• صارفین کی تعداد :
  • 674
  • 6/30/2013
  • تاريخ :

صدراحمدي نژاد کا دورہ ماسکو

صدراحمدی نژاد کا دورہ ماسکو

 

ريڈيو تھران کي ايک رپورٹ کے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر احمدي نژاد گيس برآمد کرنے والے ممالک کے سربراہي اجلاس ميں شرکت کے لئے کل ماسکو روانہ ہوں گے-

صدر اس دورے کے دوران روس کے صدر ولاديمير پوتين سے بھي ملاقات اور گفتگو کريں گے- صدر احمدي نژاد اس اجلاس کے بعد عراق کے وزير اعظم نوري المالکي اور بوليويہ کے صدر مرالس سے بھي باہمي امور اور عالمي مسائل پر تبادلہ خيال کريں گے- صدر احمدي نژاد اوپک کے سربراہي اجلاس سے خطاب بھي کريں گے-

سياسي ماہرين صدر احمدي نژاد کے اس دورے کو عالمي سطح پر بننے والي موجودہ صورتحال کے پيش نظر اہم قرار دے رہے ہيں- 

 

متعلقہ تحریریں:

حکومت ،صدارتي انتخابات ميں غير جانبدار

  ملت ايران کي طاقت اور صلاحيت کي وجہ سے دشمن نقصان نہيں پہنچا سکتے