• صارفین کی تعداد :
  • 4018
  • 9/2/2008
  • تاريخ :

 ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَلَّلهُمَ قَرِّبْنى فيهِ اِلى مَرْضاتِكَ وَ جَنِّبْنى فيهِ مِنْ سَخَطِكَ وَ نَقِماتِكَ وَ وَفِّقْنى فيهِ لِقِرائَةِ اياتِكَ بِرَحْمَتِكَ يا اَرْحَمَ الرَّاحِمينَ.

 

 

                         

 شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا مجھ کو اس دن میں اپنی مرضی سے قریب کر اور اس دن میں مجھ کو اپنے غصہ اور عذاب سے بچا لے اور مجھ کو اس میں توفیق عطا کر اپنے قرآن کی آیتوں کے پڑھنے کی اپنی رحمت کے ذریعہ سے اے سب سے بڑے رحم کرنے والے ۔

متعلقہ تحریریں:

ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا