• صارفین کی تعداد :
  • 742
  • 1/23/2014
  • تاريخ :

وہابيت کے پھيلاۆ پر انتباہ

وہابیت کے پھیلاؤ پر انتباہ

شام کے صدر کي مشير نے وہابيت کے پھيلاۆ کي بابت خبردار کيا ہے- بثيہ شعبان نے الميادين ٹي وي سے گفتگو ميں کہا ہے کہ  وہابيت، شام اور ساري دنيا کے لئے خطرناک ہے- انہوں نے کہا کہ تمام ملکوں کو انتہا پسندانہ مکتب فکر وہابيت کے مقابلے ميں شام کي حمايت کرني چاہيئے تاکہ يہ انتہا پسندانہ طرز فکر مزيد نہ پنپ سکے- بثينہ شعبان نے جنيوا ٹو کانفرنس کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شام کے حالات سدھارنے کے لئے ضروري ہے کہ دہشتگردوں کي مالي اور فوجي امداد بند کي جائے لہذا ضروري ہے کہ جنيوا ٹو کانفرنس ميں ممالک يہ عہد کريں کہ وہ شام ميں سرگرم عمل دہشتگردوں کي مالي اور فوجي امداد بند کرديں گے- واضح رہے کہ شام ميں سرگرم عمل دہشتگردوں کو امريکہ، سعودي عرب، صيہوني حکومت، ترکي اور قطر کي حمايت حاصل ہے-

 

بشکریہ اردو ریڈیو تھران


متعلقہ تحریریں:

پشاور ميں فائرنگ، مولانا عالم شاہ شھيد

شام، دہشتگردوں کي جاري شکست