عید فطر پر رہبر انقلاب اسلامی کے اقوال
٭ عید فطر کا دن عبادت و مغفرت کا دن ہے ۔
٭ عید فطر کا دن اتحاد برادری اور اجتماع کا دن ہے ۔
٭عید سعید فطر مسلمانوں کی عید اسلام و پیغمبر اسلام (ص) کی سربلندی کا سبب اور اسلام میں کبھی نہ ختم ہونے والا خزانہ ہے ۔
٭ عید سعید فطر کے موقع پر عالم اسلام کو اس مبارک دن سے اتحاد عبرت حاصل کرنے اور خدا کی طرف لوٹ کرجانے کے استفادہ کرنا چاہیے ۔
پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
عید کے معنی اور تاریخی اہمیت
عید کے دن شکر کریں احتجاج نہیں
عید سعید فطر