صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 12 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
خواتین کے لیۓ
1
2
3
4
5
6
7
8
اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ دوّم )
قرآن حکیم نے شوہر یا بیوی میں سے کسی کے بھی انتقال کی صورت میں اس کے مال وراثت میں سے دوسرے فریق کا حصہ بالتفصیل بیان کیا ہے
شریک حیات کے حقوق ( حصّہ دوّم )
پس مالکوں کی اجازت سے لونڈیوں سے نکاح کرو اوران کا مہرحسن سلوک سے انہیں دے دوان سے جوعفت کے ساتھ تمہاری پابند رہیں کھلے عام زنا نہ کریں۔
خواتين کا اسلامي تشخص اور اُس کے تقاضے
ايران (سميت ديگر اسلامي ممالک) کي خواتين کي کوشش يہ ہوني چاہيے کہ وہ ايک مسلمان عورت کي حقيقي تشخص کو اس طرح زندہ کريں
خواتين پر مغرب کا ظلم اور خيانت
اہل مغرب کو خواتين کے بارے ميں اپني خيانت کا ہر صورت ميں جوابدہ ہونا چاہيے کيونکہ مغربي تہذيب و تمدن نے عورت کو کچھ نہيں ديا ہے۔
عورت کا مقام و مرتبہ ( حصّہ چهارم)
گزشتہ دونوں نظريوں کے مقابلے ميں ايک اور نظريہ بھي ہے اور انھوں نے نہج البلاغہ کے کلام کو مدنظر نہ رکھتے ہوئے اس سے بالکل ہٹ کر ايک اور نظريہ ذ کر کيا ہے
عورت کا مقام و مرتبہ (تیسرا حصّہ)
ايک اور گروہ ہے جو عورت کے ذاتي شر يا شرور ہونے پر اعتقاد نہيں رکھتا بلکہ ان کا نظريہ يہ ہے کہ يہ شر عورت کے ناقص وجود کي وجہ سے ہے ان کے نظريہ کے مطابق عورت ناقص خلق کي گئي ہے اور اس وجہ سے اس کي عقل بھي ناقص ہے.
عورت کا مقام و مرتبہ (دوسرا حصّہ)
نہج البلاغہ ميں اس طرح کے بہت سے موارد موجود ہيں کہ جن ميں اگر ابتدائي اور سطحي نظر سے ديکھا جائے تو مخاطب اس نتيجہ تک پہنچتا ہے
عورت کا مقام و مرتبہ
معاشرتي لحاظ سے پوري تاريخ ميں ايسے بہت کم موضوع پائے جاتے ہيں جو عورت کي شخصيت يا ہويت کے موضوع کي بہ نسبت زيادہ تنقيد وغيرہ کا نشانہ بنے ہوں
خواتين پرمغرب کا ظلم و ستم اور اسلام کي خدمات ( دوسرا حصّہ)
حضرت زہرا علیھا السلام کي سيرت اورآپ کا اسوہ ہونا خواہ آپ کے بچپنے کا زمانہ ہو يا ہجرت پيغمبر(ص) کے بعد مدينے ميں آپ کي اجتماعي مصروفيات کا زمانہ ہو
خواتين پرمغرب کا ظلم و ستم اور اسلام کي خدمات
حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کي ولادت باسعادت اور اُن کا تذکرہ مسلمان خواتين کيلئے بہترين فرصت ہے تاکہ اسلامي افکار وتعليمات کي روشني ميں ايک مسلمان عورت اورخواتين کي قدر وقيمت اور اہميت پر بھرپور توجہ دي جا سکے۔
تربيت اولاد
گھر اور گھرانے ميں خواتين کے من جملہ فرائض ميں سے ايک فريضہ ، تربيت اولاد ہے۔ وہ خواتين جو گھر سے باہر اپني مصروفيات کي وجہ سے صاحب اولاد ہونے ميں پس و پيش سے کام ليتي ہيں
ایران کی تاریخ میں عورت
ایران میں عورتوں کا بڑا ہی فعال کردار رہا ہے۔ موجودہ دور میں اور بہت سے انتہائی اہم واقعات میں عورتوں کا کردار بہت نمایاں رہا ہے۔
اسلام میں عورت کا حق وراثت
اسلام میں عورت کو بہت ہی عزت و احترام دینے کے علاوہ ان کے دوسرے بہت سے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید دی گئی ہے ۔
شریک حیات کے حقوق
بلا شک ”’خاوند جی”’ کو اللہ تعالیٰ نے بیوی پر برتری اور افضلیت عطاء فرمائی ہے ، اپنے کلام پاک میں اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زُبان مبارک سے خاوند کو بیوی کا مالک و آقا قرار دِیا ہے
گرمی‘ لُو‘حفاظت اور سدابہار تندرستی
موسم گرما میں آفتاب سر پر چمکتا ہے تو اس کی گرم گرم شعائیں عموداً نیچے آتی اور زمین سے ٹکرا کر صدائے بازگشت کی طرح واپس چلی جاتی ہیں۔
بہتر ین روش کا تسلط
بہت کم افراد ایسے ہیں جو قوی ارادے اور ایمان کے مالک ہیں اور ہر قیمت پر قانون شریعت کے ملتزم رہتے ہیں
بے پردہ معاشرے ميں عورتوں کي مشکلات ( حصّہ دوّم )
آخري چند سالوں ميں عورتوں کي تحريک نے جنسي تجاوز کے بارے ميں اس عمومي اور قانوني فکر کو بدلنے کے بارے ميں بہت اصرار کيا ہے
بے پردہ معاشرے ميں عورتوں کي مشکلات
مغرب کا مشہور جامعہ شناس” آنتوني گيدنز “ معاشرے ميں رہنے والي خواتين کي مشکلات کو بے پردگي کي علت شمار کرتا ہے ، ہم اس مقام پر بعض نکات کي طرف اشارہ کريں گے۔
پردے کي مخالفت ميں ايک منطقي نتيجہ
پردے کا انکار در حقيقت شہواني قوت کا آزاد کرنا، يا اس کو وسعت دينا ، يا برانگيختہ کرنا يا اس کے بے لگام ہونے پر راضي ہو جانا يا اس کو تمام حالات ميں محبوس کرنا ہے
عورت گھر کي اہم ہستي اور کنبے کا مہکتا پھول (حصّہ دوّم)
قائد انقلاب اسلامي نے خاندان کے سلسلے ميں مغرب کے غلط نظرئے کو دوسري بڑي مشکل قرار ديا جو مغربي معاشروں ميں عورتوں کے سلسلے ميں بحرانوں کي جڑ ہے۔
عورت گھر کی اہم ہستی اور کنبے کا مہکتا پھول
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی نقطہ نگاہ سے عورت گھر کی اہم ہستی اور کنبے کا مہکتا پھول ہے۔
پردے کی ضرورت پر عقلی دلیل ( حصّہ دوّم )
جنسی روابط کو نظم و ضبط دینا ہمیشہ اخلاق کے مہمترین فرائض میں شمار ہوتاہے۔ اس لئے کہ بچہ پیدا کرنے کا غریزہ تنھا شادی کے موقع ہی پر ہی مشکل پیدا نہیں کرتا بلکہ شادی سے پہلے اور اس کے بعد بھی مشکلات کا سبب بنتا ہے۔
پردے کی ضرورت پر عقلی دلیل
معاشرے کے آداب اور تقالید جو معاشرے میں اخلاقی دستور بناتے ہیں، ان کا پہلا فرض یہ ہے کہ مرد وعورت کے درمیان ایک محکم اور متین رابطہ قاتم کریں
زبردستی پردہ کروانے کی وضاحت ( حصّہ چہارم )
اس میں شک نہیں ہے کہ ہر دین میں پہلی شرط ایمان ہوتی ہے کہ خدا اور اس کے پیغمبر پر ایمان لایا جائے ۔
زبردستی پردہ کروانے کی وضاحت ( حصّہ سوّم )
ممکن ہے کہ کوئی اعتراض کرے کہ مثلا عقل اور صحیح فکر کی بنیاد پر یا ایمانی نقطہ نگاہ سے پردے کے شرعی ہونے پر کوئی دلیل نہیں ہے
زبردستی پردہ کروانے کی وضاحت ( حصّہ دوّم)
لیکن وہ اس قانون کی مخالفت کے لئے قانون بنانے والے سے رابطہ کر سکتا ہے ، اور داہنی طرف چلنے کے غلط ہونے پر اپنے دلائل پیش کر سکتا ہے اور عقلی اور منطقی بنیاد پر اس کو زیر سوال لاکر اس کو قانع کرے کہ تمہارا یہ قانون نقص کا حامل ہے ۔
زبردستی پردہ کروانے کی وضاحت
آپ کایہ سوال ” کیا آپ زبردستی پردے کے موافق ہیں یا مخالف ؟ “صحیح سوال نہیں ہے۔ اگر سوال کی حدیں واضح ہو جائیں کہ زبردستی پردہ کسے کہتے ہیں ؟
مستحکم گھرانے کيلئے مياں بيوي کي صفات و عادات سے استفادہ
يہ سب احکامات، مرد وعورت کي طبيعت و مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے صادر کيے گئے ہيں۔ مرد و عورت دونوں کے مزاج و فطرت کي اپني اپني خصوصيات ہيں۔
قرآنِ کریم اور عورت کا مقام
ہوسٹن اسمتھ اپنی کتاب مذاہبِ عالم میں کہتا ہے کہ عرب میں قبلِ اسلام اور بعدِ اسلام عورتوں کی حالت پر تاریخی تحقیق کرنے سے یہ نکتہ بڑی وضاحت سے آشکار ہوتا ہے کہ اسلام پر عورتوں کی تحقیر اور عورت کے مقام کی توہین کا الزام مکمّل طور پر غلط ہے۔
فیشن اور آپ کی شخصیت
جب بھی کوئی پرانا یا نیا طور طریقہ کسی بھی دور کے لوگوں کے رہن سہن کے مروجہ طریقوں میں رواج پا جائے وہی بنیادی طور پر اس دور کا فیشن کہلاتا ہے۔
بيوي پر شوہر کي اطاعت?!
توجہ فرمايئے کہ اسلامي احکام نے شوہر کے انتخاب اور گھرانے کي تشکيل کي ابتدا ہي سے خواتين کي مدد کرنے کو مدنظر رکھا ہے۔
شوہر کا انتخاب
عورت ايک بيوي اورہمسر کي حيثيت سے مختلف مراحل زندگي ميں اسلام کي خاص لطف و عنايت کا مرکز ہے۔ سب سے پہلے مرحلے ميں انتخاب شوہر کا مسئلہ ہے۔
معاشرتي زندگي ميں حجاب کے فوائد
اس قسم کے بے مہار ميل جول اور روابط و تعلقات کا سدباب کرنے اور اخلاقي حدود کي حفاظت کيلئے اسلام نے خواتين کيلئے حجاب کو معين کيا ہے
معاشرتي زندگي ميں خواتين کي فعاليت کي اساسي شرط
پس اس دوسرے ميدان ميں کہ جو اجتماعي ،سياسي، علمي اور دوسري قسم کي فعاليت کا ميدان ہے،ايک مسلمان عورت کوايک مسلمان مرد کي طرح (آزادانہ فضا ميں) فعاليت کا حق حاصل ہے
اجتماعي فعاليت اورحجاب و حدود کي رعايت
البتہ ان فعاليت کي انجام دہي کيلئے کچھ اصول و قوانين کو معين کيا گياہے کہ يہ اصول و قوانين عورت اور اُسے فعاليت کي اجازت دينے سے مربوط نہيں ہيں
اسلام خواتين کے کمال ، راہ ِ حصول اور طريقہ کار کو معين کرتا ہے
اسلام نے خواتين کي فعاليت کيلئے تين ميدانوں کو معين کيا ہے۔ پہلا ميدان خود خواتين کے معنوي کمال اورروحاني رُشد کاميدان ہے۔
مسلمان عورت ، استعمار اور ہمارا عزم ( تیسرا حصّہ )
اس ضمن میں جو دوسرا بنیادی حق عورت کے تحفظ اور وقار کے لئے اللہ تعالیٰ نے یہ عائد کیا ہے کہ وہ مخلوط معاشرے کی ترویج کے بجائے مرد عورت کے اپنی اپنی فطرت کے مطابق دائرہ کار میں کام کرنے کو ترجیح دیں۔
مسلمان عورت ، استعمار اور ہمارا عزم ( حصّہ دوّم )
حیرت اور تعجب کی بات ہے کہ یورپ کے کسی بھی حصے میں عریانیت پر وہ پابندی نہیں ہے جو کپڑے پہننے پر ہے۔
مسلمان عورت ، استعمار اور ہمارا عزم
جمہوریت کے عالمی دن پر فرانس کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں نقاب پر مکمل پابندی کے بل پر رائے شماری ہوئی اور بل کو ایک مقابلے میں 246 ووٹوں سے پاس کرا لیا گیا۔
حجاب کیوں ضروری ہے؟ ( تیسرا حصّہ )
افغانستان میں مسلمان ہونے والی برطانوی صحافی ایوان ریڈلے (جو ہمارے ساتھ انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین کی کانفرنس میں لبنان میں شریک تھیں اور اب IMWUکی یورپ کی نگران ہیں) سے میں نے فرانس میں حالیہ حجاب پر پابندی کے قانون کے بارے میں پوچھا
حجاب کیوں ضروری ہے؟ ( حصّہ دوّم )
معاشرے میں حیا کے چلن کو عام کرنے، گھر اور خاندان کے نظام کو پاکیزہ اور مستحکم کرنے اور اخلاق وکردار کو آراستہ کرنے کے لئے اللہ رب العلمین نے اپنی آخری آسمانی کتاب قرآنِ کریم میں واضح طور پر انسانوں کو ہدایت دی
حجاب کیوں ضروری ہے؟
محفل میں سب بے پناہ غم واندوہ کے عالم میں بھی اس کے اس قدر ساتر اور باپردہ لباس میں ملبوس ہونے پر حیرت کا اظہار کر رہے تھے کہ عزیز از جان بیٹا رخصت ہو رہا ہے
اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید (حصّہ سوّم)
ایک مغالطہ یہ بھی پایا جاتا ہے کہ عورتوں اور بچیوں کا مردوں سے پڑھنا ناجائز ہے۔ بہتر یہی ہے کہ بچیوں کے لیے خواتین اساتذہ کاہی انتظام ہو مگر ایسا نظام نہ ہونے کی صورت میں مردوں کا باپردہ ماحول میں عورتوں کو پڑھانا بھی از روئے شرع منع نہیں ہے۔
اسلام میں تعلیم نسوان پر تاکید (حصّہ دوّم)
اسلامی شریعت کا ایک بنیادی قائدہ ہے کہ جب بھی کوئی حکم نازل ہوتا ہے تو اس کے لیے صیغہ مذکر استعمال ہوتا ہے لیکن اس میں صنف نازک بھی شامل ہوتی ہے۔
اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید
علم دین اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے۔ علم کی اس سے بڑھ کر کیا اہمیت بیان کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب نزول وحی کی ابتدا فرمائی تو پہلا حکم ہی پڑھنے کا نازل فرمایا۔
نسائی عنصر کے بارے میں غلط فہمیاں
پاکیزگی اور پرہیزگاری کے راستے کا نقطۂ آغاز انسان کا اپنے نفس پر قابو پانے اور اُس پر حاوی رہنے کی دائمی کوشش ہے۔
عورتوں کا نرم لہجے میں گفتگو کرنا
اے نبی کی بیویو! تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو، اگر تم پرہیزگاری اختیار کرو تو نرم لہجے میں بات نہ کرو کہ جس کی دل میں روگ ہو وہ کوئی برا خیال کرے اور ہاں باقاعدے کے مطابق کلام کرو-
کامیاب عورت کا مغربی اور اسلامی نقطہ نظر
گزشتہ صدی سے یہ موضوع مسلسل زیرِ بحث ہے کہ معاشرے میں ” کامیاب عورت“ کون ہوتی ہے؟ مغربی معاشرے میں اُس خاتون کو ”کامیاب عورت“ قرار دیا جاتا ہے جو کامیاب معاش رکھتی ہو، جو مالی طور پر خود مختار ہو اور جو گھر اور کارکی مالک ہو۔
ظالم اور مقصّر کون، مرد يا عورت يا دونوں؟
ميري بہنو اور بيٹيو! ميرا يقين ہے اور يہ ميري نظر ہے کہ اسلامي معاشرے کے کسي حصے ميں بھي خواہ خود ايران کے اندر ہو يا مختلف ممالک ميں، اگر مسلمان خواتين کے بارے ميں کوتاہي نظر آتي ہے
اہل مغرب کي ايک ظاہري خوبصورتي مگر درحقيقت؟!
اہل مغرب صرف ايک خصوصيت کے حامل ہيں کہ اگر خود اُس کے مقام پر اُس کے بارے ميں قدرے تآمل اورغوروفکر کيا جائے تومعلوم ہوگا کہ اُن کي يہ خصوصيت مثبت نہيں ہے ۔
1
2
3
4
5
6
7
8
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن