• ہماری زندگی پر قرآن کے اثرات ( حصّہ سوّم )
    • کبھی کبھی کچھ لوگ لاعلمی یا کج فکری کی بنا پر ممکن ہے یہ گمراہ کن نظریہ پیش کریں کہ باوجودیکہ قرآن ہمارے پاس ہے اور ہم اس کی پیروی کے دعویدار ہیں لیکن کیوں ہماری مشکلات حل نہیں ہوئیں
    • ہماری زندگی پر قرآن کے اثرات
    • اللہ تعالی نے انسان کی رہنمائی کے لیۓ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر مبعوث فرماۓ جنہوں نے انسان کو صحیح طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کے طریقے بتاۓ اور انسان کو اس کے خالق حقیقی سے متعارف کرایا
    • كيوں اس بچے كو قتل كر رہے ہو؟
    • ان كا دريائي سفر ختم ہوگيا وہ كشتى سے اتر آئے ،سفر جارى تھا اثنائے راہ ميں انہيں ايك بچہ ملا ليكن اس عالم نے كسى تمہيد كے بغير ہى اس بچے كو قتل كرديا
    • عظيم استاد كى زيارت
    • قرآن اس داستان كو آگے بڑھاتے ہوئے كہتا ہے:جس وقت موسى عليہ السلام اور ان كے ہمسفر دوست مجمع البحرين اور پتھر كے پاس پلٹ كر آئے
    • حضرت موسى ، جناب خضر كى تلاش ميں
    • حضرت موسى عليہ السلام كو كسى نہايت اہم چيزى كى تلاش تھي_وہ اس كى جستجو ميں دربدر پھر رہے تھے_وہ عزم بالجزم اور پختہ ارادے سے اسے ڈھونڈ رہے تھے_وہ ارادہ كئے ہوئے تھے كہ جب تك اپنا مقصود نہ پاليں چين سے نہيں بيٹھيں گے
    • كيا اچھا ہوا كہ ہم قارون كى جگہ نہ تھے
    • قصص القرآن منتخب از تفسير نمونه تاليف : حضرت آيت الله العظمي مکارم شيرازي مترجم : حجة الاسلام و المسلمين سيد صفدر حسين نجفى مرحوم تنظيم فارسى: حجة الاسلام و المسلمين سير حسين حسينى ترتيب و تنظيم اردو: اقبال حيدر حيدري پبليشر: انصاريان پبليكيشنز - قم
    • عذاب الہي
    • اس مقام پر قرآن مجيد كے الفاظ يہ ہيں : ہم نے اسے اور اسكے گھر كو زمين ميں غرق كردي
    • قارون كى شيطانى فكر
    • اس وقت قارون كے ذہن ميں ايك شيطانى خيال آيا_ اس نے كہا كہ ميں نے ايك بہت اچھى تدبير سوچى ہے_ ميرا خيال ہے كہ اس كے خلاف ايك منافى عصمت سازش كرنى چاہئے_
    • كاش ہم بھى قارون جيسے ہوتے
    • جيسا كہ دنيا كا معمول ہے قارون كى جاہ و حشمت كو ديكھ كر لوگوں كے دوگروہ ہوگئے_دنيا پرست كثريت نے جب اس خيرہ كن منظر كو ديكھا تو ان كے دل ميں تمنائيں مچلنے لگيں_
    • نمائشے ثروت كا جنون
    • عام طور پر ديكھا جاتاہے كہ مغرور دولت مند لوگ طرح طرح كے جنون ميں مبتلا ہو جاتے ہيں_ ان ميں سے ايك نمائشے ثروت كا جنون ہے_ انھيں اس عمل سے خوشى حاصل ہوتى ہے كہ اپنى دولت كا لوگوں پر اظہار كريں
    • قارون كا جواب
    • اب ہميں يہ ديكھنا ہے كہ اس سركش و ستمگر بنى اسرائيل نے ان ہمدرد واعظين كو كيا جواب ديا_
    • چار نصيحتيں
    • آيئے اس بحث سے آگے بڑھيں اور ديكھيںكہ بنى اسرائيل نے قارون سے كيا كہا: قرآن كہتا ہے: اس وقت كو ياد كرو جب اس كى قوم نے اس سے كہا
    • قارون ، بنى اسرائيل كا مغرور اور مالدار شخص
    • يہاں پر گفتگو بنى اسرائيل كے ايك اور مسئلے اور الجھن كى جاتى ہے مسئلہ يہ ہے كہ ان ميں ايك سركش سرمايہ دار تھا اس كا نام قارون تھا جوغروروسركشى ميں مست كردينے والى دولت كا مظہر تھا
    • باپ سے نيكى كا صلہ
    • اس قسم كى گائے اس علاقے ميں ايك ہى تھي،بنى اسرائيل نے اسے بہت مہنگے داموں خريدا، كہتے ہيں اس گائے كا مالك ايك انتہائي نيك آدمى تھا جو اپنے باپ كا بہت احترام كرتا تھا_
    • ميرا بھائي ميراناصر ومددگار
    • بہرحال ايك كامياب رہبر ورہنما وہ ہوتا ہے كہ جو سعي ، فكر اور قدرت روح كے علاووہ ايسى فصيح وبليغ گفتگو كرسكے كہ جو ہر قسم كے ابہام اور نارسائي سے پاك ہو
    • كاميابى كے اسباب كى درخواست
    • موسى عليہ السلام اس قسم كى سنگين مامورريت پر نہ صرف گھبرائے نہيں،بلكہ معمولى سى تخفيف كےلئے بھى خدا سے درخواست نہ كي
    • اور انذار و بشارت حضرت موسى عليہ السلام
    • حضرت موسى عليہ السلام كو جو معجزات عطا كئے گئے ان ميں سے پہلا معجزہ خوف كى علامت پر مشتمل تھا اس كے بعد موسى كو حكم ديا گيا كہ اب ايك دوسرا معجزہ حاصل كرو جو نورواميد كى علامت ہوگا
    • قرآن اور حسین (ع)
    • اگر قرآن سید الکلام ہے تو امام حسین سید الشہداء ہیں ہم قرآن کے سلسلے میں پڑھتے ہیں، میزان القسطتو امام حسین فرماتے ہیں،امرت بالقسطاگر قرآن پروردگار عالم کا موعظہ ہے،موعظة من ربکم) تو امام حسین نے روز عاشورا فرمایالا تعجلوا حتیٰ اعظکم بالحق
    • حضرت موسى عليہ السلام كى زندگى كے بہترين ايام
    • كوئي آدمى بھى حقيقتاً يہ نہيں جانتا كہ ان دس سال ميں حضرت موسى عليہ السلام پر كيا گزرى ليكن بلاشك يہ دس سال حضرت موسى عليہ السلام كى زندگى كے بہترين سال تھے يہ سال دلچسپ، شيريں اور آرام بخش تھے
    • حضرت موسى عليہ السلام كے ليے سزا ئے موت
    • اس واقعے كى فرعون اور اس كے اہل دربار كو اطلاع پہنچ گئي انھوں نے حضرت موسى سے اس عمل كے مكرر سرزد ہونے كو اپنى شان سلطنت كے لئے ايك تہديد سمجھا _ وہ باہم مشورے كے لئے جمع ہوئے اور حضرت موسى كے قتل كا حكم صادر كرديا
    • سورۂ بقرہ ۔ 29۔28 بسم اللہ الرّحمن الرّحیم
    • خداوند وحی و قرآن کی حمد و نیایش اور حامل رسالت و ہدایت مرسل اعظم (ص) اور ان کے اہلبیت مکرم (ع) پر درود اور مدح و ستائش کے ساتھ سورۂ بقرہ کی سلسلہ وار تفسیر کلام نور میں آج ہم اپنی یہ روح پرور گفتگو اٹھائیسویں آیت کی تلاوت سے شروع کررہے ہیں
    • سورۂ بقره کي آيات نمبر 27-26 کي تفسير
    • خداوند لوح و قلم خالق قرآن کی حمد و ستائش اور مالک نطق و بیان مرسل اعظم (ص) اور ان کے اہلبیت مکرم (ع) پر درود و سلام کے بعد سورۂ بقرہ کی چند آيات کے ترجمہ ؤ تفسیر پر مشتمل کلام نور لیکر حاضر ہیں ۔
    • سورۂ بقره کي آيات نمبر 25-24 کي تفسير
    • مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم اور ان کے اہلبیت مکرم پر درود و سلام کے ساتھ آسان و عام فہم سلسلہ وار تفسیر کلام نور لیکر حاضر ہیں ۔
    • سورۂ بقره کي آيات نمبر 23-22 کي تفسير
    • خداوند قرآن کی حمد و نیائش اور محمد و آل محمد علیہم السلام پر درود و ستائش کے ساتھ کلام نور لیکر حاضر ہیں سورۂ بقرہ کی بائیسویں آیت میں جو اس سے قبل کی آیت کا ہی تتمہ ہے
    • سورۂ بقره کي آيات نمبر 21-19 کي تفسير
    • آنکھ اور کان کی مانند فہم و ادراک کے جو ذرائع اللہ نے انسان کو عطا کئے ہیں علمی اور عملی سعادتوں کا عظیم سرمایہ ہیں ان سے صحیح استفادہ اللہ کا سب سے بڑا شکر ہے سورۂ نحل کی آیت اٹہتر کے مطابق اللہ نے ہی تمہارے لئے کان آنکھ اور دل قرار دئے
    • سورۂ بقره کي آيات نمبر 18-16 کي تفسير
    • نبی رحمت اور ان کی عترت طاہرہ پر درود و سلام کے ساتھ کلام نور لیکر حاضر ہیں ۔عزیزان محترم! جیسا کہ سورۂ بقرہ کے آغاز میں ہی خداوند عالم نے قرآن حکیم کو متقی و پرہیزگار مومنین کے لئے کتاب ہدایت قرار دیا ہے
    • سورۂ بقره کي آيت نمبر 14 کي تفسير
    • خداوند کلام کی حمد و ستائش اور حامل وحی و رسالت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم اور ان کے اہلبیت مکرم پر درود وسلام کے ساتھ تفسیر کا نیا سلسلہ کلام نور لیکر حاضر ہیں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے گفتگو منافقین کے سلسلے میں چل رہی تھی
    • سورۂ بقره کي آيات نمبر13-11 کي تفسير
    • آسان و عام فہم سلسلہ وار تفسیر کے نئے آغاز کلام نور کے ساتھ حاضر ہیں انسانی معاشرے میں مختلف فکر کے لوگ پائے جاتے ہیں اور ایمان و عقائد کے لحاظ سے ان کی پہچان نہ ہو تو انسان معاشرت کے حقوق و فرائض صحیح طور پر ادا نہیں کرسکتا
    • سورۂ بقره کي آيت نمبر9 کي تفسير
    • اہل ایمان و اہل کفر کے علاوہ انسانی معاشرے میں بہت سے لوگ اپنے ظاہر و باطن کے لحاظ سے دوہری زندگي گزارتے ہیں ظاہر کچھ اور ہے باطن کچھ اور اس طرح کے لوگوں کو قرآن نے منافق کے نام سے یاد کیا ہے
    • سورۂ بقره کي آيات نمبر 7-6 کي تفسير
    • خداوند حکیم کی حمد و ستائش اور حامل وحی و قرآن رسول، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم اور ان کے اہلبیت کریم پر درود و سلام کے ساتھ کلام نور لیکر حاضر ہیں۔
    • سورۂ بقره کي آيات نمبر 5-4 کي تفسير
    • خداوند قرآن کی حمد و ستائش اور حامل وحی و رسالت پیغمبر اعظم(ص) اور ان کی عترت مکرم پر درود و سلام کے ساتھ کلام نور میں آج ہم اپنی گفتگو سورۂ بقرہ کی چوتھی آیت سے شروع کر رہے ہیں
    • سورۂ بقره کي آيت نمبر 1 کي تفسير
    • جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں قرآن کریم ، ہر عہد اور زمانے کے ہر انسان اور ہر بشر کے لئے کتاب ہدایت ہے اور اس کتاب کو خداوند عالم نے اپنے آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم پر ان کی رسالت کے ابدی اور جاوداں معجزے کے طور نازل کیا ہے
    • موسى عليہ السلام كى مخفيانہ مدين كى طرف روانگي
    • فرعونيوں ميں سے ايك آدمى كے قتل كى خبر شہر ميں بڑى تيزى سے پھيل گئي قرائن سے شايد لوگ يہ سمجھ گئے تھے كہ اس كا قائل ايك بنى اسرائيل ہے اور شايد اس سلسلے ميں لوگ موسى عليہ السلام كا نام بھى ليتے تھے