صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 18 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
رہبر انقلاب اسلامی کا فضائيہ کے کمانڈروں سے خطاب
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مداخلت پسند طاقتیں علاقے کے ملکوں کی ترقی اور خود مختاری کے راستے میں رکاوٹ بنی ہوئي ہیں
عشرۂ فجر ظلم کا خاتمہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عشرۂ فجر، ظلم وجور کا خاتمہ اور اپنے مقدرات پر عوام کی حکومت کا آغاز تھا
صدد روحانی کی تیونس کے آئین کی منظوی پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تیونس کے نئے آئین کی منظوری پر مبارک باد پیش کی ہے۔
شامی عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر حارجہ محمد جواد ظریف نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس بات کی ضرورت ہے کہ شامی عوام، انتخابات کے ذریعے اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کریں
صدر مملکت سے کوفی عنان کی ملاقات
اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان اور ان کے ہمراہ وفد نے آج تہران میں صدر مملکت جناب حسن روحانی سے ملاقات کی
جان کیری کے بیان پر ایران کا ردعمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان محترمہ مرضیہ افخم نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے اس بیان پر، کہ عرب ممالک اب ایران کے ایٹمی ہتھیاروں سے محفوظ ہو گئے ہیں
ایران، کسی بھی جوہری تنصیبات کو ختم کرنے کا وعدہ نہیں کیا گيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جناب محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران نے اپنا کوئی بھی جوہری مرکز تباہ کرنے کا وعدہ نہیں کیا ہے
یورینیم کی افزودگی، ایران اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ تہران یورینیم کی افزودگی کے اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوا ہے اور ایران، یورینیم کی افزودگی کے اپنے حق سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا
ایرانی مذاکرات کار، اسلامی انقلاب کے اقدار، کو اولین ترجیح دیں
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں ایران کی مذاکرات کار ٹیم کو نصحیت کی کہ ہوشیاری اور ملت ایران کے مفادات کے دائرے میں قدم اٹھائے۔
تھران و ماسکو کے اسٹریٹجک تعلقات، امن و سلامتی کا باعث
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تھران و ماسکو کے اسٹریٹجک تعلقات کو علاقے میں پائیدار امن و سلامتی کی برقراری کا باعث قرار دیا ہے۔
قم کے عوام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج اھل قم کے قیام کی چھتیسیویں سالگرہ کے موقع پر قم کے ہزاروں شہریوں سے خطاب میں فرمایا کہ امریکی حکام، اور امریکہ کے صحافتی و سیاسی حلقے بدستور ملت ایران اور اسلامی نظام کے خلاف دشمنانہ بیانات دے
جنیوا ٹو کانفرنس، ایرانی شرکت کے بغیر ناکام
تہران کے خطیب نماز جمعۂ تہران نے کہا ہےکہ شام سے متعلق جنیوا ٹو کانفرنس اسلامی جمہوریۂ ایران کی شرکت کے بغیر ناکام رہے گي ۔
ایران کا ایٹمی پروگرام قانون کے دائرے میں
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا ہےکہ آئي اے ای اے کی تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے تعلق سے ایجنسی کے نظریات میں مثبت تبدیلیاں آئي ہیں۔
خطیب جمعہ تہران : امریکہ ملت ایران کا سب سے بڑا دشمن
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آج آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کہا کہ ملت ایران ہرگز اس بات کا موقع نہیں دے گي کہ ایٹمی مذاکرات میں اس کی عزت اور سربلندی پر آنچ آئے۔ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ک
ایران کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا ہے کہ ایران جنوبی خلیج فارس کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو خاص نظر سے دیکھتا ہے
تھران میں او آئی سی کا اجلاس
تہران میں ای سی او ( ایکو ) کے وزرائے خارجہ کا اکیسواں اجلاس شروع ہوگيا۔ ای سی او کا اجلاس صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے خطاب سے شروع ہوا
گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ مذاکرات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں ایران میں ہی یورینیم کی افزودگي، اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ لائن ہے
رہبر انقلاب اسلامی،اسرائیل کا وجود ناجائز ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کےا سکولوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء نے آج رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات آج سامراج کی مخالفت کے قومی دن کی مناسبت سے انجام پائي۔ رہبرانقلاب اسلامی نے ہزاروں طلباء سے اپنےخطاب میں
دفاع مقدس، معنویت، اور استقامت کا انسائکلو پیڈیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ دفاع مقدس ایمان، معنویت، ایثار، استقامت کا انسائکلو پیڈیا ہے۔ انہوں نے دفاع مقدس کو ملت ایران کی فتح اور کامرانی کا سبب قراردیا
صدر مملکت روحانی، ایران ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کے درپے نہیں
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے اور وہ ایران کے ایٹمی مسئلے کو حل کرنے کے سلسلے میں مکمل اختیارات رکھتے ہیں۔
انقلاب اسلامی ظلم کا مخالف اور اس سے پرہیز کا پیغامبر
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سامراجی نظام کو اس وجہ سے اسلامی انقلاب سے دشمنی ہے کہ اسلامی انقلاب ظلم سے مقابلہ کرنے اور دوسروں پرظلم کرنے سے پرہیز کرنے پر تاکید کرتا ہے۔ رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےآج سپاہ پاسداران کے
بحران شام کے حل کے حوالے سے ایران کی جاری کوششیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ ایران، شام کےخلاف ممکنہ فوجی حملے کی روک تھام اور اس بحران کے سیاسی راہ حل کی بھرپور کوشش کررہا ہے۔ صدر جناب حسن روحانی نے ائمہ جمعہ کی بائيسویں قومی کانفرنس میں کہا کہ ایران، شام کے خلاف امریکہ اور
آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی کی تدفین
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ مرحوم آیت اللہ سید حسن طاہری ایران کے مغربی صوبے لرستان سے فقہاء کی کونسل یعنی مجلس خبرگان کے رکن تھے۔
شام، ریڈ لائین عبور کرنے پر امریکہ کو سخت وارننگ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے نائب سربراہ نے کہا ہے شام میں امریکہ کی جانب سے ریڈلائين پارکرنے سے امریکہ کو نہایت تلخ نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔ جنرل سید مسعود جزائری نے کہا کہ امریکہ جانتا ہےکہ شام میں ریڈ لائين کیا اور کہاں ہے اور
ایٹمی مذاکرات، روس کی حمایت
روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے جوہری رویہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اس بات پر پوری طرح متفق ہے کہ تہران کے ایٹمی موضوع کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے۔
ایران اور گروپ 1+5 کے مذاکرات
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کٹرین اشٹون نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ جوہری معاملے پر معنی خیز مذاکرات کے لئے گروپ 5 +1 تیار ہے۔
آذربایجان کے اسپیکر کی صدر روحانی سے ملاقات
جمہوریہ آذربایجان کے اسپیکر نے آج تہران میں صدر جناب ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر جناب حسن روحانی نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام ملکوں بالخصوص ہمسایہ ملکون کےساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے
پاکستان کے ساتھ ایران کے دوستانہ اور اچھے تعلقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کے ساتھ ایران کے طویل تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ نئے عہد میں ایران اور دنیا کے ممالک خصوصا ہمسایہ ممالک کے درمیان دوستانہ اور اچھے تعلقات کا آغاز ہوگا۔
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے عہدۂ صدارت کی توثیق
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے عہدۂ صدارت کی توثیق کۓ جانےکے بعد حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی باضابطہ طور پر ایران کے صدر بن گۓ ہیں۔
ایران سمیت پوری دنیا میں عظیم الشان القدس ریلیاں
آج دنیا بھر میں قبلہ اول کی آزادی اورفلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یوم القدس منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پراسلامی جمہوریہ ایران،پاکستان، ہندوستان، لبنان، عراق، بحرین اور فلسطین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں القدس ریلیاں نکالی گئیں جبکہ کئی مما لک میں
عالمی یوم القدس امام خمینی(رح) کی فکر کا نتیجہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) نے یوم قدس کو عالمی کرنے کے ساتھ مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کی ترجیحات میں سے قرار دیا۔
مصر کے حالات انتہائی دردناک، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی بیداری وہ مہم ایشو ہے جو استعمار کی مخالفت کی وجہ سے ختم نہیں ہو گا۔ سینکڑوں طالبعلموں نے اتوار کی شام رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم نے مختلف سیاسی، اجتماعی،
مسائل کا حل باہمی مشاورت سے، حسن روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے کہا ہے کہ حلف برداری والے دن کابینہ کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردیں گے۔
ایران امریکا مذاکرات پر رد عمل
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی، قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن محمد اسماعیل کوثری نے کہا ہے کہ امریکا کو کسی بھی طرح کے مذاکرات سے قبل ایرانی عوام کو اعتماد میں لینا ہوگا۔
ایران کے ساتھ گفتگو کےلئے مغربی اور یورپی ملکوں کی آمادگی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ساتھ مفاہمت اور گفتگو کےلئے بہت سے مغربی اور یورپی ملکوں کی آمادگی کو ایک پسندیدہ امر قرار دیا ہے ۔
ماہ مبارک رمضان تزکیۂ نفس کا مہینہ
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سیّد علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ماہ مبارک رمضان، تزکیۂ نفس اور انسان کی جانب سے خود کو سنوارنے کا بہترین موقع ہے۔
صدراحمدی نژاد کا دورہ ماسکو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد گیس برآمد کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کل ماسکو روانہ ہوں گے۔
ایرانی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر رہبر معظم کا پیغام
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے برازیل میں ہونے والے دو ہزار چودہ فٹبال ورلڈ کپ کے لۓ کوالیفائی راونڈ میں جنوبی کوریا کے مقابلے میں ایران کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
حسن روحانی کے نام نواز شریف اور زرداری کا تہنیتی پیغام
پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے ڈاکٹر حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پرمبار ک باد دی ہے۔
صدارتی اتخابات میں ڈاکٹر حسن روحانی کی جیت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے منتخب صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتےہوئے ان کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے
ایران میں صدارتی انتخابات 2013
گیارھویں دور کے صدارتی انتخابات کی مھم زور و شور سے جاری ہے اور 14جون کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں مقابلہ 6امیدواروں کے مابین ہوگا۔
حکومت ، صدارتی انتخابات میں غیرجانبدار
اردو ریڈیو تھران کی ایک رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی صدارتی امیدوار کی حمایت نہیں کرے گی۔
ایران کے صدارتی انتخابات کے نامزد امیدواروں کے خیالات
اسلامی جمہوریہ ایران کے گیارھویں دور کے صدارتی انتخابات کے نامزد امید واروں نے ملکی، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں اپنے اپنے نظریات بیان کئے ہیں
انتخابات اسلامی جمہوریہ کا ستون
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے انتخابات کے انعقاد کو اسلامی جمهوریه کا ستون قرار دیا ہے۔
امام خمینی رح کی برسی
اردو ریڈیو تھران کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق حضرت امام خمینی رح کی چوبیسویں برسی کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کو پورا کرنے کی غرض سے تھران میں 30 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیۓ گۓ ہیں
انتخابات، انقلاب کےاہداف کوآگے بڑھانے میں نہایت اہمیت کےحامل ہيں
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ کےسربراہ بریگیڈیئر جنرل رمضان شریف نے گیارہويں دور کےصدارتی انتخابات کو قوم کےمطالبات اوراسلامی انقلاب کےمقاصد کوآگے بڑھانے میں اہم قرار دیا ہے۔
انتخابات میں بھرپور عوامی شرکت،ترقی و پیشرفت کی ضامن
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گيارہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کو ملک کی ترقی و پیشرفت کا ضامن قرار دیا ہے۔
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے آٹھ افراد کے کاغذات نامزدگی منظور
ایران میں آئندہ آنے والے صدارتی انتخابات کے لئے آٹھ افراد کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں۔ ان آٹھ افراد میں قومی سلامتی کونسل کے سربراہ سعید جلیلی، ڈاکٹر حداد عادل، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ محسن رضایی، حسن روحانی، محمد رضا عارف، م
بوشہر ميں زلزلے کے بعد رہبر انقلاب کا پيغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے صوبہ بوشہر میں آنے والے شدید زلزلہ کے بعد اپنے پیغام میں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار اور ان کے لئے صبر و اجر کی دعا کی ہے۔
ايران افريقي ممالک کي ترقي و پيشرفت اور ان کے اتحاد کا خيرمقدم کرتا ہے
برونڈی کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں فرمایا کہ ایران افریقی ممالک کی ترقی و پیشرفت اور ان کے اتحاد کا خیرمقدم کرتا ہے۔
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن