• جان کیری کے بیان پر ایران کا ردعمل
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان محترمہ مرضیہ افخم نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے اس بیان پر، کہ عرب ممالک اب ایران کے ایٹمی ہتھیاروں سے محفوظ ہو گئے ہیں
    • کوئٹہ تفتان راستہ زائرین کے لئے بند
    • پاکستان کے صوبے بلوچستان کی حکومت نے تفتان کوئٹہ شاہراہ پر دھشتگردانہ حملوں کے بعد اس راستے کو ناامن قرار دیتے ہوئے ، ایران سے بسوں کی آمدورفت معطل کردی ہے
    • پاکستان:فوجی آپریشن
    • پاکستان کے شمال مغربی علاقوں میں طالباں گروہ کے خلاف فوجی آپریش کے نتیجے میں سّتر ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔
    • عالمی سامراج کے مذموم مقاصد اور شام
    • اسلام مخالف لابی دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف سرگرم ہو گئی ہے ۔ امریکہ اور اس کے اتحادی دہشتگردی کے خلاف جنگ کا بہانہ بنا کر اسلامی ممالک کے خلاف ایک طرح کی جنگ مسلط کر چکے ہیں اور مختلف طرح کے حربے استعمال کرکے اسلامی ممالک کے لیۓ مسائل پیدا کر رہے
    • شام میں سرگرم بیرونی طاقتیں
    • شام میں جاری جنگ میں شام کی عوام شامل نہیں ہے بلکہ اس میں عالمی طاقتیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیۓ سرگرم عمل نظر آ رہی ہیں ۔ بعض کو شام کی حکومت سے اختلافات ہیں جبکہ بعض اسرائیل کے لیۓ بشارالاسد حکومت کو خطرہ تصور کرتے ہیں ۔
    • شامی جنگی بحران کے حل میں ایرانی مدد
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جانب سے ایران کو دی گئي دعوت واپس لئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جنیوا ٹو کانفرنس میں ایران کو شرکت کی جو دعوت دی تھی وہ واپس لے
    • شام: سعودی مفتیوں کے تخریبی کردار پر احتجاج
    • اقوام متحدہ میں شام کے نمائندہ دفتر نے ایک بیان جاری کرکے شام میں سعودی عرب کے وہابی مفتیوں کے تخریبی کردار اور ان کی جانب سے ملت شام کے قتل عام کےلئے دہشتگردوں کو اکسانے کے اقدامات پر احتجاج کیا ہے۔
    • قم کے عوام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
    • رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج اھل قم کے قیام کی چھتیسیویں سالگرہ کے موقع پر قم کے ہزاروں شہریوں سے خطاب میں فرمایا کہ امریکی حکام، اور امریکہ کے صحافتی و سیاسی حلقے بدستور ملت ایران اور اسلامی نظام کے خلاف دشمنانہ بیانات دے
    • پرویز مشرف بیرون ملک منتقل ہوسکتے ہیں
    • پاکستان میں اس بات کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ پرویزمشرف علاج و معالجے کیلئے بیرون ملک منتقل ہو سکتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعد پرویز مشرف کے خلاف دائر مقدمہ اب شکوک و شبہات سے دوچار ہوگیا ہے
    • پاکستان، کراچی کے بگڑتے حالات
    • پاکستان کے صوبے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی فائرنگ میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں نا معلوم افراد کی فائرنگمیں 2 افراد مارے گئے۔
    • پاکستان پر مسلّط جنگ
    • اگر فرقہ وارانہ لڑائی کو روکنے کے لئے وقت پر کوئی قدم نہ اٹھایا گیا اور عرب، ازبک اور ترکستانی جنگجو ایک ہو گئے تو پاکستان میں خون آشام فرقہ وارانہ تصادم شروع ہو جائے گا۔
    • وبابی طاقتیں اور شیعوں کا قتل
    • خطے میں شدت پسندی کےفروغ کا مقصد ایک طرف اسلامی معاشرے کے چہرے کو مسخ کرنا اور دوسری جانب خطے میں یورپی ممالک کی کار کردگی کو بڑھا چڑھا کرپیش کرنا ہے۔
    • اسلامی ممالک میں دہشتگردی اور امریکہ
    • عراق ، افغانستان اور پاکستان میں حالیہ برسوں میں دہشتگردی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ اگر ان معاملات کو باریک بینی سے دیکھا جاۓ تو ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ استکباری طاقتیں اسلام کی حقیقی طاقت سے خائف ہیں
    • مغربی دنیا کی اسلام دشمنی
    • اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے جو اپنے پیروکاروں کو آپس میں بھائی چارے کا درس دیتا ہے ۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق یہ واضح احکامات ہیں کہ آپس میں اتحاد پیدا کرو ۔
    • ایران کا ایٹمی پروگرام قانون کے دائرے میں
    • ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا ہےکہ آئي اے ای اے کی تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے تعلق سے ایجنسی کے نظریات میں مثبت تبدیلیاں آئي ہیں۔
    • لبنان ، بیروت دھماکے پر حزب اللہ کارد عمل
    • ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے کل ایک بیان جاری کرکے بیروت میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی کہ جس میں اس ملک کے سابق وزیر خزانہ محمد شطح سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے ، مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے حملوں سے صرف لبنان کے دشمنوں کو فائدہ پہنچ
    • بنگلہ دیش کا سیاسی مستقبل
    • بنگلہ دیش کے تاریخی روزنامہ سنگرام کے سابق ایگزیکٹو ایڈیٹر اور جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی سے حسینہ واجد کی حکومت مسائل مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے
    • نیلسن منڈیلا کی زندگي اور جنوبی افریقہ
    • 27 اپریل 1994 کی تاریخ ، نیلسن منڈیلا کی زندگي اور جنوبی افریقہ کی تاریخ میں بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ منڈیلا نے اس دن پہلی بار اپنی عمر ميں لاکھوں سیاہ فاموں کی طرح اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
    • نیلسن منڈیلا حق کے پرستار تھے
    • منڈیلا کے یہ کلمات ، حقیقی معنی میں آزادی کے حصول کے لئے ان کے پر عزم ہونے کی علامت ہیں ۔ اس زمانے میں منڈیلا کی یہ کوشش تھی کہ انتخابات میں جنوبی افریقہ بلکہ براعظم افریقہ میں سیاہ فاموں کو حصہ لینے کا حق دیا جائے
    • نیلسن منڈیلا ثابت قدمی کی ایک تاریخی مثال
    • سیاہ فاموں کے ساتھ اس سے بھی بدتر تعصب روارکھا جاتا تھااور سیاہ فاموں کے آبادی والے علاقوں اور بڑے شہروں منجملہ جوہانسبرگ کےاطراف میں سیاہ فام انتہائی ذلت آمیز طریقےسے زندگی گذارتے تھے
    • جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا
    • جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا اور نسل پرستی کے خلاف جدو جہد کرنےوالا ایک مثالی کردار براعظم افریقہ میں لاکھوں سیاہ فاموں کے درمیان سے اس دنیا سے رخصت ہو گيا
    • بحرین، آل خلیفہ کے خلاف جاری مظاہرے
    • بحرین میں سیکیورٹی فورسیز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف جارحانہ کاروائیوں اور بربریت کے باوجود اس ملک کے عوام کا آل خلیفہ کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
    • خطیب جمعہ تہران : امریکہ ملت ایران کا سب سے بڑا دشمن
    • تہران کی مرکزی نماز جمعہ آج آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کہا کہ ملت ایران ہرگز اس بات کا موقع نہیں دے گي کہ ایٹمی مذاکرات میں اس کی عزت اور سربلندی پر آنچ آئے۔ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ک
    • ایران کے زرائع ابلاغ کے اثرات پر تشویش
    • متحدہ عرب امارات کے ایک تحقیقاتی مرکز کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے عرب ملکوں خاص طور پر خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک میں مخاطبین پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ذرائع ابلاغ کے وسیع اثرات کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
    • ایران کے ساتھ ایٹمی سفارتکاری
    • تھران ریڈیو سروس کے مطابق امریکی صدر اوباما نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ایٹمی سفارتکاری کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی اقدامات کے بجائے گفتگو سے امن قائم کیا جاسکتا ہے