• صارفین کی تعداد :
  • 434
  • 6/1/2011
  • تاريخ :

اورکزئي ايجنسي ميں 7 شدت پسند ہلاک

پاکستان

پاکستان کے قبائلي علاقہ اورکزئي ايجنسي ميں پاکستاني سکيورٹي فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائي ميں 7 شدت پسند ہلاک کرديئے ہيں۔

مہر خبررساں ايجنسي نے پاکستاني ذرائع کے حوالے سے نقل کيا ہے کہ پاکستان کے قبائلي علاقہ اورکزئي ايجنسي ميں پاکستاني سکيورٹي فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائي ميں 7 شدت پسند ہلاک کرديئے ہيں۔

اپر اورکزئي کے علاقے مامو زئي ميں پاکستانيسکيورٹي فورسز نے کارروائي کرتے ہوئے پہاڑ پر شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنايا۔

کارروائي ميں 7 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہيں۔ پاکستاني سکيورٹي دستوں کي شدت پسندوں کے خلاف کارروائي جاري ہے.