صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 18 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
علامہ الفضلي سعودي عرب کے گھٹن زدہ ماحول ميں خاموش جہاد کے علمبردار
آیت اللہ اراکی نے قم میں شیخ فضلی کی رحلت پر منعقدہ مجلس ترحیم میں خطاب کرتے ہوئے کہا: مرحوم آیت اللہ فضلی ایک عالم، مجاہد، پرتلاش اور کوشاں آدمی تھے انہوں نے اپنی ساری زندگی علوم محمد اور آل محمد(ص) کی نشر و اشاعت میں صرف کر دی۔
ايران، اسلامي ممالک ميں ايک مضبوط سہارا: ڈاکٹر ولايتي
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اسلامی ممالک کا سہارا قرار دیا ہے۔
18 اپريل کو ايران اپنے جديد ترين فوجي ساز و سامان کي نمائش کرے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ اٹھارہ اپریل کو یوم مسلح افواج کے موقع پر ایرانی فوج کے جدید ترین ساز و سامان اور آلات کی نمائش کی جائے گی۔
ايران تمام ممالک کے ساتھ تجارتي تعاون کے ليے تيار
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایوان تجارت کے سربراہ نے تہران میں سو غیرملکی سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں تجارتی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایران کے نجی شعبے کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
ايران کے شہر بوشہر ميں زلزلہ 31 افراد جانبحق
اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی علاقے بوشہر میں آج آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں اب تک ۳۱ افراد کے جاں بحق اور ۵۰۰ کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
صدر: مقدس دفاع ، بشريت کے لئے ايک فکري نظام
اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر ڈاکر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عراق کی بعثی حکومت کی آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے دور نے انسانیت کے لئے ایک راہنما اصول اور فکری مکتب و نظام قائم کیا ہے ۔
عراق ميں دہشت گردانہ کاروائي کي مذمت
اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ نے عراق کے دارالحکومت بغداد اور کرکوک میں کل انجام پانے والی دہشت گردانہ کاروائیوں کی شدید مذمت کی ۔
سلامتي کونسل جارحيت رکوانے کے لئے کارروائي کرے
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے محمد خزاعي نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامي نے نئے شمسي سال کو اقتصادي اور سياسي جہاد کا سال قرار ديا
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای فرمایا ہے کہ ایران کے دشمنوں کا کہنا تھا کہ وہ اقتصادی بائیکاٹ کے ذریعے ملت ایران کو بے بس کردیں گے لیکن اس میں انہیں ناکامی ہوئي
امت اسلاميہ کے درميان تفرقہ صہيونيت کا اہم مقصد
رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی ممالک کے درمیان روابط کو مسلمان قوموں کی مشکلات کا حل قرار دیتے ہوئے فرمایا: امت مسلمہ کے درمیان اختلاف پیدا کرنا صہیونی اور عالمی استکبار کا اہل مقصد ہے۔
ايران علاقائي سطح پر طاقتور ملک ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران علاقائی و عالمی سطح پر ایک بااثر اور طاقتور ملک ہے ۔
ڈاکٹر لاريجاني کي سلمان خورشيد سے ملاقات
مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کل نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر خارجہ سلمان خورشید سے ملاقات میں کہا: ایران اور ہندوستان کے درمیان روابط علاقہ میں امن و استحکام کے لیے بہت ضروری ہیں۔
ڈاکٹر لاريجاني: آمانو کي رپورٹ ، غيرمنصفانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں ایٹمی اینرجی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل یوکیا آمانوکی رپورٹ کو غیرمنصفانہ قرار دے کر
ايراني پہلوانوں کي نماياں کارکردگي پر ہديہ تبريک
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے ریسلنگ ورلڈکپ2013 میں ایرانی پہلوانوں کی نمایاں کارکردگی پر انہیں ہدیۂ تبریک پیش کیا ہے۔
امریکہ کی طرف سےمذاکرات کی پیشکش مکرو فریب پر مبنی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح تبریز کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں اہم ملکی اور غیر ملکی مسائل کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا
ايران کي جانب سےالجزائر ميں اغوا کے واقعے کي مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے الجزائر میں ہونے والے حالیہ اغوا کے واقعے کی مذمت کی ۔
ملت ايران کي طاقت اور صلاحيت کي وجہ سے دشمن نقصان نہيں پہنچا سکتے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ملت ایران کی طاقت اور صلاحیت کی وجہ سے دشمن اس ملت کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔
امام خامنہ اي: بسيج مکتب عاشورا کي پيرو اور عاشورا ايثار کا نقطۂ عروج ہے
بسیج سیاسی ہے، سیاست باز نہیں، مجاہد ہے، نظم و ضبط سے عاری اور انتہا پسند نہیں، دیندار ہے لیکن تنگ نظری، رجعت پسندی اور خرافات و توہمات سے بالاتر ہے
امريکہ کے پاس انساني حقوق کا رکن بننے کي اہليت و صلاحيت نہيں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں امریکہ کی رکنیت کی کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
حج بيت اللہ (1433) کے موقع پر امام خامنہ اي کا پيغام
کون یقین کرسکتا ہے کہ مصر، تیونس اور لیبیا میں سیاہ آمریتوں کی حمایت کرنے والی حکومتیں اب شامی عوام کی جمہوریت پسندی کی حامی بن چکی ہیں؟
رسول اللہ (ص) کي توہين مسلمانوں کي فتح اور دشمنوں کي شکست ہے
جناب حسن رحیم پوری ازغدی کا کہنا تھا کہ شیعہ اور سنی کے درمیان جھگڑے کے بغیر، اہل بیت علیہم السلام کی تفسیر کی اساس پر عقل کی روشنی میں اسلام کی تشریح، آج کے زمانے میں حوزات علمیہ اور دینی مدارس کا بنیادی مشن ہے۔
اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي سے صدر احمدي نژاد کا خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور غیروابستہ تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے پرسون بدھ کے دن (مورخہ 26 ستمبر 2011) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
امريکيوں نے اپني گندگي اور ذلت کا ثبوت ديا
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے امریکیوں کی جانب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی توہین پر مبنی فلم کی تیاری کی سازش پر مسلمانان عالم کے رد عمل کو دشمنان اسلام کے سامنے مسلمانوں کی یکجہتی کا مظاہرہ قرار دیا
امريکيوں کي طرف سے توہين رسالت پر مبني فلم پر امام خامنہ اي کا پيغام
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں دشمنان اسلام کی نفرت انگیز اہانت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ملت ایران اور امت اسلام کے نام پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے
ايراني ايتھليٹ نے برطانوي شہزادي سے مصافحہ نہيں کيا
کرم زادہ نے کہا: میں نے ڈیسک تھروئنگ کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا اور طے پایا کہ تمغے شہزادہ ولیم کی بیوی کیٹ میڈلٹن نے کہا: ميں آپ سے ہاتھ ملا سکتی ہوں لیکن میں نے ہاتھ ملانے سے اجتناب کیا۔
نمازعيد کے روح پروراجتماع سے قائدانقلاب اسلامي کا خطاب
قائدانقلاب اسلامي نے ايران اور دنيا کے ديگر ملکوں ميں عالمي يوم القدس کے موقع پر نکالي گئيں شاندار اور وسيع ريليوں کو مسئلہ فلسطين کي حمايت ميں نماياں اور درخشاں تحريک سے تعبير کيا.
اسلام کا مقابلہ کرنے کے لئے ميانمار کے مسلمانوں کو قتل کيا جارہا ہے
تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ امامی کاشانی نے میانمار میں مسلمانوں کے بہمیانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے
حقوق کے احترام سے ہي، مذاکرات کامياب ہوسکتے ہيں
عراقی دارالحکومت بغداد میں ایران کے ساتھ گروپ پانچ جمع ایک کے مذاکرات کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور اعلی مذاکرات کار سعیدجلیلی نے کہا ہے
خطيب جمعہ تہران: پرامن ايٹمي انرجي مسلمہ حق ہے
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ سیداحمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کہا کہ ملت ایران پرامن ایٹمی انرجی سے استفادہ کرنے کے اپنے حقوق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگي۔
ڈاکٹر لاریجانی: روز مزاحمت کی مبارک باد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے صہیونی ریاست کے چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
رہبرمعظم سے دفاع مقدس کے دور کے بعض جانبازوں نے ملاقات کي
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےدفاع مقدس کے دور کے بعض جانبازوں اور فداکاروں کے ساتھ ملاقات میں دفاع مقدس کے برسوں کو خوبصورت اور ظریف پینل سے تشبیہ کرتے ہوئے فرمایا:
اين پي ٹي کے رکن ممالک اور ايران کے باہمي تعاون کي تقويت پر تاکيد
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئي اے ای اے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے علی اصغر سلطانیہ نے ایران کی جانب سے این پی ٹی معاہدے کی پابندی کۓ جانے پر تاکید کرتے ہوۓ کہا ہے
وزيرخارجہ: افق روشن ہو رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہےکہ فلسطینی عوام کی کامیابی کا راز صہیونی ریاست کے مقابل ان کی مزاحمت ہے۔
ايران اور آئي اے اي اے کے درميان ويانا مذاکرات اہم
ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان ویانا میں مذاکرات کا نیا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔
اسپيڈ بوٹس ٹکنالوجي صرف اور صرف ايران کے پاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی کی ہزاروں اسپیڈ بوٹس نے ایران کے خلاف دشمنوں کے ہاتھ کاٹ دئے ہیں۔
صدر: صہيوني رياست ايک جھڑکي کي مار ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کو ختم کرنے کے لئے کسی جنگ کی ضرورت نہیں ہے۔
ايران کے پرامن ايٹمي پروگرام پرتشويش ناقابل قبول
دنیاپرامن ایٹمی طاقت کےحامل ایران کاخیرمقدم کرتی ہے۔ بینکاک سےشائع ہونے والے روزنامہ نیشن نےاپنی ایک رپورٹ میں پرامن ایٹمی طاقت کےحامل ایران کی دنیاکی جانب سےحمایت کا اعلان کرتے ہوئےلکھا ہے
بائيکاٹ ، دھمکياں اور دباؤ سب بے سود
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید محمد حسینی نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران کا اقتصادی بائیکاٹ ، دھمکیاں اور دباؤ ایران کو ترقی و پیشرفت اور جدید علوم اور ٹیکنالوجی تک رسائي سے نہیں روک سکتا ہے۔
يورپي ممالک نيک نيتي کا ثبوت ديں
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ صدیقی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کہا کہ یورپی ملکوں کو ملت ایران کا اعتماد حاصل کرنے کےلئے مذاکرات میں نیک نیتی سے شرکت کرنی ہوگي
ايران ايک سائبر طاقت ہے
امریکہ کے انٹلجنس اور سکیورٹی ذرایع نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے پاس امریکہ کی سائـبروار کا مقابلہ کرنے کی اعلی توانائياں ہیں۔
علي اکبر ولائتي: اسلامي بيداري کي حمايت جاري رکھيں گے
قائد انقلاب اسلامي کے مشير اعلي نے کہا ہے کہ اسلامي بيداري کي عالمي کونسل کي تشکيل ان مسلمانوں کي حمايت ميں اضافے کے ليے کي گئي ہے جو بيدار ہو چکے ہيں اور اسلامي اقدار کي جانب لوٹ آئے ہيں۔
تہران ميں خليج فارس قومي دن منايا جائے گا
ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اجلاس میں ممتازماہرین کی موجودگی میں خلیج فارس قومی دن منایا جائے گا۔
دشمن کي دھمکياں عملي شکل اختيار نہيں کرسکتيں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ نے سپاہ پاسداران کواسلامی انقلاب اور اسکے اعلی اھداف و مقاصد کے دفاع میں ملت ایران کی طاقت اور توانائيوں کا مظہر قرار دیا ہے۔
پابندياں ناکام ہوکر رہيں گي
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی پابندیاں ناکام ہوکر رہيں گي۔
رہبر معظم کا عيد نوروز اور نئے سال 1391 کي آمد پر پيغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال 1391 کی آمد کے موقع پراپنے اہم پیغام میں اقتصادی جد وجہد اور مختلف اقتصادی میدانوں میں ایرانی قوم کی مجاہدانہ شرکت کو ایک ضرورت قراردیتے ہوئے فرمایا
فلسطين ايک انساني مسئلہ اور اسرائيل کا قيام انسانيت کي تضحيک ہے
گلوبل مارچ ٹو یروشلم کے شرکاء سے ملاقات میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ آپ کی یہ تحریک اور کاروان گھٹاٹوپ اندھیرے میں روشنی کی ایک کرن ہے
صدر: بيت المقدس کي آزادي دور نہيں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے مارچ برائے بیت المقدس کے شرکاء سے ملاقات میں کہا ہے کہ صہیونیوں نے فلسطین میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
اسرائيل ياد رکھے مسلمان اپنے قبلہ اول کو کبھي فراموش نہيں کرينگے
دورہ ایرانی پارلیمنٹ کے دوران شرکائے مارچ برائے آزادی القدس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پارلیمان کے اسپیکر نے کہا کہ آپ نے اپنی ضمیر کی آواز پر لبیک کہا ہے اور راہ حریت کا انتخاب کیا ہے۔
ايران فوجي صنعتوں ميں خود کفيل
اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر فوجی کمانڈر بریگيڈیر جنرل حسین ولی وند نے کہا ہےکہ ایران دوست ملکوں کو اپنے ماہرین کے تیار کئے ہوئے فوجی سازو سامان اور ٹکنالوجی فروخت کرنے کو تیار ہے۔
ڈاکٹر علي لاريجاني: عيدنوروز کي مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے گيارہ ممالک کی پارلیمانوں کے اسپیکروں کو عیدنوروز کی مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن