صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 8 اکتوبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
سام سنگ کے لچک دار سمارٹ فون کی نمائش
سمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس نے ایک ایسا موبائل فون متعارف کروایا ہے ۔جس کا ڈسپلے سکرین عام فونوں کے مقابلے میں خم دار ہے۔ گیلیکسی راؤنڈ نامی اس فون میں 5.7 انچ کی سکرین لگائی گئی ہے۔ سام سنگ کے خم دار فون متعارف کرانے سے چند دن پہلے ہی ا
مصنوعی دماغ کی تیاری
سائنسدانوں کے مطابق انسانی دماغ ایک ارب سے زیادہ نیوران پر مشتمل ہے ۔ انسانی دماغ کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیے ایک ارب پونڈ کی لاگت سے یورپی یونین کے پراجیکٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ انسانی دماغ کی پیچیدگیوں کو سمجھنے کے لیے شروع والے اس پراجیکٹ کا انسانی جینوم
برفانی انسان ییٹی کا بھورے ریچھ کی نسل سے تعلق
بہت سے لوگوں نے دعوے کیے ہیں کہ انھوں نے ہمالیہ میں ایک دیو ہیکل انسان نما جانور کو دیکھا ہے ۔ ایک برطانوی سائنس دان نے کہا ہے کہ ان کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہمالیہ کا دیومالائی دیوہیکل انسان دراصل بھورے ریچھ کی ایک قسم سے تعلق رکھتا ہے۔
کھڑے ہو کر کام کرنے میں افادیت
ہمارے معاشرے میں جو لوگ محنت مشقت کرتے ہیں وہ دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ ہشاش بشاش رہتے ہیں ۔ مشقت کرنے والے افراد دل کی بیماریوں میں بھی مبتلا نہیں ہوتے ہیں ۔ یہ ممکن ہے کہ ایک محنت کش کسی ایسی فیکٹری میں کام کرتا ہو جہاں پر کیمیائی مادے کی وجہ سے اس کی ص
بچوں میں خود اعتمادی پیدا کریں
جب تک بچوں کو چھوٹے بڑوں سے گفتگو کا امتیاز نہ ہو جائے اس وقت تک ان سے ” آپ ” کہہ کر مخا طب کریں۔ مثلاً آپ کو اگر بچے سے کہنا ہے کہ ” تو کہاں جاتا ھے ” یا ” تم کہاں جاتے ہو “۔ اسکی جگہ کہئے ” آپ کہاں جا رہے ہیں “۔ چند سال کے عرصہ میں بچے کی عادت راسخ ہ
کھڑے ہو کر کام کرنا اور اچھی صحت
انسانی جسم ایک مشین کی مانند ہوتا ہے اور اس مشین کو آپ جتنا استعمال میں رکھیں گے یہ اتنا ہی فعال رہے گی ۔ اگر اس مشین سے کام لینا چھوڑ دیں یا کم کام لیں تب اس میں مختلف طرح کے نقائص سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ آج کے جدید دور میں جب نت نئی سائنسی ایجادات
بچے کو گالی سے کیسے روکیں ؟
بچے کو ایسی مثالوں سے وضاحت دیں جو اس کی سمجھ میں آ جائیں ۔ اب ہم ایک دوسرے نکتہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو بچوں کی بدزبانی کو قابو کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے ۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچے کے اردگرد نازیبا الفاظ کا استعمال اس کثرت سے کیا
شادی کے بعد رشتہ مضبوط بنائیں
نئے شادی شدہ جوڑے کو یقینی طور پر شادی کی مشکلات کا سامنا کرنےمیں مدد کے لئے ایک مذہبی عالم کی طرف سے مشاورت کا فائدہ اٹھانا چاہئے. شادی کو مضبوط رکھنے کے لئے کچھ آسان اور سادہ طریقے ہیں جن میں سے ایک بڑا وقت کا انتظام ہے. شادی سے قبل فرا ئض کو س
بچوں کی تربیت میں احتیاط
بچے کی تربیت میں اس کے ارد گرد کا ماحول بہت اثر انداز ہوتا ہے ۔ گھر بچوں کے لیے پہلی تربیت گاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ بچے والدین کے رد عمل پر غور کرتے اور پھر اس کی تقلید کرتے ہیں۔ چھوٹے بچے والدین کے بولنے سے سیکھنا شروع کرتے ہیں۔ اکثر والدین کا خیال ہوتا ہے
پانی کب پینا چاہیۓ ؟
پانی خدا کی ایک عظیم نعمت ہے جو کائنات میں ایک طرح سے توازن قائم رکھنے میں ایک کلیدی کردار ادا کر رہا ہے ۔ ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ پانی کی بدولت زندگی رواں دواں ہے ۔ انسانی جسم میں بھی زیادہ تر پانی ہی ہے اور اس مقدار کو قائم رکھنے کے لیۓ ہمیں روزانہ
بچوں میں نازیبا الفاظ کا استعمال
عام طور پر پانچ سال سے کم عمر بچے ماں باپ کی بات کو مان لیتے ہیں اور بڑی آسانی کے ساتھ غیرمناسب کلمات کو ترک کر دیتے ہیں مگر والدین کو چاہیۓ کہ وہ بھی خود کو اس بات کے لیۓ تیار رکھیں کہ اگر بچہ یہ سوال کرے کہ بالآخر کیوں وہ ایسے الفاظ کا استعمال نہیں کر
نئی زندگی اور احتیاط
کسی بھی انسان کی زندگی میں ازدواجی رشتے کی بہت اہمیت ہوتی ہے اور شادی کے بعد کی زندگی انسان کی ایک نئی زندگی ہوتی ہے ۔ اسلامی اصولوں کے مطابق اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے پر ان کے جلد از جلد نکاح کر دیۓ جائیں ۔ قران کریم،احاد
میٹھی زبان سے برے الفاظ
عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ بچے اپنے غصے کا اظہار عجیب طریقے سے کرتے ہیں اور ایسا کرتے وقت وہ زبان کا بڑی بے دردی سے استعمال کرتے ہیں ۔ اپنے غصے کا اظہار کرنے کے لیۓ وہ زبان سے ایسے نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں کہ جنہیں ہم گالیاں کہتے ہیں ۔
کیا عورت شر ہے؟
اسلام کی خالص اور بنیادی نگاہ یہ ہے کہ عورت اللہ کی ایک نعمت ہے جس کے وجود میں بہت زیادہ توانائیاں اور اہلیتیں ودیعت رکھی گئی ہیں اور اگر یہ صلاحیتیں مقصد خلقت اور اللہ کی طاعت و بندگی کی راہ میں بروئے کار لائی جائیں؛ تو باعث سعادت ہیں لیکن اگر یہی غیرمعم
وزن گھٹانے اور ناشتہ نہ کرنے کا رشتہ!
ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے 27ہزار مردوں پر سولہ سال تک تحقیق کی گئی تھی جس میں پایا گیا تھا کہ جن افراد نے ناشتہ نہ کرنے کا معمول اپنا رکھا تھا ان میں ہارٹ اٹیک یا دل کی دیگر بیماریوں سے مرنے کا خدشہ 27فیصد تک بڑھ گیا تھا۔اس خدشے کو عمر اور لائف سٹائل کے
عورت مکمل طور پر شر ہے، سے کیا مراد ہے؟
اس سوال کا تعلق امیرالمؤمنین (ع) کے اس قول سے کہ: {الْمَرْأَةُ شَرٌّ كُلُّهَا وَ شَرُّ مَا فِيهَا أَنَّهُ لَا بُدَّ مِنْهَا} (1) اس علوی فرمان کے صحیح معنی یہ ہیں: عورت مکمل طور پر زحمت اور درد سر ہے اور اس سے زیادہ باعث زحمت یہ ہے کہ عورت کے بغیر بھی ک
وزن گھٹانے کے لیے ناشتہ ترک کرنا مفید ہے یا مضر؟
ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اگر روزانہ کے کھانے میں سے ناشتے کو ترک کردیا جائے تو وزن گھٹانے میں خاطرخواہ کامیابی ہوسکتی ہے۔ کورنل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اس بات کا بھی کوئی خدشہ نہیں کہ اگر آپ ناشتہ نہیں کریں گے تو دوپہر کو زیادہ کھانا کھالیں گے یعنی
عقد اور شادی کے احکام
۔ دوسرا نظریہ یہ ہے کہ نفقہ عقد کے ساتھ ہی واجب نہیں ہوتا بلکہ زوجیت کا فریضہ ادا کرکے ہی زوجہ اس کا استحقاق حاصل کرتی ہے (1) اور یہ نظریہ فقہاء کے درمیان زیادہ مقبول ہے۔ (2) چنانچہ، فقہاء کی ایک بڑی جماعت نے زوجہ کی اطاعت کو نفقہ کی بنیاد شرط قرار دیا ہے
اسلام اور حجاب
جیسا کہ ویل دورانت کہتا ہے اور شیعہ سنی تفاسیر بھی اس کے قول کی تائید کرتے ہیں، عربوں کا لباس ایسا نہيں تھا (7) اور ان کی عادت تبرج اور بناؤ سنگھار سے عبارت تھی جس کو اسلام نے منع فرمایا: {وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَى} (8)
ایک صدی میں مردوں کے اوسط قد میں اضافہ
ماہرین کا کہنا ہے کہ انیسویں صدی کے وسط سے مردوں کے اوسط قد میں 11 سینٹی میٹر کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس تحقیق کے لیے پندرہ یورپی ممالک سے ہزاروں مردوں کے اعداد و شمار اکٹھے کیے گئے تھے۔ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ قد ایک ’’فائدہ مند پیمانہ‘‘ ہے لیکن صحت ک
عقد کے ساتھ ہی ازدواجی احکام نافذالعمل
منگنی اور عقد کے بعد کا عرصہ بھی تقریباً حقوق و فرائض کے لحاظ سے شادی کے بعد کے دور کی طرح ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے مدنی قانون (سول لاء) کی دفعہ 1120 کے میں قرار دیا گیا ہے کہ: نکاح صحیح طریقے سے منعقد ہونے کے فوراً بعد فریقین کے درمیان زوجیت کے حقوق و
حجاب قرآن کی روشنی میں
حجاب بمعنی پردہ، حجاب، چھپانا، پنہان کرنا اور رکاوٹ؛ خواہ یہ رکاوٹ پردے اور دیواری کی طرح مادی ہو، (1) یا معنوی ہو۔ یہ لفظ سات بار قرآن میں دہرایا گیا ہے اور ان سات مقامات پر (2) حجاب سے مراد وہ چیز ہے جو دوسری چیز کے دیکھنے میں رکاوٹ ہو؛ جیسا کہ ہم قرآن
مغربی معاشرے کےبھیانک نتائج
