صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 13 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
ملت ایران کی استقامت میں اصلی کردار خواتین کا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نے کہا ہےکہ مقدس دفاع، اسلامی انقلاب اور ملت ایران کی استقامت میں اصلی اور مرکزی کردار کا رہا ہے۔
سیٹلائٹ چینل فدک کی نشریات نئی فریکونسی پر شروع
اس سیٹلائٹ چینل کا افتتاح جناب شیخ یاسر الحبیب روحانی کویتی نے کیا جو اپنے حالیہ سنی اعتقادات کے خلاف بیانات کی وجہ سے دنیا بھر کے سنی طبقے کے اعتراضات کا سامنا کرتے رہے ہیں ۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے
تمام کفر کی دنیا کھڑی ہے اک جانب/ تُو ایک عافیہ تنہا کھڑی ہے اک جانب
ڈاکٹر عافیہ پاکستانی میڈیا کی شہ سرخیوں میں
ایک امریکی عدالت کی جانب سےپاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو دہشت گردی کے7 الزامات میں 86 برس قید کی سزا سنائے جانے کے معاملے پر جہاں ملک بھر میں عوامی احتجاج اور سیاسی بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے
بیٹیاں اتنی ارزاں کیوں ہوتی ہیں؟
ڈاکٹر عافیہ کو 86 برس قید سنا دی گئی اور میانوالی سے طاہرہ آپا نے پوچھا ہے ”سر“ بیٹیاں اتنی ارزاں کیوں ہوتی ہیں
قطب شمالی میں سب سے پہلی مسجد کا قیام
قطب شمالی میں دنیا کے کنارے پر واقعہ گاؤں کے لیے تیارکردہ مسجد چار ہزار کلو میٹر کا سفر کرکے منزل پر پہنچ گئی اس مسجد کو کینیڈا کے شمال میں واقعاینوفیک گاٶں میں رہائش پذیر80 مسلمانوں کے لیے بنایا گیا ہے ۔
شلوزان کے علاقے میں شہداء کی تعداد 25 ہوگئی ہے
اس وقت خیوص نامی گاؤں دہشت گردوں کے محاصرے میں ہے اور دہشت گرد بھاری ہتھیاروں سے اس گاؤں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور اس پر قبضے کے لئے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں
صدر احمدی نژاد کا دورہ امریکہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے علاوہ نیویارک میں مقیم ایرانی شھریوں کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلوں سے انٹرویو اور سیاسی اور علمی نشستوں میں شرکت کریں گے ۔
صہیونی آلہ کار امریکی ملوث ہیں
رہبر مسلمین جہاں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے حکم پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ طالبات کراچی کے تحت امریکا میں قرآن کریم کی سنگین بے حرمتی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
قرآن سوزی کے واقعے پر کارٹونسٹ کی نگاہ
امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اور امریکی سیکوریٹی فورسز کی موجودگي میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا جو افسوسناک اور دلخراش سانحہ پیش آيا ہے اس سے پوری دنیا بالخصوص عالم اسلام میں غم و غصّے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
دشمن قرآن کی مقبولیت سےحسد کرتا ہے
تشخیص مصلحت نظام کونسل کےسربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نےکہاہےکہ قرآن کریم کی توہین کی وجہ اسلام کی عالمگیریت ہے۔
ایران میں پاکستانی بھائیوں کے ساتھ یوم یکجہتی
گذشتہ جمعرات کو پورے ایران میں، پاکستان میں سیلاب سے متاثرہونے والوں کے ساتھ یوم یکجہتی منایا گیا.
امریکی بحریہ ایرانی میزائیلوں کی زد میں ہے
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل نے سید یحی رحیم صفوی نے ایران کے خلاف دھمکیوں پر رد عمل ظاہر کرتےہوئے کہا ہے کہ امریکی بحریہ ایرانی میزائیلوں کی زد میں ہے۔
یوم یکجہتی، پاک ایران دوستی کا آئینہ دار
گذشتہ جمعرات کو پورے ایران میں، پاکستان میں سیلاب سے متاثرہونے والوں کے ساتھ یوم یکجہتی منایا گیا.
صدر احمدی نژاد شام اور الجزائر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق روانہ ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں پارلیمانی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری
افغانستان میں پارلیمان کے ایوانِ زیریں کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے اور افغان صدر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بے خوف و خطر ووٹنگ میں حصہ لیں۔
مقدس دفاع ( 80 ۔ 1988 ) اور ملت ایران کی دفاعی صلاحیتیں
سن 80 کے عشرے میں، ایران میں اسلامی انقلاب کامیابی کے بعد جب امریکہ اور مغربی ممالک نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کیں تو بانی انقلاب حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ نے مغرب کے اس اقدام کو الہی تحفہ قرار دیا تھا
قرآن سوزی
عزیز قارئین اس تصویر کے بارے میں اظہار خیال کیجیئے ۔
سیلاب زدگان کے لیے ایران کی امداد،پاکستانی حکام اور عوام کا زبردست خیرمقدم
اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے پاکستان میں جاری تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھیجی جانے والی امداد کا پاکستانی حکام اور عوام نے بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔
اسلامی اخوت کی بنیاد پر پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لئے آگے بڑھیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تمام مسلمان قوموں کے نام اپنے پیغام میں پاکستان میں وسیع پیمانے پر سیلاب کی تباہی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید فرمائی ہے
ایران نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد 10 ملین ڈالر سے بڑھا کر 100 ملین ڈالر کردی ہے
پاکستان کے شہر لاہور میں ایرانی قونصل جنرل علی نیکان نےپنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد10 ملین ڈالر سے بڑھا کر 100 ملین ڈالر کردی ہے
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کے جاری ہونے کے ساتھ ہی سارا ایران سراپا احتجاج
امریکہ میں قران کریم کے جلائے جانے کے واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کے جاری ہونے کے ساتھ ہی سارا ایران سراپا احتجاج بن گیا ۔
قرآن پاک کی توہین ۔ امریکہ جواب دے
امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اور امریکی سیکوریٹی فورسز کی موجودگي میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا جو افسوسناک اور دلخراش سانحہ پیش آيا ہے اس سے پوری دنیا بالخصوص عالم اسلام میں غم و غصّے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
جمعہ کو توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ
مسلم امۃ قرآن کریم کی اہانت کی مذموم کوشش کے خلاف جمعہ کے دن وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
مشہد ميں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف حوزہ علمیہ دینی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
امریکہ کی بعض ریاستوں میں قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کے خلاف حوزہ علمیہ مشہد میں دینی طلباء نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف تہران میں طلباء کا زبردست مظاہرہ
تہران میں طلباء نے قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف امریکی مفادات کے نگراں دفتر کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
رہبر معظم کا امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں اہم پیغام
امریکی حکومت کو چاہیے کہ وہ اس سنگين جرم میں اپنی عدم مداخلت کے دعوی کو پایہ ثبوت تک پہنچانے کے لئے اس عظیم جرم میں ملوث اصلی عناصر اور سازش کاروں کو اچھی طرح کیفر کردار تک پہنچائے ۔
ترکی میں فوجی آئین کو بدلنے کے لئے ریفرنڈم
ترکی میں لوگ اتوار کے روز 1980 کی دھائی میں بننے والے فوجی آئین کو بدلنے کے لئے ریفرنڈم میں حصہ لے رہے ہیں۔
قرآن کریم کی بے حرمتی اور امریکی خاموشی پر ایران کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے ایک بیان میں امریکی حکومت کوخبردار کیا ہے کہ وہ اس طرح کے انتہا پسند عناصر کی سرپرستی کرنا چھوڑ دے
امام موسی صدر کوآزاد کرانے کی کوشش کریں
ترکی کےایک اسلامی سینٹر نےاس ملک کےغیرسرکاری اداروں کودعوت دی ہےکہ وہ امام موسی صدرکوتیس سالہ اسیری سےآزاد کرانےکی کوشش کریں۔
کشمیر میں زبردست مظاہرے کے بعد کرفیو
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں عید کے دن ہندوستان کے خلاف زبردست مظاہروں کے بعد ایک بار پھر سرینگر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
مظلوم کی حمایت ایران کی حمایت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نےکہاہےکہ ملت ایران کی فطرت، ثقافت کی تشکیل،منطق کی بنیاد پرحرکت اورظلم کامقابلہ اورمظلوم کی حمایت ہے۔
یوکیا آمانو کی رپورٹ یورپ کے دباؤ کا نتیجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئي اے ای اے کے سربراہ کی حالیہ رپورٹ یورپ خصوصا امریکہ کے دباؤ میں تیار کی گئ
قرآن مجید کی توہین کے پیچھے اسرائیلی سازش کارفرما ہے
حکمت و فلسفہ ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ قرآن مجید کی توہین کرنے میں اسرائیلی سازش کارفرما ہے۔
امریکی حکام نے فلوریڈاچرچ کی جانب سے قرآن مجید کی توہین کرنے کی مذمت کی ہے
امریکی وزیر خارجہ اور دیگر اعلی امریکی حکام نے فلوریڈاچرچ کی جانب سے اسلامی مقدسات اور قرآن مجید کی توہین کرنے کے فیصلہ کی شدید مذمت کی ہے۔
تاریخی چارمینار کے وجود کو خطر
حیدرآباد دکن میں موجود دنیا کی تاریخی عمارتوں میں شمار کی جانے والی عمارت چارمینار کے وجود کو خطرہ لاحق ہوچکا ہے۔
عالمی سامراج کے ساتھ انقلاب اسلامی کا بے مثال مقابلہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے عالمی سامراج کے ساتھ انقلاب اسلامی کے موجودہ مقابلے کو بے مثال قرار دیا ہے ۔
ایران این پی ٹی معاہدے پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر آمانو کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ایران این پی ٹی معاہدے پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے۔
قرآن مجید کی توہین سےامریکہ کے لئے تباہ کن اور سنگين نتائج برآمد ہونگے
افغانستان میں امریکی اور نیٹو فورسز کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ کے شہر فلوریڈا میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کو جلانے کے منصوبے پر عمل کیا گیا تو امریکہ کے لئے اِس کے تباہ کن اور خطرناک نتائج برآمد ہونگے۔
روس کے ایک فوجی اڈے پر خودکش حملے میں کم سے کم پانچ فوجی ہلاک
روس کے علاقے داغستان میں ایک فوجی اڈے پر ہونے والے خودکش حملے میں کم سے کم پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
صدر احمدی نژاد آج قطر کے دورے پر روانہ ہونگے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے۔
ٹونی بلیرکا جوتوں اور گندے انڈوں سے استقبال
آئر لینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیر پر مظاہرین نے گندے انڈے اور جوتے پھینکے ہیں۔
سیلاب سے متاثرہ پاکستان
پاکستان کی تاریخ میں آنے والے سب سے بڑے سیلاب میں اب تک سینکڑوں افراد جاں بحق اور دوکروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں سیلاب سے لوگوں کے گھروں اور سرکاری املاک کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔
ایران کے مختلف شہروں میں یوم قدس کی ریلیاں
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں یوم قدس کے موقع ایرانی عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ریلیاں نکالی ہیں ۔
کوئٹہ میں یوم القدس کی ریلی میں دہشت گردوں کا حملہ
کوئٹہ میں یوم القدس کی ریلی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے
مسلمان قومیں امریکہ کے فریب میں نہیں آئيں گی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکہ کی سرپرستی میں سازشی مذاکرات نہ کبھی کامیاب ہوئے ہیں اور نہ ہونگے۔
پاکستان بھر میں مجالس، شب زندہ داریوں اور اعمال و دعا کا سلسلہ جاری
ملک بھر میں شہادت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس عزاء کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
امریکہ نے انقلاب اسلامی کا راستہ روکنے کےلئے انتہا پسندوں کی حمایت کی تھی
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کہا کہ مغربی ممالک اسلام کو بدنام کرنے کے لئے القاعدہ اور دہشت گردوں کی کارروائیوں کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں
ہنگامی بنیاد پر ایران کی 18 طبی ٹیمیں عنقریب پاکستان روانہ ہونگي
اسلامی جمہوریہ ایران کے ہلال احمر ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہنگامی بنیاد پر ایران 18 طبی ٹیمیں عنقریب پاکستان روانہ کرے گا۔
امریکی حکام عالمی مسائل پر بحث و مناظرے کی صلاحیت سے عاری ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہاہے کہ امریکی حکام مناظرے میں شرکت اور عالمی مسائل پیش کرنے کی صلاحیت نہيں رکھتے۔
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن