صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
نوجوانوں نسل
1
2
3
4
5
6
زندگي کا ہدف
زندگي ايک طولاني سفر ہے کہ جس ميں مختلف منزليں ہيں ليکن اس کا ايک بلند بالا ہدف بھي ہے۔
دوستی کے اہم اصول (حصّہ سوّم)
کبھی ایک راز کا تعلق انسان کی زندگی، حیثیت اور عزت و آبرو سے متعلق ہوتا ہے اور اس راز کو فاش کرنا، اس کی بے عزتی اور ہلاکت کا باعث ہوتا ہے
دوستی کے اہم اصول (حصّہ دوّم)
عفو و درگذر ایک ایسا پانی ہے جو غضب، کینہ اور انتقام کی آگ کو بجھا دیتا ہے اور انسان کو روحی سکون ، اطمینان اور زندگی سے لذت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔’’ عفو و درگذر میں ایک ایسی لذت ہے جو انتقام میں نہیں
دوستی کے اہم اصول
ہمارے اور دوسروں کے درمیان رابطہ کی لکیر ہونی چاہئے ، فاصلہ کی نہیں۔ جو چیز اس رابطہ کو وجود میں لاتی ہے اور رابطہ برقرار ہونے کے بعد اسے مضبوط و مستحکم بناتی ہے
لڑكیوں كی تربیت
جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، لڑكیوں كی پرورش و تربیت كی اہمیت كے سلسلہ میں فرماتے ہیں: (من كان لہ انبۃ فادبھا واحسن ادبھا، وغذاھا فاحسن غذائھا، واسبغ علیھا من النعم التی اسبغ اللہ علیہ، كانت لہ میمنۃ ومیسرۃ من النار الی الجنۃ)
لڑكیوں كی تربیت (حصہ هفتم)
آج تمام لووں كے لئے، معاشروں كے اخلاقی فسادات، تماماً قابل دید ہے كہ تاریخ بشریت میں ایسا فساد كبھی نہیں دیكھا گیا ہے ۔
لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ ششم )
اسلام میں لڑكیوں اور عورتوں كے لئے علم میں آگے بڑھنے كے لئے، كوئی حد نہیں قرا ر دی گئی ہے۔ اور علوم كو ھر انسان چاہے مرد یا عورت كے لئے جہاں تك ممكن ہو اور استعداد بھی ہو اسلام سے مطلوب اور ضروری سمجھتا ہے
لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ پنجم )
امام علی رضا علیہ السلام س روایت ہے كہ جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خدا عورتوں پر مردوں سے زیادہ مہربان ہے۔
لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ چهارم )
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سب سے بہترین حق كو لڑكیوں كے لئے قرار دیا، اور ایك ایسے زمانے میں جب كہ لڑكیاں، انسانی حقوق اور حیات كے حقوق سے بھی محروم تھیں
لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ سوّم )
رُسو كہتا ہے: بچہ ماں كی چاہت كے حساب سے تربیت پاتا ہے اگر تم چاہتے ہو كہ تمھارا بچہ شرف و فضیلت كا مفہوم درك كرلے تو تمہیں چاہئے كہ بچہ كی ماں كی تربیت كرو۔
لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ دوّم )
لڑكی آئندہ میں گھر كی پرورش كرنے والی ہے ۔ اس لئے كہ گھر چلانا ااج كی دنیا میں ایك قابل توجہ فن كی حیثیت ركھتا ہے كہ جس نے مربیوں كے لئے ضروری بنا دیا ہے
لڑكیوں كی تربیت
جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، لڑكیوں كی پرورش و تربیت كی اہمیت كے سلسلہ میں فرماتے ہیں:
اسلام میں شادی بیاہ
شادی بیاہ اور اس كی شرائط كے بارے میں لوگ بہت زیادہ پوچھتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں كہ ہم اس كی شرائط اور خصوصیات وضاحت سے بیان كریں ۔
شادى كا مقصد (حصّہ سوّم )
رسول خدا صلى اللہ عليہ و آلہ و سلم كا ارشاد ہے كہ خداوند عالم نے فرمايا: جب ميں ارادہ كرتا ہوں كہ دنيا و آخرت كى تمام خوبياں كسى مسلمان شخص كے لئے جمع كردوں تو اس كو مطيع قلب، ذكر كرنيوالى زبان اور مصيبتوں پر صبر كرنے والا بدن عطا كرتا ہوں ۔
شادى كا مقصد (حصّہ دوّم )
انسان اس دنيا ميں اس لئے نہيں آيا ہے كہ وہ ايك مدت تك كھائے ، پيئے ، سوئے ، عيش كرے ، لذتيں اٹھائے اور پھر مرجائے اور نابود ہوجائے ۔
شادى كا مقصد
شادى انسان كى ايك فطرى ضرورت ہے اور اس كے بہت سے فائدے ہيں جن ميں سے اہم يہ ہيں:
والدین اور ٹین ایجرز (حصّہ دوّم)
لڑکپن میں جسمانی طور پر بہت تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہے۔ بال، چہرہ، قد، موٹاپا ہر چیز بدل رہی ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ چہرے پر دانے نکلتے ہیں اور بالوں میں خشکی یا سکری نمایاں ہوجاتی ہے لیکن یہ تمام تبدیلیاں عارضی ہوتی ہیں
مسلمان نوجوان اسلامی معاشرے کی قوّت
نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا قیتی سرمایا ہوتے ہیں ۔ یہی وہ قوت ہے جو اپنے آنے والی نسلوں کے رہن سہن اور سوچ میں تبدیلی اور انقلابات کا باعث بنتی ہے ۔
والدین اور ٹین ایجرز
زمانہ بدل چکا ہے اور دور ِ جدید میں حالات نیا رُخ اختیار کرچکے ہیں۔ وہ بچے جو بچپن سے لڑکپن کی طرف گامزن ہوتے ہیں اپنے والدین کے لیے ایک اچنبھا بن جاتے ہیں۔
اسلام میں شادی بیاہ (حصّہ پنجم )
وہ عورت تمہاری رفقیہ حیات بننے كے لئے سب سے بہترین ہے جو تمہیں اولاد سے بہرہ مند كرنے والی ، مہربان اور پاك دامن ہو ۔
اسلام میں شادی بیاہ (حصّہ چہارم )
اس مسئلے كا حل یہ ہے كہ جو نوجوان شادی كی راہ میں ركاوٹوں سے دوچار ہیں اور انھیں یہ اندیشہ بھی ہے كہ جنسی جذبے كو دباؤ كی بنا پر كہیں ان كا قدم دائرہ عفت سے باہر نہ نكل جائے
اسلام میں شادی بیاہ ( حصّہ سوّم )
ویل ڈورانٹ كہتا ہے: اگر لوگ اپنی زندگی كے بہترین اور موزوں سالوں میں شادیاں كرنا شروع كردیں تو بے حیائیاں ، خطرناك بیماریاں ، بے نتیجہ تنہائیاں اور ناگوار گوشہ نشینیاں اور وہ بغاویتں اور سركشیاں جو آج كے دور كو داغدار بنا چكی ہیں ، گھٹ كر نصف رہ جائیں
اسلام میں شادی بیاہ (حصّہ دوّم )
قرآن كریم نے چند چیزوں كو آرام و سكون كا ذریعہ قرار دیا ہے ۔ اور انھیں اللہ كی بڑی اور قیمتی نعمتوں میں شمار كیا ہے ۔ ان میں سے چند یہ ہیں:
اسلام میں شادی بیاہ
شادی بیاہ اور اس كی شرائط كے بارے میں لوگ بہت زیادہ پوچھتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں كہ ہم اس كی شرائط اور خصوصیات وضاحت سے بیان كریں ۔
شادی جسم و جان اور قسمت و سر نوشت کا ملاپ (حصہ دوم)
اسلام کي رُو سے گھر بسانا ايک فريضہ ہے اور يہ ايسا عملي فريضہ ہے کہ مرد و عورت مل کر اس کام کو ايک ’’خدائي امر‘‘ اور ايک ’’وظيفے‘‘ کے تحت انجام ديں۔
شادی جسم و جان اور قسمت و سر نوشت کا ملاپ(حصہ اول)
ملن اور بندھن کي محفل نکاح ميں ايک طرف اپنے احساسات و نشاط سے بھرپور عفت و حيا کي چادر ميں لپٹي ہوئي ناز و سرور اور محبت سے سرشار اور اپني آرزوں کے ساتھ زندگي کے نئے سفر اور نئے راستے پر نظريں جمائے دُلہن موجود ہوتی ہے
سامراج کے محاذ کی سرنگونی، نوجوان نسل کے احساس ذمہ داری کا ثمرہ تھا
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ ملت ایران کو خود مختاری، سربلندی اور اسلامی تشخص کی راہ سے ہٹا نہیں سکتا
ملت اسلامیہ کے نوجوانوں کے لیے لمحہ فکر و عمل
ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھ/ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
جواں نسل اصلاح اور ہدایت کی روشن قندیل بنے
مسلمانان عالم کے عصری اجتماعی مسائل اس قدر گھمبیراور پیچیدہ ہیں کہ ان مسائل کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا ہے
خودسازي
نوجوان کا دل خالي زمين کے مانند ہے جو اس ميں بويا جائے قبول کرتي ہے پس قبل اس کے کہ تو قسي القلب (سنگدل) ہوجائے اورتيري فکرکہيں مشغول ہو جائے
جواني کي فرصت اورغنيمت
بلاشک کاميابي کے اہم ترين عوامل ميں سے ايک فرصت اورفراغت کے اوقات سے صحيح اوراصولي استفادہ ہے۔ جواني کا زمانہ اس فرصت کے اعتبارسے انتہائي اہميت کا حامل ہے
جوانوں کو امام علي عليہ السلام کي وصيتيں
اس مقالے کي سند نہج البلاغہ کا خط ۳۱ ہے۔ سيد رضي کے بقول صفين سے واپسي پر”حاضرين“ کے مقام پرحضرت نے يہ خط اپنے فرزند امام حسن بن علي عليہ السلام کے نام تحرير فرمايا۔
اسٹو ڈنٹس کي انجمن کے ارکان سے رہبر معظم کا خطاب
اسلام، اجازت نہيں دیتا کہ مسلمان زور و زبردستي کے نیچے آئیں اور بےعزت ہوں،اسلام سے وابستہ انسان کي عزت و شخصیت ہر حال ميں محفوظ رہنا چاہئے ۔ یہ اسلام کے اعماق ...سے مربوط ہے
عقیدہ اسلام اور جہاد
بعض لوگوں نے حقیقت کوکچھ اس طرح بیان کيا ہے اور افسوس کہ کچھ نے اس پر یقین بھي کر لیا ہے کہ اسلام يعني ايک محدود دائرہ اورپابنديوں کا سلسلہ۔۔۔ يہ کرو، يہ نہ کرو، ...يہ مت کہو، اس کو مت ديکھو وغيرہ وغيرہ
شادی کیلئے مناسب عمر
نوجوانوں کے درميان ايک مسئلہ جنسي جذبات اور احساسات سے متعلق بھي پايا جاتا ہے اور اس کا تدارک جلدي اور صحيح ...موقع پر ازدواج کے ذريعہ ہي سے ممکن ہے۔
حضرت آیت اللہ سید علي خامنہ اي کی نوجوانوں کے لۓ رہنمائی
معاشرہ کا نوجوان طبقہ ، اس طرف مائل ہے کہ اس کے لئے مذہبي مسائل و مفاہيم کو بيان اور واضح کيا جائے۔ يہ طبقہ دين کو استدلال ، منطق، معرفت اور وسعت نظري کے ذريعہ ...حاصل کرنا چاہتا ہے
چراغ صراط
آج کل کی ترقی یافتہ دنیا میں۔ ہر طرف سے بے شمار منظر اور نظاروں، آوازاور بو کا حملہ ہمارے حواس پر جاری رہتا ہے۔ اسلام ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ ہم اپنے احساس پر پوری طرح قابو رکھیں جس پر ہرطرف سے ہر طرح کے بہکانے کے حملے ہوتے رہتے ہیں
نماز کا ترجمہ
ایاک نعبد و ایاک نستعین /پروردگارہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مددمانگتے ہیں۔
مفید تفریحیں، کھیل ، تیر اندازی ،گھوڑ سواری ، تیراکی
نفسیات کے عظیم ماھرین اس کے قائل ھیں کہ تفریح انسان کا فطری تقاضا ہے جس کا پورا کرنا نھایت ضروری ہے اور اس سلسلے میں انھوں نے چند یاد دھانیاں کی ھیں.
جوانی اور جذبات کا ظھور
بلوغ کی بھار اور جوانی کے پھول کھلنے کے بعد لڑکوں اور لڑکیوں کے ذھن میں جنس مخالف کی طرف ایک پر اسرار کشش محسوس ھوتی ہے۔ جیسے جیسے قوتیں ظاھر...
وفا و عہد
فرزند! خدا تمہارے بارے میں عہد محبت کو پورا کرے۔ جب بھی کسی شے کا وعدہ کرو تو اسے وفا ضرور کرو۔ کتاب و سنت میں اس کی بے حد تاکید وارد ہوئی ہے۔
انصاف و مروّت نجات دہندہ صفات ہیں
فرزند! ان دونوں صفتوں کو اپنائے رہنا اور کبھی ترک نہ کرنا۔ یہ نجات دہندہ صفتیں ہیں اور ان کا ترک کر دینا باعثِ ہلاکت ہے۔
حلم و عفو
فرزند! حلم اور عفو سے کام لو کہ اہل حلم و عفو جنت میں بلا حساب داخل ہوں گے۔ ان صفات کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ پروردگار نے انہیں اپنے اوصاف میں شمار کیا ہے۔
حسنِ اخلاق نصف دین ہے
فرزند! بہترین اخلاق اختیار کرو کہ اس میں دنیا و آخرت دونوں کے فائدے ہیں۔ پروردگار نے حسنِ اخلاق کو اپنے حبیب کی صفت خاص قرار دیا ہے
حیا جزوِ ایمان ہے
فرزند!حیا بہترین صفت اور محبوب ترین عادت ہے۔ اسے دنیا و آخرت دونوں میں ممدوح قرار دیا گیا ہے۔
قناعت میں دنیا وآخرت کی عزت ہے
فرزند! قناعت اختیار کرو۔ اس میں عزت دنیا و آخرت ہے۔ قناعت کو ترک کرنے والا یا تو اہل دنیا کی نظر میں حقیر ہو جائے گا یا ایسے کام کرے گا جو اسے آخرت میں مبتلائے عذاب کر دیںگے۔
خدا وند متعال پرتوکل رنج و غم کو دور کردیتا ہے
فرزند! خدا تمہیں دنیا و آخرت کی نیکی عطا کرے۔ اپنے تمام امور میں خدا پر اعتماد کرو۔ تمام امور کی رفتار اسی کے ہاتھ میں ہے اور سب کچھ اسی کے فیصلے سے ہوتا ہے۔
صابرین کا مقام بہشت میں ہے
فرزند! خدا تمہیں ہر طرح کا صبر عنایت کرے۔ یاد رکھو کہ صبر کی قوت چند باتوں کے لحاظ سے پیدا ہوتی ہے...
مخلوقات سے خدا کی شکایت نہ کرو
امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بلاؤں میں شریفوں کی طرح صبر کرو اور مخلوقات سے خدا کی شکایت نہ کرو کہ یہ رحمن و رحیم...
مصیبت پر صبر، نعمت پر شکر، قضائے الٰہی پر رضاکشائش احوال کا بہترین سبب ہیں
فرزند! تین باتوں کا خیال رکھنا۔ مصیبت پر صبر، نعمت پر شکر، قضائے الٰہی پر رضا۔ یہ تینوں باتیں کشائش احوال کا بہترین سبب ہیں اور اہل ایمان نے انھیں کے ذریعہ دنیا...
1
2
3
4
5
6
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن