صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 23 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
صحت و تندرستی
1
2
3
4
5
6
7
8
پلاسٹک سرجري کا طريقۂ کار
پلاسٹک سرجری کے لیے عموماً درج ذیل طریقوں میں سے کوئی طریقہ اختیار کیا جاتا ہے
پلاسٹک سرجري کے مقاصد اور ميدانِ عمل
مقاصد کے اعتبار سے پلاسٹک سرجری کی بنیادی طور پر دوقسمیں ہیں
پلاسٹک سرجري اور نيا زمانہ اور نئے مسائل
پلاسٹک سرجری کے میدان میں بیسویں صدی میں غیر معمولی پیش رفت ہوئی۔
پلاسٹک سرجري کا تاريخي پس منظر
انسان فطری طور پر چاہتا ہے کہ وہ صحت مند رہے ، اسے کوئی بیماری لاحق نہ ہو، اس کے اعضائے بدن ٹھیک طریقے سے کام کرتے رہیں،
روزہ کے سائنسي انکشافات
اسلام نے روزہ کو مومن کے لئے شفاء قرار دیا اور جب سائنس نے اس پر تحقیق کی تو سائنسی ترقی چونک اٹھی اور اقرار کیا کہ اسلام ایک کامل مذہب ہے ۔
روزہ کے بے شمار فوائد
یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ روزہ خرابی معدہ کے مریضوں کےلئے یا بھاری جسم والوں کے لئے بہت مفید ہے طب یونانی کے علاوہ مغرب کے بلند پایہ ڈاکٹر بھی روزہ کی طبی اہمیت کو تسلیم کرتے ہیں
نظام اعصاب پر روزہ کے مفيد اثرات
روزہ کے دوران اکثر لوگوں کو غصے اور چڑ چڑیپن کا مظاہرہ کرتے دیکھا گیا ہے جس کا سبب لوگ روزے کو گردانتے ہیں
روزہ اور خون کے روغني مادے
ہم سب جانتے ہیں کہ رمضان المبارک کے دوران ہمار ی غذائی عادتیں بدل جاتی ہیں
کپاس کي بائيو اقسام اور خطرات
رپورٹ کے مطابق بائیوٹیک کپاس کی پیداوار مقابلتاً 24 فی صد زیادہ رہی اور ان کا منافع بھی دوسروں کے مقابلے میں 50 فی صد زیادہ تھا۔
’سمارٹ فون، ليپ ٹاپ صحت کيليے اچھے نہيں‘
ایک تحقیق کے مطابق وہ لوگ اپنی صحت خراب کر رہے ہیں جو دفتر کے بعد بھی اپنے سمارٹ فونز، ٹیبلیٹس اور لیپ ٹاپس پر کام کرتے رہتے ہیں۔
سبزیوں کا گوشت
اس سال کے آخر تک مارکیٹ میں ایسا گوشت فروخت ہونا شروع ہوجائے گا جو غذائیت ، ذائقےاور خوشبومیں حقیقی گوشت جیسا ہوگا ، لیکن اسے کارخانوں میں سبزیوں اور اناج سے تیار کیا جائے گا۔
ايسپرين کے استمعال سے اموات ميں کمي
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسپرین کے روزانہ استعمال سے آنتوں کے کینسر میں مبتلا مریضوں کی موت کے امکانات تین چوتھائی کم ہو جاتے ہیں۔
آپ کے پیروں کے لیۓ غیرمناسب جوتے ( حصّہ سوّم )
پھیلی ہوئی اور چوڑی ایڑھیاں چونکہ زیادہ سائز کے ساتھ زمین کے ساتھ لگتی ہیں اس لیۓ ایسی ایڑھیاں بہتر انداز میں جسم کے وزن کو اٹھاتی ہیں
آپ کے پیروں کے لیۓ غیرمناسب جوتے ( حصّہ دوّم )
حد سے زیادہ بلند ایڑھی والے جوتے پنجوں پر ضرورت سے زیادہ پریشر ڈالتے ہیں ۔ اس پریشر کی وجہ سے متعلقہ حصے کی ہڈیوں اور اعصاب میں ورم پڑ جاتا ہے اور سوزش ہو جاتی ہے
آپ کے پیروں کے لیۓ غیرمناسب جوتے
ہم اپنی روز مرّہ کی زندگی میں مختلف انواع کے جوتے استعمال کرتے ہیں ۔ یہ مختلف کمپنیوں کے تیار کردہ ہوتے ہیں
الزائمر کی تحقیق کے لیے پانچ کروڑ ڈالر کا فنڈ
امریکہ الزائمر پر قابو پانے کے لیے نئے اقدامات کررہا ہے۔ دماغ کے خلیوں کو تباہ کرنے والے اس مرض میں لاکھوں امریکی مبتلا ہیں۔
پھپھڑوں کے کینسر کی تشخیص میں پیش رفت
ماہرین کے ایک جائزے کے مطابق دنیا بھر میں پھیپھڑوں کے کینسر کی وجہ سے ہر سال پندرہ لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
’دل کے علاج میں سٹیم سیلز کی مدد‘
کہ دل کے دورے سے اسے پہنچنے والے نقصان پر مریض کے دل سے ہی حاصل کیے گئے سٹم سیلز کی مدد سے قابو پایا جا سکتا ہے۔
فزیوتھراپی طریقہ علاج ( حصّہ سوّم )
طب میں فزیوتھراپی ایک ایسا طریقہ علاج ہے جو انسانی جسم کے طبیعیاتی عمل کی بہترین حالت میں بحالی ، محافظت اور تقویّت میں نہایت کارآمد ہے ۔
فزیوتھراپی طریقہ علاج ( حصّہ دوّم )
اس شعبے کا دائرہ کار بہت وسیع ہے اور یوں اس کی اہمیت کے پیش نظر جدید دنیا میں بڑی تیزی کے ساتھ اس شعبہ کی ضرورت اور ترقی پر زور دیا گیا
فزیوتھراپی طریقہ علاج
انسان کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیۓ ایک طرف تو متوازن غذا کی ضرورت ہوتی ہے تو دوسری طرف مختلف انواع کی جان لیوا بیماریوں اورجسمانی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیۓ طبی مدد درکار ہوتی ہے
دفتر میں لگاتار کرسی پر مت بیٹھیں ( حصّہ چہارم )
اسی طرح کمپیوٹر وغیرہ پر کام کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ جو صفحات آپ کمپوز کررہے ہوں وہ کاپی ہولڈر پر لگے ہوں تاکہ آپ گردن باربار گھمائے بغیر تحریر کو دیکھیں۔
دفتر میں لگاتار کرسی پر مت بیٹھیں ( حصّہ سوّم )
اچھے اداروں میں مناسب طور پر اونچی نیچی کی جانے والی کرسیاں فراہم کی جاتی ہیں۔
دفتر میں لگاتار کرسی پر مت بیٹھیں ( حصّہ دوّم )
ڈاکٹر ڈنکن نے کہا ’اٹھو اور اپنے ساتھ کام کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کرو۔ یہ ای میل کرنے سے بہتر طریقہ ہے۔
دفتر میں لگاتار کرسی پر مت بیٹھیں
بعض اوقات ہم دفتری اوقات میں ہم اپنے کاموں میں اس قدر مصروف ہو جاتے ہیں کہ ہمیں یہ اندازہ ہی نہیں رہتا ہے کہ ہم اتنے طویل وقت کے لیۓ کس انداز میں بیٹھے رہے ہیں
کھانے کی شے سے الرجیز
اگر آپ کے بچے کو کھانے کی شے سے الرجی ھے تو اپنے بچے کو اس چیز سے پرہیز کرنے کی ہدایت دیں آپ کو اور آپ کے بچے کو لیبل پڑھنا چاھئے اور پیش کئے گئے کھانے کے متعلق پوچھنا چاھئے یہ بہت ضروری ھے
آپ کے بچے کا ڈاکٹر آلرجیز کے لئے کیا کر سکتا ھے
آپ کے بچے کا ڈاکٹر بچے کا جسمانی معائنہ کرے گا۔ صحت عامہ کا آدمی آپ سے آپ کے بچے کی الرجی کی ہسٹری کے متعلق پوچھے گا اور الرجی کی علامات کے متعلق معلومات لے گا۔
الرجی کی علامات
الرجی کی علامات ھر بچے میں اس کی شدت کے اعتبار سے مختلف ھوتی ھیں ۔ جہاں آب رھتے ھیں ۔ اس کا بھی الرجی کی شدت اور قسم پر فرق پڑسکتا ھے ۔
الرجیز کیا ہوتی ہیں؟
مدافعاتی نظام ہمیں نقصان دہ عناصر مثلاً وائرس اور بیکٹیریا سے بچاتا ھے۔ الرجی کسی عنصر کے خلاف مضبوط مدافعاتی ردعمل ہوتا ھے، جو کہ بہت سے لوگوں کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتا۔ اس عنصر کوالرجی کہتے ہیں۔
اسٹامینوفین کے متعلق کچھ آگاہی ( حصّہ دوّم )
کسی بھی دوائی کو ایک حد میں رہ کر استعمال کیا جانا چاہیۓ اور ضروری ہوتا ہے کہ ڈاکٹر کا فارماسسٹ کی ہدایت کے مطابق دوائی کا استعمال کریں
اسٹامینوفین کے متعلق کچھ آگاہی
آپ کے بچے کو دوا کی ضرورت ھے جس کا نام استامنوفین ھے۔ یہ جانکاری پرچہ بتاۓ گا کہ استامنوفین کس طرع کام کرتی ھے
دمہ کے بارے میں اہم باتیں جنہیں یاد رکھنا ضروری ہے
چاہے آپ کا بچہ بہتر لگ رہا ہو، پھر بھی اس کی سانس کی نالیاں دمہ کے حملے کے بعد 6 سے 8 ہفتوں یا اس سے زیادہ عرصہ کے لئے سوجی ہوئی ہو سکتی ہیں۔ آپ کے بچے کو کنٹرولر دوا کا استعمال جاری رکھنا چاہیئے۔
خطرناک علامتیں جن سے یہ پتہ چلتا ہے کہ بچے کا دمہ بگڑ رہا ہے
اگر آپ کے بچے میں ذیل میں درج خطرناک علامتیں ظاہر ہو رہی ہوں، تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس ایکشن پلان پر فوری عمل شروع کریں جو آپ نے اپنے ڈاکٹر کے ساتھ مل کر تشکیل دیا ہے۔
دمہ سے بچاؤ کےلئے سکون دینے والی ادویات
دمہ سے سکون دینے والی ادویات دمہ کی علامات جیسے کھانسی یا سانس سے آوازوں کے نکلنے کی علامات کا علاج کرتی ہیں۔
دمہ کا باعث بننے والی عام وجوہات
دمہ کی ادویات آپکے بچے کے پھیپھڑوں کو صحت مند بھی بنا سکتی ہے اور بچے کا دمہ مزید بگڑنے سے روکتی ہیں۔ یہ ادویات دمہ کا علاج نہیں کرتیں، بلکہ یہ بچے کے پھیپھڑوں کو صحت مند رکھ سکتی ہیں۔
دمہ کیا ہے ؟
دمہ ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جو آپ کے پھیپڑوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ دمہ کی عام علامت سانس سے سیٹی کی آوازوں کا نکلنا ،کھانسی ہونا اور سانس لینے میں دشواری پیش آنا ہے
مصنوعی جلد کی تیاری میں مثبت پیش رفت
جرمنی میں سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین کی تیاری میں کامیابی حاصل کی ہے جو مصنوعی جلد کی پروڈکشن میں معاون ثابت ہو گی۔ اس مشین سے مصنوعی جلد تیار کرنے کی اجازت صحت سے متعلق اعلیٰ یورپی ادارے نے دے دی ہے۔
مسکراہٹ اور خوش رہنے والوں کی عمر بھی طویل
خوش رہنے والے لوگ نہ صرف زندگی سے زیادہ لطف اندوز ہوسکتے ہیں بلکہ ایک نئ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے وہ ایک لمبی زندگی پاتے ہیں۔
دوا سازی کے یورپی نگران ادارے کو آئندہ برس درخواستوں میں اضافے کی توقع
لندن میں قائم ادارے کا کہنا ہے کہ اس کی پیش گوئی کے مطابق اسے سن 2012ء میں انسانی استعمال کے لیے نئی ادویات کی 52 درخواستیں موصول ہونے کی توقع ہے، جبکہ اس کے مقابلے میں 2011ء میں موصول ہونے والی درخواستوں کی تعداد 47 تھی۔
خاموش اسٹروک: ناقابل تلافی نقصان کے حامل
طبی اعتبار سے خاموش عارضوں میں دل اور دماغ پر چپکے سے کسی بیماری کے اٹیک کو شامل کیا جا سکتا ہے۔ ان کو ’سائلنٹ اسٹروک‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ڈھلتی عمر کے افراد میں یادداشت کی کمزوری کا سبب بنتے ہیں۔
تیز رفتار چہل قدمی سے صحت پر مثبت اثرات
ایک تحقیق کے مطابق تیز رفتار چہل قدمی کے فوائد، جوگنگ سے صحت پر پڑنے والے مثبت اثرات کے مساوی ہیں۔
چالیس فیصد افراد کینسر سے بچ سکتے تھے
ایک نئی تحقیق کے مطابق برطانیہ میں کینسر میں مبتلا تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار افراد ایسے ہیں جو اس جان لیوا مرض سے بچ سکتے تھے۔
ذیابیطس کے مرض کی نئی دوا
ذیابیطس کے بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل ڈائباٹیز فیڈریشن کے مطابق 2030ءتک دنیا میں ہر 10 افراد میں سے کم از کم ایک فرد ذیابیطس کا شکار ہو گا۔
جگر کے خلیوں کی پیوندکاری کا پہلا تجربہ
برطانیہ میں ڈاکٹروں نے جگر کی مکمل خرابی کے ایک مریض بچے کے جگر میں نئے خلیوں کی پیوند کاری کر کے اس کی زندگی بچا لی ہے۔
نمونیا میں مبتلا بچوں کا گھر میں علاج ممکن
امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور سیو دی چلڈرن نامی فلاحی تنظیم کے محققین کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق نمونیا کا مرض ہر سال پاکستان میں ایک لاکھ بچوں کو موت کی نیند سلا دیتا ہے۔
بڑھاپے کے اثرات زائل کرنے کا علاج دریافت
یہ تحقیق چوہوں پر کارگر ثابت ہوئی ہے اور سائنسدان خاصے پرامید ہیں کہ انسانوں پر بھی کارگر ثابت ہوگی۔
آنکھوں کا رنگ بدلنے والا طریقۂ علاج
آنکھوں کے رنگ بدلنے کے اس طریقے کو متعارف کرانے کے لیے قائم کی گئی کمپنی کا اندازہ ہے کہ اس طریقے کے حفاظتی تجربات کو مکمل کرنے میں کم سے کم ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔
پیٹ میں چربی کینسر کے پھیلاؤ کا سبب
ایک نئی تحقیق کے مطابق پیٹ کے اوپر چربی کی تہہ رحم کے کینسر کو پھیلانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
خواتین میں دل کے امراض
مرد وں میں دل کے دورے کی وجہ عموما خون کی کسی نس میں رکاوٹ ہوتی ہے۔ خون کی نالیوں کے ایکس رے، یا انجوگرافی کی مدد سے اس رکاوٹ کی نشاندہی پہلے سے کی جا سکتی ہے۔
موبائل اور سرطان کا کوئی تعلق نہیں
ساڑھے تین لاکھ افراد پر تحقیق کی گئی جو پچھلے اٹھارہ سال سے موبائل فون استعمال کر رہے ہیں
1
2
3
4
5
6
7
8
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن