• صارفین کی تعداد :
  • 3339
  • 9/23/2008
  • تاريخ :

فخرالدین رازی

فخرالدین رازی

25 رمضان المبارک سنہ 544 ہجری قمری کو معروف مسلمان دانشور فخرالدین رازی ایران کے علاقے شہر ری میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنے دور میں رائج بہت علوم میں مہارت حاصل کی اور مختلف مسائل کے بارے میں تحقیقات انجام دیں ۔ فخرالدین رازي کو اپنے دور میں علم کلام میں اہم مقام حاصل تھا انہوں نے اپنے دور کے دانشوروں کی تصانیف کی تصحیح بھی کی ۔ فخرالدین رازي کی اہم کتابوں میں تفسیر الکبیر، اسرار التنزیل، جامع العلوم اور مفاتیح الغیب خاص طور سے قابل ذکر ہیں ۔


متعلقہ تحریریں:

مولوی جلال الدین بلخی

عبدالعظیم خان قریب

خیام نیشاپوری