• شیخ صدوق كا حسب و نسب
    • خاندان بابویہ ایران كے ان مشھور ترین خاندانوں میں سے ھے جس سے قلب ایران میں تقریباً تین سو سال تك نامور علماء پیدا ھوتے رھے ھیں، صدوق كو اس خاندان كی بھت عظیم شخصیت كے طور پر جانا جاتا ھے ۔
    • حضرات ائمہ علیھم السلام
    • سلسلہ بحث کو مکمل کرنے کے لئے ضروری ھے کہ ھم مختصر طور پر ائمہ (ع) کے اسماء گرامی اور ان کے زمانہ کے مختصر حالات بیان کریں نیز مختصر طور پر ان کی چھوڑی هوئی میراث کے بارے میں بھی ذکر کریں
    • ہمسفر کے حقوق
    • حضرت علی علیہ السلام کی حکومت کے زمانے میں ایک غیرمسلم شخص راستے میں جناب امیر کا ہمسفر ہوگیا وہ آپ کونہيں پہچانتا تھا اس نے جناب امیر سے سوال کیا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں
    • ان کو یہیں دفن کر دو ان کی دعا مستجاب ہوئی
    • ہند، عمرو بن حرام کی بیٹی جس کے شوہر عمر بن جموح، بیٹے خلاد اور بھائی عبداللہ عمرو اس مقدس جہاد میں شہید ہوئے تھے احد میں آئیں تاکہ اپنے عزیزوں کے جنازہ کو مدینہ لے جائیں۔
    • ریوڑ سے بچھڑا ہوا اونٹ
    • روایت ہے کہ ایک صحرا نشیں عرب جو مدنیت، آداب معاشرت اور ابتدائی اخلاق زندگی سے بھی بے بہرہ تھا، اپنی اس صحرائی سخت مزاجی کے ساتھ مدینہ آیا اور پیغمبر(ص) کی خدمت میں حاضر ہوا۔
    • شہیدوں کی میت پر
    • لشکر مشرک کے میدان جنگ سے نکل جانے کے بعد رسول خدا لشکر اسلام کے مجاہدین کے ساتھ شہیدوں کی میت پر حاضر ہوئے تاکہ ان کو سپرد خاک کر دیں۔
    • جناب مريم كے سرپرست حضرت زكريا (ع)
    • جناب مريم (ع) حضرت زكريا (ع) كى سرپرستى ميں پروان چڑھيں اور خدا كى عبادت و بندگى ميں اس طرح مستغرق ہوئيں كہ ابن عباس كے بقول جب وہ نو سال كى ہوئيں تو دن كو روزہ ركھتيں اور رات كو عبادت كرتيں_
    • شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت
    • محمد بن علی بن بابویہ جو شیخ صدوق كے نام سے مشھور ھیں تقریباً ۳۰۶ ھ ق میں شھر قم میں پیدا ھوئے ۔
    • افلاک و زمیں
    • بےشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
    • نفسیاتی سرد جنگ
    • لوگوں کے افکار و عقائد میں نفوذ کرنے کے لیے مساعد حالات کی ضرورت ہوتی ہے
    • پیغمبر اکرم (ص) کے دلنشین پیغامات
    • رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے
    • منتظَرہونا
    • اگر وصایت پیغمبر (ص) اور جانشینی رسول (ص) کے لئے کوئی معیار غدیر کے بعد بھی طے نہ ہو پایا تھا
    • شیعوں کی نسبت موٴسسِ وھابیت کی تھمتیں
    • محمد بن عبدالوھاب اپنی کتاب ”الرّد علی الرّافضة“ میں جو آئین تشیع کی رد میں لکھی گئی ھے، کچھ مطالب شیعوں کے عقائد کے بارے میں لکھتا ھے جو درحقیقت قابل تنقید تحقیق یا جواب نھیں ھیں بلکہ خود مصنف کے ظرفِ کاھلی اور بے دینی پر دلالت کرتا ھے ۔
    • قیامت کی ضرورت
    • جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ،تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں ”قیامت“ کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے
    • خدا کون ھے؟
    • وہ کونسی ذات ھے جس کو عربی زبان میں الله، انگلش میں GOD ، فارسی میں خدا کہا جاتا ھے اور ھر دیگر زبان والے اپنے اپنے اعتبار سے پکارتے ھیں؟
    • امّ لقمان بنت عقیل
    • جب اس ہمت والی خاتون نے اپنے چچا زاد بهائی امام حسین (ع) کی شہادت کی خبر سنی تو چند دوسری عورتوں کے ساته گهر سے باہر نکلیں
    • سید رضی اور ایك بے موقع غروب
    • اس دن شہر بغداد ہیجان و اضطراب كے عالم میں تھا لوگوں كی معنی خیز اور پریشان حال نگاہیں ان كے اندر كے اضطراب كی كیفیت كو بیان كر رہی تھیں جو كہ انھیں بے قرار كیے ہوئے تھا ۔
    • سید رضی اور علماء اہل سنت كی نگاہ میں
    • سید رضی نے اپنے آپ كو علمی، اخلاقی اور فضائل كی اس بلندی تك پہنچایا گویا دوسروں سے سبقت كا میدان ہی چھین لیا كہ ہر خاص و عام، دوست دشمن، عوام و خواص سبھی آپ كو احترام كی نگاہ سے دیكھتے اور مدح و ثنا كے نغمہ گانے لگتے
    • سید رضی اور عظیم ذمہ داری
    • جیسے جیسے دن گزر رہے سید رضی كے باصلاحیت ہاتھوں سے اسلام كی روشن اور درخشاں تاریخ میں زرّین اوراق كا اضافہ ہوتا جا رہا ۔
    • سید رضی اور بحر بے كراں كا ایك قطرہ
    • سید رضی نے اپنی جوانی كے دوران سے ہی آیات الہٰی كی تفسیر و تشریح كرنا شروع كردیا، آپ كو بچپنے سے ہی قرآن سے عشق اور لگاوٴ تھا چنانچہ تعلیم كے بعد آپ نے قرآن سے دائمی رابطہ برقرار كرلیا
    • سید رضی اور تربیتی جلوے
    • سید رضی ایك آراستہ و پیراستہ شخص تھے نیز افراد كی عظمت و شخصیت كو بھی انسانیت اور معنویت كے اعلیٰ مقام میں دیكھتے تھے ۔
    • سید رضی اور پہلی یونیورسٹی
    • شریف رضی ایك دردمندجوان تھے۔ وہ بغض و حسد كے ڈنك كو گوشہ نشینی اور رہبانیت پر ترجیح دیتے تھے اور خدمت كے میدان میں كمر ہمت باندھ كر میدان میں اتر پڑے تھے اور معاشرہ كی سختیاں اپنے دوش پر لے لیتے تھے
    • سید رضی اور گلستان معرفت
    • سیدرضی نے ایك نئے انداز سےحوزات علمیہ میں فارغ ہونے سے پہلے ہی طلاب علم اور تشنگان معرفت كی پرورش شروع كردی
    • سید رضی اور دلیر روح
    • سید رضی ایك بے باك اور بر جستہ مقرر، علم كے بحر بےكراں اور جوش و ولولہ كی موجوں سے بھر پور اور شجاعانہ روح كے حامل تھے جس كی توجہ ہمیشہ ساحل كے نظّاروں كی طرف مبذول رہتی تھی
    • سید رضی اور سیاسی مكر و فریب
    • سید رضی تمام بنی عباس كے خلفاء كو غاصب سمجھتے تھے اور ان سے متنفر تھے بالخصوص القادر باللہ سے، القادر باللہ ایك خود خواہ، جاہ طلب، متعصب اور بغض و كینہ سے بھرا ہوا شخص تھا وہ مسلسل كسی بہانہ كی تلاش میں رہتا تھا
    • سید رضی خدمت كا شیدا نہ كہ قدرت كا پیاسا
    • سید رضی ایك صاحب عہد و پیمان، ذمہ دار، خدمت كے شوقین عالم تھے ۔ آپ تحصیل علم كو معاشرہ كے افكار كو اجاگر كرنا چاہتے تھے اور اپنے سیاسی اور سماجی نفوذ كو مخلص گروہ كی تشكیل اور ہم فكر لوگوں كی امداد میں صرف كرتے تھے
    • سید رضی اور ذمہ دار اشعار
    • سید رضی فصاحت و بلاغت كے ان عظیم علماء میں سے تھے جو ادراك صحیح اور ذوق سلیم كے حامل تھے آپ نے سب سے پہلے اپنے گذشتہ اجداد یعنی اہل بیت اطہار علیہم السلام كی مدح وثنا میں صدائے دجلہ كے مثل پر جوش اشعار كہے