدین جدائی کے باوجود کیسے ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں تو وہ بھی زندگی کے مختلف مراحل میں باہمی تعاون کرنا سیکھ جاتے ہیں
طلاق کے بعد مياں بيوي کا بچے کے ليۓ رابطہ
شاید یہ اچھا ہو کہ اپنی سابقہ بیوی یا اپنے سابقہ شوہر سے آپ اس نیت سے رابطہ رکھیں کہ اس رابطے سے آپ کی اولاد کو فائدہ پہنچے گا ۔
طلاق کے بعد مشترک مقصد
میاں اور بیوی زندگی کے درمیان تعلق بہت ہی گہرا ہوتا ہے اور زندگی کی گاڑی میں دونوں دو پہیۓ ہوتے ہیں
نومولود کا استقبال کيسے کريں ؟
اولاد قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہوتا ہے جو انسان کی زندگی میں بےشمار خوشیاں بکھیر دیتا ہے ۔ ان خوشیوں کو پانے کے لیۓ ہر نیا شادی شدہ جوڑا بےتاب نظر آتا ہے
اپني آرائش دين كي نظر ميں
آج كل بھت كم ایسے لوگ ملیں گے جو گھر سے نكلتے وقت ایك نظر آئینہ پر نہ كرتے ھوں لباس كا مرتب ھونا ظاہری وضع و قطع كا عام مجمع میں حاضر ھونے وقت ٹھیك ٹھاك كرنا ایك عادی كام اور ھمہ گیر عمل بن گیا ھے
جوان کيسے اپني مدد کر سکتا ہے ؟
اپنے کو پانے اور حقیقت کی راہ پر گامزن ہونے کے لئے نوجوان کے وجود میں بنیادی عقائد کے راسخ ہونے کے لئے اور تربیت کے لحاظ سے قانون پر عمل کرنے والوں میں شمار ہونے کے لئے درج ذیل طریقوں پر عمل کرتا ہے
جہیز اور مال کا ضياع
سماج مںا جہیز کی وجہ سے ایک بہت بڑا نقصان یہ ہو رہا ہے کہ انسان اپنے خون پسینے کی گاڑھی کمائی کو چند لمحوں کی خوشیوں کی نذر کر دیتا ہے اور شادی کو سادہ اور بابرکت بنانے کے بجائے پر تکلف اور تجارت کی منڈی مںے اتار رہا ہے۔
نوجواني اپني ہويت اور پہچان کا دور
جوانی کی شروعات اس لحاظ سے بہت اہم ہے کہ اپنی پہچان کا مرحلہ ہے
حکومت شير کي
دہر میں ضرب المثل ہے کیونکہ قوت شیر کی/ ہے جبھی جنگل میں قائم بادشاہت شیر کی
نوجوانوں کي فکري تشويش
بچہ جب جوانی اور نو جوانی کے راستہ میں قدم رکھتا ہے اس میں عاقلانہ تجزیہ و تحلیل اور سمجھنے و برداشت کرنے کی سوچ اور فکر پیدا ہوتی ہے وہ بھی اس طرح کے پھر اپنے بزرگوں کی کسی بات کو بھی دلیل کے بغیر قبول نہیں کرتا
گرم ترين سيارے عطارد پر برف موجود ہے
ریڈار کے ذریعے حاصل کی جانے والی تصاویر میں ایسی بہت سی چٹانوں اور پرتوں کی نشاندہی ہوئی ہے جن کے اندر پانی اور نامیاتی مرکبات منجمد حالت میں موجود ہیں۔
چکوترے کے ساتھ ادويات لينا خطرناک ہے
ڈاکٹروں نے متنبہ کیا ہے کہ لوگوں کے علم میں نہیں ہے کہ اگر چکوترے کو مخصوص ادویات کے ساتھ کھایا جائے تو وہ خطرناک ہو سکتا ہے۔
جہيز اور طلاق کي کثرت
رسم جہیز نے ہمارے سماج میں تباہی و بربادی کے جو دروازے کھولے ہیں ان میں سے ایک کثرت طلاق بھی ہے۔
جہيز اور گمانِ فاسد
آج کچھ لوگ زیادتی جہیز کی طرح مہر کی زیادتی کو بھی اپنی شان و عظمت کا سامان سمجھنے لگے ہیں جو سراسر غلط اور شریعت اسلامی کے خلاف ہے۔
چڑيوں کا حملہ
چڑیوں کا حملہ شروع ہوا۔ وہ ہاتھی کے اردگرد منڈلانے لگیں اور اس سے پہلے کہ ہاتھی حرکت میں آتا، چڑیاں اس کی آنکھیں نکال چکی تھیں۔
کاميابي کي راه
ہاتھی نے کہا: مجھے جو کہنا تھا کہہ چکا تمہیں جو کرنا ہے کر لو۔
ہاتھي کي بے وقوفي
ہاتھی بولا: پانی پینے کے لیے جاتے ہوئے وہی میری گزرگاہ ہے۔
بيف روسٹ
سب سے پہلے گوشت کو دھویں اس پر ہاتھ سے سارا مصالحہ اچھی طرح لگا کر کانٹے کی مدد سے گود لیں تا کہ مصالحہ اندر تک چلا جائے۔
بھري ہوئي مرچ
مرچ دھو کر اندر کا گودا تیز چھری سے نکال لیں ایک برتن میں پسا ہوا قیمہ، چاول اور کالی مرچ ملائیں اب یہ آمیزہ مرچوں میں بھر دیں۔
کليجي کا سالن
ایک دیگچی میں تیل گرم کریں جب گرم ہوجائے تو میتھی دانہ ڈال دیں خوشبو آنے لگے تو پسی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکی گلابی کریں۔
ٹيبل ٹينس کي گيند
فہمیدہ اور وردہ اپنے لان میں ٹیبل ٹینس کھیل رہی تھیں کہ اچانک گند اچھلی اور تھوڑی دور جا کر زمین میں ایک سوراخ میں گر گئی وہ
حيرت انگيز بيل
دو بیل ایک ساتھ چلتے ہیں ایک ساتھ رکتے ہیں ایک ساتھ کھاتے ہیں ایک ساتھ پیتے ہیں
خواتين کا تحفظ : سماج اور قانون
خواتین کی آزادی ، خواتین کے حقوق اور خواتین کی بہبود کے بلند بانگ دعووں والے اس زمانے میں خواتین کے خلاف جرائم بجائے گھٹنے کے بڑھتے ہی جا رہے ہیں ۔
مہر کي زيادتي
پہلے سے ہی مصیبتوں کی مار جھیل رہا سماج اب رسم جہیز کی وجہ سے کثرت مہر کی پریشانیوں سے بھی دوچار ہوتا جا رہا ہے۔
کثرت مہر کے نقصانات
بسا اوقات جہیز میں بھاری بھرکم تقاضوں کے پیش نظر مہر میں ایک خطیر رقم کی فرمائش معاشرہ میں سخت خسران کا باعث بنتی ہے۔
کیسے کی جائے بچوں کی دیکھ بھال؟
چھوٹی سے چھوٹی مشینری سے لے کر آسمان میں اڑنے والے جہاز تک مستقل توجہ اور دیکھ بھال کے محتاج ہوتے ہیں جبکہ انسان کو پیچیدہ ترین مشین تسلیم کیا گیا ہے لہٰذا اس کی مناسب دیکھ بھال کئے بغیر اس کے درست چلنے کی توقع کرنا عبث ہے۔
ہمارا بکرا
سب کی آنکھوں کا ہے تارا بکرا/ کتنا پیارا ہے ہمارا بکرا
آلو انڈے کا قورمہ
بے بی پوٹیٹوز کو چھیل کر اُبال لیں۔
اسلامي تربيت کے ليۓ ماحول
اسلامی معاشرے کے ماحول کو ایسا ہونا چاہیے کہ جو اس کی اجتماعی زندگی کے تمام مظاہر، اس معاشرے کے تمام مسلمانوں کی شخصیت کی عظمت، رفیع منزلت اور سربلندی کا اس طرح سبب قرار پائیں
گائے گائے
گاؤں سے جب آئے گائے/ پہلے تو شرمائے گائے
شفاف جلد کيلئے چند نسخے
اردو شاعری میں چاند سے روشن چہرے کی ہی نہیں بلکہ عمدہ جلد کی بھی خوب تعریف کی گئی ہے۔
تربيت ميں نمونہ سازي کي اہميت
کہا جا سکتا ہے کہ ہر ماحول کو بنا نے والے اس سماج اور ماحول برگزیدہ اور سر بر آور دہ افراد ہی ہوتے ہیں۔
ہم کيوں پہنيں زيورات ؟
یوں تو زیورات پہننے کی تاریخ100,000 سالہ قدیم بتائی جاتی ہے لیکن جدید دور نے خواتین کو مردانہ پن کی طرف ایسا دھکیلا ہے کہ انھیں زیورات تو درکنار ہاتھوں میں چوڑیاں ‘کان میں بندے اور ناک میں لونگ پہننا گویا عار بن گیا ہے۔
جہيز اور خانہ تباہي
جہیز کی لعنت نے جہاں سماجی زندگی کو متاثر کیا ہے وہیں اجتماعی و انفرادی زندگی کے پرسکون نظام کو بھی درہم برہم کر دیا ہے۔
ماحول اور مقدمہ سازي
اس سے مراد یہ ہے کہ مناسب ماحول فراہم کرکے اخلاقی فضائل کے وجود میں آنے کا امکان اعلی حد تک فراہم کریں
اچھي تربيت اچھے ماحول سے ممکن ہے
اولاد انسان کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بہت ہی عظیم تحفہ اور نعمت ہوتی ہے جس کی تربیت اور حفاظت والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔
25 روپے يا 24 روپے
ایک گھوڑے والے کے پاس 30 گھوڑے تھے۔ وہ اکثر ایک جانوروں کو پانی پلانے والے شخص کے پاس گھوڑوں کو پانی پلانے لے جاتا تھا۔
سويان پڈنگ
چھوہارے کاٹ کر گھٹلیاں نکال لیں بادام کی گریاں گرم پانی میں ڈال کر چھلکا اتاریں اور گریاں کاٹ لیں پستہ باریک کاٹ لیں پھر ایک برتن میں دودھ ڈال کر ابالیں
بلی کی کوشش
ایک بلی ایک 30 فٹ گہرے گڑھے مین گر گئی وہ ہر روز تین فٹ اونچی چھلانگ لگاتی ہے لیکن 2 فٹ نیچے پھسل جاتی ہے
چڑياں يکجان ہو جاتي ہيں
چڑیاں یہ سن کر ہنسنے لگیں۔ پھر بولیں، تو ایسے بڑے بول کیوں بول رہی ہے۔ کیا ہم ہاتھی سے الجھنے کی سکت رکھتی ہیں؟
نوجوانوں کے اصلاح کي ضرورت
تمہارے ہاتھ تمہارے پاؤں غرض ایک ایک عضو اللہ کی مرضی کا تابع بن جائے۔ سب سے بڑھ کر تمہارا دل جو تمام آرزوؤں ،تمناؤں اور خواہشات کا منبع اور مرکز ہے وہ اللہ کا مطیع اور فرماں بردار بن جائے
معاشرہ ميں نوجوانوں کي طاقت
ايک فرد معاشرے کي اکائي ہے۔ اگر تمام اکائياں درست ہو جائيں تو کل معاشرہ درست ہو جائے گا ۔
مغربي معاشرہ اور حجاب
آج مغرب میں بدحجابی اور زن و مرد کے اختلاط نے وہاں کے معاشرے کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے اور وہ اس کی روک تھام سے عاجز نظر آتے ہیں ۔
پردے کي ضرورت
حجاب ، جنسی اور جنسیات کے مسائل کو لڑکے اور لڑکی کے جوانی کے احساسات کے تحت نہیں پرکھا جا سکتا اور ضروری ہے کہ اس پر ایک غیر احساساتی نظر ڈالیں ۔
پردے کے بارے ميں نصيحت
انہیں دنوں اٹلی کے ایک وزیر کو پیشکش کی گئی کہ مسلمان خواتین کے نقاب کو ممنوع قرار دے دیں
پرندے اپنے مُردوں کا سوگ مناتے ہيں
سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں یہ پایا ہے کہ یہ چڑیا عام طور پر مردہ پرندے کے پاس اترتی ہیں اور ان کے گرد جمع ہو جاتی ہیں گویا وہ انکا سوگ منا رہی ہوں۔
پلاسٹک سرجري کا طريقۂ کار
پلاسٹک سرجری کے لیے عموماً درج ذیل طریقوں میں سے کوئی طریقہ اختیار کیا جاتا ہے
حضرت على (ع) حضرت زہرا (ع) كے بارے ميں فرمايا كہ وہ اطاعت خدا كى راہ ميں بہترين معاون و مددگار ہيں
مومن اور ديندار شريك زندگى اپنے ساتھى كو نيكى اور اچھائيوں كى ترغيب دلاتے ہيں اور لاابالى اور بداخلاق، اپنے شريك زندگى كو برائيوں اور بداخلاقيوں كى طرف راغب كرتے ہيں
آرائش حسن
آہستہ آہستہ سانس لیں اور اپنی گردن کو جھکا کر سینہ تک لے آئیں ۔پھر سرکو آہستہ آہستہ سے اونچا کریں اور پیچھے کی جانب جسقدر بھی جھکاسکتے ہیں جھکائیں
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن