• صارفین کی تعداد :
  • 4316
  • 9/2/2008
  • تاريخ :

ماہ رمضان کے چوتھے دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَلَّلهُمَ قَوِّنى فيهِ عَلى اِقامَةِ اَمْرِكَ وَ اَذِقْنى فيهِ حَلاوَةَ ذِكْرِكَ وَ اَوَْزِعْنى فيهِ لاَدآءِ شُكْرِكَ بِكَرَمِكَ وَ احْفَظْنى فيهِ بِحِفْظِكَ وَ سَتْرِكَ يا اَبْصَرَ النَّاظِرينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا مجھ کو قوت دے اس دن اپنے امر انجام دینے کی اور مجھ کو اپنے ذکر کی شیرینی چکھا دے اور مجھ کو اپنے شکر کے ادا کرنے کے لۓ آمادہ کر اپنے کرم سے اور مجھ کو اپنی حفاظت کے ذریعہ اور اپنی پردہ پوشی کے ذریعہ محفوظ کو اے سب سے زیادہ دیکھنے والے .

**دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں:

4 رمضان  اھم واقعات