تہران ميں خليج فارس قومي دن منايا جائے گا
ايران کے دارالحکومت تہران ميں ايک اجلاس ميں ممتازماہرين کي موجودگي ميں خليج فارس قومي دن منايا جائے گا-
ابنا: ايران کے دارالحکومت تہران ميں ايک اجلاس ميں ممتازماہرين کي موجودگي ميں خليج فارس قومي دن منايا جائے گا- يہ اجلاس اتوار کے دن منعقد ہوگا، اس اجلاس سے داؤد ہرميداس باوند، حسين سليمي، محمد علي موحد اور محمد فرازمند خطاب کريں گے-