صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
دانش اور زندگی
1
2
3
4
کرہ ارض کا مرکز ’گرینچ‘ یا ’مکة المکرمہ ؟
بلاشبہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے لیے تعمیر کیا گیا وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے۔اس گھر کو برکت دی گئی اور تمام جہان والوں کے لیے مرکز ہدایت بنایا گیا۔
فیس بک کی مقبولیت ہیکرز کے لیے فائدہ مند ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ فیس بُک کو اپنی سکیورٹی سیٹِنگز کو ایپل کے ایپ سٹورکے معیار کا کر لینا چاہیے۔
خلاء سے آسمانی بجلی کی نشاندہی کا منصوبہ
امریکہ اور یورپ اس دہائی کے دوران آسمانی بجلی کی نشاندہی کے لیے خلا میں کیمرے نصب کریں گے۔
زمین جیسی کھربوں دنیائیں
ماہر فلکیات کی ایک تحقیق کے مطابق ہو سکتا ہے کہ کائنات میں موجودہ سوچ سے تین گناہ زیادہ سٹارز یا ستارے موجود ہوں۔
خوراک کو محفوظ کرنے کے طریقے
خوراک کو محفوظ کرنے کے لیۓ آج کل مختلف طریقے استعمال کیۓ جاتے ہیں ۔ ان طریقوں کے استعمال سے پہلے اس چیز کا خیال رکھنا چاہیۓ کہ خوراک کو محفوظ کرتے وقت اس کا حقیقی ذائقہ تبدیل نہیں ہونا چاہیۓ
خوراک کو محفوظ کرنا
ہماری روز مرہ زندگی میں کھانے پینے کی بہت سی اشیاء ایسی ہیں جن کو اگر مقررہ وقت پر استعمال نہ کیا جاۓ تو وہ استعمال کے قابل نہیں رہتیں اور گل سڑ جاتی ہیں ۔
موبائل کی خطرناک شعائوں سے بچنے کا آلہ تیار
سڈنی ۔مختلف تحقیقا ت سے یہ با ت ثا بت ہو چکی ہے کہ مو با ئل فون سے نکلنے والی لہریں انسا نی صحت کے لیے خطرنا ک ثا بت ہو سکتی ہیں
بغیر ڈرائیور کی گاڑیوں کی کامیاب آزمائش
ڈرائیور کے بغیر چلنے والی چار برقی گاڑیوں نے اٹلی سے چین تک کا آٹھ ہزار کلومیٹر پر مشتمل آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
چاند پر پانی کی موجودگی کے شواہد مل گئے
امریکی خلائی تحقیقی ادارے نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چاند پرمستقل اڈہ قائم کیا جا سکتا ہے۔
گوگل کی نئی کار۔۔ جو ڈرائیور کے بغیر چلتی ہے
موٹر گاڑیوں کی صنعت نت نئے ماڈل متعارف کرارہی ہے۔ جن میں روایتی ایندھن سے چلنے والی کم خرچ اور آرام دہ گاڑیوں سے لے کر ، بجلی،شمسی توانائی ، ہائیڈروجن گیس اور ایندھن کے دوسرے ذرائع استعمال کرنے والی گاڑیاں شامل ہیں۔
‘اوزون تہہ’ کو محفوظ رکھنے کی کوششیں
اوزون کی تہہ کو بچانے کے لیے بین الاقوامی برادری نے ایسے مواد کو، جو اوزون کی تہہ کو ختم کرتے ہیں، پابندی لگانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔اِس معاہدے کا براہِ راست فائدہ صحتِ عامہ کو بھی پہنچتا ہے۔
اندھیرے میں امید
سوئیڈن میں لیباٹری میں مصنوعی طریقے سے تیار کردہ قرنیہ یا انسانی آنکھ کی جھلی سے دس افراد کی بینائی بحال کرنے میں بڑی حد تک مدد ملی ہے۔
گوس خلائی مشن میں دوبارہ تکنیکی خرابی
زمین پر کشش ثقل ناپنے کے لیے خلاء میں بھیجے والے یورپی مصنوعی سیارہ گوس دوسری بار کمپیوٹر سے متعلق تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا ہے۔
علم ادوِیہ سازی (Pharmacology)
مغربی محققین نے لکھا ہے کہ ابن البیطار نے سادہ ادوِیات کے مجموعے (collection of simple drugs) کے نام سے ایک کتاب لکھی جو کہ علمِ نباتات پر عربی زبان میں اُس زمانے کی سب سے بڑی تصنیف تسلیم کی جاتی ہے۔
علم جراحت (Surgery)
آپ نہ صرف ایک ماہر طبیب تھے بلکہ اوّل درجے کے عظیم سرجن بھی تھے۔ اُنہوں نے اپنے شعبے میں اِنتہائی مشکل اور پیچیدہ سرجری (آپریشن) کئے اور اُس کے ساتھ ہی ساتھ اُنہوں نے زچگی کے شعبے میں بھی آپریشن کئے
علم طب (Medical Science)
اِس میدان میں بھی اِسلامی تاریخ عدیمُ المثال مقام کی حامل ہے۔ اِس باب میں الرازی، ابو القاسم الزہراوی، ابنِ سینا، ابنِ رُشد اور الکندی کے نام سرِ فہرست آتے ہیں۔
علم نباتات (Botany)
اِس موضوع پر الدینوری (895ء) کی چھ جلدوں پر مشتمل ’کتابُ النبات‘ سائنسی دُنیا میں سب سے پہلا ضخیم اور جامع Encyclopaedia Botanica ہے۔
موبائل فون کنکشنز کی تعداد کمپیوٹرز سے تین گنا بڑھ گئی
عالمی سطح پر موبائل فون کنکشنز کی تعداد کمپیوٹرز سے تین گنا بڑھ گئی۔ دنیا بھر میں موبائل فون کنکشنز کی تعداد پانچ ارب ہوگئی۔
علم بصریات (Optics)
بصریات (optics) کے میدان میں تو اِسلامی سائنسی تاریخ کو غیرمعمولی عظمت حاصل ہے۔
سورج کی سرگرمی میں اضافہ، انسانی ٹیکنالوجی کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ
امریکی سائنسدانوں نے مستقبل قریب میں سورج کی سرگرمی میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے سورج کی سطح پر بڑے بڑے طوفان اٹھنے کا خدشہ ہے
سماعت کی خرابی کی وجہ سے زبان سیکھنے کی استعداد متاثر ہوتی ہے
سماعت کی خرابی والے بچے زبان سیکھنے کی استعداد کارکھوبیٹھتے ہیں، خاص طور پر ایک کان سے بہرے بچے لفظوں کی سماعت میں سخت مشکل کا شکار ہوکربولنے میں بے شمارغلطیاں کرتے ہیں۔
موبائل فون کے اخلاقی اور جسمانی نقصانات
موبائل فون ایک بڑی اچھی ایجاد ہے اور وقت کی ضرورت بھی ہے۔ مگر آج کل موبائل فون کے ایس ایم ایس پیکجوں اور کال پیکجوں نے ایک وبا کی صورت اختیار کرلی ہے۔
امریکی سائنسدان مصنوعی جاندار تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے
امریکہ میں سائنسدان ایک مصنوعی جاندار تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ تجربے کے دوران سائنسدانوں نے ایک بیکٹیریا کا جینیٹک سافٹ ویئر تیار کر کے ایک خلیے میں ڈالا تو بیکٹیریا نے خود بخود اپنی طرح کے اربوں بیکٹیریا پیدا کرلئے .
گوگل کا الیکٹرانک کتابوں کی فروخت کا اعلان
انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے جلد ہی الیکٹرانک کتابوں کو فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل کے مطابق ان کی تیار کردہ الیکٹرانک بکس کو انٹرنیٹ سے منسلکہ آلات جس میں ایپل کا دھڑا دھڑ بکنے والا آئی پوڈ بھی ہے‘ کے ذریعے پڑھا جاسکتا ہے۔
یورپ میں پتھر دور کے انسان آدم خور تھے، ماہرین
آثار قدیمہ کے ماہرین کو جنوب مغربی جرمنی میں دریافت ہونے والی سات ہزار سال قدیم انسانی باقیات سے آدم خوری کے شواہد ملے ہیں۔
جیسی سائز الٹراساﺅنڈ مشین ایجاد
الٹراساﺅنڈ اسکینگ میڈیکل سائنس کا اہم جز اور دور جدید کی ضرورت ہے۔ لیکن ان مشینوں کا بڑا سائز ایک مسئلہ رہا ہے، جس کے باعث یہ صرف بڑے ہسپتالوں تک محدود ہیں۔
گوگل کا نیا منصوبہ: 100 گنا تیز انٹرنیٹ سروس
انٹرنیٹ کے معروف سرچ انجن گوگل نے امریکہ میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافے اور آن لائن زیادہ کام کرنے کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق منصوبے کا اعلان کیا ہے
نیا مشینی دل ایجاد کرلیا گیا
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ ہر سال دنیا میں ایک کروڑ 70 لاکھ افراد دل کی بیماریوں سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔
سب سے بڑا تھری ڈی ٹیلی ویژن تیار
جا پان کی مشہور الیکٹرانکس کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا ’تھری ڈی‘ ٹیلی ویژن تیار کر لیا ہے۔
نیا موسمیاتی سپر کمپیوٹر
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والے خطرات کا بروقت پتا چلانے کے لئے گرین ہاؤس گیسوں کی وجہ سے آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنا اور ان کے بارے میں اعداد وشمار کی بروقت فراہمی انتہائی اہم ہے
کاربن ڈائی آکسائیڈ سے سمندری پانی تیزابی
کاربن ڈائی آکسائیڈ ایک طرف تو زمینی حدت کا باعث بن رہی ہے دوسری جانب سمندروں میں تیزابیت میں اضافہ کو موجب فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی ہوئی
اسلام اور جدت پسندی
اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے اور تمام انسانیت کو سلامتی، عروج، امن و عالمی بھائی چارہ کی کھلی دعوت دیتا ہے۔
موبائل سے سٹاف کا پتہ لگانے والی سروس
برطانیہ میں ملازمین کا پتہ لگانے کے لئے نئی فون ایپلی کیشن سروس شروع کی جارہی ہے۔
کمپیوٹرکو وائرس سے بچانے کیلئے سیکورٹی پروگرام
کمپیوٹرسافٹ ویر تیار اور انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنی مائیکروسوفٹ نے کمپیوٹروں کو وائرس سے بچانے کیلئے مفت خدمات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
کہکشاؤں کی نئی تصاویر
ماہرِ فلکیات ہبل سپیس ٹیلیسکوپ (دوربین) سے زمین پر بھیجی جانے والی کہکشاؤں کی نئی تصاویر پر خوشیاں منا رہے ہیں۔
آئی لمب ٹیکنالوجی اورمصنوعی جسمانی اعضاء
ان کے لئے روزمرہ کے ایسے معمولات جنہیں وہ اس حادثے سے قبل انجام دیا کرتے تھے اور انہیں کبھی کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا تھا اب ان کے لئے ناممکنات کی سی صورت اختیار کر چکے تھے۔
طب اسلامی اپنے عہد سے ہزار سال آگے (حصّہ دوّم)
جب پورا یورپ خصوصی طور پر لندن اور پیرس دھول اور کیچڑوں کا ڈھیر تھا تب بغداد،قاہرہ اور کارڈوبا کے اسپتالوں میں عورتوں اور مردوں کے لئے علیحدہ انتظام تھا۔
طب اسلامی اپنے عہد سے ہزار سال آگے
اشاعت دین اور فروغ اسلام کے نہایت کم مدت میں مسلمانوں نے دنیا کے بیشتر ممالک کو نہ صرف فتح کرلیا بلکہ یورپی ممالک کے سرحدوں پربھی دستک دینے لگے ۔
جانداروں کی ’پوری نسل‘ کا خاتمہ
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تغیر و تبدل چند جانداروں کی ’پوری نسل‘ کے خاتمے کا باعث بنتے رہے ہیں اور اب بھی ہیں۔
اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن
اردو ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بائیس جولائی کواکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہو گا ۔ سورج گرہن زمین کے آدھے حصے میں نظر آئے گا جبکہ چاند گرہن کا زمین سے مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا۔
مسلمان اور سائنس
مسلمانوں کا شاندار ماضی ، روشن مستقبل کی دلیل ہے ۔ مسلمانوں کی ذہنی بیداری ہی سیاسی بیداری ہے اور جب سیاسی بیداری پیدا ہوجاتی ہے تو ذہنی بیداری اس کا لازمی نتیجہ ہے۔
اپنے کمپیوٹر پہ اردو میں کیسے ٹائپ کریں
اگر آپ کے کمپیوٹر پہ ونڈوز ایکس پی Windows XP نصب ہے تو آپ اپنے کمپیوٹر کو اردو میں ٹائپ کرنے کے لیے سیٹ کر سکتے ہیں۔ بہت سے اردو لکھنے والے اب تک ان پیج InPage نامی سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں
حساب،الجبرا،جیومیٹری
حساب، الجبرا اور جیومیٹری کے میدان میں ’الخوارزمی‘ مؤسسینِ علم میں سے ایک ہے۔ حساب میں algorism یا algorithm کا لفظ الخوارزمی (al-Khwarizimi) کے نام سے ہی ماخوذ ہے۔
علمِ ہیئت و فلکیات (Astronomy)
علم ہیئت و فلکیات کے میدان میں مسلمان سائنسدانوں کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ اُنہوں نے یونانی فلسفے کے گرداب میں پھنسے علمُ الہیئت کو صحیح معنوں میں سائنسی بنیادوں پر اُستوار کیا۔
لیپ ٹاپ کی دنیا میں نئی جدت، نوٹ بک
کمپیوٹر اور آئی ٹی ماہرین کا خیال ہے سائز میں نسبتا چھوٹی نوٹ بک ٹو لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز کی دنیا میں نئی جدتوں کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
مصنوعی دانت لگوانے کی بجائے ، اب بڑھاپے میں بھی نئے دانت اگائے جا سکتے ہیں
طبی ماہرین نے دانتوں کی نشوونما اور دانتوں کی پالش کو قائم رکھنے والے ایک جین کا پتہ چلایا ہے جس کوطبی سطح پر Citp2 کا نام دیا گیا ہے ۔
خود سے ملتے جلتے چہرے اپنے اپنے لگتے ہیں
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جو افراد ہم سے زیادہ مشابہت رکھتے ہیں، ان کی جانب ہمارا رویہ اتنا ہی زیادہ ہمدردانہ ہوتا ہے۔
مذہب اور سائنس میں تعلق
آج کا دَور سائنسی علوم کی معراج کا دَور ہے۔ سائنس کو بجا طور پر عصری علم (contemporary knowledge) سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
اِسلا م اور سائنس میں عدم مغایرت
اِسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہونے کے ساتھ ساتھ دینِ فطرت بھی ہے جو اُن تمام اَحوال و تغیرات پر نظر رکھتا ہے جن کا تعلق اِنسان اور کائنات کے باطنی اور خارجی وُجود کے ظہور سے ہے۔
دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے چارج ہونے والا موبائل فون سیٹ
چین نے دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے چارج ہونے والا موبائل فون سیٹ متعارف کرا دیا ہے۔
1
2
3
4
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن