• بازاراورمچھلی کا واقعہ
    • امام محمد تقی علیہ السلام جن کی عمراس وقت تقریبا ۹ سال کی تھی ایک دن بغداد کے کسی گزرگاہ میں کھڑے ہوئے تھے اورچند لڑکے وہاں کھیل رہے تھے
    • علم تجوید کی عظمت
    • ایسے اصول و آداب اور اس طرح کے شرائط و قوانین کو پیش نظر رکھنے کے بعد پہلا خیال یہی پیدا ھوتا ھے کہ انسان ایسی زبان کو حاصل ھی کیوں کرے
    • حج کے متفرق مسائل
    • مسجدالحرام كا فرش قليل پانى كے ساتھ پاك كيا جاتا ہے اس طرح كہ نجاست پر قليل پانى ڈالا جاتا ہے كہ جس سے عام طور پر نجاست كے باقى رہنے كا علم ہوتا ہے تو كيا مسجد كے فرش پر سجدہ كرنا جائز ہے يا نہيں
    • تين جمرات كو كنكرياں مارنا
    • يہ حج كے واجبات ميں سے تيرہواں اور منى كے اعمال ميں سے پانچواں ہے اور تين جمرات كو كنكرياں مارنا كيفيت اور شرائط كے اعتبار سے عيد والے دن جمرہ عقبہ كو كنكرياں مارنے سے مختلف نہيں ہے
    • منى ميں رات گزارنا
    • واجب ہے كہ گيارہويں اور بارہويں كى رات منى ميں گزارے پس اگر دو طواف، انكى نماز اور سعى كو بجا لانے كيلئے عيد كے دن مكہ معظمہ چلا گيا ہو تو اس پر منى ميں رات گزارنے كيلئے لوٹنا واجب ہے
    • مكہ مكرمہ كے اعمال
    • مكہ معظمہ ميں پانچ اعمال واجب ہيں طواف حج ( اسے طواف زيارت كہا جاتا ہے ) نماز طواف ،صفا و مروہ كے درميان سعى طواف النساء اور نماز طواف۔
    • تقصير يا حلق
    • اگر تقصير يا حلق كيلئے كسى دوسرے سے مدد لے تو اس پر واجب ہے كہ نيت خود كرے
    • قربانى كرنا
    • قربانى ايك عبادت ہے كہ جس ميں ان تمام شرائط كے ساتھ نيت شرط ہے كہ جو احرام كى نيت ميں گزر چكى ہيں
    • كنكرياں مارنا
    • يہ حج كے واجبات ميں سے چوتھا اور منى كے اعمال ميں سے پہلا ہے _ دس ذى الحج كو جمرہ عقبہ ( سب سے بڑا) كوكنكرياں مارنا واجب ہے
    • عرفات ميں وقوف كرنا
    • يہ حج كے واجبات ميں سے دوسرا واجب ہے اور عرفات ايك مشہور پہاڑ ہے كہ جس كى حد عرنہ ، ثويہ اور نمرہ كے وسط سے ليكر ذى المجاز تك اور ما زمين سے وقوف كى جگہ كے آخر تك اور خود يہ حدود اس سے خارج ہيں
    • اعمال حج كے بارے ميں
    • يہ حج كے واجبات ميں سے پہلا واجب ہے _ شرائط ، كيفيت ، محرمات، احكام اور كفارات كے لحاظ سے حج كا احرام عمرہ كے احرام سے مختلف نہيں ہے
    • تقصير
    • تقصير ايك عبادت ہے كہ جس ميں انہيں شرائط كے ساتھ نيت واجب ہے جو احرام كى نيت ميں ذكر ہو چكى ہيں
    • سعي
    • سعى ميں نيت شرط ہے اور نيت ميں قربت،اخلاص اور تعيين سب معتبر ہے جو احرام كى نيت ميں گزرچكا ہے
    • طواف اور نماز طواف كے بارے ميں
    • يہ عمرہ كا دوسرا واجب عمل ہے پس عمرہ كا احرام باندھ كر عمرہ كے باقى اعمال بجا لانے كيلئے مكہ معظمہ كى طرف جائے اور پہلا عمل جو انجام دے گا وہ خانہ كعبہ كے اردگرد سات چكر لگا كر اس كا طواف ہے
    • احرام-4-
    • احوط وجوبى يہ ہے كہ محرم ايسا كام نہ كرے جس سے اس كے بدن سے خون نكل آئے
    • احرام-3-
    • محرم پر سايہ سے استفادہ كرنے كى حرمت مردوں كے ساتھ مختص ہے پس عورتوں كيلئے يہ ہر صورت ميں جائز ہے _
    • احرام -2-
    • اگر احرام كا لباس نجس ہوجائے تو احوط وجوبى يہ ہے كہ اسے پاك كرے يا تبديل كرے _
    • احرام
    • قصد ميں اعمال كى تفصيلى صورت كو دل سے گزارنا معتبر نہيں ہے بلكہ اجمالى صورت كافى ہے پس اس كيلئے جائز ہے كہ اجمالى طور پر واجب اعمال كو انجام دينے كا قصد كرے پھر ان ميں سے ايك ايك كو ترتيب كے ساتھ بجا لائے
    • اعمال عمرہ كے بارے ميں
    • احرام كو مسجد شجرہ سے جحفہ تك موخر كرنا جائز نہيں ہے مگر ضرورت كى خاطر مثلا اگر بيمارى ، كمزورى و غيرہ جيسا كوئي عذر ہو
    • حج و عمرہ كے اعمال كے بارے ميں
    • گزر چكا ہے كہ حج كى تين اقسام ہيں حج تمتع اور يہ اس شخص كا فريضہ ہے كہ جسكے اہل مكہ سے اڑتاليس ميل تقريبا نوے كيلوميٹر دور ہوں اور حج قران و افراد ،اور يہ دونوں اس شخص كا فريضہ ہيں جس كے اہل مكہ ميں ہوں
    • معراج سے صلح حدیبیہ تک
    • تاریخ اسلام کے اس دور میں (بعثت سے عہد ہجرت تک) جو اہم واقعات رونما ہوئے ان میں سے ایک واقعہ معراج بھی ہے۔
    • نيابتى حج
    • نائب و منوب عنہ كى شرائط كو بيان كرنے سے پہلے حج كى وصيت اور اس كيلئے نائب بنانے كے بعض موارد اور ان كے احكام كو ذكر كرتے ہيں
    • حج بیت اللہ
    • شرعاً حج سے مراد خاص اعمال كا مجموعہ ہے اور يہ ان اركان ميں سے ايك ركن ہے كہ جن پر اسلام كى بنياد ركھى گئي ہے
    • امامت کے سلسلہ میں دو نظریئے
    • خلافت ،علمائے اہل سنت کی نظر میں ،ایک ایسا اجتماعی و سماجی عہدہ و منصب ہے جس کے لئے اس سے مخصوص مقاصد کی لیاقت و شائستگی کے علاوہ کوئی اور شرط نہیں ہے
    • حضرت امام رضا علیہ السلام کی چند احادیث
    • مومن واقعی وہ شخص ھے جس کے اندر یہ تین خصلتیں پائی جائیں ۔ اپنے خدا کی سنت ،اپنے نبی کی سنت اور اپنے امام کی سنت ،لیکن اپنے امام کی سنت یہ ھے کہ فقر و تنگ دستی اور درد و بیماری کے موقع پر استقامت کا ثبوت پیش کرے
    • حضرت امام رضا علیہ السلام کے چند حسن اخلاق
    • امام رضا (ع) کے عرفان کی خصوصیت یہ تھی کہ آپ حق پر پائیدارتھے، اور آپ نے ظلم کے خلاف قیام کیا تھا، اس لئے آپ مامون عباسی کو تقوائے الٰہی کی سفارش فرماتے تھے اور دین سے مناسبت نہ رکھنے والے اس کے افعال کی مذمت فرماتے تھے
    • علامت بلوغ
    • کیا بلوغ اس کے علاوہ بھی ( کسی چیز سے) ثابت ہوتا ہے؟