ترقي يافتہ معاشروں ميں معاشي ترقي کي رفتار ميں ٹھہراۆ يا کمي آنے کي ايک وجہ يہ بھي ہے کہ وہاں کي افرادي قوت ميں نوجوان طبقہ کي تعداد ميں کمي و اقع ہوگئي ہے- کام کے قابل افرادي قوت ميں کمي کا سبب وہاں کي عورتوں ميں بچے پيدا نہ کرنے کا رحجان ہے- پاکستان ميں
بےروزگاری اور مرد و زن
راقم الحروف نے متعدد محکمہ جات ميں خواتين کو کام کرتے ديکھا ہے، ان ميں سے ايک بھي ايسي نہيں ہے جو پيداواري صلاحيت کے اعتبار سے مرد ملازمين کے برابر کارکردگي کا مظاہرہ کرتي ہو- ان ميں سے شايد ہي کوئي ايسي ہو جس کي خانگي زندگي بري طرح متاثر نہ ہوئي ہو- ايک
پاکستان میں عورت اور ترقي
پاکستان ميں مغرب کے اتباع اور مساوات مرد و زن کي غلط تعبير کے نتيجے ميں قومي دولت کا کثير سرمايہ غير پيداواري مدات ميں خرچ ہو رہا ہے- چند سال پہلے لاہور ہائيکورٹ نے ميڈيکل کالجوں ميں لڑکيوں کے لئے مخصوص کوٹہ کو مساوات کے اصول کے منافي قرار ديتے ہوئے اسے خ
مغربی ثقافت اور مسلمان عورت
خواتین کے حقوق اور معاشرے میں اس کے صحیح مقام کے لیۓ ضروری ہے کہ مغربی ثقافتی یلغار کا سامنا کیا جاۓ اور اسے پورے طاقت سے روکا جاۓ ۔ يہ ايک واجب عمل کا درجہ رکھتا ہے- مغرب خواتین کي توہين و تذليل کر رہا ہے- خاتون کو اس کے مقام و مرتبے سے نيچے گرا رہا ہے
عورت کی صلاحیتوں کا درست استعمال
امریکہ نے دنیا بھر میں اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیۓ جہاں دوسرے بہت سارے ذرائع استعمال کیۓ ہیں وہیں اس نے عورت کو بھی اپنے مقاصد کے حصول کے لیۓ استعمال کیا ہے ۔ عورتوں کے حقوق کے جھوٹے اور پرکشش قسم کے نعروں کے ذریعے عورتوں کی ہمدردی حاصل کی جاتی ہے ۔ امر
عورت کی معاشرے میں اہمیت
عورت کسی بھی معاشرے میں معاشی ، معاشرتی اور سماجی لحاظ سے اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔ گھریلو اور ملکی نظام کو چلانے کے لیۓ خواتین کی صلاحیتوں کو بروۓ کار لایا جانا چاہیۓ ۔ اس وقت عالم اسلام خاص حالات سے گزر رہا ہے اور اسلامی معاشروں کے حالات کو دیکھتے ہ
معاشرے میں عورت کی صلاحیت
انسانی زندگی کی تکمیل ، سکون اور اس کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔ معاشرے کی ترقی کا ذریعہ انسان کی صلاحیتوں کے نکھار اور افرادی قوت کی تربیت میں پوشیدہ ہے۔ سماجی ماہرین کی تحقیقات کے مطابق معاشرے کی افرادی قوت
کیا خواتین کے لئے بھی بہشتی حور العین ہیں؟
لفظ حور لغت عرب میں حور عین سیاہ چشم خواتین کے حسن کے معنی میں استعمال ہوا ہے (1) اور مجمع البیان بیان ہوا ہے: حور، حوراء کی جمع ہے اور حوراء سے مراد گورے جسم اور سمین تن خاتون کو کہا جاتا ہے اور عین، عیناء کی جمع ہے اور عیناء اس خاتون کو کہا
مخلص اور بہتر دوست
بس، بس رہنے دو میری بھلائی،میں خود سمجھتا ہوں ا پنی بھلائی اپنی برائی کو،تم اپنے کام سے کام رکھو بس، ندیم نے اسی طرح تنکتے ہوئے کہا۔
مغربی معاشرہ میں عورت کی حالت
چونکہ عورتوں کي اَوسط عمر ميں اضافہ مردوں کي نسبت زيادہ ہوا ہے، اسي لئے پنشن پر اٹھنے والے اخراجات کا زيادہ حصہ بھي عورتوں پر ہي خرچ ہوتا ہے- ان معاشروں ميں جنسي بے راہروي کا تناسب خطرناک حد تک زيادہ ہے، جس نے مردوں کے مقابلے ميں عورتوں کي صحت پر زيادہ من
عالمي معيشت اور عورت
زندگي کے تمام شعبوں ميں عورتوں کي غير ضروري شموليت نے جہاں سماجي اور اخلاقي برائيوں کو جنم ديا ہے، وہاں عالمي معيشت پر بھي منفي اثرات مرتب کئے ہيں- عالمي معيشت کو دو واضح خانوں ميں تقسيم کيا جاتا ہے- يعني مينوفيکچرنگ اور سروسز(اشيا سازي اور خدمات)”¤ گذشتہ
مخلص دوست
ایک پتھر درخت کی سب سے بالائی شاخ پر بیٹے ہوئے طوطے کو لگا اور وہ پھڑپھڑاتا ہوا شاخ سے گر کر نیچے زمین پر آن گرا.... اسے تڑپتا دیکھ کر ندیم کی آنکھوں میں چمک سی آ گئی، ہونٹوں پر مسکراہٹ تیرنے لگی۔
خانداني اقدار کي تباہي
ادھر سکنڈے نيويا کے ممالک جہاں سياست اور ملازمت ميں عورتوں کا تناسب پوري دنيا کے مقابلے ميں زيادہ ہے، وہاں خانداني اَقدار کي تباہي نے انہيں پريشان کر رکھا ہے- وہاں عورتيں گھر کوجہنم سمجھتي ہيں، ماں بننے سے گريز کرتيں اور بچوں کي نگہداشت پر توجہ نہيں ديتي
عورت کی غیرت کفر ہے، سے کیا مراد ہے؟
اس سوال کا تعلق امیرالمؤمنین (ع) کے اس کلام سے ہے کہ: {غَيْرَةُ الْمَرْأَةِ كُفْرٌ وَ غَيْرَةُ الرَّجُلِ إِيمَانٌ}۔ (1)
جاپان میں صنعتی ترقی اورعورت
جاپان کي معروف صنعتي فرموں کو مجبور کيا گيا کہ و ہ اپنے ايگزيکٹوز کو يورپ اور امريکہ کي سير پر جانے کي ترغيب ديں- اس طرح کے سينئر مينيجرزکے لئے ديگر سفري الاؤنس کے ساتھ ايک نوجوان دوشيزہ کو اپنے ساتھ رکھنے کے الاؤنس بھي منظو رکرائے گئے- امريکي ہوٹلوں نے ج
مغربی صنعتی ترقی عورت کی مرہون منت نہیں
پاکستان اور ديگر ترقي پذير ممالک کو اس حقيقت کا ادراک کر لينا چاہئے کہ مغرب کي اندھي تقليد ميں خانداني اداروں کو تباہ کر لينے کے باوجود وہ ان کي طرح مادي ترقي کي منزليں طے نہيں کر سکتے- مزيد برآں مغربي ممالک کي سائنسي و صنعتي ترقي کليتاً عورتوں کي شرکت کي
نوجوانوں کی بہتر رہنمائی
مذہبي اور مناسب تفريحي پروگراموں کا انعقاد مذہبي نشتوں جيسے احکام ديني کا بيان اور سياسي و اجتماعي مسائل کا صحيح تجزيہ اور تحليل اور دعا و مناجات کے پروگراموں کا انعقاد جوانوں ميں معنوي افکار کے فروغ کيلئے انتہاي ضروري اور اہم ہے - ان پروگراموں کو حد المق
مغربی معاشرہ میں عورت کے متعلق مبالغہ آرائی
امريکہ اور يورپ نے گذشتہ دو صديوں کے درميان جو محيرالعقول سائنسي ترقي کي ہے، اس ميں عورتوں کے حصے کو اَصل تناسب سے کہيں بڑھا چڑھا کر پيش کيا جاتا رہا ہے- محدود دائروں ميں عورتوں کے کردار اور حصہ سے انکار ممکن نہيں ہے- البتہ مغربي معاشرے کي اجتماعي ترقي کا
نوجوان کی اصلاح کے لیۓ ضروری عناصر
معرفت اور ديني اعتقادات کا استحکام انسان عموما فکري اور اعتقادي کجروي ميں اس وقت گرفتار ہوتا ہے جب اسکے ديني اعتقادات مستحکم اور ريشہ دار نہ ہو - جب انسان کے اعتقادات دلائل اور براہین پر مبني نہ ہوں اور اندھي تقليد کے طور پر وہ کسي چيز پر اعتقاد رکھے تو ت
عورت اور ترقی
علامہ اقبال نے آج سے ستر برس قبل يورپ کے متعلق کہا تھا : يہي ہے فرنگي معاشرے کا کمال مرد بے کار و زَن تہي آغوشمرد بے کار پھر رہے ہيں اور عورتوں کي گود خالي ہے کيونکہ وہ ماں بننے کيلئے آمادہ نہيں ہيں مغرب نے قوموں کي ترقي کے لئے جس سماجي فلسفہ کو آ
جوانوں کو گمراہی سے کیسے بچائیں؟
موجودہ دور کی جدید ٹیکنالوجی سے اس وقت ہر کوئی مستفید ہو رہا ہے ۔ بعض لوگوں پر اس کے اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ بعض پر اس کے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔آج کی دنیا میں ٹی وی، ریڈیو، انٹرنٹ، ویب سائٹیں انسانی زندگی کا حصہ بن چکی ہیں ممکن نہیں ہے کہ انسان ا
مرد اور عورت کے درمیان بنیادی فرق کیا ہے؟
پہلی بات یہ کہ علمی، اعتقادی، اخلاقی اور انسانی کمال سے متعلق علوم و مسائل میں مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نہيں ہے؛ اور دوسری بات یہ مرد اور عورت کے درمیان فرائض کی تقسیم کے حوالے سے فرق ہے تاہم یہ فرق انسانی کمال و ارتقاء میں کوئی کردار ادا نہیں کرتا
چڑیا کے بچوں کی نجات
ادھر چڑیا بی کو جب کسی کی چیخ و پکار سنائی دی تو وہ پریشان ہوگئیں کہ اللہ خیر کرے کہیں یہ میرے بچے تو نہیں رو رہے، جب چڑیا بی نے اپنے درخت کے قریب آ کر یہ منظر دیکھا کہ ان کے دونوں ننھے ننھے معصوم سے روئی کے گالے بچے انسانی شکار بننے جا رہے ہیں تو ان سے ر
مرد اور عورت کا مشترکہ زندگی
چونکہ مرد اور عورت کو مل کر ایک ساتھ مشترکہ زندگی بسر کرنی پڑتی ہے، اس لغے کہ ایک دوسرے کے ذریعے اپنے نقائص کا ازالہ کرکے اپنے آپ کو مکمل کریں اور ان کی مشترکہ زندگی سوکھے پن اور بےلچک پن سے خارج ہوجائے، خداوند متعال نے ان میں سے ہر ایک کو بعض خاص صفات عط
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت
یہاں موضوع امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کا یہ ارشاد ہے: {عقول النساء في جمالهن؛ وجمال الرجال في عقولهم}۔
چڑیا بی کے بچے
گھنے جنگل کے پار افق پر سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا تھا اور سورج کی شعاعیں درختوں کی اوٹ سے جھانکتے ہوئے جنگل کی ناہموار زمین پر بمشکل پہنچ رہی تھیں۔ گویا جنگل کی زندگی میں ہر سو اجالا پھیل چکا تھا اور اس کے ساتھ ہی تمام چرند پرند بھی اپنی اپنی نگا
قحط میں قیمتی چیز
سب لوگ حیران رہ گئے۔ ملاح کی بات دل میں اتر گئی۔ سب نے یک زبان ہو کر کہا ”گیہوں سب سے زیادہ قیمتی چیز ہے۔ پورا جہاز اس سے بھر لیا جائے کہ جب قحط بھی پڑے تو اس کا مقابلہ ہو سکے۔“
یہودیت و نصرانیت میں حکم حجاب
تورات و انجیل اور حتی زرتشت کی کتاب اَوِسْتا کے باقیات میں عورتوں پر حجاب واجب اور نامحرم کی طرف دیکھنا حرام ہے۔ حتی حجاب بعض سابقہ ادیان میں اسلام کی نسبت، شدیدتر تھا، گوکہ وہ آج اس کے پابند نہيں ہیں؟
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن