صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 29 مارچ 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
نہج البلاغہ اورانبیاء کرام(ع) کا انتخاب
خدا وند متعال نے حضرت آدم (ع) کی اولاد میں سے ان انبیاء کا انتخاب کیا جن سے وحی کی حفاظت اور پیغام کی تبلیغ کی امانت...
نہج البلاغہ میں حضرت آدم(ع) کی خلقت کی کیفیت
پروردگار متعال نے زمین کے سخت و نرم اور شورو شیریں حصوں سے خاک کو جمع کیا اور اسے پانی سے اس قدر بھگویا کہ بالکل خالص...
صفین سے واپسی پرحضرت علی (ع) کے خطبہ کا ایک حصہ
جس میں بعثت پیغمبر(ص) کے وقت لوگوں کے حالات‘ آل رسول(ص) کے اوصاف اور دوسرے افراد کے کیفیات کاذکر کیا گیا ہے۔
عمرو بن سعید بن بلال امام باقر (ع) کی خدمت میں
عمرو بن سعید بن بلال ! میں امام باقر (ع) کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرے ساتھ ایک جماعت اور تھی ، آپ نے فرمایا کہ تم لوگ معتدل امت بنو...
گناہ دعا کی قبولیت میں مانع ہے
روایات کے پیش نظرگناہ سے زیادہ ڈرنا چاہیئے اور بہت ہوشیارہنا چاہیئے، تب جا کر اس سے نیک کام صادر ہوتا ہے
حق الناس قبولیت اعمال میں رکاوٹ ہے
حضرت رسولِ خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا:مجھے اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم ہوا ہے کہ اپنی قوم کو ڈراؤ اور کہو کہ میرے گھروں...
روایات میں حرام کام ترک کرنے کی اہمیت
لقمہ حرام کا نہ کھانا اللہ تعالیٰ کے نزدیک اُس کی خوشنودی کے لیے دو ہزار رکعت مستحبی نماز پڑھنے سے زیادہ بہتر ہے
پیغمبر اسلام(ص) کا اٹھنا بیٹھنا ہمیشہ ذکر خدا کے ساتھ ہوتا تھا
امام حسین (ع) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے پدر بزرگوار حضرت علی مرتضی (ع)سے رسول اکرم (ص) کی مجلس کے بارے...
اللہ کی مرضی ہی اہلبیت (ع) کی رضا ہے
امام حسین (ع) نےعراق کے لئے نکلتے ہوئے ایک خطبہ ارشاد فرمایا اور اس میں حمد و ثنائے الہی کے بعد فرمایا کہ موت کا نشان...
رسول اکرم (ص): جو شخص سفینہ نجات پر سوار اور خدا کی مضبوط رسی کو پکڑناچاہتاہے وہ علی (ع)سے محبت رکھے
رسول اکرم (ص)! جو شخص سفینہ نجات پر سوار ہونا چاہتاہے اور عروة الوثقیٰ سے متمسک...
امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے پابند ہیں
حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہمارے شیعوں کا نماز کے وقت امتحان کرو کہ وہ نماز کو کس طرح...
امام مہدی (عج) کےظہور کے متعلق احادیث
حضرت امام مھدی موعود علیہ السلام کے بارے میں وارد احادیث وروایات کی تعداد بے شمار ہے ،شاید کسی اسلامی مسئلے...
حضرت فاطمہ زہرا (س) سلام اللہ علیھا جنتی عورتوں کی اورآپ کے شہزادے جنتی جوانوں کے سردار ہیں
عن حذیفۃ رضی اللہ تعالی عنہ قال :قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :ان ھذا ملک لم ینزل الارض قط قبل اللیلۃ استاذن ربہ ان یسلم...
اللّٰہ کے اچھے بندوں کے صفات
عن ابن عمر قال :خطبنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبةً ذرفت منہا العیون ووجلت منہاالقلوب فکان مما ضبطت...
پانچ نیک صفات
عن انس بن مالک قال:سمعت رسول الله (ص) فی بعض خطبہ ومواعظہ رحم الله امراءً قدم خیراً ،وانفق قصداً ،وقال صدقاً،وملک...
اولیاء الٰہی کی صفات
عن انس بن مالک قال:قالوا:یارسول اللّٰہ ،من اولیاء اللّٰہ الذین لا خوف علیہم ولاہم یحزنون
کمال ایمان کے مراتب
نافع نے ابن عمرسے نقل کیا ہے کہ حضرت رسول اکرم(ص) نے فرمایا کہ الله پر بندہ کا ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہوتا جب تک اس میں پانچ صفات پیدا نہ ہوجائیں
رازوں کا پوشیدہ رکھنا
امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں : خدا کی قسم! میں اپنے شیعوں میں دو عادتوں کو ناپیدا دیکھنا چاہتا ہوں...
حضرت امام مہدی (عج) پیغمبر اکرم کی اولاد میں سے ہیں
مہدی مجھ سے ہیں وہ کشادہ جبین اورابھری ناک والے ہوں گے زمین کوعدل وانصاف سے اس...
حضرت امام مہدی (عج) پیغمبر اسلام کی عترت میں سے ہیں
اس سلسلہ میں بہت زیادہ احادیث وارد ہوئی ہیں ہم صرف ایک حدیث کے ذکرپراکتفاء کریں گے۔
امام مہدی علیہ السلام اولادعلی (ع)سے ہیں
چونکہ حضرت ابو طالب کی اولاد زیادہ تھی اس لئے احادیث نے معین کردیاکہ حضرت امام مہدی علیہ السلام ابوطالب کے فرزند حضرت علی...
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے نسب کے بارے میں احادیث
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے سلسلہ نسب کے بارے میں جو احادیث واردہوئی ہیں وہ سب کی سب ایک ہی...
قوم سبا
قوم سبا ايك ايسى جمعيت اور قوم تھى كہ جو جزيرہ عرب ميں رہتى تھى ،اور ايك اعلى حكومت اور درخشاں تمدن كى مالك تھى
تلاوت کی ذمہ داری
تلاوت کی ذمہ داری، تہذیب نفس اور قرآن کے بیان کردہ احکام کو اپنے ذہن میں محفوظ رکھنا ہے۔ یہ ذمہ داری سورہٴ بقرہ کی...
تلاوت قرآن کی کیفیت
آداب تلاوت سے متعلق ھمیں ملنے والے دستورات واحکام کا ایک سلسلہ اس کی لفظی کیفیت سے متعلق ہے یعنی انسان سے جہاں تک ھوسکے...
جو کان کلام الٰہی کو قبول کرتے ہیں
اہل ھوش کے کان اس پندونصیحت کو سنتے اور یادکرتے ہیں
تلاوت کی راہیں
روایت میں ارشاد ہوا ہے کہ: اپنے دہنوں کو پاک رکھو کہ یہ قرآن کی راہیں ہیں۔ “ البتہ کان، آنکہیں، ھاتھ اور دیگراعضا بھی قرآن...
سننے والے کی طہارت
سفراء الٰہی اور خدا کے برگزیدہ فرشتے ان مطہرو پاکیزہ صحیفوں کو پیغمبر مطہر پر تلاوت کرتے ہیں۔ لھٰذا تلاوت کی منزل میں بھی اسی انسان کو صحیح تلاوت...
برحق تلاوت
ہم سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہم قرآن کی (بالحق) تلاوت کریں۔ قرآن میں جب گزشتہ ادیان کے مومنین کی مدح وستائش کی جاتی ہے تو ارشاد...
قوم نوح عليہ السلام كى ہلا دينے والى سرگزشت
اس ميں شك نہيں كہ حضرت نوح عليہ السلام كا قيام اور ان كے اپنے زمانے كے متكبروں كے ساتھ شديد اور مسلسل جہاد اور ان كے...
بیّنہ کی تعریف
بینہ وہی پیغمبر ہیں جو خداوندعالم کی جانب سے مبعوث ھوئے ہیں کہ لوگوں پر پاک اور مطہر کتابوں کی تلاوت کرے سورہٴ بینہ کی...
تلاوت قرآن
تلاوت کے سلسلہ میں قرآن نے انسانوں کو حکم دیا کہ جہاں تک تم سے ممکن اور میسر ہوقرآن...
تلاوت قرآن کے شرائط
وہ ان لوگوں پر قرآنی آیتوں کی تلاوت فرماتے ہیں، ان کے نفسوں کو پاکیزہ بناتے ہیں اور انہیں کتاب وحکمت کی تعلیم دیتے ہیں
حضرت نوح عليہ السلام
قرآن مجيد،بہت سى آيات ميں نوح كے بارے ميں گفتگو كرتا ہے
حضرت ادريس عليہ السلام
بہت سے مفسرين كے قول كے مطابق ادريس عليہ السلام، نوح عليہ السلام كے دادا تھے
زمين پرسب سے پہلا قتل
قرآن مجيد ميں حضرت آدم عليہ السلام كے بيٹوں كا نام نہيں ليا گيا ہے ،نہ اس جگہ اور نہ كسى اور مقام پر ،ليكن اسلامى روايات...
آدم عليہ السلام كى باز گشت خدا كى طرف
وسوسئہ ابليس اور آدم كے جنت سے نكلنے كے حكم جيسے واقعات كے بعد آدم متوجہ ہوئے كہ واقعاً انہوں نے اپنے اوپر ظلم كيا ہے اور اس اطمينان...
جنت سے اخراج
قرآن داستان حضرت ادم عليہ السلام كو اگے بڑھاتے ہوئے كہا ہے، بالآخر شيطان نے ان دونوں كو پھسلاديا اور جس بہشت ميں وہ رہتے تھے اس سے باہر نكال ديا
بر صيصائے عابد
جس نے طويل عرصہ تك عبادت پروردگار كى تھى جس كى وجہ سے وہ اس مقام پر پہنچ گيا تھا كہ جان بلب مريضوں كو اس كے پاس لاتے تھے اور اس كى دعا...
اصحاب الجنۃ
قرآن ميں پہلے زمانہ كے كچھ دولتمندوں كے بارے ميں جو ايك سر سبز و شاداب باغ كے مالك تھے اور اخر كار وہ خود سرى كى بناء پر نابود ہوگئے...
اصحاب الرس
وہ ايسے لوگ تھے جو'' صنوبر''كے درخت كى پوجاكرتے تھے اور اسے ''درختوں كا بادشاہ ''كہتے تھے يہ وہ درخت تھا جسے جناب نوح عليہ السلام...
ياجوج ماجوج كون تھے ؟
قرآن واضح طورپر گواہى ديتا ہے كہ يہ دو وحشى خونخوار قبيلوں كے نام تھے ،وہ لوگ اپنے ارد گرد رہنے والوں پر بہت زيادتياں اور ظلم كرتے تھے
ديوار ذوالقرنين كہاں ہے ؟
بعض لوگ چاہتے ہيں كہ اسے مشہور ديوار چين پر منطبق كريں كہ جو اس وقت موجود ہے اور كئي سو كلو ميٹر لمبى ہے ليكن واضح ہے كہ ديوار چين...
جناب ذوالقرنين كے ممتاز صفات
قرآن مجيدسے اچھى طرح معلوم ہوتا ہے كہ ذوالقرنين ممتاز صفات كے حامل تھے _
زکوٰة آیات کی روشنی میں
نيکي ان کے لئے ہے جو راہ خدا ميں قرابت دار، مسکين، يتيم، مسافر، سائل اور غلام کو مال ديں۔
روزہ آیات کی روشنی میں
اےايمان والو! تم پر روزے فرض کر دئے گئے ہيں۔
نماز آیات کی روشنی میں
نماز صاحبان ايمان پر وقت کى پابندى کے ساتھ لکھ دى گئي ہے۔
طہارت آیات کی روشنی میں
پروردگار نے ابراہيم کاچند کلمات(اصول طہارت)کے ذریعہ امتحان ليااور انہوںنے اسے مکمل کرديا
قرآن اور علم
قرآن اور علم کے رشتے کو سمجھنے کے لئے اتنا ہى کافى ہے کہ قرآن وعالم انسانيت کى رہبرى کے لئے آيا ہے اور عالم انسانيت کى رہبرى کے لئے آياہے...
قرآن مجيد اور مالى اصلاحات
اقتصادي دنيا ميں ماليات کى تنظيم کے دو مرحلے ہوتے ہيں۔ ايک مرحلہ پيداوار کا ہوتا ہے اور دوسرا ثروت کى تقسيم کا اور عام طور سے اقتصادى...
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن