صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 21 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
دسویں امام
امام علی بن محمد علیہ السلام (جن کا لقب نقی اور کھیں ھادی بھی ملتا ھے) دسویں امام ھیں۔ آپ امام نھم (ع) کے فرزند ھیں
ولادت حضرت امام ھادی علیہ السلام
حضرب امام ھادی (ع ) کی تاریخ ولادت کے بارے میں بعض مورخین نے ان کی ولادت 15 ذی الحجہ اور بعض نے 2 یا 5 رجب بتائي ھے
حضرت امام باقر (ع) کے دور میں علوم اھلبیت علیھم السّلام کی اشاعت
حضرت کے زمانہ میں علوم اھلبیت علیہ السّلام کے تحفظ کا اھتمام اور حضرت کے شاگردوں نے ان افادات سے جو انھیں حضرت امام محمد باقر علیہ السّلام سے حاصل ھوئے
امام محمد باقر (ع) کی شہادت
اسلامی روایات کی روشنی میں ٧ ذی الحجۃ الحرام اہلبیت رسول اسلام اور اُن کے دوستداروں کے لئے نہایت ہی غم و اندوہ کی تاریخ ہے
نویں امام حضرت محمد تقی علیه السلام
امام محمد بن علی علیہ السلام (جن کا لقب تقی یا امام جواد اور کھیں ابن الرضا بھی ملتا ھے) آٹھویں امام کے فرزند ھیں جن کی ۱۹۵ھ میں ولادت ھوئی۔
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی بعض کرامات
صاحب تفسیرعلامہ حسین واعظ کاشفی کا بیان ہے کہ حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی کرامات بے شمارہیں (روضة الشہدا ص ۴۳۸) میں بعض کا تذکرہ مختلف کتب سے کرتا ہوں ۔
ام الفضل کی رخصتی ، امام محمد تقی علیہ السلام کی مدینہ کو واپسی اور حضرت کے اخلاق واوصاف عادات
اس شادی کا پس منظرجو بھی ہو ،لیکن مامون نے نہایت اچھوتے انداز سے اپنی لخت جگرام الفضل کو حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے حبالہ نکاح میں دیدیا
امام محمد تقی کی نظربندی، قید اور شہادت
مدینہ رسول سے فرزند رسول کو طلب کرنے کی غرض چونکہ نیک نیتی پرمبنی نہ تھی،اس لیے عظیم شرف کے باوجود آپ حکومت وقت کی کسی رعایت کے قابل نہیں متصور ہوئے
بازاراورمچھلی کا واقعہ
امام محمد تقی علیہ السلام جن کی عمراس وقت تقریبا ۹ سال کی تھی ایک دن بغداد کے کسی گزرگاہ میں کھڑے ہوئے تھے اورچند لڑکے وہاں کھیل رہے تھے
امام محمد تقی علیہ السلام
آپ پانچویں برس میں تھے جب آپ کے والد بزرگوار امام رضا(ع) سلطنت عباسیہ کے ولی عھد ھو گئے
امام محمد تقی علیہ السلام اورطی الارض
امام محمد تقی علیہ السلام اگرچہ مدینہ میں قیام فرما تھے لیکن فرائض کی وسعت نے آپ کومدینہ ہی کے لے محدود نہیں رکھا تھا
حضرت امام رضا علیہ السلام ایک عظیم شخصیت
امام (ع) تمام زبانیں جانتے تھے، ابو اسماعیل سندی سے روایت ہے : میں نے ہندوستان میں یہ سنا کہ عرب میں ایک اللہ کی حجت ہے
حضرت امام رضا علیہ السلام کی زندگی کے اہم واقعت
عباسی دور میں سب سے اہم واقعہ یہ رونما ہوا کہ مامون نے امام رضا(ع) کو اپنا ولی عہد بنا دیا یعنی وہ عباسی خلافت جو علوی سادات سے دشمنی رکھتی تھی
حضرت امام علی رضا علیہ السلام (ع) کی نصیحتیں
امام (ع) نے ابراہیم بن ابی محمود کو یوں وصیت فرمائی:مجھے میرے والد بزرگوار نے انھوں نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے رسول اسلام (ص) سے نقل کیا ہے
حضرت امام رضا علیہ السلام کے چند حسن اخلاق
امام رضا (ع) کے عرفان کی خصوصیت یہ تھی کہ آپ حق پر پائیدارتھے، اور آپ نے ظلم کے خلاف قیام کیا تھا، اس لئے آپ مامون عباسی کو تقوائے الٰہی کی سفارش فرماتے تھے اور دین سے مناسبت نہ رکھنے والے اس کے افعال کی مذمت فرماتے تھے
حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا
حدیث میں ہرسوسال کے بعد ایک مجدد اسلام کے نمود وشہود کا نشان ملتا ہے یہ ظاہر ہے کہ جواسلام کا مجدد ہوگا اس کے تمام ماننے والے اسی کے مسلک پرگامزن ہوں گے
رسولِ اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کا زندگی نامہ
اکثر محدثین اور مورخین اس بات پر متفق ہیں کہ حضرت محمد کی ولادت باسعادت عام الفیل میں یعنی نزول وحی سے چالیس سال قبل ماہ ربیع الاول میں ہوئی
امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شھادت
امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے والد بزرگوار کی شہادت کے بعد اکتیس سال کی عمر میں ایک سو چودہ ہجری قمری کو عوام کی ہدایت و رہنمائی کا فریضہ سنبھالا اور منصب امامت پر فائز ہوئے آپ کا دور امامت چونتیس برسوں پر محیط ہے
چھٹے امام
امام جعفر بن محمد (صادق علیہ السلام) پانچویں امام کے فرزند ھیں جو ۸۳ھ میں پیدا ھوئے اور ۱۴۸ ھ میں عباسی خلیفہ منصور کے ایماء پر آپ کو زھر دے کر شھید کر دیا گیا۔
شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام
ابو عبداللہ ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں ۔
حضرت امام صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت پر حضرت آیة اللہ العظمی صانعی مدظلہ العالی کے بیانات
حضرت امام صادق علیہ السلام کی شھادت کی مناسب پر حضرت آیة اللہ العظمی صانعی مدظلہ العالی کے بیانات جو آپ نے اپنے درس خارج کے اختتام پر مدرسہ فیضیہ میں بیان فرمائے.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
جعفر نام ،کنیت ابوعبداللہ اور صادق لقب تھا۔ آپ امام محمد باقر علیہ السلام کے بیٹے اور حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے پوتے
حضرت فاطمہ زہرا (س)
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت مکہ میں بروز جمعہ 20 جمادی الثانی بعثت کے پانچویں سال ہوئی
حضرت عبدللہ کا گہر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر بہی
17 ربیع الاول وہ مبارک دن ہے جس دن خاتم الانبیاء اور سردار انبیاء رحمۃ اللعالمین دنیا میں تشریف لائے ہیں ۔ قصر کسری کے چودہ کنگروں نے گر کر اور آتش کدہ فارس نےگل ہو کر پیغمبر اسلام کے آنے کا استقبال کیا
21 رمضان کے اہم واقعات
21 رمضان سنہ 40 ھ ق کو جانشین رسول اکرم (ص) ، مولائے متقیان ، امیرالمومنین حضرت علی (ع) شہید ہوئے ۔ شہادت سے دو روز قبل مسجد میں صبح کی نماز کے دوران جب حضرت علی (ع) سجدے کی حالت میں تھے کہ ابن ملجم نے زہر میں بجھی ہوئی تلوار سے آپ کے سرپروار کیا
19 رمضان کے اہم واقعات
19 رمضان سنہ 40 ھ ق کو سحر کے وقت رسول اکرم (ص) کے داماد اور چچا زاد بھائی حضرت علی (ع) کو عبدالرحمٰن ابن ملجم مرادی نے کوفے کی مسجد میں نماز کے دوران زہر آلود تلوار سے زخمی کردیا
حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت
عالم اسلام بلکہ عالم بشریت کی مفتخرترین ہستیوں میں مرسل اعظم ، نبی رحمت حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد سب سے پہلا نام امیر المومنین حضرت علی ابن ...ابی طالب کا آتا ہے
15 رمضان کے اہم واقعات
15 رمضان سنہ 3 ھ ق کو نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت ہوئی ۔
حکیم جاماسپ اوراطلاع ظہورامام مہدی علیہ السلام
شاہ گستاسپ نے حکیم جاماسپ سے دریافت کیا کہ دنیا میں انسان وحیوان کوکس وقت نجات حاصل ہوگی
تاریخ ظہورامام مہدی علیہ السلام
جائی ظہور کا تعین نجومیوں کا اپنا خیال ہے لیکن اصل جائی ظہور مشرق وسطی ہے پوری دنیا میں چونکہ اطلاع ظہور ہوگی لہذا ہر حساب داں اپنی علاقہ میں ظہور کا اظہار کر رہا ہے
سنت محمدی کو زندہ کرنا
حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ) کی قضاوت ،جدید احکام نیز جو آپ اصلاح کریں گے اس کے متعلق بہت ساری روایات پائی جاتی ہیں
حضرت مہدی کے انصار
قابل غور نکتہ یہ ہے ،کہ روایا ت میں قم والوں اور ان افراد کے جو اہل بیت (علیہم السلام) کا حق لینے کے لئے قیام کریں گے اسماء مذکور ہیں۔
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے اصحاب
حضرت امام مہدی علیہ السلام کے اصحاب ۳۱۳ ہیں۔ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں لکھی گئی کتابوں میں یہ ذکر ملتا ہے
حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
مورخےن کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھج یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے
حضرت امام محمد مھدی علیہ السلام
امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویںاورسلک امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھیں
آپ کا اسم گرامی
آپ کانام نامی واسم گرامی ”محمد“ اورمشہورلقب ” مہدی “ ہے علماٴ کا کہنا ہے کہ آپ کانام زبان پرجاری کرنے کیممانعت ہے
قرآن اور حضرت امام مھدی علیہ السلام
حضرت مھدی علیہ السلام ، آخری زمانہ میں منجی عالم کے ظھور، صالحین کی حکومت اور ان پر کامیابی وکامرانی کے سلسلہ میں قرآن مجید میں بھت سی آیات کا تذکرہ ھواھے
امام زمانہ کا قیام
حضرت مہدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے روز قیام کے سلسلے میں مختلف روایتیں پائی جاتیں ہیں بعض میں نو روز کا دن قیام کے آغاز کا دن ہے
آپ کے القاب
آپ کے القاب مہدی ، حجة اللہ ، خلف الصالح ، صاحب ا لعصر، صاحب الامر ، والزمان القائم ، الباقی اورالمنتظرہیں
آپ کی کنیت
اس پرعلماٴ فریقین کااتفاق ہے کہ آپ کی کنیت ” ابوالقاسم “ اورآپ ابوعبداللہ تھی اوراس پربھی علماٴ متفق ہیں کہ ابوالقاسم کنیت خود سرورکائنات کی تجویزکردہ ہے
آپ کاحلیہ مبارک
کتاب اکمال الدےن میں شیخ صدوق فرماتے ہیں کہ سرورکائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاارشادہے کہ امام مہدی ،شکل وشباہت خلق وخلق شمائل وخصاےل ،اقوال ...وافعال میں میرے مشابہہ ہوں گے
آپ کا نسب نامہ
آپ کاپدری نسب نامہ یہ ہے محمد بن حسن بن علی بن محمد بن علی بن موسی ابن جعفربن محمدبن علی بن حسین بن علی و فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، یعنی آپ فرزندرسول ،دلبند علی اورنورنظربتول علےھم السلام ہیں
حضرت امام زمانہ(ع) کے لئے دعا ضرور ی ہے
شرائط و آداب دعا کو بیان کرنے کے بعد: سب سے ضروری اور اہم ترین دعا جس کو غیبت کے زمانہ میں لوگوں کو کرناچاہئے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے دعا ہے اس لئے کہ حضرت ہمارے سید وسردار اور ہمارے زمانہ کے مالک...ہیں
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
خیر کے اعلیٰ زمانے کبھی دیکھے ہوتے وہ زمانے وہ دیوانے میں نے دیکھے ہوتے
ولادت امام زین العابدین علیہ السلام
حضرت امام علی بن الحسین (ع) کی تاریخ ولادت کے بارے میں مورخین اور سیرہ نویسوں خاصا اتفاق نہیں ہے ـ بعض نے پانچ شعبان اور بعض نے ساتویں شعبان اور بعض نے نو شعبان اور ...بعض نے پندرہ جمید الاول ولادت کی تاریخ بیان کیا ہے
ولادت باسعادت سیّد الشہداء حضرت امام حسین علیہ السّلام
امام حسین علیہ السلام امیر المومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی دوسری اولاد اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چہیتے ...نواسےتھے
لقب باب الحوائج کی وجہ
علامہ ابن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ کثرت عبادت کی وجہ سے عبدصالح اورخداسے حاجت طلب کرنے کے ذریعہ ہونے کی وجہ سے آپ کوباب الحوائج کہا جاتاہے،کوئی بھی حاجت ہوجب آپ کے واسطے سے طلب کی جاتی تھی توضرور ...پوری ہوتی تھی ملاحظہ ہو
سوم شعبان
ماہ رجب المرجب کی مانند ماہ شعبان المعظم بھی افق امامت و ولایت پر کئی آفتابوں اور ماہتابوں کے طلوع اور درخشندگی کا مہینہ ہے۔اس مہینے میں بوستان ہاشمی و مطلبی اور گلستان محمدی و علوی کے ایسے عطر پذیر و سرور انگیز ...پھول کھلے ہیں
امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت
رجب المرجب فرزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ ہے غم و اندوہ کے اس موقع پر ہم آپ سب کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں ایک خصوصی مضمون قارئین کی نذر کرتے ہيں
بعثت پیغمبراسلام(ص)
حضرت محمد(ص) بن عبداللہ بن عبدالمطلب(ص) پیغمبر آخر الزمان ہیں کہ جنہیں اللہ نے انسان کی ھدایت اور رہنمائی کیلۓ ...منتخب کیا ہے
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن