ديا
بالا تھا جب سب کو بھايا بڑھا* ہوا کچھ کام نہ آيا
خسرو کہہ ديا* اس کا ناۆ ں ارتھ کرو نہيں چھاڈو گاۆ ں
* بڑھا جب بوليں گے تو بڑا سنائي دے گا -
* ديا يعني چراغ ہي اس پہيلي کا جواب ہے -
جواب: ديا يعني چراغ
شاعر کا نام: امير خسرو دہلوي
پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان
متعلقہ تحريريں:
ناخون يعني ناخن