• صارفین کی تعداد :
  • 5587
  • 12/8/2010
  • تاريخ :

 مچھر

سوالیہ نشان

1.

رات کو وہ آتا ہے اکثر

راگ سناتا ہے گا گا کر   

 

2.

ايک جانور بہت نرالا

منہ ہے اس کا ہندسوں والا

سارا دن ہے ٹک ٹک کرتا

پھر بھي اس کا منہ نہيں تھکتا    

3.

نہر کنارے ديکھا چيتا

ہر وقت جو ہے پاني پيتا

جب بھرجائے اس کا پيٹ

کمر سے لگ کر جائے ليٹ    

4.

کٹورے پہ کٹورا

بيٹا باپ سے بھي گورا    

5.

ايک جانور اصلي

اس کي ہڈي نہ پسلي    

 

جوابات :

1.  مچھر

2.  گھڑي

3. مشک

4.  ناريل

5.  جوں


متعلقہ تحریریں:

پہیلی۔۱

پہیلیاں ( 111 تا 120 )

پہیلیاں (100 تا 110)

پہیلیاں ( 91 تا 100)

پہیلیاں ( 81 تا 90)

پہیلیاں ( 71 تا 80)

پہیلیاں ( 61 تا 70)

پہیلیاں ( 51 تا 60)

پھيلياں

پھيلياں