صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 23 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
بچوں کی دنیا
>
پھیلیاں
1
ٹيبل ٹينس کي گيند
فہمیدہ اور وردہ اپنے لان میں ٹیبل ٹینس کھیل رہی تھیں کہ اچانک گند اچھلی اور تھوڑی دور جا کر زمین میں ایک سوراخ میں گر گئی وہ
حيرت انگيز بيل
دو بیل ایک ساتھ چلتے ہیں ایک ساتھ رکتے ہیں ایک ساتھ کھاتے ہیں ایک ساتھ پیتے ہیں
25 روپے يا 24 روپے
ایک گھوڑے والے کے پاس 30 گھوڑے تھے۔ وہ اکثر ایک جانوروں کو پانی پلانے والے شخص کے پاس گھوڑوں کو پانی پلانے لے جاتا تھا۔
بلی کی کوشش
ایک بلی ایک 30 فٹ گہرے گڑھے مین گر گئی وہ ہر روز تین فٹ اونچی چھلانگ لگاتی ہے لیکن 2 فٹ نیچے پھسل جاتی ہے
دھويں کا وزن معلوم کيجيے؟
بتائیے اگر سوا دو سیر تمباکو کو جلایا جائے کتنا دھواں نکلے گا؟
نقارہ
نر ناری کی جوڑی ڈٹھی جب بولے تب لاگے مٹِھی/ اک نہائے اک تاپن ہارا چل خسرو کر کوچ نقارہ
دیا
بالا تھا جب سب کو بھایا بڑھا ہوا کچھ کام نہ آیا/ خسرو کہہ دیا اس کا ناؤ ں ارتھ کرو نہیں چھاڈو گاؤ ں
ناؤ
جل جل چلتا بستا گاؤ ں بستی میں نا وا کا ٹھاؤ ں/خسرو نے دیا وا کا ناؤ ں بوجھو ارتھ نہیں چھاڈو گاؤ ں
موری
ساون بھادوں بہت چلت ہے ماگھ پوس میں تھوڑی/ امیر خسرو یوں کہتے تو بوجھ پہیلی موری
آری
شیام برن اور دانت انیک لچکت جیسے ناری/دونوں ہاتھ سے خسرو کھینچے اور یوں کہے میں آ ری
ناخون یعنی ناخن
بیسیوں کا سر کاٹ لیا/ نہ مارا نا خون کیا
آئینہ
فارسی بولی آئی نا/ ترکی ڈھونڈی پائی نا
بنولی
ترور سے ایک تریا اتری اس نے بہت رجھایا/ باپ کا نام جو اس سے پوچھا آدھا نام بتایا
آپ کا نام
اوروں کے قبضے میں ہے/ لیکن ہے وہ آپ کی شے
مچھر
رات کو وہ آتا ہے اکثر / راگ سناتا ہے گا گا کر
لاٹھي
اندھا ہے پر راہ دکھلائے / آنکھ وہ اندھوں کي کہلائے
ناخن
بيسوں کا سرکاٹ ليا/ نہ مارا نہ خون کيا
آئينہ
کيا جانو وہ کيا ہے/ جيسا ديکھو ويسا ہے
پہیلیاں ( 141 تا 150 )
ايک جگہ پر ليٹي ليٹی/دلي ممبئي کو چھو آئے
پہیلیاں ( 131 تا 140 )
پاني کا ہے اک مٹکا/پيڑ پہ ہے وہ لٹکا
پہیلی۔۱
دیکھا ہم نے ایک پرندہ /کچھ پیلا کچھ سبز اور لال
پہیلیاں ( 121 تا 130 )
چھت سے لٹکي رہتي ہے/ ديوار سے ٹنگي رہتي ہے
پہیلیاں ( 111 تا 120 )
ديکھو يہ کيسا شيطان/ ناک پہ بيٹھے پکڑے کان
پہیلیاں (100 تا 110 )
ايک بڑھيا ايسي ديکھي/ جس کي کنويں ميں ٹانگيں
پہیلیاں ( 91 تا 100 )
چھوٹا منہ بڑا پيٹ/ کھڑا رکھو تو جائے ليٹ
پہیلیاں ( 81 تا 90 )
وہ چيز ہے کہ خود پر/ پري کي طرح ناز کرے
پہیلیاں ( 71 تا 80 )
سفيد مرغي سبم پونچھ/ تو نہ سمجھے تو ماموں سے پوچھ
پہیلیاں ( 61 تا 70 )
کالي کالي جھاڑيوں ميں / کالے کالے ناگ
پہیلیاں ( 51 تا 60 )
کا لا ہے پر کوا نہيں/ درخت پر چڑھے پر بندر نہيں
پہیلیاں ( 41 تا 46 )
بچوں کے لیۓ دلچسپ پھیلیاں
پھيلياں
ايک پہيلي تم کو سنائيں / ايک بچے کي ہيں دو مائيں
پھيلياں
بچوں کے لیۓ دلچسپ پھیلیاں
1
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن