صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 23 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
ماہ رمضان کے نویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے نویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
پیغمبراسلام (ص) آخری نبی
ضروریات دین میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری پیغمبر ماننا ہے جس کے بعد خدا وند متعال کی طرف سے نہ کوئی پیغمبر آیا اور نہ کوئی شریعت ،اس بات کے اثبات میں قرآن میں بہت سی آیتیں پائی جاتی ہیں
ماہ رمضان کے آٹھویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے آٹھویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
ماہ رمضان کے ساتویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے ساتویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
ماہ رمضان کے چھٹے دن کی دعا
ماہ رمضان کے چھٹے دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
ماہ رمضان کے پانچویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے پانچویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
امام علی معلم عدالت
امام کے خطبوں، خطوط ا وراپنے عمال نیزمددگاروں کو دئے گئے فرامین میں ہمیشہ رعایا کی ایک ایک فرد کیساتھ عدل سے پیش آنے کی تاکید کی گئی ہے
قرآن پر اعتراضات کا جواب
قرآن مجيد کا بيان ہے کہ وہ واضح و فصيح عربى زبان ميں نازل ہوا ہے اور عرب دنيا کے سارے کمالات سے عارى فرض کیے جا سکتے ہيں ليکن اپنى زبان سے بہرحال واقف و باخبر تھے
ماہ رمضان کے چوتھے دن کی دعا
ماہ رمضان کے چوتھے دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
ماہ رمضان کے تیسرے دن کی دعا
ماہ رمضان کے تیسرے دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا
ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
امام علی (ع) کی نگاہ میں عدل کی اساسی بنیاد
اس میں شک نہیں کہ ہرشخص خاص طورسے اگر وہ اقتدارکی کرسی پربیٹھا ہوعدل کا مدعی ہے لیکن ان میں سے سچا کون ہے اس کا معیار کیا ہے
آیت اللہ العظمی بروجردی کی مختصر سانحہ حیات
آیت اللہ بروجردی (رح) ماہ صفر 1292 ہجری قمری میں بروجرد نامی شہرمیں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام سید علی طباطباعی تھا ۔ آپ کا سلسلہ نسب امام حسن مجتبی (ع) کے بیٹے حسن مثنی سے جا ملتا ہے ۔
ماه رمضان کے پہلے دن کی دعا
ماه رمضان کے پہلے دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
عدالت تمام انسانی معاشروں کی ضرورت ھے
عدالت تمام انسانی معاشروں کی ایک ضرورت ھے ۔ یہ ضرورت آج بھی ھے اور آئندہ بھی رھے گی ۔ عدالت وہ مشترک عنصر ھے جس پر سب جمع ھو کر کام کر سکتے ھیں خواہ ھندو ھوں یا مسلمان ،عیسائی ھوں یا یھودی ۔ یہ کون سا انصاف ھے ...کہ
قرآن اور مستشرقين
مسيحي نقطہٴ نظر سے قرآن مجيد کا ترجمہ کرنے والے گزشتہ مترجمين ،اسلام کے متعلق برے نظريات رکھتے تھے يا پھرتعصبات کا شکار تھے۔ اور ان مترجمين نے قرآن و اسلام کے موضوع کے متعلق جو بے بنياد باتيں کي ھيں
قرآن کيا ہے؟
اس کے علاوہ اور بھى تعبيريں ہيں ،ليکن يہاںصرف يہ واضح کرنا مقصود ہے کہ ان تعبيرات کى روشنى ميں قرآن کريم کى .واقعى حیثیت کيا قرار پاتي ہے
قرآن کا تبلیغی انداز
اس وقت ھمارے سامنے بھت بڑے بڑے چیلنج ھیں۔ طرح طرح کے فراعین سے مقابلہ ھے جو زمین خدا پر طغیان و سرکشی کر رھے اور گمراھی پھیلا رھے ھیں اور قرآن کا حکم وھی ھے جو موسیٰ و ھارون کے لئے تھا یعنی ” اذھب الی فرعون انہ طغیٰ “
عدالت علوی
مسیحی مصنف جارج جرداق اپنی کتاب ” الام علی(ع) :صوت عدالة الانسانیة “ (امام علی: عدالت انسانی کی آواز ) میں لکھتا ھے کہ انسانی معاشرہ میں واحد لیڈر علی بن ابی طالب (ع) ھیں جنھوں نے انسانیت اور عدالت کی بنیاد پر بیت المال کی تقسیم کی ھے
دین واحد کے ماننے والوں میں اختلاف کیوں ؟
دین اسلام ،دین خدا ھے ، نہ کسی خطّے سے مخصوص ھے نہ کسی فرد سے ۔ کراچی میں جھاں میں عشرہ پڑھتا ھوں وھاں کثرت سے اھلنست برادران بھی آتے ھیں ۔
اھل بیت سے محبت کا تقاضا
محبت اھل بیت (ع) کوئی معمولی مسئلہ نہیں ہے ایک عادی یا معمولی محبت کی طرح نہیں ہے جیسے ہم کو کسی سے محبت ہوجاتی ہے بلکہ محبت اھل بیت ان کی پیروی اور ان کے دامن سے متمسک رھنے کا مقدمہ ہے اس میں اور عام محبت میں فرق ہے
روزہ کی اہمیت کے متعلق نبی اکرم (ص) کی چند احادیث
رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ہر چیز کے لئے زکواة ہے اور بدن کی زکاة روزه ہے
روزوں کی فصیلت پر امام کاظم علیہ السلام کی احادیث
تم جو اپنے روزہ دار بهائی کو افطار کراتے ہو تمهارے اپنے مستحب روزے سے بہتر ہے
روزہ کی اہمیت پر حضرت علی علیہ السلام کے فرامین
:امام على علیہ السلام نے فرمایا خدا نے روزه واجب کیا تاکہ اس کے ذریعے اپنی مخلوقات کے اخلاص کا امتحان لے
روزہ کی فضیلت پر امام صادق علیہ السلام کے فرمان
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:خدا نے روزه واجب کیا تا کہ اس وسیلے سے دولتمند اور غریب (غنى و فقير) یکسان ہو جائیں
روزہ کی اہمیت پر امام باقر علیہ السلام کی چند احادیث
امام باقر علیہ السلام نے فرمایا: اسلام پانچ چیزوں پر استوار ہے نماز و زکواة و حج و روزه اور -ولایت -اسلامی رهبری
روزے کی اہمیت پر احادیث
:امام رضا علیہ السلام نے فرمایا لوگوں کو روزہ رکهنے کا امر ہؤا ہے تا کہ وه بهوک اور پیاس کے دکھ کو جان لیں اور اس طرح آخرت کی ناداری اور حاجتمندی کا ادراک کریں
شب قدر کی شان
پيامبرصلی الله عليه وآله : مَن أحيی لَيلَةَ القَدرِ حُوِّلَ عَنهُ العَذابُ إلَی السَّنَةِ القابِلَةِ ترجمه: پيغمبر اكرم ۖ نے فرمايا: جو بھی شب قدر كو زندہ -ركھے گا تو آيندہ سال تك عذاب اس سے اٹھا ليا جاۓ گا
آيت اللہ جوادی آملی دام ظلہ کا شب قدر کی نعمتوں پر بیان
آيت اللہ جوادی آملی دام ظلہ نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ شب قدر سے حقيقی استفادہ كرنا ،قرآن سر پر ركھنا اور اعتكاف بیٹھنا ہی تمام مشكلات كا حل ہے
روزے کی بعض حکمتیں
روزہ ، اللہ تعالی کی انعام کردہ نمعتوں کا شکرادا کرنے کا وسیلہ ہے ، روزہ کھانا پینا ترک کرنے کا نام ہے اورکھانا پینا ایک بہت بڑی نعمت ہے ، لہذا اس سے کچھ دیر کےلیے رک جانا کھانے پینے کی قدروقیمت معلوم کراتا ہے ، کیونکہ مجہول نمعتیں جب گم ہوں
دو دن روزہ خوری کے
بہت سے ابھی باقی ہیں جوخلوصِ نیت سے روزے بھی رکھتے ہیں . ایک صاحب -جن کے بارے ہمیں علم تھا کہ روزے سے نہیں -رمضان بازار سے ڈھیروں پھل لئے جا رہے تھے۔ ہم نے ...حیرت سے پوچھا
حکمتِ روزہ
عربی زبان میں صوم کہتے ہیں کہ کسی چیز سے رک جانا اور چھوڑ جانا۔ روزہ دار کو صائم اس لیے کہتے ہیں کہ وہ کھانے پینے اور عمل تزویج سے خود کو روک لیتا ہے
روزہ کے متفرق احکام
اگر عورت کو نذر معین کے روزہ کے درمیان خون حیض آ جائے تو اس کے روزہ کا کیا حکم ھے؟
مستحب روزے
بجز حرام اور مکروہ روزوں کے جن کا ذکر کیا گیا ہے سال کے تمام دنوں کے روزے مستحب ہیں اور بعض دنوں کے روزے ...رکھنے کی بہت تاکید کی گئی ہے جن میں چند یہ ہیں
ماہ رمضان میں استمناء (مشت زنی ) کے احکام
تقریبا سات سال قبل میں نے اپنے رمضان مبارک کے کچھ روزوں کو استمناء سے باطل کیا مجھے ان دنوں کی تعداد یاد نھیں ھے کہ میں نے ماہ مبارک کے تین مھینوں میں کتنے روزے توڑے ھیں لیکن میرا خیال ھے کہ ۲۵، ۳۰ دن سے کم ...بھرحال نھیں ھے، اب میرا شرعی فریضہ کیا ھے
کرم الٰھی کے دسترخوان پر
روایات میں ماہ رمضان کو ”شھراللھ“یعنی ماہ خدا سے تعبیر کیا گیا ھے اور شھراللہ میں داخل ھونے والے کے لئے یہ اھتمام کیا گیا ھے کہ انسان اس سے قبل دو مھینوں یعنی رجب و شعبان جنھیں ماہ امیرالمومنین علیہ السلام وماہ رسول ...خدا(ص) یا شھر ولایت وشھر رسالت سے
مشکلات پر غلبہ
جیسا کہ بیان کیا گیا کہ تقویٰ انسان کے اندر پیدا ھونے والی ایک معنوی قوّت کا نام ھے جو نہ صرف یہ کہ انسان کو نقائص اور گناہ سے محفوظ رکھتی ھے بلکہ اسی قوّت کی .دد سے انسان اپنی روزمرّہ مشکلات پر بھی غلبہ پا سکتا ھے
سستی و جمود یا نشاط وارتقاء
مسلمان معاشروں میں مسیحی،یھودی اور ھندو تھذیب و افکار کا یہ اثر ھوا کہ دیگر اسلامی معارف کی طرح تقویٰ کوبھی بالکل بے روح اور بے کیف کر دیا گیا ھے۔ تقویٰ کوغاروں ،تھہ خانوں اور گوشئہ عافیت کی بے روح ...عبادتوں سے مخصوص کر دیا گیا ھے
تطھیر وتزکیہ
تطھیر اگر چہ تمام عبادتوں کا فلسفہ ھے اور خدا انسان کو زندگی کے تمام مراحل میں پاک و پاکیزہ دیکھنا چاھتا ھے ” وَ ...اللّٰہ یُحِبُّ الْمُتَطَھِّرِین
فطرت کے تقاضے
ایک سوال انسان کے ذھن میں بارھا اٹھتا ھے کہ دین اور احکام دین اگر فطرت انسانی کے مطابق ھیں جیسا کہ منابع ...دینی اس بات کا دعویٰ کرتے ھیں
آزادی یا پابندی
انسان کے ذھن میں اٹھنے والے سوالوں میں سے ایک اھم سوال یہ تھا کہ روزہ کے وقت انسان شدید پابندی کی حالت میں ھوتا ھے اور یہ درست بھی ھے لیکن یہ بھی درست ھے کہ انسان کو بلند اھداف تک پھونچنے کے لئے اپنے اوپر ...پابندیاں عائد کرنی پڑتی ھیں
ضعف یا قوت
یہ درست ھے کہ حالت روزہ میں انسان کو بعض اوقات نقاھت کا احساس ھوتا ھے جو پیا س اور گرسنگی کا ایک طبیعی تقاضا ھے ،اسی نقاھت کو بعض افراد ضعف سے تعبیر کرتے ...ھیں جب کہ ضعف اورنقاھت میں فرق ھے
خود شناسی
روزمرّہ زندگی کی گرفتاریاں انسان کو اجازت نھیں دیتی تھیں کہ وہ اپنے اندر جھانک کر دیکھے اور اپنے آپ کو ...پھچاننے کی کوشش کرے
ترک معمولات یازندگی کی یکسانیت سے نجات
روزے پر ایک سنجیدہ قسم کا اعتراض یہ ھے کہ روزہ رکھنے سے انسان کی زندگی کے معمول(Routine)میں خلل(Disturbance)ایجاد ھو جاتا ھے اور اسکی روزمرّہ زندگی موجودہ نظم (Discipline)سے خارج ھوجاتی ھے لھٰذا بھت سے ...افراداپنے روزہ نہ رکھنے کی وجہ یہ بتاتے ھیں
قرآن میں روزہ کا حکم
قرآن نے جس آیھٴ کریمہ میں روزے کا حکم بیان فرمایا ھے اسی آیت میں دو مطلب کی اور بھی وضاحت کی ھے ۔اوّل یہ کہ روزہ ایک ایسی عبادت ھے جسے امّت مسلمہ سے قبل دیگر امّتوں کے لیے بھی فرض قرار دیا گیا تھا”کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِینَ مِنْ قَبْلِکُمْ“
اھل مغرب کی روش اور اس کا انجام
اھل مغرب نے بجائے اصلاح کے ترک کی روش کو اختیار کیا یعنی انھیں منحرف شدہ عیسائی مذھب ،ساکت، جامد ،بے ھدف اور بے روح نظر آیاتو بجائے اسکے کہ وہ دین کو زندہ ،متحرک اور باھدف بناتے انھوں نے اسے ھی ترک کر دیا۔
روزہ کا ظاھر وباطن
انسان جسم اور روح سے مرکّب ھے،جسم روح کی فعّالیت کا وسیلہ اور روح جسم کی حیات ھے۔اگر جسم سے روح نکل جائے تو جسم مردہ اور بے حرکت ھو جاتا ھے ، اور دوسری طرف روح کی فعّالیت کا سلسلہ متوقّف ھو جاتا ھے
فلسفہٴ روزہ
ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اس کی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے
اسلام رنگ و نسل سے پاک دین ہے
بلال( رضہ ) حبش کے رھنے والے ایک سیاہ فام غلام تھے اور ” شین “ کے بجائے ”سین “ تلفظ کرتے تھے۔ یہ عرب کے نزدیک ایک بڑا عیب تھا لیکن رسول اللہ نے انھیں اپنا مؤذن قرار دیا اور وہ اذان میں کھتے تھے: ” اسھد ان لا الٰہ الّا اللہ “۔
اقسام مُطھرات اور ان کے احکام
مطھرات کسے کھتے ھیں ؟ وہ چیزیں جو نجاست کو پاک کرتی ھیں انھیں مُطھرات کھا جاتا ھے اور وہ بارہ ھیں ۔ (۱) پانی (۲) زمین (۳) سورج (۴) استحالہ (۵) انقلاب (۶) انتقال (۷) اسلام (۸) تبعیت(۹) عین نجاست کا زائل ھو جانا (۱۰) نجاست کھانے والے حیوان کا استبراء
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن