• روزہ داروں کا انعام
    • خوشی منانا انسان کا طبعی تقاضا اور فطری ضرورتوں میں سے ایک تقاضا ہے ۔ اللہ پاک نے اسلام دین فطرت پر اتارا ہے ۔
    • شب قدر شب امامت و ولایت ہے
    • ھزار مہینہ تریاسی سال بنتے ہیں یعنی ایک رات کی عبادت تریاسی سالوں کی عبادت سے افضل ہے۔ کیونکہ قرآن اس رات میں نازل ہوا ہے۔ قرآن کے نازل ہونے میں خود قرآن بشارت دیتا ہے کہ قرآن ماہ مبارک رمضان میں ہوا ہے
    • یوم قدس کی تاثیر
    • اگر عالم اسلام اس دن کو کماحقہ منائے اور صیہونیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کرنے کے لئے اس دن کا بخوبی استعمال کرے تو کافی حد تک دشمن کو شکست دی جا سکتی ہے، اسے پسپائی پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔
    • یوم قدس کی مخالفت
    • اسرائیل کے رسمی اور با ضابطہ حامیوں اور اسی طرح اس کے اتحادیوں کی طرف سے جو اسرائیل کے غیر رسمی حامی ہیں، یوم قدس کی مخالفت، قابل دید حرکت ہے۔
    • یوم قدس منانے کی ضرورت
    • عالمی یوم قدس نزدیک آ کر دنیا کے غیور مسلمانوں کو مظلوم فلسطینی قوم کے دفاع و حمایت کی سنگین ذمہ داری کی، پہلے سے زیادہ تاکید کے ساتھ، یاد دہانی کراتا ہے۔
    • یوم قدس کا عقیدت مندانہ انعقاد
    • عالم اسلام کو چاہئے کہ یوم قدس منائے۔ مسلم عوام، ضمیر فروش حکومتوں کو اس کی ہرگز اجازت نہ دیں کہ وہ ظاہری پرامن فضا میں جو انہوں نے قائم کر لی ہے
    • فتح كا انداز (حصّہ چهارم)
    • فتح كا انداز كے عنوان كے تحت پہلی، دوسری اور تیسری حدیث جو نقل كی ھے اس میں صنعت اور ٹكنالوجی كی غیر معمولی ترقی كی طرف اشارہ كیا گیا ھے۔
    • نزول وحی
    • خداوند تعالیٰ کی عبادت و پرستش کرتے رسول اکرم کو چالیس سال گزر چکے تھے۔ ایک مرتبہ جب آپ غار حراء میں معبود حقیقی سے راز و نیاز میں مشغول تھے
    • قرآن سے انسیت
    • انس لغت میں وحشت كے مقابل میں استعمال ھوتا ہے۔ اور انسان كا كسی چیز سے مانوس ھونے كا یہ معنی ہے كہ اسے اس چیز سے كوئی خوف و اضطراب نہیں ہے
    • تقویٰ کی حقیقت
    • تقویٰ کا مصدر وقایہٰ ہے، جس کے معنی ہیں حفاظت اور پرہیزگاری۔ شرعی اصطلاح میں خود کو ہر اس چیز سے روکنا جو آخرت کے لیے نقصان دہ ہو، باالفاظِ دیگر اوامر و نواہی میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے پرہیز کرنا تقویٰ ہے
    • کیفیات و صفات حروف
    • جس طرح حروف مخارج سے ادا ھوتے ھیں اسی طرح حروف کی مختلف صفتیں ھوتی ھیں مثلاً استعلاء ،جھر ، قلقلہ وغیرہ۔ کبھی مخرج اور صفت میں اتحادھوتا ھے جیسے ح اور عین اور کبھی مخرج ایک ھوتا ھے اور صفت الگ ھوتی ھے جیسے ھمزہ اور ہ ۔
    • کافر سے محبت ممنوع اور بغض واجب ہے
    • جس نے کافر سے محبت کی تو اس نے خدا سے دشمنی کی اور جس نے کافر سے دشمنی کی تو اس نے اللہ سے محبت کی۔ پھر آپ نے فرمایا: دشمن خدا سے دوستی رکھنے والا بھی دشمنِ خدا ہے۔
    • انس با قرآن (حصّہ سوّم)
    • قرآن سے انس كے متعلق روایت كے رتبہ كو پھچاننا اس طرح كہ ھر كوئی اپنے ظرف كی وسعت كے مطابق اس منبع فیض الھی سے بھرہ مند ھوسكتا ہے ۔
    • فتح كا انداز (حصّہ دوّم)
    • احادیث میں ایسی پر معنی تعبیریں ملتی ھیں جن سے گزشتہ باتوں كے جواب واضح ھوجاتے ھیں۔ ذیل كی سطروں میں صرف چند حدیثیں قارئین كی نظر كر رھے ھیں۔
    • اسلامک یونیورسٹی غزہ
    • اسلامک یونیورسٹی غزہ ایک آزاد تعلیمی ادارہ ہے جو فلسطینی ریاست میں واقع ہے ۔ یہاں پر مختلف شعبوں میں تحقیق اور تدریس کے مناسب مواقع فراہم کیۓ گۓ ہیں ۔
    • آزادی ٴ ہند کا سہرا
    • راؤنڈ ٹیبل کانفرنس جو لندن میں ہوئی تھی اس کے بعد مولانا محمد علی جوہر کا انتقال ہو جاتا ہے اور ہند کے مسلمان بڑی کسمپرسی میں اپنی زندگی گزار رہے تھے اور کسی رہبر کا انتظار تھا۔
    • آئیے! 63 برس کے سود و زیاں کا حساب لگائیں
    • آج 14/اگست ہے، وطن عزیز کا 64 واں یوم آزادی ، ہر طرف لہراتے ہوئے سبز ہلالی پرچم، فضاؤں میں گونجتے قومی نغمے، چہروں پر نظر آنے والی خوشیاں، رنگا رنگ تقریبات، یہ سب اسی مسعود تاریخ کی برکتیں ہیں۔
    • پاکستان کے ساتھ عہد کریں
    • 14 اگست ہماری تاریخ اور آزادی کا وہ سنہری دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے حقوق اور طویل جدوجہد کا ثمر ایک الگ وطن پاکستان کی شکل میں حاصل کیا۔
    • پاکستان قدرت کا ایک انمول عطیہ
    • دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت پاکستان، 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا ۔ پاکستان کا قیام چودہویں صدی ہجری کا سب سے اہم واقعہ ہے جو علامہ محمد اقبال کے خوابوں کی تعبیر،قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت کا ثمراور لاکھوں مسلمانوں کی بارگاہِ شہادت ہے
    • یوم آزادی کے روز
    • بات سیدھی سی ہے کہ مجھے ظالم لوگ درندوں کی طرح نوچ رہے تھے، میرے گھر میں آگ لگی ہوئی تھی
    • اقسام حروف
    • حروف تھجی کی انداز، ادا ئیگی، احکام اور کیفیات کے اعتبار سے مختلف قسمیں ھیں ۔
    • سب سے پہلى نماز جمعہ
    • پہلا جمعہ جو حضرت رسول اللہ (ص) نے اپنے اصحاب كے ساتھ پڑھا وہ اس وقت پڑھا گيا جب آپ نے مدينہ كى طرف ہجرت فرمائي _ جب آپ(ص) مدينہ ميں وارد ہوئے تو اس دن پير كا دن بارہ ربيع الاول او رظہر كا وقت تھا
    • حضرت اليسع عليہ السلام
    • قران كى تعبير اس بات كى نشاندہى كرتى ہے كہ وہ بھى خدا كے بزرگ پيغمبروں ميں سے تھے اور ان بزرگوں ميں سے تھے جن كے بارے ميں فرماياگيا ہے _
    • فتح كا انداز
    • جب حضرت مھدی سلام اللہ علیہ ظھور فرمائیں گے تو حضرت كی فتح كا انداز كیا ھوگا؟ اور كس طرح سے حضرت ساری دنیا كو عدل و انصاف سے بھر دیں گے؟
    • مسجد قباء
    • يہ بات قابل توجہ ہے كہ خدا وند عالم اس حيات بخش حكم كى مزيد تاكيد كے لئے خداوند متعال فرماتا ہے كہ اس مسجد ميں ہرگز قيام نہ كرو اور اس ميں نماز نہ پڑھو
    • حضرت ادريس عليہ السلام
    • بہت سے مفسرين كے قول كے مطابق ادريس عليہ السلام،نوح عليہ السلام كے دادا تھے ان كا نام توريت ميںاخنوخ اور عربى ميں ادريس (ع) ہے جسے بعضدرس كے مادہ سے سمجھتے ہيں، كيونكہ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے قلم كے ساتھ خط لكھا
    • تجوید کے شعبے
    • علم تجوید میں مختلف قسم کے مسائل سے بحث کی جاتی ھے۔ کبھی قرآن کے جدا حروف کے بارے میں دیکھا جاتا ھے
    • سید عارف حسین کی سیاسی سرگرمیاں
    • سید عارف حسین حسینی مذھب کے ساتھ ساتھ سیاست کے میدان میں بھی دلچسپی رکھتے تھے اور نجف میں اپنے قیام کے دوران جب انہیں حضرت امام خمینی رح کے نزدیک رہنے کا موقع ملا
    • زمانۂ غیبت میں وجودِ امام كا فائدہ
    • حضرت مھدی عجل اللہ فرجہ كی غیبت كا جب تذكرہ ھوتا ہے تو یہ سوال ذھنوں میں كروٹیں لینے لگتا ہے كہ امام یا رھبر كا وجود اسی صورت میں مفید اور قابل استفادہ ہے جب وہ نگا ہوں كے سامنے ھو اور اس سے رابطہ برقرار ھوسكتا ہے
    • حروف
    • چونکہ علم تجوید میں قرآن مجید کے حروف سے بحث ھوتی ھے اس لئے ان کا جاننا ضروری ھے ۔
    • طولانی غیبت
    • علامات ظھور كے ذیل میں ابھی یہ تذكرہ كرچكے ہیں كہ ظلم و استبداد كی ھمہ گیری كسی عالمی مصلح كی آمد كی خبر دے رھی ہے۔ شب كی سیاھی سپیدۂ سحری كا مژدہ سنا رھی ہے۔
    • لوک ورثہ میوزیم اسلام آباد
    • لوک ورثہ میوزیم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر واقع ہے ۔ یہ میوزیم ایک طرح سے پاکستان کے ورثے کی نمائندگی کرتا ہے اور پاکستان کے مختلف حصوں سے ثقافتی لحاظ سے اہم چیزیں یہاں لا کر رکھی گئی ہیں ۔
    • خداشناسی (آٹھواں سبق)
    • خدا مہربان ہے اس نے ہمیں بہت سی نعمتیں دی ہیں ۔ ہوا پیدا کی تاکہ سانس لے سکیں ۔ پانی پیدا کیا تاکہ اسے پئیں اور اپنے آپ کو دھوئیں ۔
    • احمد بن محمد بن ابی نصر البزنطی
    • احمد بن محمد جو بزنطی کے نام سے مشہور ہیں امام رضا اور امام تقی کے محترم ترین اصحاب میں سے ہیں آپ 221 ھ میں فوت ہوئے بزنطی کے نام سے مشہور ہونے کی وجہ آپ کا پیشہ ہے کہ آپ بزنطی نامی کپڑا فروخت کرتے تھے یا سیتے تھے
    • حضرت لقمان
    • حضرت لقمان كا نام سورہ لقمان كى دو آیا ت ميں آیا ہے، آیا وہ پيغمبر تھے يا صرف ايك دانا اور صاحب حكمت انسان تھے ؟ قران ميں اس كى كوئي وضاحت نہيں ملتى، ليكن ان كے بارے ميں قران كا لب ولہجہ نشان دہى كرتا ہے كہ وہ پيغمبر نہيں تھے