صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 22 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
ایران
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
عید نوروز تاریخ کے آئنے میں
آئیے نوروز کی تاریخ پر ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں کہ اس دن گولڈ فش نوروز کی علامت بھی سمجھی جاتی ہے۔
عید نوروز پر ایک نظر
فارسی کے اس لفظ کا لغوی معنی ہے ‘‘نیا دن‘‘ ۔ نوروز سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال ہے اور یہ دن مغربی چین سے ترکی تک کروڑوں لوگ 20 مارچ کو مناتے ہیں۔ نوروز شمسی سال کے آغاز اور بہار کی آمد کا جشن بھی ہے
عالی قاپو
عالی قاپو محل نقش جہاں میدان کے مغرب اور شیخ لطف اللہ مسجد کے سامنے ایک بڑی عمارت ہے جو گیارہویں صدی ہجری کے اوائل کی معماری کا ایک بہترین شاہکار ہے جسے عالمی شہرت بھی حاصل ہے
مسجد امیر چخماق (نئی جامع مسجد) یزد
مسجد امیر چخماق ، یزد کی تاریخ میں نئی جامع مسجد کے نام سے بھی یاد کی جاتی ہے یہ مسجد صفوی دور میں یزد کے حاکم امیر جلال الدین چخماق شامی اور اس کی بیوی بی بی فاطمہ خاتون کی ہمت و کوشش سے بنائی گئی ہے ۔
مسلمانوں کی بیداری اور اتحاد میں انقلاب اسلامی کا کردار
عصر حاضر میں بڑی طاقتوں نے دنیا کو اپنے مفادات کے لحاظ سے بانٹ رکھا ہے لیکن اسلامی ممالک جو کبھی عظمت و شکوہ کے حامل تھے آج مختلف طرح کے مسائل سے دوچار ہیں، عصر حاضر میں بڑی طاقتوں نے دنیا کو اپنے مفادات کے لحاظ سے بانٹ رکھا ہے
انقلاب اسلامی ایران کی اهم انقلابی شخصیات
انقلاب اسلامی ایران کی اهم انقلابی شخصیات
22 بهمن کے مراسم کی تصویری اشاعت
22 بهمن کے مراسم کی تصویری اشاعت
انقلاب اسلامی کے حوالے سے آذر کے مہنے میں رونما ہونے والے اہم واقعات
3 آذر سنہ 1353 ہجری شمسی کو ایران کی سابق شاہی حکومت کی خفیہ پولیس ساواک کے ایجنٹوں نے تہران کی مسجد جاوید کو حکومت مخالف سرگرمیوں کی بنا پر بند کردیا
انقلاب اسلامی ایران کے پر دشوار مراحل میں امام خمینی (رح) کا قائدانہ کردار
بیس جمادی الثانی 1320 ہجری قمری مطابق 24ستمبر 1902 عیسوی کو ایران کے صوبہ مرکزی کے شہرخمین میں بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی طیب وطاہر نسل کے خاندان میں آپ ہی کے یوم ولادت با سعادت پر روح اللہ الموسوی الخمینی کی پیدائش ہوئي
دی ماہ میں ہونے والی انقلابی سرگرمیاں
9 دی ماہ 1357 ہجری شمسی(29-12-1978) کو ایران کے مسلمان عوام کی تحریک کو کچلنے میں جنرل ازہاری کی فوجی حکومت کی ناکامی کے بعد شاہ نے شاپور بختیار کو وزیر اعظم مقرر کردیا
آئن اسٹائن : جدید سائنس کا بانی
جسے ایٹم بم کی تھیوری کا بانی کہا جاتا ہے ـ ہٹلر نے اسے دو مرتبہ قتل کرانے کی کوشش کی تھی موجودہ دور کی تیز رفتار ترقی آئن اسٹائن کی مرہون منت ہے ـ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ وہ جدید دور کا ارسطو تھا
عظیم مسلمان سائینسدان ابن الہیثم
ابن الہیثم کا پورا نام “ابو علی الحسن بن الہیثم” ہےلیکن وہ ابن الہیثم کے نام سے مشہور ہوۓ۔ ان کی پیدائش عراق کے شہر بصرہ میں غالباً 354 ہجری اور وفات 430 ہجری کو ہوئی
عربوں کی آمد کے موقع پر ایران کے حالات
ساسانیوں نے ایران پر چار سو سال سے بھی زیادہ حکومتکی مگر جنگ نھاوند ( جسے عرب لوگ فتح الفتوح کہتے ہیں ) کے بعد یہ دور حکومت اختتام پذیر ہو گیا
فارسی زبان کا گھر
ہر زبان کا ایک خاص وطن اور علاقہ ہوتا ہے جہاں سے وہ جنم لیتی ہے اور نشونما پا کر سن بلوغ کو پہنچ جاتی ہے
ورامین کی جامع مسجد
ورامین کی جامع مسجد ایران کی خوبصورت ترین اور کامل ترین مساجد میں سے ہے اور ہر سال ہزاروں اندرونی اور بیرونی سیاح اس کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں
بو علی سینا یونیورسٹی
بو علی سینا یونیورسٹی کے قیام کی طرف پہلا قدم اس وقت اٹھایا گیا جب فروری 1973ء میں حکومت ایران اور حکومت فرانس کے درمیان ایک معاھدہ طے پا گیا
جزیرہ قشم
یہ مشرق وسطی کا سب سے بڑا جزیرہ ہے ۔اس کا رقبہ بحرین سے دوگنا ہے اور یہ ایران کے شہر بندرعباس سے 22 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ اس جزیرے کا رقبہ 1700 مربع کلومیٹر ہے
ایران کی موسیقی
ایران کے لوگ موسیقی کو بہت پسند کرتے ہیں ۔ یہاں کے رہنے والوں نے اپنی 2500 سالہ تاریخ میں نہ صرف اپنے لیۓ ایک مخصوص قسم کی موسیقی ایجاد کی بلکہ موسیقی کے لیۓ بہت سے آلات بھی بناۓ
بابا طاھر عریاں
بابا طاھر ایران کے ایک عظیم شاعر گزرے ہیں جو ہمدان کے رہنے والے تھے اور ان کا مقبرہ بھی اسی شہر میں واقع ہے ۔ ان کا مسلک درویشی اور انکساری تھا جو عرفاء کا شیوہ ہوتا ہے
باراک حسین اوباما
باراک حسین اوباما امریکا کے چوالیسویں صدر منتخب ہوئے ہیں اور امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدر ہیں۔ اوباما بیس جنوری دو ہزار نو کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
ایران کا اسلامي انقلاب عالم اسلام کے ليے ہدايت کا سرچشمہ ہے
حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے نماز جمعہ کے خطبوں ميں جمہوري اسلامي ايران کے مقابلے ميں عالمي استکبار کي شکست فاش اور اس کے علل اور اسباب کو بيان کرتے ہوئے
ویٹیکن اور مصرمیں ایران کے سابق سفیر جناب سید خسروشاہی کا انٹرویو
ویٹیکن میں ایران کے سابق سفیر سید ھادی خسروشاہی نے کہا ہے کہ وھابیت اھل سنت کے چار مذاھب کے پیرووں کو بھی حقیقی مسلمان نہیں سمجھتی
حکومت پہلوی نے امام خمینی رہ کو قم سے ترکی کی طرف جلا وطن کیا (۱۳۴۳ ش )
ماہ مہر ۱۳۴۲ ش بمطابق ۱۹۶۳ ء کو اسد اللہ علم کی کابینہ نے شاہ کے حکم سے امریکی باشندوں کو عدالتی حکم سے تحفظ فراهم کرنے کے لئے عام معافی پر مبنی امریکہ کے مشورہ کو ایک قانونی لاﺋحہ عمل کی صورت میں حکومت میں پاس کیا
امریکہ کے جاسوسی اڈہ (سفارت خانہ )پر قبضہ اور عالمی استکبار کے ساتھ مقابلہ
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ،دشمن کی سازشیں اپنے عروج پر پہنچ ﮔﺋیں اور بڑے شیطان امریکہ نے مخفی اور آشکار طور پر دخالت کرتے ہوۓ عوامی تحریک میں انحراف ایجاد کرنے کی کوشش کی
قم کا روشن ماضی
بعض حضرات قم کو قدیم شہروں میں شمار کرتے ہیں اور اسے آثار قدیمہ میں سے ایک قدیم اثر سمجھتے ہیں نیز شواہد و قرائن کے ذریعہ استدلال بھی کرتے ہیں مثلا قمی زعفران کا تذکرہ بعض ان کتابوں میں ملتا ہے کہ جو عہد ساسانی سے مربوط ہیں
حرم مطہر قم ( روضۂ حضرت معصومہ علیہا السلام )
بارگاہ حضرت معصومہ علیہا السلام دیگر مشاہد مشرفہ کی طرح اسلامی ارزشوں اور تشیع و فرہنگ قرآن کا پشتوانہ ہے ۔ ایران انہی روضوں کے تصدق زمانے کے حوادث سے محفوظ رہا ہے۔
ایران میں تھیٹر اور سینما
ایران میں تھیٹر اور سینما کی تاریخ بھی بہت پرانی ہے ۔ پہلے پہل تھیٹر سے ملتے جلتے پروگراموں کا اجراء اسلامی ثقافت کے زیر اثر ہوا جب مذھبی پروگراموں کو پیش کیا جاتا تھا لیکن مغربی طرز کے تھیٹر کا آغاز یہاں بیسویں صدی کی دوسری دہائی میں ہوا
اسلامی انقلاب ۔ 5 اکتوبر 1978 کی ایک خبر
بریکنگ نیوز 5 اکتوبر 1978 اسٹاف رپورٹر : عراق کے شہر نجف اشرف سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے
رشت ( Rasht)
رشت صوبہ گیلان کا دارلخلافہ ہے جو ایران کے شمالی حصے میں واقع ہے ۔ اس کا شمار ایران کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے ۔ یہ شہر سطح سمندر سے سات میٹر پستی پر واقع ہے اور بندرگاہ انزلی سے اس کا فاصلہ صرف 15 کلو میٹر ہے
اسلامی انقلاب ۔4 اکتوبر 1978 کے دن کی یادیں
بریکنگ نیوز چار اکتوبر 1978 اسٹاف رپورٹر : عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ الحاج سید روح اللہ موسوی الخمینی اپنے فرزند الحاج سید احمد خمینی کے ہمراہ کویت کے لئے روانہ ہو گئے ہیں
فخرالدین رازی
25 رمضان المبارک سنہ 544 ہجری قمری کو معروف مسلمان دانشور فخرالدین رازی ایران کے علاقے شہر ری میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اپنے دور میں رائج بہت علوم میں مہارت حاصل کی اور مختلف مسائل کے بارے میں تحقیقات انجام دیں
قطب الدین شیرازی
24 رمضان المبارک سنہ 710 ہجری قمری کو ایران کے شہرہ آفاق طبیب ، ریاضي دان ، فلسفی اورعلم فزکس و نجوم کے ماہر ،قطب الدین شیرازی نے تبریز میں وفات پائي
کوه دماوند
دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ اور خاموش آتشفشاں ہے جو تہران سے 70 کلو میٹر دریائے خزرکے جنوب اور البرز پہاڑ کے سلسلے میں واقع ہے
باغ قوام- شیراز-
باغ قوام یا نارنجستان قوام شیراز میں قاچاریہ دور کی عمارت ہے اس عمارت کی بنیاد 1267 – 1257 ھجری قمری میں رکھی گئی تھی اور 1300 ہجری قمری میں پایہ تکمیل تک پہنچی
مدرسہ شہید مطہری
اس مدرسہ کے مؤسس قاچار دور کے معروف سیاستداں میرزا حسین خان سپہ سالار ہیں میرزا حسین خان سپہ سالار1241 ھ ق میں قزوین میں پیدا ہوئے
ایران کے شہر تبریز میں مسجد کبود
مسجد جہانشاہ یا مسجد کبود ( گوی مسجد ) ابو مظفر جہانشاہ بن قرایوسف کے آثار میں سے ہے جس کا تعلق قراقویونلو کے ترکمانوں سے ہے
عبدالعظیم خان قریب
18 رمضان سنہ 1296 ہجری قمری کو ایران کے مایۂ ناز محقق اور ادیب میرزا عبدالعظیم خان قریب ،ایران کے ایک شمالی شہر گرگان میں پیدا ہوئے
بوعلی سینا کا انتقال
یکم رمضان المبارک سن 428 ہجری قمری کو شیخ الرئیس کے نام سے معروف اہم ایرانی منجم ، فلسفی ، ریاضیدان اور طبیب بوعلی سینا کا 58 برس کی عمر میں ایران کے مغربی شہر ہمدان میں انتقال ہوا
خواجہ نظام الملک کا انتقال
10 رمضان المبارک سنہ 485 ھ ق کو سلسلۂ سلجوقی کے معروف وزير اور مشہور زمانہ کتاب سیاست نامہ کے مصنف خواجہ نظام الملک کاانتقال ہوا
ھمدان
ہمدان شہر انسانی تہذیب و تمدن کا ایک قدیم مرکز رہا ہے اور بہت سی حکومتوں کا دارلخلافہ بھی رہا ۔ اس شہر کو صوبہ ہمدان کا دارلخلافہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ یہ سطح سمندر سے 1800 میٹر کی بلندی پر واقع ہے
ابن سینا کے حالت زندگی
انکا مکمل نام ابوعلی الحسین بن عبداللہ بن سینا (980 تا 1037 عیسوی) ہے جو کہ دنیائے اسلام کے ممتازطبیب اور ، فلسفی ہیں۔ ابوعلی سینا کو مغرب میں Avicenna کے نام سے جانا جاتا ہے
آزادگان، امام خمینی –رح- کی کلام میں
اسرا دشمنوں کے هاتوں کے در میان رهائی سرو کی طرح هیں اور دنیا کے احرا کی گیت گاتے هیں . عزیز مفقودیں خداوند کے بے کران بحر هیں اور دون دنیا کں غربا کو ان کں .اعلی مفام پر حیرت لگ گئی هیں
26 مرداد سنہ 1369 ھ ش کو جنگی قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں عراقی جیلوں میں ب ند ایرانی جنگي قیدیوں
26 مرداد سنہ 1369 ھ ش کو جنگی قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں عراقی جیلوں میں بند ایرانی جنگي قیدیوں ک.پہلا گروپ ایران پہنچا ۔
آزادگان رهبر معظم انقلاب اسلامی –دام ضله العالی –کی کلام میں
همیں آپ کے رنج و غم سے بهر پور لمحوں کا پته اندک هے آپ کی ملاقات کرنے کے وقت میں مجهے یوں لگتا هے که الهی نعمتوں اور ایک مومن کے سخت امتحانوں کے مجموعے کو آپ کے وجود میں دیکه سکتے هیں . الهی ثواب آپ پر گوارا هو
حکیم عمر خیام نیشاپوری کی رباعیات کا منظوم اردو ترجمہ-2-
چون عہدہ نمی شود کســــی فردا را حالی خوش دار این دل پر ســــــودا را
خواجہ فرید الدین عطار
ہفت شہرِ عشق را عطار گشت/ ماہماں اندر خم یک کوچہ ایم
مولوی جلال الدین بلخی
محمد جلال الدین رومی (پیدائش:1207ء، انتقال: 1273ء) مشہور فارسی شاعر تھے۔ اصل نام جلال الدین تھا لیکن مولانا رومی کے نام سے مشہور ہوئے۔ جواہر مضئیہ میں سلسلہ نسب اس طرح بیان کیا ہے
خواجہ حافظ شیرازی
حافظ محمد شیرازی کا نام محمد ،لقب شمس الدین اور تخلص حافظ تھا ۔ حافظ نے خود اپنا نام یوں تحریر کیا ہے : محمد بن المقلب بہ شمس الحافظ الشیرازی ۔ حافظ کے سال ولادت کے بارے میں محققین کا نقطہ نظر ایک دوسرے سے مختلف ہے
حکیم عمر خیام نیشاپوری کی رباعیات
آمد ســـــحری ندا ز میخانہ ما کای رنــــد خراباتی و دیوانہ ما
ڈاکٹر محمود احمدی نژاد
ڈاکٹر محمود احمدی نژاد 1956ء میں شھر گرمسار کے ایک گاؤں ارادان میں پیدا ہوۓ ۔ ابھی ان کی عمر ایک سال ہی تھی کہ ان کا خاندان تہران میں آ کر آباد ہو گیا ۔ انہوں نے اپنی پرائمری ، مڈل اور ہائی اسکول تک کی تعلیم تہران میں ہی مکمل کی
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن