• شیعوں کے عبادی اعمال
    • جعفری شیعہ نماز پڑھتے ھیں، روزہ رکھتے ھیں ، اپنے مال سے زکوٰة اور خمس ادا کرتے ھیں ، مکہٴ مکرمہ جاکر ایک بار بطور واجب حج بیت الله الحرام کرتے ھیں، اس کے علاوہ بھی مستحب عمرہ و حج ادا کرتے رہتے ھیں ، نیکیوں کی طرف دعوت دیتے ھیں،اور برائیوں سے روکتے ھیں
    • انتظار اور فطرت (حصّہ دوّم)
    • ایك ایسی عالمی حكومت كا انتظار جو ساری دنیا میں امن و امان برقرار كرے، انسان كو عدل و انصاف كا دلدادہ بنائے، یہ كسی شكست خوردہ ذھنیت كی ایجاد نہیں ھے، بلكہ انسان فطری طور پر ایسی عالمی حكومت كا احساس كرتا ھے۔
    • شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين
    • ہمارے پيروکاروں کے لئے حالات اتنے سخت تھے کہ يہ نوبت آگئي تھي کہ اگر کسي کو زنديق يا کافر کہا جاتا تو يہ اس کے لئے اس سے بہتر تھا کہ اسے امير المومنين(ع) کا شيعہ کہا جاتا
    • حدیث ثقلین کی افادیت (حصّہ دوّم)
    • خدا کی کتاب اور میری عترت طاھرہ کا امت کے درمیان چھوڑنا ان کی خلافت و جانشینی کے معنیٰ میں ھے اس بنا پر قرآن و عترت رسول، امت مسلمہ کے لئے رسول کے جانشین وخلیفہ ھیں اور ان کا آپس میں ھم آھنگ ہونا اور متضادنہ ہونا رسول کے قائم مقام ہونے پر دلالت کرتا ھے
    • فلسطین ،اقبال کی نظر میں
    • بادی النظر میں شاید یہ بات عجیب معلوم ہو کہ ایک ایسی شخصیت جو صہیونستی غاصب ریاست کی تشکیل سے پہلے ہی اس دنیا سے جا چکی تھی اس کے افکار، گفتار اور نوشتار نے کس حد تک اس واقعہ کی کامیاب پیش بینی کی
    • شیعوں کاعقیدہٴ وظائف امامت
    • شیعوں کا عقیدہ ھے کہ چونکہ - رسول اکرم (ص) کے بعد-امام کی ذمہ داری وھی ھے جو نبی کی ھوتی ھے جیسے امت کی قیادت و ھدایت ، تعلیم و تربیت ، احکام کی وضاحت اوران کی سخت فکری مشکلات کا حل کرنا ، نیز سماجی اھم امور کا حل کرنا،
    • خداشناسی (تیسراسبق)
    • داؤود اور سعید باغ میں باپ کے ساتھ سیر کرنے گۓ ۔ باغ بہت خوبصورت تھا درخت سرسبز اور بلند تھے ۔ رنگا رنگ عمدہ پھول تھے ۔ باغ کے وسط سے ایک نہر گزرتی تھی کہ جس میں بطخیں تیر رہی تھیں ۔
    • انتظار اور فطرت
    • بعض لوگوں كا قول ھے كہ اس عقیدے كی بنیاد فطرت پر نہیں ھے بلكہ انسان كے افكار پریشاں كا نتیجہ ھے اس كے باوجود اس عقیدے كی اصل و اساس انسانی فطرت ھے، اس نظریے كی تعمیر فطرت كی بنیادوں پر ھوئی ھے۔
    • اصالتِ روح (حصّہ پنجم)
    • اس منزل پر پہنچنے كے بعد اس بحث كو انسانی روح اور اس كے ظواہر پر معمول كے مطابق منحصر كرنا ضروری نہیں، ہم اسے نچلے درجے سے شروع كركے زندگی كے تمام آثار و ظواہر میں پھیلاؤ دے سكتے ہیں۔
    • علي عليہ السلام کي متوازي شخصيت (حصّہ سوّم)
    • ايک دوسري مثال اور آپ کي متضاد صفات کا نمونہ حکومت کے ساتھ ساتھ تقويٰ و پارسائي ہے يہ ايک عجيب چيز ہے؟ ورع و تقويٰ کا کيا مطلب ہے؟ يعني انسان ہر وہ چيز جس سے دين خدا کي مخالفت کي بو آتي ہو اس سے پرہيز کرے اور اسکے قريب نہ جائے۔پھر ادھر حکومت کا کيا ہو گا؟
    • حدیث ثقلین کی افادیت (حصّہ اوّل)
    • پیغمبر اکرم کا اپنی موت کے بارے میں اطلاع دینا کہ جس پر بھت ساری رویات دلالت کرتی ھیں مثلاً آپ نے فرمایا: (میری موت نزدیک ھے اور میں اس کے لئے آمادہ ھوں
    • انتظار
    • سارے كے سارے مسلمان ایك ایسے مصلح كے انتظار میں زندگی كے رات دن گذارے رھے ھیں جس كی خصوصیات یہ ھیں:۔
    • رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ چهارم)
    • جناب فاطمہ زہرا(س) کي تقرير جس کے کلمات حسين اور معاني انتخاب شدہ تھے، وہ بھي بغيرپڑھے ہوئے اور مدينہ والوں کے اژدہام کے سامنے، آپ (س) کے فضائل کا ايک سنہري باب ہے۔
    • حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ سوّم)
    • حسینی کے معنی یہ نہیں ہیں کہ ہم حسین علیہ السلام کا نام لیتے ہیں۔ نام حسین تو سب لیتے ہیں، ساری مخلوق حسین علیہ السلام کا نام لیتی ہے، کون نہیں لیتے؟
    • امام(ع) کي عمومي مرجعيت
    • اس زمانے کے تمام سياہ دل اور شيطان صفت دشمنوں کي پھيلائي ہوئي تاريکي کے باوجود آپ(ع) کا وجودِ ذي جود اس طرح نور پھيلاتا تھا کہ کوئي اس کا انکار نہيں کر سکتا تھا۔
    • توحید ذاتی
    • توحید کے کچھ درجات اور مراتب ہیں جیسا کہ توحید کے مقابلے میں شرک کے بھی درجات اور مراتب ہیں۔
    • ہمیشہ باقی رہنے والا معجزہ
    • حضرت محمد مصطفی (ص) آپ صاحب معجزہ تھے اور اپنی زندگی کے مختلف ایام میں لوگوں کو معجزہ سے روشناس کرایا ہے اور کثرت سے حدیث اور تاریخی کتابوں میں اس کی طرف اشارہ ملتا ہے
    • شیعوں کا عقیدہٴ عدل الٰھی
    • شیعہ عقیدہ رکھتے ھیں کہ خدا عادل اور حکیم ھے ، اور اس نے عدل و حکمت سے خلق کیا، چاھے وہ انسان ھو یا حیوان، جماد ات ھوں یا نباتات، زمین ھو یا آسمان، اس نے کوئی شے عبث خلق نھیں کی ھے
    • سورۂ یوسف ( ع ) کی 63، 64 ویں آیات کی تفسیر
    • پس جس وقت وہ لوگ اپنے باپ کے پاس واپس پلٹے کہنے لگے : بابا ! ہمیں آئندہ کے لئے غلہ کی پیمائش سے منع کردیا گیا ہے لہذا ہمارے ساتھ ہمارے بھائی ( بنیامین ) کو بھی بھیجنا ہوگا کہ ہم لوگ وہاں غلہ حاصل کر سکیں اور ہم ان کی حفاظت کے ذمہ دار ہیں
    • خداشناسی (دوسرا سبق)
    • ایک دن احمد بچوں کے ساتھ گھر میں کھیل رہا تھا ۔ اس کی ماں نے کہا بیٹا احمد! ہوشیار ! حوض کے نزدیک نہ جانا ڈرتی ہوں کہ تم حوض میں نہ گرپڑو کیا تم نے ہمساۓ کے لڑکے حسن کو نہیں دیکھا تھا کہ وہ حوض میں گر کر مر گیا تھا ؟
    • ناصر آل محمد (حصّہ دوّم)
    • حضرت امام حسن عسکری (ع) بحوالہ حضرت رسول کریم وحضرت علی علیہ السلام بطور پیشگوئی ارشاد فرماتے ہیں
    • سید ابن طاؤوس (علماء سے ارتباط)
    • ابو ابراہیم جو حلہ کے مستقبل کے بارے میں فکر مند تھے اپنی زوجہ محترمہ سے مشورہ کیا کہ ا بن طاؤوس کو رشتہ ازدواج میں باندھ دیا جائے
    • اصالتِ روح (حصّہ چهارم)
    • اس مقالے میں اشاروں پر اكتفا كرتے ہوئے محض اتنا كہا جا سكتا ہے كہ صدرالمتاٴلھین نے جو مسائل وجوہ میں عظیم تبدیلی لانے والے مفكرین و فلاسفہ كے گروہ میں قد آور شخصیت كے مالك ہیں۔
    • شاه چراغ کا جسد جاوداں
    • یہ اطلاع پا کر پیر عفیف الدین تشریف لائے ۔غسل فرما کر صاف ومعطر لباس زیب تن کیا اور تہہ خانہ میں داخل ہو گئے ۔چند قدم ہی چلے کہ ایسا نور ظاہر ہوا جس سے اس علاقہ سے اندھیرا غائب ہو گیا اور سب جگہ روشنی ہو گئی ۔
    • منتظِر اور منتظَر
    • امام مہدی علیہ السلام اللہ کے اذن کا انتظار کررہے ہیں تا کہ پردہ غیبت سے باہر نکلیں اور کسی بھی حجاب و نقاب کے بغیر ظلمتوں سے بھرپور دنیا کے باسیوں کو اپنے جمال کے خورشید مہر فرما کی زیارت کرادیں۔
    • باقرِ علومِ اہلبيت عليہم السلام
    • امام محمد باقر عليہ السلام اپنے والد کي جانب سے رسولِ خدا، علي مرتضيٰ (ع) اور فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہم کي اولاد ہونے کا اعزاز رکھتے ہي ہيں، مادرِ گرامي کي جانب سے بھي آپ (ع) ہاشمي، علوي اور فاطمي ہي ہيں
    • سورۂ یوسف ( ع ) کی 62 ویں آیت کی تفسیر
    • [ یوسف (ع) نے ] اپنے کارندوں سے کہا : ( ان کے بھائیوں نے اناج کے بدلے ) جو قیمت ادا کی ہے ان کے بوجھ (یا گٹھر) میں رکھ دو ، شاید وہ اپنے اہل خاندان میں واپس پہنچکر ان کو پہچان لیں ( کہ یہ تو وہی سکّے ہیں جو انہوں نے ادا کئے تھے
    • رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ دوّم)
    • بي بي فاطمہٴ شعور اور عشق رکھنے والے عبادتگزاروں کے لئے نمونہ عمل ہيں۔آپٴ کا ايک لقب بتول ہے جس سے مراد ہر وابستگي سے دور ہوکر خدا سے لولگانا ہے۔
    • معصومين (ع) كے ارشادات اخلاق حسنہ کے بارے میں
    • رسول خدا (ص) اور ا ئمہ معصومين عليہم اسلام اخلاق حسنہ كى اعلى ترين مثاليں ہيں اور يہ بے مثال حُسن خلق ان كے كردار اور گفتار سے عياں تھا_ ان ہى عظےم شخصيتوں كے ارشادات كى روشنى ميں ہم حُسن خلق كے اعلى درجہ پر فائز ہوسكتے ہيں_
    • فرقہٴ امامیہ جعفریہ
    • عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کا ایک بڑافرقہ ھے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ھے ۔ اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ھوتی ھیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت نازل ھوئی تھی
    • سلسلہٴ سند حدیث ثقلین (حصہ اوّل)
    • عنقریب (موت کے لئے) بلایا گیا ھوں میں نے اس پر لبیک کھی ھے اور تمھارے درمیان دو گر نقدر چیزیں جھوڑ کر جارھا ھوں کتاب خدا جو آسمان سے لیکر زمین تک ایک آو یز ان ریسمان ھے اور میری عترت۔
    • سعودی عرب، شیعہ علمی و تہذیبی لحاظ سے بہتر پوزیشن میں
    • سعودی عرب میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نمائندے اور قطیف صوبے میں (شہر قطیف سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر واقع) جزیرہ تاروت کے امام جمعہ شیخ «عبدالکریم کاظم الحبیل» انقلاب سے قبل حصول علم کی غرض سے قم المقدسہ میں تشریف لائے تھے