• قضا و قدر اور عقیدہ توحید
    • عقیدہ توحید دین اسلام کا بنیادی اور پہلا رکن ہے ۔ اسلام انسان کو زندگی گزارنے کے تمام طریقوں میں رہنمائی کرتے ہوۓ اسے سیدھے راستے پر گامزن رہنے کی دعوت دیتا ہے
    • عادل، زاہد، مدبّر
    • اگر تاریخ سرور کائنات (ص) کا مطالعہ کیا جائے اور پیش آنے والے حوادث و واقعات پر ایک نظر ڈالی جائے توان قبائلی جنگوں، دشمن کومکہ سے نکال کر صحرائوں اور بیابانوں تک کھینچ لانا، اس پئے در پئے ضربیں لگانا
    • کیا بندہ شاکر نہ بنوں
    • حضرت (ص) بغیر زین کے مرکب پر سوار ہوتے تھے۔ جس زمانہ میں لوگ قیمتی گھوڑوں پر مہنگی زین کے ساتھ سوار ہوکر فخر کیا کرتے تھے، آپ (ص) عام طور سے معمولی سواری کا استعمال فرماتے تھے۔
    • قرآن، حقیقی نور
    • خداوند متعال کی تجلی کا ایک مظہر نور ہے۔ خداوند تعالی اپنے کو نور سے تشبیہ دیتا ہے اور فرماتا ہے
    • بعض بلاؤ ں کی حکمت
    • کبھی کبھی خداوند متعال کی حکمت اور حق کی رحمانیت اس بات کا موجب ہوتی ہے کہ غیر طبیعی راستوں سے اپنے بندوں پر لطف کرے اور اپنی نعمت ان پر نازل کرے۔
    • قانونی طور پر بیعت لینا
    • ایھا الناس‍ ! تمھاری تعداد اتنی زیادہ ھے کہ ایک ایک میرے ھاتھ پر ھاتھ ما ر کر بیعت نھیں کر سکتے هو ۔ لہٰذا اللہ نے مجھے حکم دیا ھے کہ میں تمھاری زبا ن سے علی (ع) کے امیر المو منین هو نے اور ان کے بعد کے ائمہ جو ان کے صلب سے میری ذریت ھیں
    • حضرت مھدی عج
    • یاد رکھو کہ آخری امام ھمارا ھی قائم مھدی ھے ، وہ ادیان پر غالب آنے والا اور ظالموں سے انتقام لینے والا ھے ، وھی قلعوں کو فتح کر نے والا اور ان کو منھدم کر نے والا ھے ، وھی مشرکین کے ھر گروہ پر غالب اور ان کی ھدایت کر نے والا ھے ۔
    • اھل بیت علیھم السلام کے پیرو کار اور ان کے دشمن
    • میں وہ صراط مستقیم هوں جس کی اتباع کا خدا نے حکم دیا ھے۔ پھر میرے بعد علی (ع) ھیں اور ان کے بعد میری اولاد جو ان کے صلب سے ھے یہ سب وہ امام ھیں جو حق کے ساتھ ھدایت کر تے ھیں اور حق کے ساتھ انصاف کر تے ھیں ۔
    • منافقوں کی کار شکنیوں کی طرف اشارہ
    • ایھا الناس ! ”اللہ ، اس کے رسول (ص) اور اس نور پر ایمان لا وٴ جو اس کے ساتھ نا زل کیا گیا ھے ۔ قبل اس کے کہ خدا کچھ چھروں کو بگا ڑ کر انھیں پشت کی طرف پھیر دے یا ان پر اصحاب سبت کی طرح لعنت کرے
    • مسئلہ ٴ امامت پر امت کی توجہ پر زور دینا
    • ایھا الناس ! اللہ نے دین کی تکمیل علی (ع) کی امامت سے کی ھے ۔ لہٰذا جو علی (ع) اور ان کے صلب سے آنے والی میری اولاد کی امامت کا اقرار نہ کرے گا ۔ اس کے دنیا و آخرت کے تمام اعمال بر باد هو جا ئیں گے وہ جہنم میں ھمیشہ ھمیشہ رھے گا ۔
    • ایک اھم مطلب کے لئے خداوند عالم کا فرمان
    • میں اپنے لئے بندگی اور اس کے لئے ربوبیت کا اقرار کرتا هوں اوراپنے لئے اس کی ربوبیت کی گواھی دیتا هوں اس کے پیغام وحی کو پہنچانا چاہتا هوں کھیں ایسا نہ هوکہ کوتاھی کی شکل میں وہ عذاب نازل هوجائے جس کا دفع کرنے والا کوئی نہ هواگر چہ بڑی تدبیرسے کام لیا جائے
    • خطبہ ٴ غدیر
    • ساری تعریف اس اللہ کےلئے ھے جو اپنی یکتائی میں بلند اور اپنی انفرادی شان کے باوجود قریب ھے وہ سلطنت کے اعتبار سے جلیل اور ارکان کے اعتبار سے عظیم ھے وہ اپنی منزل پر رہ کر بھی اپنے علم سے ھر شے کا احاطہ کیے هوئے ھے
    • مسلمان اور مومن کون؟
    • مسلمانوں کے درمیان اتحاد برقرار کرنے کی اہمیت و ضرورت کے بارے میں جو باتیں اوپر بیان ہوئی ہیں اس میں کسی مسلمان کے لئے شک و تردید کی گنجائش نہیں ہے
    • کیفیت حرکات
    • وقف کے ساکن کی طرح حرکات کو بھی ادا کرنے کے مختلف طریقے ھیں جن میں مشھور اشباع اور امالہ ھے ۔
    • روزی کو کم و زیادہ کرنے والے عوامل
    • انسان جو اس کرہ زمین پر زندگی بسر کر رہا ہے اسے زمین پر موجود دوسری موجودات سے امتیازی حیثیت صرف اور صرف اس وجہ سے حاصل ہے کہ وہ عاقل اور باشعور ہے
    • اھل بیت (ع) کی شان میں کتب
    • دنيا كا كونسا باشعور مسلمان ہے جو لفظ اہلبيت(ع) يا اس كے مصاديق كى عظمت سے باخبر نہ ہو، قرآن مجيد نے اس لفظ كو متعدد بار استعمال كيا ہے اور ہر مرتبہ كسى نہ كسى عظمت و جلالت كے اظہار ہى كے لئے استعمال كيا ہے۔
    • وقف و وصل
    • کسی عبارت کے پڑھنے میں انسان کو کبھی ٹھرنا پڑتا ھے اور کبھی ملانا پڑتا ھے ، ٹھرنے کا نام وقف ھے اور ملانے کا نام وصل ھے ۔
    • حروف
    • چونکہ علم تجوید میں قرآن مجید کے حروف سے بحث ھوتی ھے اس لئے ان کا جاننا ضروری ھے ۔ عربی زبان میں حروف تھجی کی تعداد ۲۹ ھے ۔ ٹ ۔ ڈ ۔ ڑ وغیرہ ھندی کے مخصوص حروف ھیں اور پ ۔ چ ۔ ژ ۔ گ فارسی کے مخصوص حروف ھیں۔ ان کے علاوہ جملہ حروف تینوں زبانوں میں مشترک ھیں
    • بعثت نبوی اوراس کے لئے ماحول سازی
    • قرآنی نصوص ایسی قدیم تاریخی نصوص ہیں جو نہایت صحیح اور دقیق ہیں نیز عہد رسالت کے زمانے سے تعلق رکھتی ہیں اور علمی طریقۂ کار کی رو سے ہمارے لئے یہ ضروری ہے کہ ہم عصر نبی کے واقعات کے بارے میں صرف قرآنی آیات و نصوص پر ہی بھروسہ کریں
    • جنت کے ریسٹورینٹ
    • کسی دعوت میں ، کسی تفریحی مقام پر ، کسی ہوٹل پر خدمتکاروں کی طرف سے غذا کا پیش کیا جانا اور بعض اوقات تنہا بیٹھ کر کھانا کھایا جانا درحقیقت ایسے مواقع ہیں جب انسان کھانے پینے سے زیادہ لطف اندوز ہوتا ہے ۔
    • جنت کے درواز ے کب کھلیں گے ؟ (حصّہ دوّم)
    • ایک دن میں مسجد میں داخل ہوا اور ایک جوان کو خضوع اور روتے ہوۓ نماز میں دیکھا ۔ میں نے خود سے کہا ! اس جوان سے جانی پہچانی خوشبو آتی ہے ۔ میں رکا یہاں تک کہ اس نے سلام پھیرا ۔
    • سورۂ رعد کي آيت نمبر 24-22 کي تفسير
    • وہ لوگ جنہوں نے اپنے پروردگار کی (نظر) توجہ کے لئے صبر ( و استقامت) سے کام لیا ہے اور نماز قائم کی ہے اور جو کچھ ہم نے ان کی روزی قرار دی ہے
    • حضرت لوط عليہ السلام
    • جناب لوط عليہ السلام خدا كے عظيم پيغمبر تھے اور حضرت ابراہيم (ع) كے ہم عصر تھے اور جناب ابراہيم(ع) سے قريبى رشتہ دارى تھى (كہا جاتاہے كہ (آپ جناب ابراہيم (ع) كے خا لہ زاد بھائي تھے
    • حرکات
    • حروف پر آنے والی علامتوں کی پانچ قسمیں ھیں جن میں سے تین کو حرکات کھا جاتا ھے ۔ زبر ۔ زیر ۔ پیش ۔