صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
خدا اپنے بندے کی بات سنتا ہے
قرآن کریم میں خدا وند متعال ارشاد فرماتا ہے کہ " وَ إِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُواْ لِي وَ لْيُؤْمِنُواْ بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ "اے پیغمبر (ص) جب میرے بندے...
ماہ محر م الحرام کے اعمال
واضح ہوکہ محرم کا مہینہ اہل بیت علیہم السلام اور ان کے پیر وکا روں کے لیے رنج وغم کا مہینہ ہے ۔امام علی رضا علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب ماہ محرم...
ما ہ صفر المظفرکے اعما ل
یہ مہینہ اپنی نحو ست کے ساتھ مشہو ر ہے اور نحو ست کو دور کر نے میں صد قہ دینے دعا کر نے اور خدا سے پنا ہ طلب کر نے سے بہتر کو ئی اور چیز وارد نہیں ہو ئی...
ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال
واضح رہے کہ ماہ رجب , شعبان اور رمضان بڑی عظمت اور بلندی کے حامل ہیں اور بہت سی روایات میں ان کی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ جیساکہ حضرت محمد (ص)کا ارشاد پاک ہے کہ ماہ رجب خداکے...
ماہ شوال کی فضیلت اور اس کے اعمال
یکم شوال کی رات بابرکت راتوں میں سے ہے اس کی فضیلت بیداری عبادت اورثواب سے متعلق بہت سے احادیث واردہو ئی ہیں...
ماہ ذی الحجہ کے اعما ل اور فضیلت
واضح ہو کہ ذالحجہ ایک عظیم اور بزرگ ترمہینہ ہے جب اس مہینے کاچاند نظر آتا تو اکثر صحابہ وتابعین عبادت میں خاص اہتمام کرتے تھے قرآ ن میں اس کے پہلے دس دنوں کوایام معلوما ت...
خدا کی معرفت اور پہچان
ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ الله اس پوری کائنات کا خالق ہے اور اس دنیا میں موجود ہر شئی کی پیشانی پر اس کی عظمت ،قدرت اور علم کی نشانیاں جلوہ نما ہے...
علم و ایمان کا باہمی رابطہ
انسان کی انسانیت اصالت و استقلال رکھتی ہے یہ فقط اس کی حیوانی زندگی کا پر تو نہیں ہے۔ نیز یہ بھی واضح ہے کہ علم وایمان انسان کی انسانیت کے بنیادی...
علم و ایمان باہم متضاد نہیں
علم و ایمان باہم متضاد نہیں ہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل کاباعث بنتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا یہ دونوں ایک دوسرے کی جگہ لے سکتے ہیں...
ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
جاننا چاہیے کہ شعبان وہ عظیم مہینہ ہے جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے ۔ حضور اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے...
ضرورت نبوت
حقیقت یہ ھے کہ انسان سعادت و کمال حاصل کرنے کے لئے ایک مخصوص ھدایت خدا کا محتاج و نیاز مند ھے وھی ھدایت جو وحی کے ذریعے انبیاء...
معاد کے بغیر زندگی بے مفہوم ہے
ہمارا عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد ایک دن تمام انسان زندہ ہوں گے اور ان کے اعمال کے حساب کتاب کے بعد نیک لوگوں کو جنت میں وگناہگاروں...
معاد کی واضح دلیلیں
دنیا کی زندگی اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ یہ دنیا، جس میں انسان چند دنوں کے لئے آتا ہے مشکلات کے درمیان زندگی بسر کرتا ہے اور مرجاتا ہے
جسمانی معاد
ہمارا عقیدہ ہے کہ اس جہان (آخرت) میں صرف انسان کی روح ہی نہیں بلکہ روح و جسم دونوں کو پلٹایا جائیے گا...
وحی کی اقسام
لغت میں وحی کے مختلف معانی بیان کئے گئے ھیں مثلاً اشارہ ،کتابت، نوشتہ، رسالہ، پیغام، مخفی کلام یا گفتگو اور مخفی اعلان...
نبوت کے فوائد اور اثرات
انبیاء کی تاریخی حیثیت واھمیت اور کردار، ان کے مثبت اثرات اور تعمیری اقدامات جو وہ کرگئے ھیں یا تھذیب وتمدن کے لئے ان کے خدمات کسی سے پوشیدہ نھیں ھیں۔ انبیاء...
بعثت انبیا کا حقیقی ھدف اور غرض وغایت
گذشتہ مباحث سے یہ بات واضح ھوگئی ھے کہ انبیاء ، راہ راست کی طرف بشر کی راھنمائی کے لئے بھیجے گئے ھیں...
نماز بہترین عمل ہے
نماز دینی اعمال میں سے بہترین عمل ہے۔اگر یہ درگاہ الٰھی میں قبول ہو گئی تو دوسری عبادات بھی قبول ہو جائیں گی اور اگر یہ قبول نہ ہوئی تو دوسرے اعمال بھی قبول...
نماز کی فضیلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زبانی
اسلام کا دوسرا اہم رکن نماز ہے۔نماز کے لغوی معنی کسی کی طرف رخ کرنا، بڑھنا،دعا کرنا اور قریب ہونا ہے،نماز عبادت الہی کا مقررہ طریقہ ہے
تقيہ ايك فطري، عقلي، دينى اور اخلاقى ضرورت
تقيہ كا جواز اس بات كى بہترين دليل ہے كہ اسلام ايك جامع اور لچك دار دين ہے اور ہر قسم كے حالات سے عہدہ برا ہوسكتا ہے...
تقيہ قرآن مجیدكى روشنى ميں
حضرت عمار كا واقعہ اور اس كے بارے ميں آيات كا نزول، جان ومال كا خوف در پيش ہونے كى صورت ميں تقيہ كے جواز كى دليل ہے...
تقيہ سنت رسول (ص) کی روشنی ميں
جناب ابوذر (ص) سے مروى ہے كہ حضور كريم (ص) نے فرمايا :'' عنقريب تمہارے اوپر ايسے حاكم مسلط ہوں گے جو نماز كا حليہ...
حدیث غدیر
غدیر کا نام تو ہم سبھی نے سنا ہے، یہ سرزمین مکہ اورمدینہ کے درمیان، مکہ شہر سے تقریبا دوسو کلومیٹر کے فاصلے پر جحفہ کے پاس واقع ہے...
غدیر خم پر دلائل
فرض کروکہ لفظ مولیٰ کے لغت میں بہت سے معنی ہیں لیکن تاریخ کے اس عظیم واقعہ وحدیث غدیر کے بارے میں بہت سے ایسے قرائن و شواہد موجود...
پیمان برادری
پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کے ایک مشہور گروہ نے اس حدیث کو پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے
غدیر خم میں پیغمبر (ع) کا خطبہ
حمد وثناء اللہ کی ذات سے مخصوص ہے ہم اس پر ایمان رکھتے ہیں ، اسی پر توکل کرتے ہیں اور اسی سے مدد چاہتے ہیں ۔ہم برائی اور اپنے برے کاموں سے بچنے کے لئے اس کی پناہ چاہتے ہیں۔
قریش کی خواہش
ایک روز عتبہ بن ربیعہ جو عرب کے سر برآوردہ افراد میں سے تھا،قریش کے مجمع میں بیٹھا ہوا تھا ۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تنھا تہے
وزير اور وصى كى ضرورت
جب ہميں اسلام كے اصلى مقصد كا علم ہوگيا ہے تو ہم يہ بھى جان سكتے ہيں كہ يہ مقصد نہايت ہى مشكل اور كٹھن ہے_ اس لئے كہ ابتداء ہى ميں يہ ہدف اشخاص كى ذات سے ہى متصادم ہے...
عکس العمل
جب قر یش اپنی آمد و رفت اور و عد ووعید سے ما یو س ہو گئے تو انکے پا س مسلمانوں پر ظلم ڈھا نے اور انکو نیست ونا بود کر نے کی کوششوں کے علا وہ کو ئی چا رئہ کار نہ بچا ۔چنا نچہ عر ب کے تما م قبیلے اپنے قبیلے کے ان افراد کو جو اسلام لے آئے تہے
حضرت ابراہیم و اسماعیل اور تعمیر کعبہ
جب ابراہیم اور اسماعیل اس گھر کی بنیادیں اٹھا رہے تھے اور دعا کر رہے تھے۔ اے ہمارے رب ہم سے (یہ عمل) قبول فرما کیونکہ تو خوب سننے اور جاننے والا ہے۔اے ہمارے رب ہم دونوں کو اپنا مطیع اور فرمانبردار بنا
دعوت ذوالعشيرہ
بعثت كے ابتدائي تين سالوں كے بعد ايك اہم، جديد اوركٹھن مرحلہ كا آغاز ہوا اور وہ تھا اسلام كى طرف اعلانيہ دعوت كا مرحلہ_
ابوطالب عقلمندى اور ايمان كا پيكر
تقريبا تين سال بعد رسول(ص) خدا نے اپنے چچا حضرت ابوطالب كو بتايا كہ ديمك نے مشركين كے عہدنامے ميں ظلم اور قطع رحمى سے متعلق الفاظ كو كھاليا ہے اور سوائے اسماء الہى كے كوئي چيز باقى نہيں رہي_
حضرت ابوطالب(ع) كى پاليسياں
شيخ الابطح حضرت ابوطالب كى ذات وہ ذات تھى جس نے اپنى زبان اور ہاتھ سے رسول(ص) خدا كى حمايت و نصرت اور آنحضرت(ص) كے بچپن سے ليكر اب تك آپ(ص) كى نگرانى كى تھي_
گذر گئے تھے کئی دن کہ گھر میں آب نہ تھا
گذر گئے تھے کئی دن کہ گھر میں آب نہ تھا // مگر حسین(ع) سے صابر کو اضطراب نہ تھا...
عھد جاھلیت میں سیاسی اور اجتماعی حالات
عھد جاھلیت میں سیاسی اعتبار سے کسی خاص طاقت کے مطیع اور فرمانبردار نہ تھے وہ صرف اپنے ھی قبیلے کی طاقت کے بارے میں سوچتے
دینی حالت
عھد جاھلیت کے دوران ملک عرب میں بت پرستی کا عام رواج تھا اور لوگ مختلف انداز میں اپنے بتوں کی پوجا کرتے تھے اس زمانہ میں کعبہ مکمل بت خانہ میں تبدیل ھوچکا تھا...
عھد جاھلیت میں تعلیمی و تمدنی حالت
عھد جاھلیت کے عرب ناخواندہ اور علم کی روشنی سے قطعی بے بھرہ تھے ان کے اس جھل و ناخواندگی کے باعث توھمات و خرافات نے پورے معاشرے...
پہلا مسلمان
اس سوال کے جواب میں سب کا اتفاق ہے کہ عورتوں میں جو خاتون سب سے پہلے مسلمان ہوئیں وہ جناب خدیجہ(ع) تھیں
جنگ بدر
جنگ بدركى ابتداء يہاں سے ہوئي كہ مكہ والوں كا ايك اہم تجارتى قافلہ شام سے مكہ كى طرف واپس جارہا تھا اس قافلے كو مدينہ كى طرف سے...
فرشتےمسلمانوں کی مدد كريں گے
پيغمبر اكرم (ص) ديكھ رہے تھے كہ ممكن ہے آپ كے اصحاب خوف ووحشت كى وجہ سے رات ميں آرام سے سونہ سكيں
ستر قتل ستر اسير
آخركار جنگ شروع ہوئي ،اس زمانے كے طريقے كے مطابق پہلے ايك كے مقابلے ميں ايك نكلا ،ادھر لشكر اسلام ميں رسول اللہ (ص) كے چچا حمزہ اور...
حضرت ابوطالب(ع) كى قربانياں
شيخ الابطح حضرت ابوطالب (ع) آنحضور (ص) کی حمایت اور حفاظت کے لئے ہر لحاظ سےآمادہ تھے
صاحب فضيلت و شرافت اسير
امام جعفر صادق (ع) نے فرمايا كہ :پيغمبر(ص) كے پاس كچھ اسير لائے گئے آپ(ص) نے ايك كے علاوہ سارے اسيروں كو قتل كرنے كا حكم ديديا اس شخص نے...
رخصت اور استقبال
مشركين كى ايذاء رسانى كى بناپر پيغمبر (ص) نے كچھ مسلمانوں كو حكم ديا كہ وہ مكہ سے ہجرت كر جائيں جب جعفر بن ابى طالب حبشہ كى...
انصار كى دلجوئي
فتح مكہ كے بعد كفار سے مسلمانوں كى ايك جنگ ہوئي جس كا نام حنين تھا اس جنگ ميں مسلمانوں كو فتح ملى تھى پيغمبر اكرم (ص) نے جنگ حنين كے
انصار و مہاجرین میں عقد مواخات
آنحضرت (ص) جب ہجرت کرکے مکہ معظمہ سے مدینہ تشریف لائے تو ان کا شاندار تاریخی استقبال کیا گيا اور آپ (ص) نے وہاں مسجد نبوی کی بنیاد...
کفار قریش اور مسلمانوں کے درمیان بدر کے مقام پر پہلی لڑائی
قریش مکہ نے جب دیکھا کہ مدینہ میں مسلمان مضبوط ہورہے ہیں اوراسلام پھلنا پھولنا شروع ہوگیا ہے تو انہوں نے اس کو روکنے کے لئے تدبیریں...
اسلام ميں سب سے پہلى شہادت
قريش كے ہاتھوں آل ياسركو سخت ترين سزائيں دى گئيں نتيجتاً حضرت عمار كى ماں حضرت سميّہ، فرعون قريش ابوجہل (لعنۃ اللہ عليہ) كے ہاتھوں شہيد ہوگئيں
شیخ طوسی
ابو جعفر محمد جو شیخ طوسی کے نام سے مشہور ہیں398 ھ رمضان المبارک کے مہینہ میں طوس کے مقام پر پیدا ہوئے...
حضرت عمار بن ياسر
بنى مخزوم نے عمار بن ياسر كوبھى زبردست اذيتيں پہنچائيں يہاں تك كہ وہ قريش كى من پسند بات كہنے پرمجبور ہوئے
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن