ماہ رمضان کے تیسویں دن کی دعا
بسم الله الرحمن الرحيم
اَللَّهُمَّ اجْعَلْ صِيامى فيهِ بِالشُّكْرِ وَ الْقَبُولِ عَلى ما تَرْضاهُ وَ يَرْضاهُ الرَّسُولُ مُحْكَمَةً فُرُوعُه بِاْلاُصُولِ بِحَقِّ سَيِّدِنا مُحّمَدٍ وَ الِهِ
الطَّاهِرينَ وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعالَمينَ.
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا اس دن میں میرے روزہ کو جزاۓ خیر کے ساتھ اور اپنی بارگاہ میں مقبول قرار دے جو تیرا پسندیدہ تیرے رسول
(ص) کا پسندیدہ ہو اور اس کے فروغ کو اصول کے ساتھ مستحکم کر بحق سید و سردار محمد (ص) و آلہ الطاھرین اور
حمد خدا کے لۓ ہے جو عالمین کا رب ہے ۔
** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**