صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 9 فروری 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
دانش اور زندگی
1
2
3
4
کہکشاں اور خانہ بدوش سيارے
سائنسدانوں نے اندازہ لگایا ہےکہ کہکشاں میں گردش کرتے سیاروں کے ساتھ ہر ستارے کےلیے مشتری کے سائز کے دو خانہ بدوش سیارے موجود ہوسکتے ہیں
خشک افريقہ کے نيچے پاني ہي پاني
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خشک سالی کے لیے معروف براعظم افریقہ کے نیچے زمینی پانی کا ایک وسیع ذخیرہ موجود ہے۔
جھوٹ پکڑنے کے طريقے
کئی لوگ جھوٹ بولتے ہیں۔ کچھ اپنے مفادکے لیے، کچھ مصلحت کے تحت اور کئی محض دوسروں کو پریشان کرکے لطف اٹھانے کے لیے۔ جھوٹ بڑی حیثیت رکھنے والے بھی بولتے ہیں اور عام افراد بھی۔
کلون نوري کا جنم
منفرد کشمیری نسل کی بکریاں اپنے اعلیٰ ترین معیار کی اون کی بنا پر دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں۔مگر ان کی گھٹتی ہوئی تعداد اس صنعت کے لیے سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔
تخلیق کائنات کے راز سے پردہ اٹھ گیا
فرانس اور سوئنررلینڈ کی سرحد پر زمین کی گہرائی میں واقع پارٹیکل فزکس کی سب سے بڑی اور مہنگی تجربہ گاہ کو کئی لوگ خدا کی تلاش کرنے والی ایک لیبارٹری کے طور پر بھی دیکھتے ہیں
مریخ پر معدنیات کی موجودگی کا انکشاف
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے کہاہے کہ مریخ کی تحقیق کے لیے بھیجی جانے والی اس کی روبوٹک گاڑی کے تجربات سے یہ انکشاف ہوا ہے
گلابی رنگ لڑکیوں کی شناخت کیوں؟
رنگوں کے انتخاب کے معاملے میں دنیا بھر میں لڑکیاں زیادہ تر گلابی اور لڑکے نیلے رنگ کو ترجیح دیتے ہیں اوریہ رنگ ان دونوں جنسوں کی پہچان سمجھے جاتے ہیں۔
فیس بک کا زیادہ استعمال اداسی کا موجب، تحقیق
امریکی ریاست یوٹاہ کے شہر اورم میں واقع یوٹاہ ویلی یونی ورسٹی سے منسلک محققین کی جانب سے کی گئی
مینڈک زلزلے سے پیشگی آگاہ ہوجاتے ہیں
قدرتی آفات میں عموماً سب سے مہلک زلزلے ثابت ہوتے ہیں کیونکہ ابھی تک کوئی ایسا نظام وضع نہیں کیا جاسکا جو اس ناگہانی خطرے کی پیشگی اطلاع دے سکے۔
مستقبل میں خلائی مخلوق سے ہمارے رابطے (حصّہ سوّم )
سنہ 1997 میں اسی قسم کے ایک پیغام نے یہ ثابت کردیا تھا کہ اس کوچھپانا ناممکن ہے۔
مستقبل میں خلائی مخلوق سے ہمارے رابطے (حصّہ دوّم )
کئی دہائیوں سے ہم خلاء میں جان بوجھ کر یا حادثاتی طور پر سگنل بھیج رہے ہیں اور خلائی مخلوق کی جانب سے دیے گئے سگنل یا براڈکاسٹ کو سننے کی کوشش کر رہے
مستقبل میں خلائی مخلوق سے ہمارے رابطے
خلائی مخلوق کے بارے میں ہماری کائنات پر مختلف طرح کی داستانیں بھی گردش کر رہی ہیں اور ان کی تلاش کے لیۓ جستجو بھی جاری ہے ۔
آنسو کا بہنا اور میڈیکل سائنس کا باہمی تعلق ( حصّہ پنجم )
مختصراً يہ کہ بچہ رونا سيکھ کر آتا ہے اور ہنسنا اور مسکرانا دنيا ميں آکر سيکھتا ہے۔ بچہ چھ ہفتے ميں Smile کرنا شروع کرتا ہے۔
آنسو کا بہنا اور میڈیکل سائنس کا باہمی تعلق ( حصّہ چہارم )
يہ آنسو اس وقت پيدا ہوتے ہيں جب کوئي ضرر رساں چيز آنکھ ميں داخل ہونے کي کوشش کرتي ہے۔ مثلاً آنسو گيس، زيادہ روشني، پياز کے کيميکلز وغيرہ ۔
آنسو کا بہنا اور میڈیکل سائنس کا باہمی تعلق ( حصّہ سوّم )
کچھ لوگ رونے کو بارش سے تشبيہ ديتے ہيں اور خوب ديتے ہيں کہ اس سے دلچسپ نتائج اخذ کئے جا سکتے ہيں۔
آنسو کا بہنا اور میڈیکل سائنس کا باہمی تعلق ( حصّہ دوّم )
يہ ہمدردي کا جذبہ ڈاکٹر کو مجبور کرتا ہے کہ مريض کي نبض پر ہاتھ رکھے نہ کہ جيب پر۔
آنسو کا بہنا اور میڈیکل سائنس کا باہمی تعلق
اللہ تعاليٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنايا۔ کچھ تو ہوگا ايسا جس کي وجہ سے انسان تمام مخلوقات پر بازي لے گيا۔ جب پوچھا جائے کہ انسان حيوانات سے افضل کيوں ہے؟
زمین کا ’جڑواں‘ سیارہ دریافت
ناسا کے ماہرین فلکیات نے ایک سیارے کی تصدیق کی ہے جو ایسے مدار میں گردش کرتا ہے جو ’ قابل رہائش‘ تصور کیا جاتا ہے۔
روشنی سے تیز سفر کا تجربہ دوبارہ کامیاب
یورپی سائنسدانوں نے اس تجربے کو کامیابی سے دوبارہ دہرایا ہے جو بظاہر آئن سٹائن کے اس نظریے کی نفی کرتا ہے جس کے تحت کوئی بھی چیز روشنی سے زیادہ تیزی سے سفر نہیں کر سکتی۔
یوروپا کی سطح کے نیچے پانی کی جھیلیں
سائنسدانوں کو نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کے برفانی چاند یوروپا کی سطح کے نیچے کم گہرائی میں پانی کی موجودگی کا ثبوت ملا ہے۔
آبی بخارات میں گھرے ستارے کی دریافت
یورپین خلائی ایجنسی ہرشل اسپیس آبزرویٹری سے منسلک ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسا چھوٹا ستارہ دریافت کیا ہے جس کے گرد آبی بخارات کے گہرے بادل موجود ہیں۔
مریخ تک سفر کا فرضی مشن مکمل
تجربے میں حصہ لینے والے افراد میں سے تین روسی، دو یورپی اور ایک چینی شہری تھا
اہم خلائی مشن کی روانگی کی تیاریاں مکمل
چین کے سائنس دان جمعرات کی شام روانہ کیے جانے والے ایک خلائی مشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں جسے چین کی جانب سے خلا میں اپنا علیحدہ اسٹیشن تعمیر کرنے کے پرعزم منصوبے کی جانب پہلا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
دو ستاروں کے گرد گھومنے والا سیارہ دریافت
امریکی خلائی ادارے نے پہلی بار ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو دو ستاروں کے گرد گھومتا ہے۔
تیل کی تلاش سے وہیلز کو خطرہ
انٹرنیشنل وہیلنگ کمیشن ( آئي ڈبلیو سی) کا کہنا ہے کہ مشرقی روس کے سکھالن جزیرے کے آس پاس تیل اور گيس کی دریافت کی سرگرمیاں وہاں کی وہیل مچھلیوں کے لیے مستقل خطرہ بنی ہوئی ہیں۔
بحرالکاہل میں قدیم مچھلی کی دریافت
بحرالکاہل کے ایک غار میں پائی جانے والی نئی طرح کی ایک بام مچھلی کو اپنے قدیم نقوش کی بنا پر زندہ فوسل کہا گیا ہے۔
مریخ پر پانی نمکین ہوگا
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ امکان موجود ہے کہ سیارے کے گرم ترین مہینوں میں وہاں بہتا پانی موجود ہو
انسانی ذہن سے قریب ترین مائیکرو چپ
ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی کمپنی آئی بی ایم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسی ’مائیکرو چِپ‘ تیار کی ہے جو تخلیقی طور پر انسانی ذہن کی بہترین نقل ہے۔
ایک گھر کو شمسی بجلی فراہم کرنے کی لاگت تقریباً چالیس ہزار روپے
پاکستان ایک ایسے خطے میں واقع ہے جہاں سارا سال سورج چمکتا ہے۔ چنانچہ یہاں آسانی سے بڑی مقدار میں شمسی توانائی حاصل کی جاسکتی ہے
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کہکشاں سے باہر پائے جانے والے پہلے سیارے کو دریافت کیا ہے۔
ستارے کھانے والی کہکشاں دریافت
تحقیق کے مطابق ایک بڑی کہکشاں اینڈرو میڈا دیگر کہکشاؤں کے ستاروں کو اپنے اندر جذب کر رہی ہے۔
مریخ پر تازہ پانی کے شواہد
مریخ کی پہاڑیوں کی تازہ تصاویر سے شواہد ملے ہیں کہ سیارے پر بہتا پانی موجود ہے۔
خلاء میں سانس لینا ممکن ہو سکتا ہے
ماہر فلکیات نے ایک لمبے عرصے تک کی جانے والی کوششوں اور تحقیقات کے بعد بلآخر خلاء میں سالمی یعنی مالیکیولر آکسیجن دریافت کر لی ہے۔
بجلی اب چاند سے
آج تک تو یہ ہوتا آیا ہے کہ شاعر اور عاشق چاند کی طرف دیکھا کرتے تھے یابچے اس میں چرخا کاتنے والی بڑھیا کو تلاش کرتے تھے
ٹروجن سیارہ زمین کے قریب دریافت
دو ہزار دس ٹی کے سیون سیارہ دس ہزار سال تک سورج کے گرد گھومتا رہے گا
پیچھا کرنے والی آنکھ
بہت سے افراد کو شاید یہ علم نہ ہو کہ وہ جسے ہی انٹرنیٹ پر جاتے ہیں ، ان کی نگرانی شروع ہوجاتی ہے اور ویب پر ان کی تمام سرگرمیوں کا ریکارڈ محفوظ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
انٹرنیٹ کا استعمال کرتے وقت محتاط رہیں ( حصّہ سوّم )
کمپیوٹر کے جملہ برے اثرات میں نوجوانوں کا جنسی بے راہ روی کا شکار ہو جانا اور دوسری جنسی خرابیاں بھی شامل ہیں
انٹرنیٹ کا استعمال کرتے وقت محتاط رہیں ( حصّہ دوم )
ان چیزوں کے برے اثرات کی وجہ سے خاندانی مسائل بالخصوص والدین اور بچوں کے درمیان روابط ہمیشہ خراب رہتے ہیں
انٹرنیٹ کا استعمال کرتے وقت محتاط رہیں
موجودہ دور میں جدید ٹیکنالوجی نے انسانی معاشرتی زندگی پر بے حد زیادہ اثرات مرتب کیے ہیں ۔
سائبر حملے میں ہزاروں ویب سائٹس متاثر
ابتدائی طور پر اس سائبر حملے سے متاثرۂ ویب سائٹس کی تعداد اٹھائیس ہزار ہے ۔ انٹرنیٹ پر بڑے پیمانے پر ہونے والے ایک سائبر حملے میں ہزاروں کی تعداد میں ویب سائٹس متاثر ہوئی ہیں۔
ایران: شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی متعارف
ایران میں شمسی توانائی سے چلنے والی نئی کار متعارف کروا دی گئی ہے۔ جسے ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کیا ہے۔
ایک گھنٹے میں 760 باد و باراں طوفان
سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق کے مطابق کرہ ارض پر ہر ایک گھنٹے میں سات سو ساٹھ بادو باراں طوفان آتے ہیں۔
دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر ٹائی ٹن، آخری مراحل میں
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال ایک نیا سپرکمپیوٹر ٹائی ٹن متعارف کرا رہے ہیں جو دنیا کا سب سے تیز رفتار کمپیوٹر ہوگا۔
تیز ترین کار کی تیاری شروع
کاریگروں نے ایک ایسی کار کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ دنیا کی تیز ترین کار ہو گی۔
کرہ ارض کا مرکز ( حصّہ پنجم )
گزشتہ سال قطر میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی تھی ،جس کا عنوان ’مکہ مرکز عالم ،علم وعمل تھا۔ اس میں کچھ مسلمان علمائے دین اور سائنسدانوں نے مطالبہ کیا تھا کہ گرینچ کے معیاری وقت کی بجائے مکہ مکرمہ کے وقت کومعیار کے طورپر اپنانا چاہیے
کئی سو نئے سیاروں کی نشاندہی
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے دور دراز کے شمسی نظاموں میں کئی سو نئے سیاروں کی نشاندہی کی ہے جن میں سے چند ایک کی ساخت زمین سے ملتی جلتی بتائی گئی ہے۔
کرہ ارض کا مرکز ( حصّہ چہارم )
اسی طرح جب آپ کعبہ کا طواف کرتے ہیں تو آپ اپنے اندر ایک توانائی داخل ہوتے ہوئے محسوس کرتے ہیں ایسا اس لیے ہوتا ہے
کرہ ارض کا مرکز ( تیسرا حصّہ )
بعدازاں 20 صدی کی آخری دہائی میں زمین اور زمین کی تہوں کی جغرافیائی خصوصیات کو جاننے اور نقشہ نویسی کی غرض سے حاصل کی گئیں سیٹلائٹ تصاویر سے بھی اس تحقیق کوتقویت ملتی ہے کہ مکہ زمین کے مرکز میں واقع ہے۔
مریخ کے تودوں کی ہیئت ہر سال بدلتی ہے
سیارہ مریخ کے بارے میں سامنے آنے والی تازہ معلومات سے پتہ چلا ہے کہ مریخ کے شمالی قطب پر موجود ریت کے بڑے بڑے تودے منجمد نہیں بلکہ ان کی ہیئت ہر مارشین سال میں تبدیل ہوتی رہتی ہے
کرہ ارض کا مرکز ( حصّہ دوّم )
ڈاکٹر ذغلول النجار نے درج ذیل 2 احادیث کو پیش کیا ہے۔ جن کو میں انہی کے حوالے سے نقل کررہا ہوں کہ نبی کریم نے فرمایا کہ کعبہ پانی کے اوپر زمین کا ایک ٹکڑا تھا اسی سے ہی بقیہ زمین کو پھیلایا گیا۔
1
2
3
4
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن