• صارفین کی تعداد :
  • 3968
  • 9/8/2008
  • تاريخ :

 ماہ رمضان کے نویں دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ اجْعَلْ لى فيهِ نَصيباً مِنْ رَحْمَتِكَ الْواسِعَةِ وَ اهْدِنى فيهِ لِبَراهينِكَ السَّاطِعَةِ وَ خُذْبِنا صِيَتى اِلى مَرْضاتِكَ الْجامِعَةِ بِمَحَبَّتِكَ يا اَمِلَ الْمُشْتاقينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا میرے لۓ اس دن اپنی رحمت مکمل وسیع حصہ قرار دے اور اس میں میری ھدایت کر اپنی روشن دلیلوں کے ذریعہ اور میری پیشانی کو اپنی جامع خوشنودی کی جانب لے جا اپنی محبت کے ذریعہ اے شوق والوں کے آرزو۔

 

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**

 


متعلقہ تحریریں:

9 رمضان کے اہم واقعات