• صارفین کی تعداد :
  • 4242
  • 11/28/2010
  • تاريخ :

موبائل کی خطرناک شعائوں سے بچنے کا آلہ تیار

موبائل

سڈنی ۔مختلف تحقیقا ت سے یہ با ت ثا بت ہو چکی ہے کہ مو با ئل فون سے نکلنے والی لہریں انسا نی صحت کے لیے خطرنا ک ثا بت ہو سکتی ہیں تاہم اب ان سے بچا ئو کا آ لہ ایجا د کر لیا گیا ہے ۔ آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے کلنک منی نامی ایسا آلہ ایجاد کر لیا ہے جو انسا نی جسم کو موبائل فون اور دیگر الیکٹرونک آلات سے نکلنے والی شعاعوں کے مضر اثرات سے بچا ئے گا ۔ Qlink Mini نامی یہ آلہ موبائل فو ن پر لگا ئے جانے کے بعد انسا نی جسم کے گرد حفاظتی لہروں کی ایک شیلڈ بنا دے گا جو موبائل فو ن کی بر قی مقنا طیسی (Electromagnetic) لہروں کو انسا نی جسم میں دا خل ہو نے سے رو ک دے گی ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ایجاد کے ذریعے مو بائل فو ن استعمال کر نے والے افراد اب صحت پر اس کے منفی اثرا ت سے محفوظ رہ سکیں گے ۔ اس آ لے کی قیمت اڑتالیس (48) ڈالر ہے ۔

 

بشکریہ : ڈیلی آگ ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

گوس خلائی مشن میں دوبارہ تکنیکی خرابی

علم ادوِیہ سازی (Pharmacology)

علم جراحت (Surgery)

علم طب (Medical Science)

علم نباتات (Botany)

موبائل فون کنکشنز کی تعداد کمپیوٹرز سے تین گنا بڑھ گئی

علم بصریات (Optics)

سورج کی سرگرمی میں اضافہ، انسانی ٹیکنالوجی کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ

سماعت کی خرابی کی وجہ سے زبان سیکھنے کی استعداد متاثر ہوتی ہے

موبائل فون کے اخلاقی اور جسمانی نقصانات