• ابن شہر آشوب كے جاودان آثار
    • ابن شہر آشوب قلم و كتاب كے سلسلہ میں فاتح میدان تھے ۔ آپ نے فقہ، اصول، كلام، حدیث، تاریخ، تفسیر، رجال وغیرہ جیسے اكثر اسلامی علوم پراہم، سبق آموزاوربے نظیر تالیفات و تصنیفات یادگار كے طور پر چھوڑی ہیں
    • پھر اس طبیب کا قصور کیا ہے؟!
    • بعثت پیغمبر اکرم (ص)کا مقصد؛ انسان کی نجات ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ حضور اکرم (ص) اور دین مبین اسلام نے جو کچھ بہی لوگوں کو دیا ہے وہ ہر دور کے انسانوں کے لئے شفا بخش نسخہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
    • خلیفہ کا دسترخوان
    • دوسری ہجری قمری کے مشہور عالم دین وفقیہ شریک بن عبداللہ اس بات کے لئے ہرگز راضی نہیں تھے کہ عباسی خلیفہ مہدی بن منصور انھیں منصب قضاوت کے مقررکرے کیونکہ شریک بن عبداللہ حکومت جور سے دور ہی رہنا چاہتے تھے ۔
    • حقیقت عصمت (حصّہ ششم)
    • یہ تھی نبوت بمعنی عام کی گفتگو جو ہدایت بشر اور بہترین نظام زندگی کو سازوسامان بخشنے والی ھے اور یہ تھی بحث ”خاتم النبین“ (ص) کی جو تمام لوگوں کے رسول بنا کر بھیجے گئے
    • یہ مدینہ ہے (حصّہ سوّم)
    • یہ بقیع ہے اب ہم اس جگہ قدم رکھ رہے ہیں جہاں کبھی پیغمبر صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے قدم پڑتے تھے ۔
    • اختتاميہ كلمات
    • آخرى بات يہ ہے كہ اللہ تعالى كے نزديك يہ گناہ كبيرہ ہے كہ كسى پر ايسى بات يا ايسے كام كى تہمت لگائي جائے جو اس نے نہ كہى ہو يا اُسے انجام نہ ديا ہو ۔
    • معاشرے ميں تلاوت قرآن کے اثرات
    • آج اگرہم معاشرے کي قرآني تحريک کو زندہ رکھنا چاہتے ہيں تو لازم اور ضروري ہے کہ عوام کے درميان قرآن مجيد بھي بشکل تلاوت زندہ رہے
    • ابن شہر آشوب كی ہجرت
    • مستضی كی خلافت كے شروع كے زمانے میں ( ۵۴۷ء تا ۵۶۶) ابن شہر آشوب بغداد میں تھے اور مستضی حنبلی علماء كے اقتدار اورعقائد كو وسعت دینے اور افكار كی تقویت كی كوششیں كر رہا تھا
    • نیک اخلاق کا صحیح مفہوم
    • ہمارے پورے معاشرہ اور اس کے ایک ایک فرد پر لازم ہے کہ وہ خود کو اس اصل سے روز بروز نزدیک کرے جس کے لئے حضرت رسول اعظمۖ نے اپنی کمر ہمت کَسی اور بے پناہ سعی و کوشش کی۔
    • حقیقت عصمت (حصّہ پنجم)
    • اور چونکہ ضلال عصمت کے مخالف ھے اور گمان کرنے والوں نے یہ گمان کرلیا کہ جس میں ضلالت وگمراھی پائی جائے گی وہ ذات معصوم نھیں هوسکتی۔
    • ابن شہر آشوب مازندرانی کے شاگردان
    • ٓپ نے بغداد، حلّہ اور موصل میں قیام اور عمر كے آخری ایام میں حلب میں قیام كے دوران اور اسی طرح دوسرے شہروں میں كثیر تعداد میں شاگروں كی تربیت كی ہے
    • عوام قرآن سے سبق حاصل کريں
    • معاشرے ميں قرآن کا رواج ضروري ہے۔ ابھي تک جو کچھ انجام پايا ہے وہ صرف ايک قدم ہے۔ ابھي اس کے بعد سوقدم اٹھانے باقي ہيں
    • جنگ کیسے شروع ہوئی؟
    • دونوں لشکروں کے درمیان ابوعامر کی وجہ سے پہلا معرکہ ہوا وہ احد کے دن آگے بڑھتا ہوا لشکر کے مقابل گیا
    • امامت کے عام معنی (حصّہ هشتم)
    • حضرت رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات کے وقت موجودہ قرائن سے یہ بات واضح هوجاتی ھے کہ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمنے وصیت فرمائی
    • یہ مدینہ ہے
    • یہ مدینہ ہے۔ مہتاب کی ضو فشانیوں میں نہایا ہوا جہاں امید اور آفتاب کے رنگوں کا حسین امتزاج بھی ہے، انسیت اور اپنائیت سے شرسار ایک پر اسرار شہر یہ مدینہ ہے
    • منافقین کی خیانت
    • رسول خدا صبح سویرے شیخان سے احد کی طرف (۶ کلومیٹر مدینہ سے) روانہ ہوئے۔ مقام شوط پر عبداللہ بن ابی بن سلول منافقین کا سرغنہ اپنے چاہنے والے تین سو افراد کے ساتھ مدینہ لوٹ گیا
    • اختیاركے سلسلہ میں قرآن مجید كی وضاحت
    • قرآن مجید میں ایسی بہت سی آیات موجودھیں جو اختیار كو بہترین طریقہ سے ثابت كرتی ھیں، اور واضح طور پر اس بات كی طرف اشارہ كرتی ھیں كہ انسان اپنے افعال واعمال میں مكمل طور پر مختار ھے اوراگر ھر فعل اس انسان كی طرف منسوب ھے
    • حقیقت عصمت (حصّہ چهارم)
    • بعض لوگوں کا گمان یہ ھے کہ کلمہ ”عفا الله عنک“ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے گناہ پر دلالت کرتا ھے کیونکہ بخشش اور معاف کرنا گناہ اورخطا کے بعد ھی تصور کیا جا سکتا ھے۔
    • جبر و تفویض
    • گذشتہ مثال مسئلہ ”جبر وتفویض“ كو اچھی طرح واضح كردیتی ھے كیونكہ ایك انسان حیات وقدرت كے عطا كرنے والے كا محتاج ھے جو ھر حال میں خدا كی طرف سے عطا هوتی ھے لہٰذا ”تفویض“ بھی نھیں
    • جبر و اختیار کی وضاحت
    • ھرانسان فطری طور پر اس بات كو سمجھتا ھے كہ وہ بہت سے كاموں پر قادر ھے اور وہ جن كاموں كا ارادہ كرے ان كو انجام دے سكتا ھے
    • ابن شہر آشوب مازندرانی کی کامیابی
    • ابن شہر آشوب نے كئی سال تك ایران كے حوزات علمیہ میں مقیم رہنے اور عظیم مفكرین اور علماء كے حضور میں كسب فیض كرنے اور ایران كے مختلف علاقوں كا علمی دورہ كرنے كے بعد ۵۴۷ میں علم و معنویت كے بہت بڑے توشہ كے ساتھ ہمدان سے بغداد كی طرف روانہ ہوئے۔
    • قوميں قرآن کي محتاج ہيں
    • خود ہمارے معاشرے ميں انقلاب سے قبل،اسلام و قرآن کي نشاۃ ثانيہ سے پہلے کلام ا کي حالت افسوس ناک تھي۔
    • حقیقت عصمت (حصّہ سوّم)
    • اے رسول اس وقت کو یاد کرو جب اس شخص (زید) سے کہہ رھے تھے جس پر خدا نے احسان (الگ)کیا اور تم نے اس پر (الگ)احسان کیا
    • لشکر توحید کے کیمپ میں
    • رسو ل خدا نے شیخان کے پاس پڑاؤ ڈالا اور محمد بن مسلمہ کو ۵۰ افراد کے ساتھ لشکر اسلام کے خیموں کی مخالفت کے لیے مامور فرمایا۔
    • برزخ (حصّہ دوّم)
    • راہ خدا میں قتل ھونے والوں كو مردہ خیال نہ كرنا۔ وہ زندہ ھیں اور اپنے پروردگار كے یھاں سے رزق پاتے رھے ھیں۔