صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 25 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
فرانس کے جارح فوجيوں نے ايک اسکول کے ہيڈ ماسٹر اور تين طلبا کو قتل کرديا
افغانستان میں فرانس کے جارح فوجیوں نے ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر اور تین طلبا کو بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا ہے۔
اسماعيل ہنيہ: قومي اتحاد کي حکومت کي جانب سے مزاحمت کو خطرہ نہيں ہونا چاہيے
فلسطين کے قانوني وزيراعظم اسماعيل ہنيہ نے کہا ہے کہ قومي اتحاد کي حکومت کو مزاحمت کا حامي ہونا چاہيے۔
حامد کرزئي: ايران کے ساتھ تعاون کے فروغ پر زور
افغانستان کے صدر حامد کرزئي نے اسلامي جمہوريہ ايران کے وزير دفاع بريگيڈير جنرل احمد وحيدي کے ساتھ ملاقات ميں ايران اور افغانستان کے درميان تعاون کو فروغ دينے پر زور ديا ہے۔
اردن ميں حکومت کي پاليسيوں کے خلاف مظاہرے
اردن کے عوام نے بھی خطے کی دوسری اقوام کی طرح اپنی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اپنے احتجاجات میں شدت پیدا کردی ہے۔ کل جمعے کے دن کرک ، طفیلہ اور ذبیان سمیت اردن کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کۓ گۓ۔
طالبان کو القاعدہ سے الگ سمجھا جائے
اقوام متحدہ کي سلامتي کونسل نے طالبان کو افغانستان ميں قومي آشتي کے عمل ميں شامل ہونے کي ترغيب دلانے کے ليے اس گروہ کے ارکان کو اپني پابنديوں کي فہرست ميں القاعدہ تنظيم کے ارکان سے الگ کر ديا ہے۔
يونان: ہزاروں افراد کا حکومت مخالف مظاہرہ، انتخابات کا مطالبہ
: يونان ميں ہزاروں افراد کي حکومت کے خلاف احتجاجي ريلي۔ حکومت کے مستعفي ہونے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کرديا۔
مجرموں پرمقدمہ چلايا جائے
بحريني عوام اپنے ملک سےقابضوں کے انخلا اور مجرموں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کر رہے ہيں۔
مغرب جمہوريت ميں رکاوٹ
امريکہ کے معروف دانشور نوام چامسکي نے کہا ہے کہ مغرب عرب ملکوں ميں جمہوريت کے قيام ميں سب سے بڑي رکاوٹ ہے۔
طرابلس کا چاروں طرف سے محاصرہ
ليبيا کے انقلابيوں نے دارالحکومت طرابلس کو چاروں طرف سے گھير ليا ہے۔
حامد کرزئي: غيرملکي فوجيں کيمياوي ہتھيار استعمال کر رہيں ہيں۔
پريس ٹي وي کي رپورٹ کےمطابق حامدکرزئي نےکابل ميں کہا کہ غيرملکي فوجيوں کي جانب سے کيمياوي ہتھياروں کا استعمال، ماحوليات کي آلودگي اورافغان بچوں کي ہلاکت کا باعث بن رہا ہے۔
جارج جرداق: امام علي (ع) سوشيالوجي کے باني
رہبر انقلاب اگرعظيم انسان نہ ہوتے تو اس عظيم مرتبے پر فائز نہ ہوتے. ميں نے اميرالمؤمنين (ع) کي شخصيت اور افکار کے بارے ميں اب تک چھ جلدوں پر مشتمل کتاب تأليف کي ہے
قدس شہر ميں تاريخي ناموں کي تبديلي
قبلہ اول کي حمايت کے سلسلے ميں دنيا کے مسلمانوں کے کسي بھي اقدام سے نااميد الاقصي اوقاف و ميراث فاؤنڈيشن نے اس بارے ميں خبردار کيا ہے
آل خليفہ حکومت کے خلاف احتجاجي ريلياں لبيک ياحسين (ع) کے نعرے
جمعہ الشعائر (جمعہ مقدسات) کے عنوان سے بحريني عوام نے 14 فروري انقلابي اتحاد اور جمعيہ الوفاق الاسلامي کي دعوت کو لبيک کہتے ہوئے بحريني عوام نے ملک کے مختلف علاقوں ميں آل خليفہ غاصبين اور آل سعود جارحين کے خلاف احتجاجي ريلياں نکاليں
عباس العمران: آل خليفہ حکومت کا دور ختم ہو چکا
انھوں نے کہا کہ کہ آل خليفہ حکومت کي عمر کا خاتمہ ہوچکا ہے اور بحريني عوام سڑکوں اور ميدان شہداء ميں واپس لوٹنے کے لئے پرعزم ہيں اور اپنے مطالبات پر يقين کامل رکھتے ہيں۔
انقلابي تحريک جاري رہے گي
بحرين کي اسلامي جمعيت الوفاق کے سيکريٹري جنرل نے عوام کو انقلابي جدوجہد جاري رکھنے کي دعوت ديتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نمائشي مذاکرات پر راضي نہيں ہونگے اور لوگوں کو دھوکا دينے کي ہر کوشش ناکامي سے دوچار ہوگي۔
خليفي فوجي عدالت سے بحريني شاعرہ آيات القُرمُزي کو ايک سال قيد کي سزا
بحرين کي نوجوان انقلابي شاعرہ کو آج وکيل کا حق ديئے بغير مطلق العنان آل خليفہ خاندان کي خانداني فوجي عدالت ميں انقلاب کے لئے شاعري کرنے اور آل خليفہ کے بادشاہ اور وزيراعظم پر شاعرانہ زبان ميں تنقيد کرنے کي پاداش ميں ايک سال قيد کي سزا سنائي گئي ہے۔
انقلاب بحرين ميں خواتين کا کردار
بحرين کے عوامي انقلاب ميں خواتين کا کردار ناقابل انکار ہے اور اسي بنا پر آل سعود اور آل خليفہ خاندانوں کے گماشتے خواتين کو خاص طور پر اپنے جبر و ظلم کا نشانہ بنا رہے ہيں۔
يمن ميں بھي سعودي - امريکي مداخلت
آل سعود يمن ميں کٹھ پتلي حکومت قائم کرنا چاہتا ہے اور انقلاب کو منحرف کرنے کي فکر ميں ہے وہ سعودي اور امريکي کٹھ پتلي حکومت بنا کر انقلاب کو ہائي جيک کرنا چاہتے ہيں۔
ڈي جي رينجرز اور آئي جي سندھ کو ہٹاؤ
پاکستان کے سپريم کورٹ نے کراچي ميں رينجرز کے ہاتھوں نہتے نوجوان کے قتل پر ڈي جي رينجرز سندھ اور آئي جي سندھ کو تين دنوں ميں ان کے عہدوں سے ہٹانے کا حکم ديا ہے۔ عدالت نے کراچي ميں رينجرز کے اختيارات کي تفصيلات بھي طلب کرلي ہيں۔
بحرين، انقلابيوں پر مقدمے تيز
بحرين ميں جمعيت وفاق ملي نے کہا کہ آل خليفہ کي فوجي عدالت تقريبا چارسو انقلابي شہريوں پر مقدمہ چلا رہي ہے۔
يمن کے خلاف امريکي خفيہ جنگ شروع
وہائٹ ہاؤس کےآلہ کار ٹي وي چينل فاکس نيوز نے اعتراف کيا ہے کہ امريکہ نے يمن پر ڈرون حملے شروع کرکے اس ملک کے خلاف بڑے پيمانے پر خفيہ جنگ اور جاسوسي کي کاروائياں شروع کر دي ہيں۔
افغانستان ميں ايک اور امريکي فوجي ہلاک
پريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق امريکي فوج نے جمعرات کے روز بتايا کہ افغانستان کے مغرب ميں طالبان کے حملے ميں ايک امريکي فوجي ہلاک ہوگيا۔
بحريني نوجوانوں نے رہبر معظم کے بيانات کا شکريہ ادا کيا
انصار انقلاب 14 فروري نامي بحريني نوجوانوں نے اپنے بيان ميں اس ملک کي عوامي تحريک کے لئے رہبر معظم انقلاب اسلامي کي حمايت کا شکريہ ادا کيا ہے۔
دمشق: فلسطينيوں کے قتل ميں سعودي عرب ملوث
عوامي تحريک برائے آزادي فلسطين کے سکريٹري جنرل نے کہا ہے دمشق کے مضافات ميں فلسطيني کيمپ کے حاليہ واقعات ميں سعودي عرب ملوث ہے۔
آل خليفہ کي فورسز نے مظاہرين پر حملہ کيا
بحرين ميں ايمرجنسي کے خاتمے کے جھوٹے اعلان کے باوجود مارشل لا کا دور دورہ ہے اور آج بحريني عوام نے اسير خواتين کي حمايت ميں مظاہرے کئے تو خليفي فورسز نے سعودي جارحين کي مدد سے ان پر وحشيانہ حملے کرکے انہيں منتشر کيا۔
خليفي خاندان پر عالمي عدالتوں ميں مقدمہ چلانے کي تيارياں
بحرين کے انساني حقوق مرکز کے رکن عباس عمران نے زور دے کر کہا کہ انساني حقوق کے بحريني کارکن، انسانيت کے خلاف آل خليفہ خاندان کے جرائم کي بنا پر اس خاندان پر عالمي عدالت برائے جنگي جرائم، ميں مقدمہ چلانے کي کوشش کررہے ہيں۔
آل خليفہ نے خانداني جرائم چھپانے کے لئے قومي خزانے کا منہ کھول ديا ہے
ايک بحريني سياستدان نے کہا کہ آل خليفہ خاندان نے بحريني عوام کي خلاف اپنے وحشيانہ جرائم پر پردہ ڈالنے اور عالمي رائے عامہ کے نزديک اپنے بھيانک چہرے کي اصلاح کے لئے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔
شيعہ ديني مدرسہ دارالعلوم محمديہ کے اساتذہ کے خلاف جھوٹے مقدمات
ميرو خان ميں شيعہ ديني مدرسہ دارالعلوم محمديہ کے اساتذہ کے خلاف جھوٹے مقدمات، مقامي آبادي کا شديد احتجاج
امريکي سفير کےبيان کي مذمت
عراق ميں صدرگروہ نے ايک بيان جاري کرکے بغداد ميں امريکي سفير کے بيان کي مذمت کي ہے اور کہا ہے کہ امريکي سفير کا بيان عراق کے داخلي امور ميں مداخلت ہے
سياسي و عسکري ادارے امريکہ، اسرائيل اور بھارت کے منصوبے ناکام بنانے کيلئے متحد ہو جائيں
وقت آ گيا ہے کہ اس فارمولا پر عمل کيا جائے کہ امريکہ کي دوستي اچھي اور نہ دشمني، پاکستان کي بقا اور سالميت کا تقاضا ہے
فلسطيني کيمپ کے حاليہ واقعات ميں سعودي عرب ملوث ہے
عوامي تحريک برائے آزادي فلسطين کے سکريٹري جنرل نے کہا ہے دمشق کے مضافات ميں فلسطيني کيمپ کے حاليہ واقعات ميں سعودي عرب ملوث ہے۔
صہيونيوں کے ہاتھوں جولان ميں قتل عام پر فلسطين ميں عام سوگ کا اعلان
فلسطين کي منتخب حکومت نےيوم النکسہ کے موقع پر صہيوني فوجيوں کے ہاتھوں فلسطينيوں اورعربوں کي شہادت پرعام سوگ کا اعلان کيا ہے۔
پاکستان: فکر امام خميني رح ہي پاکستان کو استعمار سے نجات دلوا سکتي ہے
مقررين کا امام خميني کي برسي کے مرکزي پروگرام سے خطاب اماميہ اسٹوڈنٹس آرگنائزيشن پاکستان، ہيئت آ ئمہ مساجد و علماء اماميہ پاکستان، اماميہ آرگنائزيشن پاکستان اور اصغريہ آرگنائزيشن پاکستان کے تحت مشترکہ طور پر امام امت باني انقلاب اسلامي امام خميني رح
پاکستاني فوج دہشتگردوں کو شيعيان پاراچنار سے لڑانا چاہتي ہے
پاکستان کي فوج شمالي وزيرستان ميں امريکي دباؤ پر ممکنہ آپريشن کے پيش نظر اپنے حمايت يافتہ طالبان اور القاعدہ کے افراد کو دوسرے علاقوں ميں منتقل کرنے کر ديا ہے۔
9 سالہ بچي آل سعود اور آل خليفہ کے جبر کا شکار ہوکر شہيد
ايک نو سالہ بحريني بچي فاطمہ علي خليل آج صبح سويرے جزيرہ سترہ ميں آل سعود کي پشت پناہي ميں خليفي غنڈوں کے جبر کا نشانہ بن کر شہيد ہوگئي ہيں۔
امريکي ڈرون حملے ميں پندرہ پاکستاني جاں بحق
پاکستان کے قبائيلي علاقے ميں امريکي ڈرون حملوں ميں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔
صيہوني فوج کي جارحيت ميں بيس افراد شہيد
جولان کي پہاڑيوں پر جمع ہونے والے فلسطين کے حامي شامي مظاہرين پرصيہوني فوج کي فائرنگ ميں بيس افراد شہيد ہوگئے ہيں جبکہ تين سو پچيس افراد کےزخمي ہونےکي خبر ہے۔
يمن کے ڈکٹيٹر کے فرار پرجشن
سعودي عرب نے يمن کے ڈکٹيٹر کي سعودي آمد کي تصديق کردي ہے ۔ سعودي عرب کے فرمانروا کے دفتر نے ايک بيان ميں کہا ہے کہ يمن کے صدر اور ان کے ہمراہ لوگ جو جمعے کے دن راکٹ حملے ميں زخمي ہوئے تھے رياض پہنچ گئے ہيں
افغانستان ميں نيٹو کے حملے کي شديد الفاظ ميں مذمت
اسلامي جمہوريہ ايران کي وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان ميں نيٹو کے فضائي حملے ميں عام شہريوں کي ہلاکت کي شديد الفاظ ميں مذمت کي ہے۔
ہندوستاني رياست آسام ميں بس حادثے ميں 24 افراد ہلاک
ہندوستاني رياست آسام کے شہر گوہاٹي کے قريب بس حادثے ميں 24 افراد ہلاک ہوگئے ہيں۔
اورکزئي ايجنسي ميں7 شدت پسند ہلاک
پاکستان کے قبائلي علاقہ اورکزئي ايجنسي ميں پاکستاني سکيورٹي فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائي ميں 7 شدت پسند ہلاک کرديئے ہيں۔
زوما: قذافي صلح کے لئے آمادہ ہے
جنوبي افريقہ کے صدر نے کل طرابلس ميں ليبيا کے صدر معمر قذافي سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ قذافي صلح کے لئے آمادہ ہے۔
صدر حامد کرزائي: افغان شہريوں کے قتل عام کو اب برداشت نہيں کيا جائے گا
افغانستان کے صدر حامد کرزائي نے امريکہ اور نيٹو فوجيوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے نہتے اور بے گناہ شہريوں کے قتل عام کو اب برداشت نہيں کيا جائے گا۔
حسني مبارک کي حکومت شيطاني حکومت تھي
مصر ميں اعجازقرآن کونسل کے سربراہ نے مصر کے سابق ڈکٹيٹر صدر حسني مبارک کي حکومت کو شيطاني حکومت قرارديتے ہوئےکہا ہے کہ حسني مبارک کي سرنگوني الہي نشانيوں ميں سے ايک نشاني ہے۔
بحرين کي بگڑتي ہوئي صورتحال
بحرين کي جمعيت الوفاق کے سيکرٹري جنرل شيخ علي سلمان نے کہا ہے کہ بحرين کي صورتحال زيادہ ابتر ہوتي جا رہي ہے۔
پاکستان: ایوان صدر میں ہیلری کلنٹن کی صدر، وزیراعظم اور کیانی سے ملاقات
اسلام آباد سے موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملاقات کی۔
پاکستان میں کوئی نہ کوئی ،کہیں نہ کہیں اسامہ کی مدد کر رہا تھا، ہلیری
امریکا کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجود گی کا پاکستان کے اعلیٰ حکام کو علم نہیں تھا لیکن انھوں نے پاکستانی حکام کو بتایا ہے کہ کہیں نہ کہیں کوئی شخص پاکستان میں اسامہ کی مدد کر رہا تھا۔
لیبیا، قذافی کی رہائشگاہ کے قریب فوجی اڈے پر نیٹو طیاروں کی بمباری
نیٹو طیاروں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں معمرقذافی کی رہائش گاہ کے قریب واقع فوجی اڈے کونشانہ بنایا ہے۔
پاکستان نے امریکا کے3انٹیلی جنس مراکز بند کردیئے، امریکی اخبار
ایک امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے تین فوجی انٹیلے جنس رابطہ مراکز بند کردئے ہیں۔
امریکی حکام کی ملا عمر کے قریبی ساتھی سے مذاکرات
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے پہلی مرتبہ افغان طالبان سے برائے راست امن مذاکرات کا آغاز کردیا ہے
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن