ماہ رمضان کے تیسرے دن کی دعا
بسم الله الرحمن الرحيم
اَلَّلهُمَ ارْزُقْنى فيهِ الذِّهْنَ وَ التَّنْبيهَ وَ باعِدْنى فيهِ مِنَ السَّفاهَةِ وَ التَّمْويهِ وَ اجْعَلْ لى نَصيباً مِنْ كُلِ خَيْرٍ تُنْزِلُ فيهِ بِجُودِكَ يا اَجْودَ الاَجْوَدينَ
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا اس دن مجھ کو ہوش اور بیداری عطا فرما اور مجھ کو بیوقوفی اور جہالت سے دور کر اور میرے لیے ہر اس نیکی میں جو تو اس روز نازل کرے گا حصہ قرار دے اے سب سے بڑے جود و بخشش والے ۔
**دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**
متعلقہ تحریریں:
3 رمضان اہم واقعات