• توحید افعالی
    • توحید افعالی سے مراد اس چیز کی معرفت اور ادراک ہے کہ کائنات اپنے تمام تر نظاموں، روایات، عقل و اسباب اور معلومات و مسببات کے باوجود اسی کا فعل اور اسی کے ارادے کا نتیجہ ہے
    • ستائیس رجب کا دن
    • یہ عیدوں میں سے بہت بڑی عید کا دن ہے کہ اسی دن حضور(ص) مبعوث بہ رسالت ہوئے اور اسی دن جبرائیل (ع) احکام رسالت کے ساتھ حضور پر نازل ہوئے
    • پچیس رجب کا دن اور ستائیس رجب کی رات
    • 25 رجب 183ھ کو ۵۵ برس کی عمر میں امام موسیٰ کاظم (ع) کی شہادت بغداد میں واقع ہوئی پس یہ ایسا دن ہے جس میں اہل بیت (ع) اور ان کے حب داروں کے غم پھر سے تازہ ہوجاتے ہیں۔
    • خدا شناسی (چھٹا سبق)
    • حسن تیسری جماعت میں پڑھتا تھا وہ بہت چالاک تھا ، وہ اپنا سبق اچھی طرح سمجھنا چاہتا تھا اور ہر چیز میں غور و فکر کرتا تھا ۔ اگر اسے کوئی چیز ومجھ نہ آتی تو پوچھا کرتا تھا ۔
    • ظھور كی علامتیں
    • سب سے پہلی وہ علامت جو عظیم انقلاب كی آمد كی خبر دیتی ھے۔ وہ ظلم و فساد كا رواج ھے۔ جس وقت ھر طرف ظلم پھیل جائے، ھر چیز كو فساد اپنی لپیٹ میں لے لے۔
    • اعمال ام داؤد
    • عمل ام داؤد کہ یہی اس دن کا خاص عمل ہے جو حاجت بر آری ، مصیبت کی دوری اور ظالموں کے ظلم سے بچاو کیلئے بہت مؤثر ہے
    • پندرہ رجب کا دن
    • امام حسین (ع) کی زیارت کرے، ابن ابی نصر سے روایت ہے کہ میں نے امام علی رضا (ع) سے عرض کیا کہ میں کس مہینے میں امام حسین (ع) کی زیارت کروں ؟ آپ نے فرمایا، کہ پندرہ رجب، اور پندرہ شعبان کو یہ زیارت کیا کرو۔
    • کلام امام محمد باقر(ع)
    • اس پُرفريب دنيا ميں اور انسان کي نيند ميں ڈوبي آنکھوں اور غفلت ميں پڑے دلوں کو صرف آپ(ع) کے کلام کا نور ہي راستہ دکھا سکتا ہے اور غفلت کے پردو ںکو چاک کر سکتا ہے۔
    • پندرھویں رجب کی رات
    • خدا وہ خدا جو میرا پروردگار ہے میں کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا اور نہ اس کے سوا کسی کو اپنا سرپرست بناتا ہوں ۔
    • تیرھویں رجب کی اہمیّت
    • ماہ رجب ، شعبان اور ماہ رمضان کی تیرھویں شب میں دو رکعت نماز مستحب ہے کہ اس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ یٰسین، سورہ ملک اور سورہ توحید پڑھے
    • پہلی رجب کا دن
    • روزہ رکھنا روایت ہے کہ حضرت نوح (ع) اسی دن کشتی پر سوار ہوئے اور آپ (ع) نے اپنے ساتھیوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا
    • رجب میں دن رات کے مخصوص اعمال
    • اے معبود نیا چاند ہم پر امن،ایمان،سلامتی اور اسلام کیساتھ طلوع کر﴿اے چاند﴾ تیرا اور میرا رب وہ اﷲ ہے جو عزت و جلال والا ہے
    • ادامہ اعمال مشترکہ ماہ رجب
    • حضرت رسول اﷲ سے روایت کی گئی ہے کہ جو شخص رجب کے مہینے کی ایک رات میں دو رکعت نماز ادا کرے کہ اس میں سو مرتبہ سورہ قُلْ ھُو اﷲُ پڑھے تو وہ ایسے ہے
    • ادامہ اعمال مشترکہ ماہ رجب
    • رسول اﷲ سے مروی ہے کہ جو شخص ماہ رجب میں سو مرتبہ کہے : بخشش چاہتا ہوں اﷲ سے کہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یگانہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔
    • ادامہ اعمال مشترکہ ماہ رجب
    • محمد بن ذکو ان،آپ اس لئے سجاد کے نام سے معروف ہیں کہ انہوں نے اتنے سجدے کیے اور خوف خدا میں اس قدر روئے کہ نابینا ہوگئے تھے
    • زیارت رجبیہ
    • شیخ نے حضرت امام العصر ﴿عج﴾ کے نائب خاص ابو القاسم حسین بن روح سے روایت کی ہے کہ رجب کے مہینے میں آئمہ میں سے جس امام (ع) کی ضریح مبارکہ پر جائے تو اس میں داخل ہوتے وقت یہ زیارت ماہ رجب پڑھے:
    • دعایہ روزانہ ماہ رجب (حصّہ سوّم)
    • شیخ نے روایت کی ہے کہ ناحیہ مقدسہ ﴿اما م زمان﴿عج﴾ کی جانب﴾ سے امام العصر(ع) کے وکیل شیخ کبیر ابو جعفر محمد بن عثمان بن سعید کے ذریعے سے یہ توقیع یعنی مکتوب آیا ہے۔
    • دعایہ روزانہ ماہ رجب
    • یہ ماہ رجب کے اعمال میں پہلی قسم ہے یہ وہ اعمال ہیں جومشترکہ ہیں اورکسی خاص دن کے ساتھ مخصوص نہیں ہیں اور یہ چند اعمال ہیں۔
    • خطبة الزھراء (س) بنساء المھاجرین و الاٴنصار
    • سوید بن غفلہ کھتے ھیں کہ جس وقت جناب فاطمہ زھرا (س) مریض هوئیں اور آپ کا مرض اس قدر بڑھا کہ اسی مرض میں اس دنیا سے رحلت کرگئیں، اس وقت مھاجرین اور انصار کی عورتیں بی بی کی عیادت کے لئے آئیں اور جناب سیدہ کو سلام کیا اور...
    • توحید صفاتی
    • توحید صفاتی سے مراد ذات حق تعالیٰ کی صفات کے ساتھ عینی وحدانیت اور ان صفات کی ایک دوسرے سے یگانگت کی معرفت و ادراک ہے۔
    • اصالتِ روح (حصّہ هفتم)
    • لامارك كہتا ہے: زندگی فیزیكی كیفیت كے علاوہ كچھ نہیں، زندگی كی تمام كیفیتیں فیزیكی یا كیمیاوی علل پر موقوف ہیں اور ان كا مركز نمو (منشا) جاندار كی مادّی تعمیر كے اندر ہے۔
    • سورۂ یوسف (ع) کی 67 ویں آیت کی تفسیر
    • اور کہا : اے میرے بچو ! ( مصر میں داخلے کے وقت ) تم سب لوگ ایک ہی دروازہ سے ساتھ ساتھ داخل نہ ہونا بلکہ الگ الگ دروازوں سے جانا ، میں اللہ کی طرف سے کسی ایسے حادثہ کو جو حتمی ہو ، نہیں ٹال سکتا ، حکم اور فیصلہ تو صرف اللہ کا چلتا ہے
    • وحی کی حقیقت اور اہمیت
    • لغت میں لفظ ” وحی“ مختلف معانی میں استعمال ہوا ہے ان معانی کے درمیان قدر جامع اور قدر مشترک ” مخفی تفہیم اور القاء“ ہے۔
    • حدیث ثقلین کی افادیت (حصّہ سوّم)
    • حقیقت یہ ھے کہ قرآن و عترت سے متمسک رھنا ھر مسلمان پر واجب ھے ایک کو چھوڑ کر دوسرے سے متمسک رھنا غلطی ھے۔ کیونکہ ان دونوں سے متمسک رھنے کے لئے حدیث ثقلین میں حکم آیا ھے۔
    • انتظار كے اثرات
    • گذشتہ بیانات سے یہ بات روشن ھوگئی كہ عظیم مصلح كا انتظار ایك فطری تقاضہ ھے اور انسان دیرینہ آرزو كی تكمیل ھے۔ یہ عقیدہ ایك خالص اسلامی عقیدہ ھے یہ عقیدہ صرف فرقہ شیعہ سے مخصوص نہیں ھے
    • خداشناسی (پانچواں سبق)
    • اکبر اور حسین چھٹی کے دن علی آباد نامی گاؤں میں گۓ ۔ علی آباد بہت خوبصورت اور آباد گاؤں ہے اس میں بڑے بڑے باغ اور سبز کھیت ہیں گاۓ او بھیڑ وں کے گلے آبادی کے اطراف میں چررہے تھے ۔
    • حفظ قرآن کے فوائد (حصّہ دوّم)
    • آغاز بعثت پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں قرآن کو تحریف اور مٹنے سے بچانے کے لئے آیات الٰھی کو حفظ کرنے کے علاوہ کوئی اور چارہ نہ تھا
    • شیعوں کا عقیدہٴ توسل اور شفاعت
    • شیعہ رسول اکرم (ص) اور ان کی آل پاک سے شفاعت طلب کرتے ھیں، اور ان کو خدا کی بارگاہ میں اپنے گناھوں کی مغفرت، طلب حاجات، اور مریضوں کی شفایابی کیلئے، وسیلہ قرر دیتے ھیں
    • سورۂ یوسف (ع) کی 66 ویں آیت کی تفسیر
    • حضرت یعقوب علیہ السلام نے فرمایا : میں ہرگز اس ( بنیامین کو تم لوگوں کے ساتھ نہیں بھیجوں گا مگر یہ کہ اللہ کو ( حاضر و ناظر قرار دے کر ) ایک عہد مجھ سے کرو کہ اسے تم میرے پاس ضرور واپس لاؤ گے
    • خداشناسی (چوتھاسبق )
    • زہرا کا ایک بھائی پیدا ہوا جس کا نام مجید تھا ۔ زہرا بہت خوش تھی اور اسے اپنے نو مولود بھائی سے بہت محبت تھی ۔
    • اصالتِ روح (حصّہ ششم)
    • جاندار، تغذیہ كی خاصیت ركھتا ہے، وہ خود كار (خودكفیل) اور داخلی عوامل كے زیر اثر بیرونی مواد كو اپنے لئے جذب كرتا ہے
    • قرآن اور مسلمان
    • قرآن کریم ہماری آسمانی کتاب اور ہمارے پیغمبر کا جاویدانی معجزہ ہے۔ یہ کتاب ۲۳ سال کی مدت میں تدریجاً ہمارے پیغمبر پر نازل ہوئی
    • بدخلقي
    • بدخُلقي حُسن خُلق كى متضاد ہے_ جس قدر حُسن خُلق لائق تحسين اور قابل ستائشے ہے بدخلقى اسى قدر قابل مذمت اور قابل تنفر ہے_
    • شیعوں کے یھاں مختلف زیارتوں کے اہتمام کی علت
    • شیعہ نبی اکرم (ص)، اھل بیت (ع)اور آپ کی پاک ذریت جو جنت البقیع اور مدینہ منورہ میں مدفون ھیں ان کی قبروں کا احترام کرتے ھیں، جن میں امام حسن مجتبیٰ، امام زین العابدین، امام محمد باقر، اور امام جعفر صادق علیھم السلام ھیں۔
    • فلسطین، اقبال کی نظر میں ( حصّہ دوّم )
    • اگرچہ عثمانی سلطنت اس دور میں اسلام کے ایک ظاہری پوست کی حامل تھی جبکہ تفرقہ سازیوں اور استعمار زدگیوں نے اس کے بعد مسلمانوں کی حالت اور بھی بدتر کردی۔
    • حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ چهارم)
    • اگر یہ کشتی نجات سمندر میں اتر جائے، چونکہ کشتیاں تو سمندر میں چلتی ہیں وہ بھی طوفانی سمندروں میں، ایک آدمی ساحل پہ بیٹھا رہے خشکی پر اور یہیں سے بیٹھ کر کشتی سے محبت کرے۔
    • رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ پنجم)
    • پيغمبر اکرم (ص) کے نزديک بي بي فاطمہ (س) انسان کي شکل ميں حور، فرشتوں کے ساتھہم سخن ہونے والي ذات (محدثہ)، باغِ رسالت کا گُلِ معطر، رسول اللہ (ص) کا پارہ وجود، قلبِ نبي (ص)، محبوبِ حبيب خدا، آپ (ص) کے نزديک عزيز ترين شخصيت ہيں
    • عنایات شاہچراغ
    • ایک مرتبہ کسی خاص موقع پر انگشتری کی ضرورت محسوس ہوئی ۔خزانچی نے بہت تلاش کی مگر نہ ملی ۔امیر عضدالدولہ بہت پریشان ہوا اور غضبناک ہو کر خزانچی کے قتل کا حکم جاری کر دیا ۔