صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 22 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
کریمہ اہل بیت کی کرامتیں
چونکہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا اس خاندان کی چشم و چراغ ہیں جس کے لئے زیارت جامعہ میں ان کو مخاطب کرتے ہوئے یہ جملہ ملتا ہے ” عادتکم الاحسان و سجیتکم الکرم “ احسان آپ کی عادت اور کرم آپ کی فطرت ہے
حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کے فضائل و مناقب
چونکہ ائمہ طاہرین اور اولیاء دین کی معرفت ان کے نفسانی فضائل و کمالات کی معرفت حاصل کرنا ہے نہ یہ کہ فقط اجمالی زندگی کی آشنایی ہی پر اکتفا کیا جائے
حضرت معصومہ علیہا السلام سے منقول روایتیں
پیغمبر اسلام اپنی زندگی کے آخری لمحات میں امت کے درمیان فتنہ و نفاق کی موجوں کو بخوبی دیکھ رہے تھے ، آپ اسلامی معاشر ے کے مستقبل کے لئے نگراں تھے
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی
دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا شعراء کی زبانی-2-
لبوں پر میرے معصومہ کی مدحت/ حقیقت میں ہے قرآں کی تلاوت
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا شعراء کی زبانی
تاریخ کی رہ گذر میں مکتب امامت و ولایت کی ترویج اور فضائل و مناقب اہلبیت عصمت و طہارت علیہم السلام کے نشر میں اسلامی شاعروں کا ایک اچھا کردار رہا ہے
رسولِ اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کا زندگی نامہ
اکثر محدثین اور مورخین اس بات پر متفق ہیں کہ حضرت محمد کی ولادت باسعادت عام الفیل میں یعنی نزول وحی سے چالیس سال قبل ماہ ربیع الاول میں ہوئی
اصلاح کی ضرورت ہے
انسان کی زندگی کو دنیا کی ارزاں ترین شے سمجھ لیا گیا ہے ہر روز دھماکے، دہشت گردی کی خبریں تواتر سے آنا ایک معمول بن گیا ہے
عبادت اورمعاملات کیا ہیں؟
آپ فقہ اسلامی کی کتابوں کو دیکھیں آپ پر ہر چیز واضح ہو جائے گی میں نے لائبریری جانے کا ارادہ کیا تاکہ فقہ اسلامی کی کتابوں کے بارے میں معلومات حاصل کروں
والدین کی خدمت بہترین جہاد ہے
حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت رسول اکرم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ میں راہِ خدا میں جہاد کرنے کا شوق رکھتا ہوں
رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا
قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
موت کے بعد کی زندگی
کیا انسان موت کے بعد ایک دم عالم قیامت میں داخل ہو گا اور معاملہ ختم ہو جائے گا یا موت اور قیامت کے مابین ایک خاص عالم کو طے کرے گا اور جب قیامت کبریٰ برپا ہو گی‘ تو عالم قیامت میں داخل ہو گا
امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شھادت
امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے والد بزرگوار کی شہادت کے بعد اکتیس سال کی عمر میں ایک سو چودہ ہجری قمری کو عوام کی ہدایت و رہنمائی کا فریضہ سنبھالا اور منصب امامت پر فائز ہوئے آپ کا دور امامت چونتیس برسوں پر محیط ہے
چھٹے امام
امام جعفر بن محمد (صادق علیہ السلام) پانچویں امام کے فرزند ھیں جو ۸۳ھ میں پیدا ھوئے اور ۱۴۸ ھ میں عباسی خلیفہ منصور کے ایماء پر آپ کو زھر دے کر شھید کر دیا گیا۔
شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام
ابو عبداللہ ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں ۔
حضرت امام صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت پر حضرت آیة اللہ العظمی صانعی مدظلہ العالی کے بیانات
حضرت امام صادق علیہ السلام کی شھادت کی مناسب پر حضرت آیة اللہ العظمی صانعی مدظلہ العالی کے بیانات جو آپ نے اپنے درس خارج کے اختتام پر مدرسہ فیضیہ میں بیان فرمائے.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
جعفر نام ،کنیت ابوعبداللہ اور صادق لقب تھا۔ آپ امام محمد باقر علیہ السلام کے بیٹے اور حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے پوتے
آیۃ اللہ العظمی سید محمد حسین فضل اللہ دام ظلہ کا انٹرویو
ہمیں یہ بتائيں کہ اجتماعی امور میں دین کس حد تک دخیل ہے اور کیا دین میں اجتماعی امور کی تفصیل ملتی ہے یا صرف عام اقدار بیان کی گئی ہیں ؟
امام کی شناخت کا فلسفہ
مسلمانوں کا اتحاد و یکجھتی ایک ایسی واضح چیز ھے جس کی ضرورت سے کسی بھی عقلمند کو انکار نھیں ھے،کیونکہ جو لوگ ایک کتاب کی پیروی کرتے ھیں
قرآن اور انسان کی مادی ومعنوی ضرورتیں
وہ تمام چیزیں جن کی انسان کو اپنی مادی ومعنوی زندگی میں ضرورت ہے ان کے اصول قرآن کریم میںبیان کر دئیے گئے ہیں چاہے
اسلام اور وھابی ازم
اسلامی قوانین دو بنیادوں پر استوار ھے ۔ان میں سے ایک ”کلمہ توحید ،،یعنی یکتا پرستی ھے جو تمام مسلمانوں کا شعار ھے
مناجات امام زین العابدین علیہ السلام
اے معبود میں تجھ سے اپنے نفس کی شکایت کرتا ہوں جو برائی پر اکسانے والا اور خطا کی طرف بڑھنے والا ہے وہ تیری نافرمانی کا
موت کی ماہیت
موت کیا ہے؟ کیا موت نیستی، نابودی، فنا اور انہدام کا نام ہے یا تحول و تغیر اور ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقال اور ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقلی کو موت کہتے ہیں؟
یوسف کی ساتویں،آٹھویں،نویں،دسویں آیات کی تفسیر
رحمت عالم حضرت محمد مصطفی (ص) اور ان کے اہلبیت نجباء (ع) پر درود و سلام کے ساتھ قرآن کریم کی آسان و عام سلسلہ وار تفسیر پیام قرآن میں آج ہم اپنی گفتگو سورۂ یوسف کی ساتویں اور آٹھویں آیات کی تلاوت سے شروع کر رہے ہیں
مناجات امام زین العابدین علیہ السلام
اے معبود میرے گناہوں نے مجھے ذلت کا لباس پہنا دیا تجھ سے دوری کے باعث بے چارگی نے مجھے ڈھانپ لیا بڑے بڑے
سورۂ یوسف ( ع ) کی چوتھی،پانچویں،چھٹی آیت
" اذ قال یوسف لابیہ یا ابت انی رایت احد عشر کوکبا و الشّمس و القمر رایتھم لی ساجدین " [ یعنی قوم سے یوسف (ع) کا قصہ کہہ دیجئے کہ ] جب یوسف نے اپنے باپ سے کہا : اے بابا ! میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ گیارہ ستارے اور سورج اور چاند میرے سامنے سجدہ کر رہے ہی
سورۃ یوسف کی تفسیر
مرسل اعظم حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلّم اور ان کے اہلبیت علیہم السلام پر درود و سلام کے ساتھ آسان و عام فہم تفسیر کے سلسلہ وار پروگرام " پیام قرآن " میں آج ہم اپنی گفتگو مکہ میں نازل شدہ سورۂ یوسف کی تفسیر سے آغاز کر رہے ہیں
تقبیل -بوسہ لینا-
اولاد کا بوسہ لینا رحمت ہے, بیوی کا بوسہ لینا شہوت ہے, والدین کا بوسہ لینا عبادت ہے اور (دینی) بھائیوں کا, بوسہ دین داری ہے
قرآن میں تحریف نہیں ہوئی
ہمارا عقیدہ ہے کہ آج جو قرآن کریم امت مسلمہ کے ہاتھوں میں ہے یہ وہی قرآن ہے جو پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا تھا ،نہ اس میں سے کچھ کم ہوا ہے اور نہ ہی اس میں کچھ اضافہ کیا گیا ہے
نجف اشرف
نجف اشرف
کربلا
کربلا
حضرت فاطمہ زہرا (س)
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت مکہ میں بروز جمعہ 20 جمادی الثانی بعثت کے پانچویں سال ہوئی
حیات اخروی پر ایمان کی بنیاد
جاوداں زندگی اور اخروی حیات پر ایمان کا مآخذ دوسری ہر چیز سے پہلے اللہ کی طرف سے وحی ہے جو انبیاء کے توسط سے انسان تک پہنچی ہے
انعام حق کی شکل میں نکلا ہلال عید
آج ماہ مبارک ہم سے رخصت ہو رہا ہے اور الہی دسترخواں جو " باران رحمت " کی صورت میں بچھا ہوا تھا اور آب معرفت سے لوگ سیراب ہو رہے تھے " عید " کی عیدی کے ساتھ اربوں مسلمانون کے گھروں میں سمیٹ دیا جائے گا
تحویل قبلہ
بعض احمق لوگ یہ کہہ بیٹھیں گے کہ مسلمان جس قبلہ (بیت المقدس) کی طرف (پہلے سجدہ کرتے تھے)اور اس سے (دوسرے قبلہ کی طرف) مڑ جانے کا کیا باعث بنا؟
قرآن کریم پیغمبر اسلام کا سب سے بڑا معجزہ ہے
ہمارا عقیدہ ہے کہ قرآن کریم پیغمبر اسلام کا سب سے بڑا معجزہ ہے اور یہ فقط فصاحت و بلاغت ،شیریں بیانی اور معنی کے رسا ہونے کے اعتبار سے ہی نہیں بلکہ دیگرپہلوؤں سے بھی معجزہ ہے
ابدی زندگی اور اخروی حیات
اسلامی تصور کائنات کے اصولوں میں سے ایک اصول جو دین اسلام کے ایمانی و اعتقادی ارکان میں سے ایک رکن بھی ہے، جاوداں زندگی اور اخروی حیات پر ایمان ہے
حضرت عبدللہ کا گہر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر بہی
17 ربیع الاول وہ مبارک دن ہے جس دن خاتم الانبیاء اور سردار انبیاء رحمۃ اللعالمین دنیا میں تشریف لائے ہیں ۔ قصر کسری کے چودہ کنگروں نے گر کر اور آتش کدہ فارس نےگل ہو کر پیغمبر اسلام کے آنے کا استقبال کیا
توحید پر دلیلیں
توحید: یعنی خداوند متعال کے وجود کو ثابت کرنا جس نے اس دنیا کو پیدا کیا ہے وہ ایک ہے،اس کا کوئی شریک اور ساتھی نہیں ہے ۔ اس سلسلہ میں یہاں پر ہم دو نکات کی تحقیق اور جستجوکریں گے۔
استاد محمد تقی جعفری
استاد محمد تقی جعفری 1304 ہجری شمسی میں ایران کے شہر تبریز میں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد محترم پڑھے لکھے نہیں تھے مگر ایک سچے اور صاف دل انسان کی حیثیت سے معروف تھے
رات مبارک اور دن شادمانی کا
رمضان المبارک کی ساعتیں تیزی سے گذر رہی ہیں یہ ساعتیں جہنم سے خلاصی کے آخری عشرہ میں داخل ہو چکی ہیں۔
عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن
واجب ہے کہ ہر شخص اپنے لیے اور اپنے اہل و عیال میں سے ہر شخص کے لیے تقریبا تین کلو قوت غالب ادا کرے۔ قوت غالب کا مطلب وہ چیز ہے جسے لوگ عموما غذا کے لیے استعمال کرتے ہیں
عید فطر پر رہبر انقلاب اسلامی کے اقوال
عید فطر کا دن عبادت و مغفرت کا دن ہے ۔
ماہ رمضان کے تیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے تیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
ماہ رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
ماہ رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
مسرتوں اور شادمانیوں سے معمور عید مبارک هو
مسرتوں اور شادمانیوں سے معمور عید مبارک هو
مسلمانوں کی دوعید : عیدالفطر ، عیدالاضحی
اللہ تعالی نے امت اسلامیہ کے لئے اپنے محبوب کی لائی ہوئی شریعت میں دو دن عید کے طور پر خوشیاں منانے کے لئے عطا کئے ہیں ، عید کا لفظ ایسی مناسبات پر دلالت کرتا ہے جو ایک متعین دن اور متعین وقت میں آتی جاتی رہتی ہے
عید مسلمان کی خوشی مگر شیطان کے غم کا دن ہے
حضرت وہیب بن منبہ فرماتے ہیں ۔ جب عید آتی ہے ۔ شیطان چلا چلا کر روتا ہے ۔ اس کی بدحواسی دیکھ کر تمام شیاطین اس کے گرد جمع ہو کر پوچھتے ہیں
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن