صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 8 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
سیرت حضرت فاطمہ زهرا سلام اللہ علیہا میں موجود چند تربیتی نمونے
۔ انسانیت کے کمال کی معراج وہ مقام عصمت ہے جب انسان کی رضا و غضب خدا کی رضا و غضب کے تابع ہو جائے۔اگر عصمت کبری یہ ہے کہ انسان کامل اس مقام پر پہنچ جائے کہ مطلقا خدا کی رضا پر راضی ہو اور غضب الہی پر غضبناک ہو تو فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا وہ ہستی ہیں کہ خداوند متعال مطلقا آپ کی رضا پر راضی اور آپ کے غضب پر غضبناک ہوتا ہے ۔یہ وہ مقام ہے جو کامل ترین انسانوں کے لئے باعث حیرت ہے ۔ان کی ذات آسمان ولایت کے ستاروں کےانوار کا سر چشمہ ہے ،وہ کتاب ہدایت کے اسرار کے خزینہ کی حد ہیں ۔آپؑ لیلۃ مبارکۃ کی تاویل ہیں ۔ آپ ؑشب قدر ہیں ۔ آپ ؑنسائنا کی تنہا مصداق ہیں۔ آپ ؑ زمانے میں تنہا خاتون ہیں جن کی دعا کو خداوند متعال نے مباہلہ کے دن خاتم النبین کے ہم رتبہ قرار دیا ۔
سوال: ماں کے شکم میں جو بچہ ہے اس کا فطرہ واجب ہے؟
جو بچہ ماں کے شکم میں ہے اس کا فطرہ واجب نہیں ہے مگر یہ کہ شب عید فطر غروب سے پہلے متولد ہو جائے اور اس کا نان خور شمار ہو تو اس صورت می اس کا فطرہ واجب ہے۔
زندگی نامہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله عليہا
نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا، سیدۃ النساء العلمین، راضیۃ، مرضیۃ، شافعۃ، صدیقہ، طاھرہ، زکیہ، خیر النساء اور بتول ہیں۔
معاشرہ، امربالمعروف ونہی عن المنکرسے زندہ ہوتا ہے
اگر تمام عبادات کو ترازو کےایک پلڑے میں رکھا جائےاور امربالمعروف ونہی عن المنکر کو دوسرے پلڑے میں رکھا جائے تو وہ ایک سمندرکےمقابلے میں قطرے کی مانند ہوتی ہیں۔
حضرت امام مہدی علیہ السلام سے ملاقات
جناب بحرالعلوم کا امام زمانہ (عج) سے ملاقات کرنا
حیات طیبہ اور اسلام
حیات طیبہ اور اسلام : رہبر عالم اسلام سید علی خامنہ ای
امام زمانہ(عج) کی عالمی حکومت میں انبیاء کا کردار
انبیاء کے لیےاللہ تعالیٰ کا ایک عظیم وعدہ یہ تھا کہ ان کی مدد کرے گا لیکن ان میں سے بہت سےانبیاء ظاہری طورپرشکست کھاگئے تھےاورشہید ہوگئے تھے۔
مومنین کی خصوصیت
تہران کے امام جمعہ نے بیان کیا : مومنانہ زندگی کرنا اور ہمیشہ خداوند عالم سے مقام خوف میں ہونا ، خداوند عالم اور انبیاء الہی کی اطاعت مومن کی علامت ہے ۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی
پیغمبر(ص)واھل بیت(ع)> امام حسین(علیہ السلام)
دین اسلام
ظھور اسلام کے وقت عرب کے اکثر پیشوا بت پرست تھے لیکن ملک عرب کے گوشہ و کنار میں مذھبی رھبروں کی پیروی کرنے والے اور مختلف ادیان جیسے عیسائیت، یھودیت، حنفیت، مانوی اور صابئی وغیرہ بھی موجود تھے۔
جھالت و پستي، انسان کے دو بڑے دشمن
حضرت امام سجاد اور حضرت امير المومنين علیھما السلام سے نقل کيا: تمھاري جانوں کي جنت کے علاوہ کوئي اور قيمت نھيں ہے لھذا اپني جانوں کو جنت کے علاوہ کسي اور چيز کے عوض نہ بيچو۔
اسلامى مآخذ و مصادر
امام مھدى (عج) موعود كا عقيدہ اسلام كا ايك بنيادى اور اس كى حيات كا مسئلہ شمار كيا جاتا ہے۔
صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں انسان کا قرآنی تصوراورانسانی شناخت کے اشارے
جس طرح قرآن کریم نے انسان کے مثبت و منفی دونوں ہی صفات کا تذکرہ کیا ہے اسی طرح صحیفہ سجادیہ نے بھی اانسان کو اس حیثیت سے پیش کیا ہے کہ اس کے مثبت و منفی دونوں پہلو سامنے آ جائیں
قرآن مجید کا معجزہ ھونا
قرآن مجیدرسول اکرم کا معجزہ ھے۔ مزید وضاحت کے لئے چند نکات کا ذکر ضروری ھے:
دعائے فرج کے بارے میں آیت اللہ بہجت کی نصیحت
دعائے عظم البلاء کی تلاوت کرو اوراللہ تعالیٰ سے صاحب الامر کے ظہورکی دعا کرو۔ بنابریں علماء نے اس دعا کی تلاوت کرنےکی تاکید فرمائی ہے۔
قیامت اورمعاد کی حقیقت
قیامت کا ایک فلسفہ یہ ہےکہ عدل الہی اچھے اور برےافراد کے درمیان نیز کفار اورمومنین کے درمیان مکمل طورنافذ ہو کیونکہ دنیا میں انسان کی زندگی ایک دوسرے کے ساتھ وابستہ ہے جس کی بنا پر سزاء وجزاء کے مقام پر عدل الہی کا مکمل نفاذ ممکن نہیں ہے ۔ اسی لئے ایک اور عالم کا ہونا ضروری ہےتاکہ عدل الہی مکمل طور پر نافذہوجیساکہ قرآن کریم اس سلسلے میں فرماتا ہے:{ أَمْ نجَعَلُ الَّذِينَ ءَامَنُواْ وَ عَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ كاَلْمُفْسِدِينَ فىِ الْأَرْضِ أَمْ نجَعَلُ الْمُتَّقِينَ كاَلْفُجَّار}۵کیا ہم ایمان لانے اور اعمال صالح بجا لانے والوں کو زمین میں فساد پھیلانے والوں کی طرح قرار دیں یااہل تقوی کو بدکاروں کی طرح قرار دیں؟ اسی طرح ایک اور مقام پر فرماتاہے :{فَنَجْعَلُ المْسْلِمِينَ كاَلمْجْرِمِينَ . مَا لَكمُ كَيْفَ تحَكُمُون}۶کیا ہم مسلمانوں کو مجرمین جیسابنا دیں گے؟۔تمہیں کیا ہوگیا ہے؟تم کیسے فیصلے کرتے ہو ؟
امام صادق علیہ السلام کی نصیحتیں
امام صادق علیہ السلام کی نصیحتیں
وجود خدا پر قرآنی آیات
وجود خدا پر قرآنی آیات
نادانی سے بچنے کے لیے امام علی (ع) کی نصیحت
امام علی علیہ السلام اپنی ایک حدیث شریف میں فرماتے ہیں: عقلمند اور دانشمند افراد کی صحبت میں بیٹھو تا کہ تمہاری عقل و دانش کمال پائے، عزت و شرافت نفس ہاتھ آئے اور نادانی تجھ سے دور ہو جائے۔ [غرر الحكم : 4787]
سوال: سجدہ گاہ رکھنا کیوں ضروری ہے؟
چونکہ سجدے کی جگہ خاص طور پر پاک ہونی چاہیے اس شرط پر عمل کے لیے بھی سجدہ گاہ پر سجدہ کرنا سب سے آسان راستہ ہے
منتظرین کے فرائض کیا ہیں؟
امام زمانہ (عج) کی عظمت کی وجہ سے ایک ھزار سال سے زائد کے اس عرصے میں ھر گروہ اور ھر جماعت نے اپنی گروھی اور جماعتی
عراق کے شھید گھرانوں کو آیت الله سیستانی کا پیغام
حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کے شھید گھرانوں کی حمایت میں مختصر سا خط ارسال کیا اور ان سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
آیت الله علوی گرگانی: ملک کے ذمہ داران ولایت فقیہ سے الگ نہ ہوں
سرزمین قم ایران کے مرجع وقت حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ولایت کو لوگوں کی ھدایت اور گمراہی کا معیار بتایا اور کہا: ملک کے ذمہ داران اس بات کا دھیان رکھیں کہ کہیں وہ ولایت فقیہ سے الگ نہ ہوجائیں ۔
بیت الخلا ء کے احکام
خانہ بدوشوں کے پاس، خاص طور سے جب وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ھیں تو اتنا پانی نھیں ھوتا کہ وہ پیشاب کے مقام کو پاک کرسکیں۔ اس صورت میں کیا لکڑی اور کنکریوں سے طھارت کرنا کافی ھے؟
کس طرح بغیر دیکھے خدا پر ایمان لائیں؟
خدا پرستوں پر مادیوں کا ایک بیھودہ اعتراض یہ ھوتا ہے کہ ''انسان کس طرح ایک ایسی چیز پر ایمان لے آئے جس کو اس نے اپنی آنکھ سے نہ دیکھا ھو یا اپنے حواس سے درک نہ کیا ھو
انتظارِ امام زمانہ ﴿عج﴾ کی تڑپ اور ظھور کی کیفیات
ایک ھستی جس کے انتظار کی تڑپ کو بارہ سو برس ھو رھے ہیں کہ آپ تشریف لے آئیں، بارہ سو برس ھوچلے ہیں، سینکڑوں نھیں بلکہ کروڑوں انسان اس امید کا دیا جلائے منتظر پھر رھے ہیں کہ آپ کی تشریف آوری ھو۔
پیغمبر نے خدا سے اپنی امت کے کونسے گناہ کی شکایت کی؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی شکایت آج بھی جاری ہے، آج بھی آپ(ص) نے اللہ کی بارگاہ میں مسلمانوں کی عظیم جماعت کی شکایت کررہے ہیں کہ انھوں نے قرآں کو فراموشی کے سپرد کردیا ہے، قرآن جو رمز حیات ہے اور وسیلہ نجات، فتح و نصرت اور حرکت و ترقی کا سرمایہ، خوبصورت کپڑوں میں بالائے طاق رکھا گیا ہے
نامحرم سے ھاتھ ملانا آیت اللہ سیستانی کی نظر میں
آیت اللہ العظمیٰ آقائے سیستانی نے نامحرم سے مصافحہ کرنے کے سلسلے میں مقلدین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات:
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا علامہ اقبال کی نظر میں
انسانیت کے کمال کی معراج وہ مقام عصمت ہے جب انسان کی رضا و غضب خدا کی رضا و غضب کے تابع ہو جائے۔اگر عصمت کبری یہ ہے کہ انسان کامل اس مقام پر پہنچ جائے کہ مطلقا خدا کی رضا پر راضی ہو اور غضب الہی پر غضبناک ہو تو فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا وہ ہستی ہیں کہ خداوند متعال مطلقا آپ کی رضا پر راضی اور آپ کے غضب پر غضبناک ہوتا ہے ۔یہ وہ مقام ہے جو کامل ترین انسانوں کے لئے باعث حیرت ہے ۔ان کی ذات آسمان ولایت کے ستاروں کےانوار کا سر چشمہ ہے ،وہ کتاب ہدایت کے اسرار کے خزینہ کی حد ہیں ۔
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا، قرآن کے آئینے میں
"اے (پیغمبر (ص) کے) اھل بیت، خدا چاھتا ہے کہ تم سے ناپاکی (کا میل کچیل) دور کر دے اور تمھیں بالکل پاک صاف کر دے"۔
حبّ دنیا، انسان کو وقت کے امام سے دور کر دیتا ہے
فارس المؤمنین فاوںڈیشن کے سربراہ نے کہا: جب تک ہمارے دلوں میں دنیا کی محبت رہے گی ہمیں امام زمانہ(عج) کی ہمراہی کی توفیق نصیب نہ ہوگی ۔
اسلام اور جدید سائنس کا آپسی رابطہ
قر آن حکیم ایسا مکمل ضابطہ حیات ھے کہ جس میں حیات انسانی کے تمام قواعد وضوابط کو پنھاں کر دیا گیا ھے اس کتاب ھے معجز بیان میں کسی حقیقت و صدا قت کو نظر انداز نھیں کیا گیا ۔
امام خمینی اسلامی انقلاب کی پہنچان ہیں
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز کے خطبوں میں عشرہ فجر کی آمد کی مناسبت سے کہا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے نام کے بغیر اسلامی انقلاب کی کوئی شناخت نہیں ہے اور وہی انقلاب کی پہنچان ہیں۔
امام خامنہ ای
رہبر معظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یونیورسٹیز میں زیرتعلیم تمام طلاب پر لازم اور فرض ہے کہ دنیا میں رونما ہونے والے واقعات سے باخبر رہیں اور اپنے آپ کو زمانے کے مطابق تیار کریں۔
مہدی موعود{عج} کا عقیدہ
مہدی موعود{عج} کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے ۔اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلامصلی اللہ علیہ وآلہ وسلمسے منقول متواتر احادیث ہیں جن کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلامصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فردقیام کرے گا جو آپ ؐکا ہم نام ہوگا اوراوراس کا لقب مہدی ہو گا جو اسلامی قوانین کے مطابق عالمی سطح پر عدل و انصاف کی حکومت قائم کریں گے {یملاء الارض قسطاوعدلا کماملئت ظلماوجورا}آپ{عج}زمین کوعدل و انصاف سےاس طرح بھر دیں گےجس طرح وہ ظلم و جور سے پرہو چکی ہوگی”۔
خدا كي صفات ذاتيہ اور فعليہ
صفات ثبوتيہ كي دو قسميں ھيں: ۱۔ صفات ذاتيہ ۔۲۔ صفات فعليہ
إنتظار اور هماری ذمہ داریاں
جن قرآنی آیات اور روایات میں مسئله انتظار کے متعلق گفتگو هوئی هے ان سے بخوبی یه واضح هوتا هے که عصر غیبت میں منتظر ین کے گردن پر بهت هی سنگین اور بڑی ذ مہ داری هے
نھج البلاغہ میں عبادت کے اقسام
نھج البلاغہ میں عبادت کے اقسام
دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟
امیرالمومنین ،امام المتقین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام سے نقل ہونے والی علوی تعلیمات اورخالص حکمتیں آپ کی ظاہری حیات کے علاوہ قیامت تک کے دورکے لیےحیات طیبہ تک پہنچنےکا بہترین روڈ میپ شمارہوتی ہیں۔
رسول اکرم(ص) کی حیات طیبہ کے چند لافانی نقوش
یہ حضور سرورکائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ کی کچھ جھلکیاں تھیں جن میں اگر ہم سیکھنا چاہیں تو بہت کچھ ہے اور اگر سیرت پیغمبر ص کو دوسروں کے سامنے بیان کرنا چاہیں تب بھی بہت کچھ ہے
مقدس الفاظ اور قرآن کریم کے احترام کے بارے میں چند مسائل
مقدس الفاظ جیسے کلمہ جلالہ اللہ اور قرآن کریم کو چھونے کے حکام۔
اسلامی طرز زندگی خوشبخت زندگی کیلئے نمونہ ہے
آج دشمن مسلمان خاندانوں اور جوان جوڑوں کو گمراہ کرنے کے درپے ہے وہ چاہتا ہے کہ انہیں اسلامی طرز زندگی سے دور کردے۔
امامت قرآن کی روشنی میں
اے پیغمبر جو کچھ آپ کے پروردگار کی جانب سے آپ پر نازل ہوا ہے اسے لوگوں تک پہنچادیجئے اوراگر آپ نے یہ نہ کیا تو رسالت کی تبلیغ نہیں کی اور اپنا فریضہ ادا نہیں کیا۔ خدا آپ کو لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا۔
شیعہ عصر ظھور میں دنیا کے وارث ہوں گے
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: جس طرح باپ کی موت کے بعد اولاد صاحب ارث ومیراث ہوتی ہے اسی طرح شیعہ بھی امام زمانہ(عج) کے ظهور کے بعد زمین کے وارث و مالک ہوں گے ۔
پیغام حضرت زهراء کی تبیین مبلغین فاطمیہ کا وظیفہ ہے
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے حضرت زهراء(س) کے پیغام کی تبیین و تشریح فاطمیہ کے مبلغین کی ذمہ داری بتایا اور کہا: امام و ولی خدا سے تمسک اور ظالم و غاصب حکمراںوں سے دوری حضرت زهراء(س) کا پیغام ہے ۔
اسلام میں نظریہ مھدویت
مھدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاھب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام ص سے منقول متواتر احادیث ہیں جن کے مطابق قیامت سے پھلے پیغمبر اسلام ص کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گاو جو آپ کا ھم نام ھوگا
حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
خداوند عالم نے اپنی حکمت کے تحت حضرت عیسی علیہ السلام کو ایک مخصوص جگہ منتقل کر دیا ہے تاکہ ایک دن ظاھر ھو کر امام عصر ﴿عج﴾ کی اقتدا اور انکی حمایت کرسکیں۔
اسلام کی نظر میں انسانی حقوق
ہردورکے تمام انسانوں کے لیے اس وقت دین اسلام کا کمال اوراس کا جامع ہونا ظاہرہوتا ہےکہ جب ہم انسانی حقوق کے بارے میں دینی تعلیمات کی طرف توجہ دیتے ہیں۔ بنابریں یہاں پراس بارے میں کچھ روایات کا جائزہ لیا جاتا ہے:
اللہ تعالیٰ کن افراد سےایمان کی روح چھین لیتا ہے؟
امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ہمارے دوستوں سے کہہ دو کہ اللہ تعالیٰ تمہارے اچھے افراد کو معاف کردے گا اورتمہارے برے افراد سے درگزر کرے گا لیکن کچھ گروہوں کو معاف نہیں کرے گا
عقیدہ ختم نبوت
دین اسلام کے مسلمہ اصولوں میں سے ایک نبوت پر اعتقاد ہے بلکہ تمام ادیان آسمانی کے ہاں یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ نبوت اور پیغمبری کا سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت اور آپ ؐ کا آخری نبی ہونا دین اسلام کے مسلمہ امور میں سے ہے۔
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن