صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
شب برات
پھر ایک سال میں جا کر شب برات آئی/ شریر لڑکے مچاتے ہیں شور گلیوں میں
تتلي
باغ میں رہنے والی تتلی/ چپکے چپکے گانے والی
نيا سال آيا
مبارک مبارک نیا سال آیا/ خوشی کا سماں ساری دنیا پہ چھایا
ہماري بندريا
ہمیں جان و دل سے ہے پیاری بندریا/ مٹھائی کی پھل کی پجاری بندریا
سورج کي کرنوں کا گيت (ايک انگريزي نظم کا لفظي ترجمہ)
سنہری سورج نے آسماں پر/ یہ راگ تھا کرنوں کی زباں پر
بنارس
ہر اک کو بھاتی ہے دل سے فضا بنارس کی/ وہ مندروں میں گجر دم پجاریوں کا ہجوم
روضہ تاج محل (چاندني رات ميں)
کیا چاندنی رات کا سماں ہے/ جنگل کے نظارے سو رہے ہیں
يہ ساري خدائي ہمارے لئے ہے
یہ ساری خدائی ہمارے لئے ہے/ نہیں ہے پرائی ہمارے لئے ہے
کہاني کا سماں
مری پیاری انّا مری انّا جانی!/ کہ جس میں پرستان کا سا سماں ہو
ملک سے غداري
شہر انگورہ میں‘ہے جو سچے ترکوں کی زمیں/ آپ نے اس د م بدل رکھا تھا سوداگر کا بھیس
برسات کی رات
اندھیری رات ہے کالی گھٹائیں چھائے جاتی ہیں/ سیاہی پر سیاہی مینہ پہ مینہ برسائے جاتی ہیں
کشمیر
جنت کی گویا / تصویر دیکھو!
قانون کي عزت
حضرت غازی امان اللہ خاں/ راستے میں مصر ٹہرے چند روز
ہوائی جہاز
وہ دیکھو! ہوائی جہاز آ رہا ہے/ نظر آتا ہے دور سے یوں فضا میں
چندر اور بندر (کہانی)
مشہور ہے جہاں میں بند رکی بے ایمانی/ لو ہم تمہیںسنائیں اک ایسی ہی کہانی
کوئل---دس ہزار ميل پرواز کرنے والا پرندہ
اگر آپ صبح سویرے سیر پر جاتے ہیں تو آپ نے درختوں کے قریب سے گذرتے ہوئے ایک پرندے کی خوبصورت اور سریلی آواز ضرور سنی ہوگی۔
سبزیوں کا گوشت
اس سال کے آخر تک مارکیٹ میں ایسا گوشت فروخت ہونا شروع ہوجائے گا جو غذائیت ، ذائقےاور خوشبومیں حقیقی گوشت جیسا ہوگا ، لیکن اسے کارخانوں میں سبزیوں اور اناج سے تیار کیا جائے گا۔
بند آنکھوں کے خواب
خواب ہر کوئی دیکھتا ہے مگر آنکھ کھلنے کے بعد اکثر لوگ اپنےخواب بھول جاتے ہیں۔ خواب ہماری روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے واقعات، خواہشات اور جذبات سے تشکیل پاتے ہیں ، لیکن ان میں شعوری ربط نہ ہونے کی وجہ سے وہ ہمیں حقیقی زندگی سے مختلف دکھائی دیتے ہیں۔
نامعلوم تک رسائي
دنیا کے سرد ترین علاقے قطب جنوبی ، جسے براعظم انٹارکٹیکا کے نام سے جانا جاتا ہے، سینکڑوں پرانی منجمد جھیلیں موجود ہیں ، جن میں ووستک جھیل بھی شامل ہے۔
چوہا ہاتھي کيسے بنا
کیا چوہا ہاتھی جتنا بڑا بن سکتا ہے؟ اس سوال کا جواب امکانی طور پر ہاں میں ہے کیونکہ ایک زمانے ہاتھی بھی چوہے کے سائز کا ہوتا تھا اور اس ’ہاتھی چوہے‘ نے اپنی زندگی کے کروڑوں سال پودوں اور پتھروں کی اوٹ میں چھپ کر ڈرتے ہوئے گذارے تھے۔
کہکشاں اور خانہ بدوش سيارے
سائنسدانوں نے اندازہ لگایا ہےکہ کہکشاں میں گردش کرتے سیاروں کے ساتھ ہر ستارے کےلیے مشتری کے سائز کے دو خانہ بدوش سیارے موجود ہوسکتے ہیں
خشک افريقہ کے نيچے پاني ہي پاني
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خشک سالی کے لیے معروف براعظم افریقہ کے نیچے زمینی پانی کا ایک وسیع ذخیرہ موجود ہے۔
ايسپرين کے استمعال سے اموات ميں کمي
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسپرین کے روزانہ استعمال سے آنتوں کے کینسر میں مبتلا مریضوں کی موت کے امکانات تین چوتھائی کم ہو جاتے ہیں۔
جھوٹ پکڑنے کے طريقے
کئی لوگ جھوٹ بولتے ہیں۔ کچھ اپنے مفادکے لیے، کچھ مصلحت کے تحت اور کئی محض دوسروں کو پریشان کرکے لطف اٹھانے کے لیے۔ جھوٹ بڑی حیثیت رکھنے والے بھی بولتے ہیں اور عام افراد بھی۔
کلون نوري کا جنم
منفرد کشمیری نسل کی بکریاں اپنے اعلیٰ ترین معیار کی اون کی بنا پر دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں۔مگر ان کی گھٹتی ہوئی تعداد اس صنعت کے لیے سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( پچیسواں حصّہ )
دنیا کے تمام نشریاتی ادارے یہ کوشش کر رہے ہیں کہ بحرین کے عوام اور وہاں کی عوامی تحریک کو الگ تھلگ کر دیں۔
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں (چوبیسواں حصّہ )
آج عالم اسلام میں جاری اسلامی تحریکیں شیعہ اور سنی کے فرق پر یقین نہیں کرتیں۔ شافعی، حنفی، جعفری، مالکی، حنبلی اور زیدی کے فرق کو نہیں مانتیں۔ عرب، فارس اور دیگر قومیتوں کے اختلاف کو قبول نہیں کرتیں
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( تئیسواں حصّہ )
آج جو چیز سب سے اہم ہے، یہ ہے کہ دشمن کو مصر میں، تیونس میں، لیبیا میں اور علاقے کے دیگر ممالک میں کم و بیش جو ہزیمت اٹھانی پڑی ہے اس کی تلافی کے لئے وہ سازش اور منصوبہ تیار کرنے میں مصروف ہے۔
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( بائیسواں حصّہ)
ہمیں اپنی صلاحیتوں کو معمولی نہیں سمجھنا چاہئے۔ مغربی ثقافت نے اسلامی ممالک پر سب سے بڑی مصیبت جو نازل کی وہ دو غلط اور گمراہ کن خیالات کی ترویج تھی۔
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ اکیس)
آج عالمی استکبار کو اسلامی بیداری کے مقابلے میں اپنی کمزوری اور ناتوانی کا احساس ہو رہا ہے۔ آپ غالب آ گئے ہیں
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( بیسواں حصّہ)
اگر اس وقت لوگوں سے کہا جاتا کہ مبارک کی بدعنوان اور (بیرونی طاقتوں پر) منحصر حکومت ختم ہو جائے گی تو بہت سے لوگ اس کا یقین نہ کرتے، لیکن ایسا ہوا
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ نوزھم)
اسی طرح سیکولر نیشنلزم میں بھی کوئی جاذبیت نہیں رہ گئی ہے۔ اس وقت امت اسلامیہ کی سطح پر سب سے زیادہ کشش اسلام میں نظر آ رہی ہے، قرآن میں نظر آ رہی ہے، وحی الہی پر استوار مکتب فکر میں نظر آ رہی ہے
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ ہجدھم)
قائد انقلاب اسلامی نے مصر، تیونس، لیبیا اور دیگر اسلامی ملکوں میں قوموں کے انقلابات سے استکباری طاقتوں کو پہنچنے والے نقصانات اور ان پر لگنے والی کاری ضربوں کی تلافی کے لئے ان طاقتوں کے ذریعے کی جاری کوششوں کا جائزہ لیا
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ ہیفدھم)
حریت فکر کے حامل اورآزادی کی تڑپ رکھنے والے نوجوانانِ پاکستان کے لیے یہ وہ داستان ہے، کہ جس کے حرف حرف اور لفظ لفظ کو جاننا اور حرزِ جان بنانا آج کی نوجوان نسل کے لیے روح حیات اور شاندار مستقبل کی نوید ہے
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ شانزدھم)
مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان سے الگ کر کے بنگلہ دیش بنایا اور بھارت کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کے سینہ میں ایسا خنجر گھونپ دیا کہ جس کا اند مال ہونا قیامت تک ممکن نہیں
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ پانزدھم )
حضرت انس بن مالک، مجاہد، عکرمہ اور قتادہ کا قول ہے کہ کسی انسان کا خصی کرنا (مخنث اور ہیجڑا بنانا اوراس کوگندے کاموں کی تربیت دینا) اللہ کی بنائی ہوئی صورت کو بدلنا (تغییر خلق اللہ ) ہے، اور اللہ کے امر میں تغیر کرنا ہے۔
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ چہاردھم)
شرکاء جشن نے پوری آزادی اور سہولت سے ہم جنسی اور آزادانہ اختلاط کیا، شراب و کباب کے دور چلتے رہے، غیر ملکی سفارت خانے کے حکام یہ خلاف انسانیت کام کرنے والوں کو ہر سطح پر اپنی حکومت کی حمایت کا یقین دلا رہے تھے
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ سیزدھم)
نوجوان نسل کی اخلاقی تباہی کو فرعونی طاقتیں اپنی سب سے بڑی کامیابی سمجھتی ہیں۔ سورہ الاعراف کی ایک سو ستائیسویں آیہ کریمہ میں اللہ تعالےٰ مسلمانوں کو فرعون کے ان الفاظ کے بارے میں بتاتا ہے
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ دوازدھم)
مکہ میں فحاشی، عریانی، ناچ گانے، قصے کہانیوں ‘ داستانوں، نقالی اور اداکاری جیسے مکروہ دجالی منصوبے کے ذریعے دین اسلام کی دعوت کی راہ میں شدید رکاوٹیں کھڑی کرنے والا منصوبہ ساز...
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ یازدھم)
ظلم کی انتہا جانیے کہ اب تو عید جیسے مقدس ایام میں بھی ٹی وی چینلز پر مکروہ صفت ایکٹروں، ایکٹرسوں اور اینکر پرسن کے بے حیائی والے ایسے پروگرام ترتیب دیئے جاتے ہیں
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ دھم)
حالت یہ ہو گئی ہے کہ ٹی وی چینلز پر عوام الناس کے لیے سیاستدانوں کی لا یعنی گفتگو سننے کی بجائے بھانڈوں اور مسخروں کی باتوں میں دلچسپی کا سامان زیادہ ملنے لگا ہے
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ نہم)
اس کو پسِ پشت ڈال کر قوم کو ذہنی اور جسمانی تعیش کے ایسے بھیانک سمندر میں دھکیلا گیا۔ جس کا نتیجہ ایک دردناک قومی زوال کی صورت میں جلد ہی سامنے آیا۔
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ ہشتم)
وہ جگہ جگہ میدانوں اورپنڈالوں میں کھیل تماشوں کے لیے تھیٹر بنائے گا۔ عراق اور فارس سے شاہانِ عجم کے افسانے اورر ستم و اسفند یار کی داستانوں اور کہانیوں کی کتابیں، ناول اور افسانے لا کر مکہ میں جگہ جگہ ایسی لائبریریاں اور سنٹر کھولے گا
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ ہفتم)
نضر بن حارث؛ مکہ کا ایک مشہور مشرک اور بت پرست تاجر تھا۔ جب پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت حق مکہ میں عام ہونے لگی اور لوگ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان نبوّت سے اللہ کا کلام سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب آنے لگے
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ ششم )
اللہ تعالےٰ ان کی حفاظت فرماتا ہے۔ اور وہ منزل کی طرف کامیابی سے اپنا سفر طے کرتے ہیں۔ ابلیس کے پیروکار، دجالی فرقے اور فرعون صفت حکمران اللہ تعالےٰ کے بندوں کو طرح طرح کی تحریصات اور ترغیبات سے ورغلاتے ہیں
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ پنجم )
بحمد اللہ تعالیٰ ہماری آج کی پاکستانی نوجوان نسل واضح فکر و نظر کی مالک ہے، وہ پاکستان کے حالات پر آج جس قدر فکر مند نظر آتی ہے
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ چہارم )
مکرو فریب پر مبنی موجودہ سیاست اور نظام انتخابات کے ہوتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی کسی حال میں بھی ممکن نہیں ہے، نوجوان نسل کو اس حقیقت کا بھی مکمل ادراک ہے کہ اس مکروہ نظام کے تحت غریب روز بروز غریب تر اور مالدار مالدار تر ہوتا چلا جا رہا ہے
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ سوّم )
’’چھپاؤ چھپاؤ نظریہ پاکستان کو چھپاؤ کہیں اس سے نوجوانوں میں بغاوت نہ پھیل جائے‘‘۔ یہ نظریہ پاکستان کے مخالف ٹولے کا وہ سیاسی حربہ اور گھناؤنی چال ہے
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں ( حصّہ دوّم )
آج کی پاکستانی نوجوان نسل پاکستان بننے سے پہلے برصغیر پاک و ہند میں انگریز سامراج اور ہندو ساہو کار کی ان ہولناک سازشوں سے کچھ زیادہ آگاہ نہیں ہے جو انہوں نے مسلمانوں کے خلاف روا رکھیں۔
آج کے دور کا مسلم نوجوان اور ذمہ داریاں
اسلامی تاریخ میں مسلمانوں نوجوانوں نے زندگی کے ہر میدان میں قابل قدر قربانیاں دیتے ہوۓ اور جدوجہد کرتے ہوۓ بےمثال کامیابیاں حاصل کی ہیں
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن